Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

اوتسو کے اسکول کے پرنسپل نے دھمکانے کے خلاف اقدام نہ کرنے پر معافی مانگ لی

شیگا: اوتسو، صوبہ شیگا کے اسکول، جہاں ایک 13 سالہ بچے نے بار بار دھمکائے جانے کے بعد اپنی جان لے لی تھی، نے یہ سانحہ روکنے کے لیے اقدامات نہ کر سکنے پر ہفتے کو معافی مانگی۔ ایچیو فوجیموتو…

سپریم کورٹ نے قاتل کے لیے سزائے موت کے مطالبات مسترد کر دئیے

آئیچی: سپریم کورٹ نے 2007 میں ایک عورت کے قتل کے مجرم شخص کو سزائے موت کا مطالبہ مسترد کر دیا ہے۔ یوشیموتو ہوری کو اس کے ساتھیوں تسوکاسا کاندا اور یوئیچی ہوندو کے ساتھ 24 اگست، 2007 کو صوبہ…

قرآن خوانی۔ برائے ایصالِ ثواب نعیم چوہان مرحوم

قرآن خوانی۔ برائے ایصالِ ثواب نعیم چوہان مرحوم مورخہ ۴۱ جولائی بروز ہفتہ ہماماتسو محمدی مسجد ہماماتسوجاپان۔نعیم چوہان مرحوم جو گزشتہ ماہ اللہ کو پیارے ہو گئے تھے ان کے ایصالِ ثواب کے لئے ہماماتسو محمدی مسجد میںمورخہ ۴۱ جولائی…

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک خاتون پولیس ہیڈ پٹرول افسر کو حراست میں لیا ہے جو ہفتے کو ٹوکیو کے کاتسوشیکا وارڈ میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے ہوئے حادثے کی وجہ بن گئی۔ حادثے…

16 سالہ لڑکے پر چیبا میں چاقو بردار شخص کا حملہ

چیبا: ایک 16 سالہ لڑکے پر پیر کو علی الصبح چیبا شہر میں ایک چاقو بردار شخص نے حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق، لڑکا صبح تین بجے کے قریب ہانامیکاوا میں ایک اپارٹمنٹ بلاک کے گراؤنڈز میں اپنے چار دوستوں…

70 سالہ خاتون کو ٹیلی فون فراڈ کے ذریعے 43 ملین ین سے محروم کر دیا گیا

ایباراکی: پولیس کا کہنا ہے کہ ایک 70 سالہ خاتون کو ایک آدمی نے یہ کہہ کر 43 ملین ین سے محروم کر دیا کہ اس کا بیٹا مصیبت میں ہے۔ خاتون، جو کہ تسوچیورا میں ایک ہئیر ڈریسر کی…

اولمپس کو ٹیکسوں کی واپس ادائیگی کا حکم: رپورٹس

ٹوکیو (اے ایف پی): بدھ کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی حکام نے اولمپس کو حکم دیا ہے کہ وہ جرمانے اور ٹیکسوں کی مد میں 63 ملین ڈالر کی ادائیگی کرے، جبکہ بےعزت شدہ فرم خسارہ چھپانے کے اسکینڈل سے…

ہتھوڑے سے سہولتی اسٹور میں ڈکیتی کرنے والا 21 سالہ شخص گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 21 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر پچھلے جمعے کو ٹوکیو کے آئچی وارڈ میں ایک سہولتی اسٹور میں ڈکیتی کی۔ پولیس کے مطابق،…

60,000 ین مالیت کے خربوزے چرانے والا 69 سالہ بوڑھا گرفتار

ایباراکی: ہاکوتا، صوبہ ایباراکی کے ایک فارم سے ایک 69 سالہ بوڑھا خربوزے چرانے پر پکڑا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ آدمی 26 جون کو سی سی ٹی وی پر ریکارڈ ہوا تھا، جب وہ دو بار خربوزے چرانے…

ایس ایم بی سی نیکو سیکیورٹیز کی تفتیش کے بعد حکومت کی نظر انسائڈر ٹریڈنگ قوانین سخت کرنے پر

ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے بینکاری کے وزیر کا کہنا ہے کہ وسیع ہوتی فوجداری تفتیش کے دوران ٹوکیو انسائڈر ٹریڈنگ کے قوانین میں مزید سختی پیدا کر سکتا ہے۔ انسائڈر ٹریڈنگ ملک میں ایک عام بات ہے۔ تاداہیرو…

پولیس اپنے جنسی اعضاء پکانے والے آدمی سے تفتیش کرے گی

ٹوکیو: تفتیش کاروں نے منگل کو کہا کہ پولیس تفتیش کر رہی ہے کہ اپنے جنسی اعضاء پکا کر پانچ گاہکوں کو فروخت کرنے والے آدمی نے کوئی جرم کیا ہے یا نہیں۔ پولیس کی تفتیش اس وقت سامنے آئی…

تواہم پرستی کے خلاف ایک بلاگ تحریر، تحریر یاسر خواہ مخواہ جاپانی

فردوسی  فارس کا ایک مشہور شاعر گذرہ ہے جس نے شاہنامہ وغیرہ لکھا۔ فرددوسی کی طرح اور بھی ہزاروں عظیم  شاعر اورعظیم  قصیدہ گو فارس میں گذرے ہیں۔ان تمام شعرا کا کلام جادہ فطرت سے انحراف پذیر معلوم ہوتے ہیں۔
اس…

کسے اوم مفروروں کی گرفتاری کا انعام ملنا چاہیے، پولیس فیصلہ کرنے کی کوشش میں

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، پولیس والے یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ 1995 کے ٹوکیو سب وے اعصابی گیس کے حملوں کے آخری ملزمان تک لے جانے والی معلومات کے بدلے رکھے گئے 10 ملین ین کے…

ایران میں منشیات کی اسمگلنگ پر 4 جاپانی گرفتار

تہران: ایرانی پولیس کے انسداد منشیات یونٹ کے سربراہ نے اتوار کو کہا کہ پچھلے تین ماہ میں چار جاپانی شہریوں کو ایران سے منشیات اسمگل کرنے کے الزامات کے تحت حراست میں لیا گیا ہے۔ ” جب انہیں حراست…

پولیس کے آگے بھاگنے والی کار دوسری گاڑی سے جا ٹکرائی، ڈرائیور ہلاک

آشیکاوا: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ پولیس کو اپنے پیچھے لگانے والی ایک کار آساہیکاوا، ہوکائیدو کے ایک چوک پر دوسری کار سے جا ٹکرائی اور خاتون ڈرائیور کو ہلاک کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق، یہ تعاقب ہفتے کی…

ملازم نے 109 ملین ین کے ہیروں کی جگہ مصنوعی قلمیں رکھ کر ہیرے چرا لیے

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہاکہ انہوں نے عروسی ہیروں کے تاجر کے سابقہ عہدیدار کو حراست میں لیا جس پر 100 ملین ین سے زائد مالیت کے ہیرے چرانے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق، 39 سالہ ہیروشی امیمیا…

پولیس نے 30 اپریل کو چیبا میں نرس کو قتل کرنیوالے آدمی کو گرفتار کر لیا

چیبا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 26 سالہ آدمی کو حراست میں لیا ہے جس کا تعلق گولڈن ویک میں اُرایاسو، صوبہ چیبا کے ایک اپارٹمنٹ میں 23 سالہ نرس کے قتل سے بنتا ہے۔ پولیس…