شمولیت نے مقبول کردیا تھا اس میں شامل هونے کے لیے آئے کچھ لوگوں نے جویو پولیس اسٹیشن کے مجاز افسر کو فون کرکے بتایا که ان کو پارکنگ میں گاڑی پارک کرنے کی جگه نهیں مل رهی هے ، جس پر افسر نے ان کو گاڑی پولیس اسٹشن لے کر انے کا کہا ، جہان ان کی گاڑی کو پارک کرکے پولیس افسر نے ان لوگوں کو پولیس کی گاڑی میں گولف گراؤنڈ تک پہنچادیا
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
اوکادا نے وزارت خارجه کی پریس بریفنگ ، میڈیا کے سبھی لوگوں کے لیے کھول دی هیں ـ
تبدلی کریں گے
اب جاپان کی وزارت خارجه کی پریس کانفرنس ميں غیر ملکی میڈیا کا کارڈ رکھنے والے صحافی یا فری لانسر صحافی بھی شامل هو سکیں گے ، شمولیت کے خواہشمند صحافیوں کو وزارت
پریس جیک برائے فروخت
ایک عدد هیوی ڈیوٹی جیک ، لوہے اور گتے کے سکریپ کو بنڈل نما بنانے والے پریس کا جیک اس جیک کی لمبائی بغیر باهر نکلے هوئے تین میٹر هے اور اس کا قطر 90 سینٹی ہے رابطه: 09055823207 تصاویر…
ناگاساکی کے مئیر کے قاتل کو هائی کورٹ سے عمر قید
مجرم شیرو تھے تسویا کو ماتحت عدالت کی سنائی گئی سزا سزائے موت کی بجائے عمر قید کی سزا سنائی هے
92 ساله شیرو نے 17 اپریل 2007 کے روز مئیر کے دفتر کے سامنے اس کو دو فائیر کرکے اس وقت قتک کردیا تھا جب وھ (مئیر) اپنی الیکشن کمپین پر تھا ، جاپان میں عموماً قاتل کو سزائے موت ایک سے زیادھ افراد کے قتل پر هی هوتی هے ، اس کیس مين مجرم کے وکیل کا موقف تھا که اس کے موکل کا مئیر کو قتل کرنا خالصاً دو افراد کا
شاپ لیفٹروں کو انٹرنیٹ سے هلا شیری ملتی هے ، ایک پولیس رپورٹ
جانے والے چوروں سے 4 فیصد زیادھ هیں ،31 جولائی تک ٹوکیو میں پکڑے جانے والے چوروں کی پرسنٹ ایج 17 فیصد زیاده هے ،
پکڑے جانے والے کم عمر چوروں میں سو 30 فیصد کو جب ان کے جرم پر نادم هونے یا ناں هونے کا پوچھا گیا تو انهوں نے شاپ لفٹنگ کو ایک سپورٹس کی طرح کے احساس کا نام دیا
خیال کیا جارها ہے که انٹر نیپ پر کچھ فورم لوگوں کو شاپ لفٹنگ کے طریقے بتا رهے هیں جہان اس طرح کی باتیں موضوع بحث لائی جاتی هیں که بغیر پکڑے کیسے ایک دوکان سے چوری کی جاسکتی هے
جیسا که ایک جگه لکھا تھا که اگر تم کتابیں چوری کرنا چاہتے هو تو ایکس شاپ بہتر جگه هیں ، اور کیمرھ کی تصاویر هر دن چہروں کو بھی جیک کرتی هیں اس لیے جہان تم ایک دفعه چوری کرلو وہاں دوباره ناں جاؤ ،
پولیس نے کہا ہے که
مسلم لیگ ن کی عید ملن پارٹی
عید الفطر سے دو دن بعد یہاں جاپان میں مسلم لیگ ن والوں نے ایک عید ملن پارھی کا پروگرام رکھا تھا ، جس میں شمولیت کے لیے بقول مسلم لیگ ن والوں کے صرف مخصوص لوگوں کو هی مدعو…
نیٹنڈو اپنی مقبول گیم مشین وی کی قیمت میں کمی کرے گی
یٹ سورس: جاپان اور امریکه کی مارکیٹ ميں میں ویڈیو گیم کی دنیا کے ایک بڑے نام نینٹنڈو نے اپنی مقبول زمانه گیم مشین “وی ” کی قیمتوں ميں ٢٠ فیصد تک کمی کا اعلان کیا هے ـ یورپی مارکیٹ میں بھی قیمت کم کیے
