Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

آدمی نے ہائی اسکول کی طالبہ اغوا کر لی، ماں سے تاوان کا مطالبہ

مئیے: پولیس نے پیر کو کہا کہ یوکّائیچی کے ایک 49 سالہ شخص کو مبینہ طور پر ایک ہائی اسکول کی طالبہ کو اغوا کرنے اور اس کی ماں سے زرِ تاوان کا مطالبہ کرنے پر حراست میں لیا گیا…

یودوباشی کیمرہ پر آتش زنی کی دھمکی دینے والا 77 سالہ آدمی گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے ایک 77 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے آلات کے ریٹیلر یودوباشی کیمرہ واقع ضلع شینجوکو، ٹوکیو پر آگ لگانے کی دھمکی دی تھی۔ پولیس کے مطابق، توموکازو…

پولیس، والدین 2004 میں بچے کے قتل پر عوامی امداد کے متلاشی

اوکایاما: تسویاما، صوبہ اوکایاما کی پولیس اور 9 سالہ بچی تسوتسوشیو، جسے 2004 میں قتل کر دیا گیا، کے والدین نے اس ہفتے عوام سے مدد کی اپیل کی کہ کسی بھی قسم کی معلومات، جن سے اس کیس کے…

کیتاکیوشو میں خاتون، ٹیکسی ڈرائیور پر چاقو بردار شخص کا حملہ

کیتاکیوشو: پولیس نے کہا کہ کیتاکیوشو میں جمعے کو علی الصبح ایک خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور پر چاقو بردار شخص نے حملہ کیا، جسے ابھی تک شناخت نہیں کیا جا سکا۔ خاتون، جو 35 سالہ ریستوران مینجر ہے، کے حوالے…

ہیکروں کا سونی پر پھر حملہ، 400 موبائل کلائنٹس کی تفصیلات چرا لیں

ٹوکیو: سونی نے جمعرات کو کہا کہ ہیکروں نے اس کے موبائل یونٹ سے متعلق سینکڑوں کلائنٹس کی تفصیلات چرا لیں، جو کہ مورچہ بند جاپانی الیکٹرونکس دیو پر سائبر حملوں کے سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ اپنے آپ…

اکیتا کے قتل ہونے والے کاروباری آدمی کی لاش میاگی میں کار کی ڈگی سے برآمد

میاگی: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اوساکی، صوبہ میاگی میں جنگل کے راستے پر بے یار و مددگار کھڑی ایک کار سے ایک آدمی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے کہا کہ انہوں نے بدھ کی صبح 11 بجے…

ہیروشیما میں طالبعلم نے 12 سالہ اسکول کی طالبہ کو اغوا کر لیا، ٹیکسی کی ڈگی میں سفری بیگ میں محبوس رکھا

ہیروشیما: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے یونیورسٹی کے ایک 20 سالہ طالبعلم کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ہیروشیما میں منگل کی رات 12 سالہ ایلیمنٹری اسکول کی لڑکی کو اغوا کر لیا۔…

اگلی نسل کے سام سنگ ٹیلی وژنوں کی گمشدگی پر پولیس تحقیقات

سئیول: الیکٹرونکس دیو نے منگل کو تجارتی جاسوسی کے خدشات کے دوران کہا کہ جنوبی کوریائی اور جرمن پولیس برلن کو جانے والے دو اگلی نسل کے ٹیلی وژن سیٹوں کی گمشدگی کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ سام سنگ الیکٹرونکس…

باورچی خانے کے فرش تلے ملنے والے مردہ آدمی کی موت پر مشتبہ زیر حراست

سائیتاما: پولیس نے اتوار کو ایک مشتبہ کو پراسیکیوٹروں کے پاس بھیج دیا جسے ایک آدمی کی موت پر حراست میں لیا گیا ہے، جو پچھلے ماہ کاواگوچی، صوبہ سائیتاما میں اپنے گھر کے باورچی خانے کے فرش تلے مردہ…

سائیتاما میں سائیکل سوار کو تین آدمیوں نے لوٹ لیا

سائیتاما: پولیس نے کہا کہ کاواجیمیا، صوبہ سائیتاما میں اتوار کو علی الصبح  ایک سائیکل سوار تین آدمیوں کے ہاتھوں لُٹ گیا۔ پولیس کے مطابق، 18 سالہ آفت رسیدہ قریباً رات اڑھائی بجے کے قریب کام سے سائیکل پر گھر…

