Category: سیاست

Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر

آبے چین، جنوبی کوریا کو یاسوکونی کے دورے پر وضاحت دینے کے خواہشمند

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے پیر کو کہا کہ وہ چین اور جنوبی کوریا کے رہنماؤں کو ٹوکیو میں یاسوکونی مزار کے دوروں کے بارے میں وضاحت کرنا چاہتے ہیں، جو ملک کے جنگی ہلاک شدگان کی تعظیم کے…

چین کا مشترکہ فوجی کمان کے نظام پر غور

بیجنگ: سرکاری میڈیا نے جمعے کو کہا، چینی مسلح افواج ایک مشترکہ آپریشنل کمانڈ سسٹم قائم کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں تاکہ بحران پر ردعمل میں “استعدادِ کار بڑھائی جا سکے”۔ اس وقت پیپلز لبریشن آرمی (پی ایل اے)، جو…

آبے گولف تفریح پر میڈیا کو ساتھ لے گئے

کاناگاوا: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعے کو گولف کا ایک راؤنڈ کھیلا، جن کے 18 ہولز کے ہمراہ کئی رپورٹر بھی تھے۔ آبے نے چیگاساکی، صوبہ کاناگاوا میں ایک کورس پر کاروباری لیڈروں کے ہمراہ کھیلا۔ فُوجی ٹی وی…

برطانیہ میں چین کے سفیر نے جاپانی محاربیت کو وولڈیمورٹ سے ملا دیا

بیجنگ: برطانیہ کے لیے چین کے سفیر نے جاپانی وزیرِ اعظم کے متنازع جنگی مزار کے دورے پر بیجنگ اور چین کے مابین سفارتی تنازعے میں لارڈ وولڈیموورٹ، جو جے کے رولنگ کی “ہیری پوٹر” سیریز کا ولن ہے، کا…

ایل ڈی پی نے ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات کے لیے معیار کا خاکہ تیار کر لیا

ٹوکیو: حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے تین معیارات کا خاکہ ترتیب دیا ہے جو ٹوکیو کے گورنر کے انتخابات کے لیے اس کی پشت پناہی والے امیدوار میں ہونے چاہئیں۔ پارٹی اہلکاروں نے اس ہفتے ممکنہ امیدواروں…

کابینہ کے وزیر کا یاسوکونی مزار کا دورہ

ٹوکیو: اخباری اطلاعات کے مطابق، جاپانی کابینہ کے ایک وزیر نے بدھ کو ٹوکیو میں متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا۔ جی جی اور کیودو نیوز ایجنسیوں نے کہا، یوشیتاکا شیندو، جو امورِ داخلہ اور ذرائع مواصلات کے وزیر ہیں،…

بیشتر جاپانی چاہتے ہیں کہ آبے یاسوکونی سے پڑنے والی افتاد پر توجہ دیں: رائے شماری

ٹوکیو: اتوار کی ایک رائے شماری کے مطابق، جاپانی ووٹروں کی ایک اکثریت چاہتی ہے کہ وزیرِ اعظم شینزو آبے اس سفارتی لے دے پر توجہ دیں جو متنازع جنگی مزار پر ان کی حاضری سے پیدا ہوئی، تاہم پھر…

اُتسونومیا ٹوکیو کے گورنر کے لیے اپنی امیدواریت کا اعلان کرنے والی پہلی شخصیت

ٹوکیو: 67 سالہ کینجی اُتسونومیا، جو انسانی حقوق کے ایک بزرگ وکیل اور جاپان فیڈریشن آف بار ایسوسی ایشنز کے سابق صدر ہیں، ہفتے کو پہلی شخصیت بن گئے جنہوں نے 9 فروری کو ٹوکیو کے گورنری کے انتخابات کے…

امریکہ کا فوتینما بیس کی منتقلی کے معاہدے کا خیر مقدم

واشنگٹن: پینٹاگون کے سربراہ چک ہیگل نے جمعے کو جاپانی اہلکاروں کی جانب سے اس فیصلے کی تعریف کی جس کے تحت فوتینما میں امریکی ائیر بیس کو منتقلی کی اجازت دی جائے گی، اور اسے ٹوکیو کے ساتھ تعلقات…

آبے کے یاسوکونی مزار کے دورے پر جاپانیوں کے ملے جلے جذبات

ٹوکیو: جاپانیوں نے اپنے وزیرِ اعظم کی جانب سے جمعرات کو ٹوکیو میں ایک متنازع جنگی مزار کے دورے پر حمایت اور حیرت کے ملے جلے جذبات ظاہر کیے، جو غیر یقینیت کا شکار تھے کہ مرے ہوؤں کے لیے…