ٹھرکی لوگوں کو پکڑنے کے لیے سائیتاما پولیس میں نئے یونٹ کی تشکیل
ٹھرکی لوگوں کو پکڑنے کے لیے سائیتاما پولیس میں نئے یونٹ کی تشکیل ہے ـ
جاپانی زبان میں ایسےٹھرکی لوگوں کو چیکان کہتے هیں ، صبح کے وقت جب ٹرینوں میں رش هوتا ہتے ایسے میں یه لوگ عورتوں کو پریشان کرتے هیں ـ سائیتاما پولیس کے مطابق اس سال کے شروع سے اگست تک اس قسم کے ١٠٦ کیس رپورٹ هوئے هیں ، اور پولیس کو امید هے که اس یونٹ کی تشکیل سے متاثرھ عورتوں کو آواز اٹھانے میں اسانی رهے گی ـ
اس یونٹ کے کام شروع کرنےکے پہلے هی دن ایک ٣٢ ساله بیکار شخص کو جو که کاواگوئے کا رھاشی هے کو گرفتار کیا گيا هے ، ملزم ایک ھا’یی سکول کی لڑکی پر ٹھرک جھاڑ رها تھا که چیکان کنٹرول یونٹ کی ایک افسر نے محسوس کرتے هوئے اس لڑکی کو پوچھا ، جس پر لڑکی نے هاں میں سر کو ہلایا ،
یاد رهے که بہت سی متاثرھ خواتین خاموش رهتی هیں جس سے ان ٹھرکی لوگوں کو کھل کھیلنے کا موقع ملتا ہے
جاپان میں میڈیکل ایکسڈنٹ ، 2008 میں 1440 كیس ایک ریکارڈ
جاپان میں میڈیکل ایکسڈنٹ ، 2008 میں 1440 كیس ایک ریکارڈ
نیٹ سورس : جاپان میں ہسپتالوں میں هونے والی غلطیوں جن کو میڈیکل ایکسڈنٹ کہتے هیں ، سال ٢٠٠٨ میں ان ایکسیڈنٹ کی تعداد ١٤٤٠ رکارڈ کی گئی هے ، ٢٠٠٥ سے جب سے ہسپتالوں کی کوالٹی کنٹرول کا شعبه قائم کیا گيا هے یه نمبر سب سے زیادھ ہے جو که پچھلے سال سے ١٧٤ کیس زیادھ ہے ـ
ان کیسوں ميں تشخیص میں غلطی اور عیادت میں کمی پائی گئی هے ـ میڈیکل فاؤنڈیشن کی اس باڈی نے ٢٧٠ ہسپتالوں کا سروے کیا هے
راجه انجم وائس پریزیڈنٹ (سابق) کی عید ملن پارٹی
آج مورخه 22ستمبر ہنجو (شہر) میں سابق نائب صدر مرکزی راجه محمد فیاض انجم کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اهتمام کیا گيا ، جس میں گنماں کین کی تمام شخصیات کو مدعو کیا گیا ، بشمول سابق صدر…
گنماں کین میں عید ملن پارٹی ٢١، ٩ ،٢٠٠٩
آج گنماں کین ميں جناب عَبدالقدوس بھٹی اور ڈار خرم اقبال صَاحب کی طرف سے عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا ، جس میں گنماں کی تمام قخصیتوں کو مدعو کیا گیا ، جن میں بیرون ملک سے عیدکی…
کریو شین چان ، کارٹون سیریز کے خالق ، خالق حقیقی سی جاملے ـ
نیٹ سورس: مائے باشی گنما کین میں پولیس نے بتایا ہے که گنماں کین اور ناگانو کین کی سرحدوں پر واقع پہاڑ آرافونے پر ایک کوھ پیما کو ایک لاش ملی هے ـ جس کے متعلق گمان غالب ہے که…
خاور کھوکھر کی طرف سے عید مبارک
تمام برادران اسلام کو عید مبارک هو ، اللّه عالی شان صاحب آپ کے سب دن مبارک فرمائیں ـ
عید مبارک گنماں کین میں مقیم جاپان کی مشہور کاروباری اور سماجی شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کی طرف سے
جاپان کے مسلمانوں کو بلخصوص اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو عید مبارک هو ـ اللّه تعالی آپ کو هزاروں خوشیاں نصیب فرمائیں آمین منجانب : عبدالقدوس بھٹی