جاپان کو ایک بھی وہیل نہیں مارنے دی جائے گی، مفرور واٹسن کی قسم

سڈنی: سی شیفرڈ کے مفرور بانی پاؤل واٹسن نے جمعے کو جاپان کے سالانہ وہیل شکار کے خلاف اپنے گروپ کے اگلے ہراول دستے کے انتخاب کی قسم کھائی، اور وعدہ کیا کہ ایک بھی وہیل کو مارنے نہیں دیا…

سابقہ آئی بی ایم جاپان کے صدر سے ٹانگوں کی تصاویر لینے پر پوچھ گچھ

ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعرات کو کہا کہ آئی بی ایم جاپان کے ایک سابقہ صدر سے پولیس نے پوچھ گچھ کی ہے جس نے مبینہ طور پر ایک ٹرین اسٹیشن پر ایک خاتون کی اسکرٹ سے اوپر ٹانگوں کی…

اوساکا اسسٹنٹ جج ٹرین میں ٹانگوں کی تصاویر لینے پر زیر حراست

اوساکا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اوساکا ڈسٹرکٹ کورٹ کے ایک اسسٹنٹ جج کو حراست میں لیا گیا ہے، جس نے مبینہ طور پر ٹرین میں ایک خاتون کے اسکرٹ کی تصاویر لی تھیں۔ پولیس کے مطابق، 27 سالہ…

جاپانی گاڑیوں کی پرزہ ساز کمپنی پرائس فکسنگ پر امریکہ کو 1 ملین ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

واشنگٹن: محکمہ انصاف نے منگل کو کہا کہ گاڑیوں کے پرزے بنانے والی جاپانی کمپنی نیپون سئیکی پرائس فکسنگ کا اعتراف کرنے کے بعد امریکہ میں 1 ملین ڈالر کا فوجداری جرمانہ بھرنے پر رضامند ہو گئی ہے۔ ناگوکا، جاپان…

سان فرانسسکو میں جاپانی قونصلیٹ اہلکار کے خلاف گھریلو تشدد کا مقدمہ پھر سے شروع

ریڈ ووڈ سٹی، کیلیفورنیا: اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ گھریلو تشدد کا مقدمہ، جس میں سان فرانسسکو میں جاپانی قونصلیٹ کا اہلکار ملوث ہے، مترجم کی وجہ سے پیدا ہونے والے مسائل کے بعد اب واپس اپنے راستے پر…

حکومت نواز ملیشیا نے جاپانی صحافی کو ہلاک کیا، شامی ڈرائیور

آزاز، شام: جاپانی صحافی میکا یاماموتو کو جنگ زدہ شہر حلب لے جانے والے شامی ڈرائیور نے کہا کہ اسے صدر بشار الاسد کی وفادار ملیشیا کے آدمیوں نے اس وقت گولی مار کر قتل کیا جب وہ عام شہریوں…

کارٹون ڈائریکٹر آنلائن قتل عام کی دھمکی پر زیر حراست

اوساکا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 42 سالہ کارٹوں تکنیکی ڈائریکٹر اور اسٹوری بورڈ فنکار ماساکی کیتامورا کو حراست میں لیا ہے جب اس نے مبینہ طور پر قتل عام کی دھمکی دی۔ کیتامورا پر الزام…

جاپان نے مال بردار جہاز پر ممنوعہ شمالی کوریائی چیزوں کا سراغ لگا لیا

ہفتے کی ایک رپورٹ کی مطابق، جاپانی کسٹمز اہلکاروں نے ٹوکیو میں ایک مال بردار جہاز پر کچھ ایسی چیزوں کا سراغ لگایا ہے جو اغلباً شمالی کوریا سے آئیں اور جن کی برآمد ممنوع ہے۔ کیودو نیوز ایجنسی نے…

جاپانی پولیس شام میں صحافی کی ہلاکت کی تحقیقات کرے گی

ٹوکیو: شام کےد وسرے بڑے شہر میں حکومت مخالف تحریک کو کور کرنے والی بزرگ جاپانی جنگی صحافی کی لاش اتوار کو طیارے کے ذریعے وطن پہنچ گئی۔ اس کی پرانی کولیگ کازوتاکا ساتو کے مطابق، 45 سالہ میکا یاماموتو…

پولیس نے ساپورو میں اسکول کی طالبات پر مایونیز پھینکنے والا شخص دھر لیا

ساپورو: ساپورو کی پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے اس سال اسکول کی طالبات پر مایونیز پھینکنے کے واقعات کے ایک سلسلے میں ملوث ہونے کے شبہے میں ایک آدمی کو حراست میں لیا ہے۔ پولیس کے مطابق،…