چین کو آبے کے مزار کے دورے کا بدلہ لینا چاہیئے، سرکاری میڈیا کی ترغیب

بیجنگ: سرکاری میڈیا نے جمعے کو زور دیا، چین کو جاپانی وزیرِ اعظم کے یاسوکونی جنگی مزار کے دورے کے بعد “فزوں تر” انسدادی اقدامات اٹھانے چاہئیں، جس سے چینیوں میں کبھی اپنے حملہ آور کے خلاف ابلتی خفگی کی…

اوکی ناوا نے امریکی ائیربیس کی فوتینما سے ناگو منتقلی کی منظوری دے دی

ٹوکیو: وزارتِ دفاع نے کہا، اوکی ناوا کے اہلکاروں نے جمعے کو ایک متنازعہ امریکی فوجی اڈے کی عرصہ دراز سے تعطل کا شکار منتقلی کی منظوری دے دی، ایک ایسا بریک تھرو جو بظاہر ٹوکیو اور واشنگٹن کے درمیان…

آبے اوکی ناوا میں فوتینما اڈے کی منتقلی پر معاہدے کے قریب

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے بدھ کو ایک امریکی ائیربیس کی منتقلی کے لیے جزیرہ اوکی ناوا کی منظوری کے حصول کے نزدیک پہنچ گئے، ایک ایسا اقدام جو قریباً 20 برس کے ڈیڈ لاک کو ختم کر دے گا…

آبے کا یاسوکوکونی مزار کا دورہ؛ اسے جنگ کے خلاف قرار دیا

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے جمعرات کو کہا کہ ان کا متنازعہ یاسوکونی جنگی مزار کا دورہ ایک عہد تھا کہ جاپان دوبارہ جنگ نہیں کرے گا اور اس کا مقصد چین یا جنوبی کوریائیوں کے جذبات کو ٹھیس…

امریکہ آبے کے یاسوکونی کے دورے پر مایوس؛ چین، جنوبی کوریا کا احتجاج

ٹوکیو/ بیجنگ/ سئیول: امریکہ وزیر اعظم شینزو آبے کی جانب سے یاسوکونی جنگی مزار کے دورے پر “مایوس” ہے، جو علاقائی کشیدگی بڑھا دے گا، یہ بات ٹوکیو میں امریکی سفارتخانے نے جمعرات کو کہی۔ “جاپان ایک قابلِ قدر اتحادی…

انتخابات کے ایک برس بعد، آبے کے پاس ‘کرنے کے کاموں’ کی لمبی فہرست

ٹوکیو: قومی انتخابات میں ایک بڑی فتح کے ایک برس بعد جاپانی وزیرِ اعظم شینزو آبے اونچا اُڑ رہے ہیں جیسا کہ معیشت کو بچانے کے لیے ان کے منصوبے نے ملک اور بیرونِ ملک تعریف کمائی ہے، تاہم ان…

آبے کے ریکارڈ بجٹ اخراجات سے توازن کے اقدام کی اہمیت عیاں

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو آبے نے اگلے برس کے ایک بجٹ مسودے کے لیے کابینہ کی منظوری حاصل کر لی ہے جس کا مقصد تازہ ٹیکس اضافے سے حاصل شدہ فوائد کو تازہ قرض اٹھانے کی شرح کم کرنے اور…

ٹی پی پی وزیر آماری متوقع طور پر اگلے برس کے اوائل میں کام پر واپس آئیں گے

ٹوکیو: آکیرا آماری، جو وزیر معیشت ہیں اور امریکہ و دیگر ممالک کے ساتھ ٹرانس پیسفک پارٹنرشپ (ٹی پی پی) تجارتی معاہدے کے معاملات دیکھ رہے ہیں، متوقع طور پر اگلے برس کے اوائل میں کام پر واپس آئیں گے…

کابینہ نے 95.88 ٹریلین کے ریکارڈ بجٹ کی منظوری دے دی

ٹوکیو: جاپان نے منگل کو تاریخ سے سب سے بڑے بجٹ کی منظوری دی، جیسا کہ بہتر ہوتی معیشت اور سیلز ٹیکس میں اضافے نے مزید دفاعی اخراجات کی گنجائش اور متوازن بجٹ کی جانب پہلا قدم اٹھانے کا موقع…

آبے کا کہنا ہے 2014 کی تیسری سہ ماہی کی جی ڈی پی سیلز ٹیکس میں دوسرے اضافے کے لیے کلیدی اہمیت کی حامل ہے

ٹوکیو: وزیر اعظم شینزو آبے کا کہنا ہے، اگلے برس جولائی تا ستمبر کی سہ ماہی میں جاپان کی اقتصادی نمو یہ تعین کرنے کے لیے ایک اہم وجہ ہوگی کہ حکومت کو 2015 میں سیلز ٹیکس میں دوسرے اضافے…