ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کو کہا کہ اگر مرکزی اپوزیشن جماعت کلیدی انتخابی اصلاحات پر آمادہ ہوتی ہے تو وہ جمعہ تک دائت کو تحلیل کر دیں گے، جس سے الیکشن چند ہی ہفتوں میں منعقد ہو…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
اشی ہارا نے باضابطہ طور پر ‘سورج کی پارٹی’ کا آغاز کر دیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے سابق گورنر اور قوم پرست خیالات کے چیمپئن شینتارو اشی ہارا نے منگل کو باضابطہ طور پر ایک نئی جماعت کا آغاز کر دیا جو جاپان کی 15 ویں سیاسی جماعت ہے۔ 80 سالہ اشی ہارا سن…
نودا جمعہ تک ایوانِ زیریں تحلیل کر دیں گے
ٹوکیو: میڈیا نے منگل کو کہا کہ وزیر اعظم یوشیکو نودا نے دائت کے ایوانِ زیریں کو جمعے تک تحلیل کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ الیکشن اگلے ماہ ہو گا، ایک ایسا اقدام جو ممکنہ طور پر…
جاپانی دائیں بازو والوں کے ساتھ ملنے پر چین کی دلائی لامہ پر شدید نکتہ چینی
بیجنگ: پیر کو چین نے دلائی لامہ کے متنازع جزائر کے مسئلے پر جاپانی دائیں بازوں والوں کی حمایت کو چین پر حملے کے مترادف قرار دیا اور تبتیوں میں خود کو آگ لگانے کی تازہ لہر کو تعظیم دینے…
نودا کی نظر ٹی پی پی کی حمایت کے بعد اچانک الیکشن کے اعلان پر
ٹوکیو: “جلد” الیکشن کروانے کا وعدہ پورا کرنے کے لیے بڑھتے ہوئے دباؤ کی زد میں وزیر اعظم یوشیکو نودا، امریکی سربراہی میں متنازع آزاد تجارتی معاہدے کی حمایت کرنے کے بعد بظاہر اگلے ماہ ہی انتخابات کا اعلان کرتے…
عدالت کی جانب سے سیاسی چندے کے اسکینڈل میں اوزاوا کی بریت برقرار
ٹوکیو: کبھی سیاسی بادشاہ گر رہنے والے اچیرو اوزاوا کو پیر کو سیاسی چندے کی غلط اطلاع دینے کے اسکینڈل سے بری کر دیا گیا، جس سے ملک کے زیادہ رنگین سیاستدانوں میں سے ایک کے حوالے سے خاصے عرصے…
ٹوکیو کی شام پر کانفرنس میں 60 ممالک کے مندوبین کی آمد متوقع
ٹوکیو: جاپانی حکومت کا کہنا ہے کہ قریباً 60 ممالک سے تعلق رکھنے والے 150 مندوبین اس ماہ ٹوکیو میں ہونے والی کانفرنس میں متوقع طور پر شرکت کریں گے، جس کا مقصد شام کے آمر بشار الاسد پر دباؤ…
امریکی بحریہ کا اپنے لیڈروں سے کہنا ہے کہ جنسی حملے روکنے کے لیے اور سخت کام کریں
نورفوک، وا: امریکی بحریہ پوری دنیا میں اپنے لیڈروں کو بتا رہی ہے کہ فوجی ملاحوں کی جانب سے جنسی حملوں کی روک تھام کے لیے اور سخت کام کریں، جب جاپان میں دو ملازم ریپ کے الزامات پر گرفتار…
جاپان کو الیکشن سے قبل ٹی پی پی پر فیصلہ کرنا چاہیئے، ایدانو
ٹوکیو: وزیر معیشت، تجارت و صنعت یوکیو ایدانو نے جمعہ کو کہا کہ جاپان کو اگلے الیکشن سے قبل پورے بحر الکاہل پر محیط آزاد تجارتی معاہدے میں شرکت کا فیصلہ کرنا ہو گا، جو انتخابی مہم میں پیشگی شرط…
جاپان اور شمالی کوریا میں منگولیا میں اعلی سطح کے مذاکرات ہوں گے
ٹوکیو: جاپانی حکومت کے ایک ترجمان نے جمعہ کو کہا، جاپان اور شمالی کوریا اگلے ہفتے منگولیا میں مل رہے ہیں، جبکہ انتہائی سینئر بیوروکریٹوں کے مابین بات چیت اس بات کی نشانی ہے کہ پرانے دشمنوں کے مابین پیش…
قانون ساز جاپان کی ‘مالیاتی چوٹی’ ٹھیک کرنے کے لیے متحرک
ٹوکیو: جمعرات کی رپورٹ کے مطابق، جاپانی قانون ساز ملک کی “ذاتی” مالیاتی چوٹی ٹھیک کرنے کے قریب پہنچ گئے ہیں، اور بانڈز کے اجرا کا بل پاس کرنے پر اتفاق کیا ہے جو اس سال کے بجٹ اخراجات کے…
جاپان کا چین پر اپنی بحری طاقت پرامن انداز میں استعمال کرنے پر زور
ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو چین پر زور دیا کہ وہ اپنی بحری طاقت پرامن انداز میں استعمال کرے، جب صدر ہو جنتاؤ نے بیجنگ میں اپنے ملک کے بحری قوت بننے کا اعلان کیا۔ ٹوکیو نے کہا کہ اس…
آگے بڑھو، اوباما؛ ٹوئٹر کے لیے بھی ایک یادگار رات
واشنگٹن: صدر باراک اوباما نے 140 سے بھی کم حروف میں سب کچھ کہہ دیا۔ “یہ سب آپ کی وجہ سے ممکن ہوا۔ آپ کا شکریہ،” اوباما نے ٹویٹ کیا۔ الیکشن کی رات ٹوئیٹس جیسے بہہ رہی تھیں۔ ٹوئٹر کی…
چین بار بار جاپان کو جزیرہ جاتی تنازع میں گھسیٹ رہا ہے
بیجنگ: چینی گشتی جہازوں نے اپنے تازہ ترین بحری جھگڑے کے بعد ایک ماہ سے بار بار ہونے والے غیر معمولی ردعمل کے تحت جاپانی کوسٹ گارڈ کو ہر ہفتے کئی بار جزیروں کے تنازع میں گھسیٹا ہے۔ چار چینی…
نودا کے لیے ووٹروں کی حمایت عہدہ سنبھالنے کے بعد سب سے کم
ٹوکیو: پیر کے میڈیا پول کے مطابق، وزیر اعظم یوشیکو نودا کی حکومت کے لیے ستمبر 2011 میں ان کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے ووٹروں کی حمایت کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ اخبار یومیوری شمبن کے پول…
رواں برس انتخابات کروانا مشکل ہو گا، کوشیشی
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے سیکرٹری جنرل ازوما کوشیشی نے اتوار کو کہا کہ حکومت کے لیے اس سال ایوانِ زیریں کو تحلیل کرنا اور انتخابات کا انعقاد مشکل ہو گا۔ وزیر اعظم یوشیکو نودا نو…
ہاشیموتو، اشی ہارا میں ممکنہ اتحاد پر بات چیت
اوساکا: اوساکا کے میئر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو ٹوکیو کے سابق گورنر شینتارو اشی ہارا اور سن رائز پارٹی آف جاپا ن کے عہدہ چھوڑنے والے سربراہ تاکیو ہیرانوما ےس ملاقات کی، تاکہ آئندہ ایوانِ زیریں کے انتخابات میں…
انٹرپول وارنٹ کے باوجود واٹسن اینٹی وہیلنگ مہم میں حصہ لے گا
سڈنی: جنگجو قدامت پرست اور سی شیفرڈ کا بانی پاؤل واٹسن اپنی حراست کے لیے انٹرپول کے وارنٹ کے باوجود اس سال جاپان کے وہیل شکاریوں کے خلاف مہم میں حصہ لے گا۔ سی شیفرڈ ماحول بچاؤ سوسائٹی وہیل شکاریوں…
ڈی پی جے، اپوزیشن مالی بحران کے کنارے پر آخر طاقت آزمائی ختم کرنے کی خواہاں
مرکزی اپوزیشن جماعت کی جانب سے مالیاتی خسارہ دور کرنے والے ایک اشد ضروری بل کو جلد انتخابات کے بدلے مزید یرغمال نہ بنانے کے عندیے کے بعد جاپان اپنی خود ساختہ “مالیاتی کھائی” میں گرنے سے بچنے کے لیے…
امریکہ کی چین جاپان تنازع میں پرسکون رہنے کی ترغیب
واشنگٹن: امریکہ چین اور امریکی اتحادی جاپان پر زور دے رہا ہے کہ وہ علاقائی تنازع میں “کنارے سے ایک قدم پیچھے ہٹ جائیں” اور عالمی معیشت کے مفاد میں تعاون کریں۔ چین نے جاپانی کنٹرول والے مشرقی بحر چین…
علاقائی سمٹ کے موقع پر کوئی چین جاپان میٹنگ نہیں: بیجنگ
بیجنگ: ایک نائب وزیر خارجہ نے بدھ کو کہا کہ دونوں ممالک کے مابین علاقائی تنازع کے دوران چین کے وزیر اعظم وین جیاباؤ اگلے ہفتے ایشا یورپ (آسیم) سمٹ کے موقع پر اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات نہیں…
اشی ہارا نے سن رائز پارٹی کی سربراہی کے لیے ٹوکیو گورنر کا عہدہ چھوڑ دیا
ٹوکیو: شینتارو اشی ہارا کا بطور ٹوکیو گورنر عہدِ اقتدار بدھ کو باضابطہ طور پر ختم ہو گیا جب ان کا استعفی ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی نے رسمی طور پر منظور کر لیا۔ اشی ہارا، جو پہلی بار 1999 میں گورنر…