گنماں کین سے عید الفطر کی گہما گہمیاں
نمائیدھ خصوصی عبدالقدوس بھٹی : گنماں کین میں عید الفطر بڑے خوش خروش سے منائی گئی مساجد اور مصّلوں پر برادان اسلام کی بڑی گہما گہمی رهی ـ جاپان کی مصروف ترین زندگی میں اہل اسلام نے ایک دوسرے سے…
کورین صدر شہنشاھِ جاپان کی کوریا کی سیر کا خواهاں ـ
کا عیسوی سال جزیرھ نما کوریا کی بحالی کے سو سال کا سال مقرر کیا گیا هے ـ
لی نے اخباری نمائندوں کو دیے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے که شہنشاھ کے دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان دوریاں کم هوں گی ـ
لی نے ٢٠٠٨ اپریل کے جاپان کے اپنے دورے میں بھی اس بات کی خواهش کی تھی
لی نے یه بھی کہا ہے که وھ جاپان کی کابینه سے اس بات کی بھی توقع رکھتے هیں که دونوں ملکوں باهمی اعتماد کا ماحول پیدا کریں گی ـ
جاپانی جزائیر کے متعلق روسی صدر ، فلیسبیلٹی کی امید میں
انتہاپسندی کو سوچ کو ترک کرنا هی کامیابی کی راھ هموار کرے گا روسی صدر نے ایک کانفرنس میں کہا انہوں نے یه بھی کہا که ، یه بات جاپانی وزیراعظم کے لیے ایک پروپوزل ہے
یاد رهے جاپان کے علاقے هوکائیدو کے چار جزائر جو که جاپان کا حصه هیں ان پر روسی حکومت نے دوسری جنگ عظیم کے اختتام پر قبضه کرلیا تھا جو که اب تک برقرار ہے ، اور هر جاپانی حکومت ان جزائر کو باهمی بات چیت سے واگزار کروانا چاهتی هے ـ
جاپانی کارگو وہیکل کامیابی سےانٹرنیشنل سپیس اسٹیشن سے منسلک هو گيا هے ـ
بازو سے کھینچ کر انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن سے جوڑ دیا گیا ـ ایح ٹی وی کہـ کر پکاری جانے والی اس گاڑی کے کامیابی سے آئی ایس ایس سے جڑ جانے سے کامیابی کی نئی راهیں کھلیں گی ، جو که جاپان کی انڈسٹری کو خلا میں ٹرانسپورٹ کے کام میں یورپ اور روس کے برابر کھڑا کردے گی ـجاپان ٢٠١٥ تک ایسے
ایک رُوح پرور محفل قرآن
مورخی 16 ستمبر 2009 بروز بدھ بمطابق 26 رمضان المبارک کو جامع مسجد محمدیه معصومه میں هونےوالی ایک تقریب کا احوال
تفصیل سے پڑھنے کے لیے مندرجه ذیل پر کلک کریں
وزیر خارجه نے امریکه کے ساتھ خفیه معاھدے پر تحقیقات کا حکم دے دیا
نیٹ سورس: نئے وزیر خارجه جناب اوکادا کاتسویا نے جمعرات کے روز اپنے ایک حکم میں اپنے ماتحت سرکاری افسران کو کہا ہے که وھ امریکه کے ساتھ هونے والے معاھدوں کی حقیقت کو عیاں کریں جن میں ملٹری کے…
جائیداد کی قیمتیں پانچ سال میں تیزی سے کم هوئی هیں ، ایک جائزھ
ٹوکیو نیٹسورس: پچھلے پانچ سالوں میں کاروباری اور رھائشی جائیداد کی قیمتوں میں کمی کے روجحان میں اس مالی سال میں بہت هی تیزی رهی ہے ، جس کی وجه بین القوامی سطح پر هونے والا مالی بحران ہے…
کریون شین چان کا خالق کارٹونسٹ دو دن سے لاپته
نٹسورس: سائیتاما اُسوی یوشیتو ، بین الاقوامی سطح پر جانی جانے والی کارٹون سیریز کریو شین چان کے خالق جمعے کے روز سے لاپته هیں ، ٥١ ساله اُسوی جمعے کے روز صبح اپنی فیملی کو گنماں کین میں ھائیکینگ…