کیا آپ جانتے ہیں ؟ دنیا میں پہلا موبائل فون انٹرنیٹ کا تجربہ جاپان میں کیا گیا تھا؟ مورخہ 22 فروری 1999ء کے دن ، ماری متسناگا ، تاکے شی ناتسنو اور کے ایچی انوکی نے پہلے موبائل فون انٹرنیٹ…
Category: سائنس و ٹیکنالوجی
جاپان کی تکنیکی خبریں ، ایجادات کے متعلق
ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،۔
جاپانی لدھر کی واپسی
جاپانی لدھر کی واپسی ،۔
جاپانی لدھر جس کو “کاوا اسو” کہا جاتا ہے ،۔
اس کے متعلق یقین کیا جاتا تھا کہ چالیس سال پہلے اس کی نسل معدوم ہو چکی ہے ،۔
جاپانی لدھر کو اخری بار کوئی 38 سال پہلے دیکھا گیا تھا ، اس کے بعد اس سال جنوبی جاپان کے ایک جزیرے پر فروری میں یہ لدھر کیمرے میں نظر آیا ہے ۔
یہ کیمرہ جانوروں پر تحقیق کے لئے لگایا گیا تھا م،۔
رات کے اندھیرے میں نظر انے والے لدھر کے متعلق امید کی جا رہی ہے کہ یہ جاپانی لدھر ہی ہو گا ،۔
مذکور جزیرہ کوریا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ یہ لدھر وہاں سے سمندر پار کرکے آیا ہو ،۔
بائیالوجی کے ماہرین کے مطابق لدھروں کی نو اقسام پائی جاتی ہیں ،۔
یہ جاپان ہے
جاپان جہاں قدیم اور جدید ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،۔ جہاں روایت اور تکنیک کا سنگم ہوتا ہے ،۔
سوفٹ بنک (موبائل فون کیرئیر) کا “روبو کیف” ۔
ایتا کورا: جاپان میں ٹیلی کمیونیکیشن کے جائینٹ سوفٹ بنک ٹوکیو میں روبوٹ کیفے کھول رہا ہے ،۔ سوفٹ بنک ایک ٹرائل سروس کے طور پر شروع میں ٹوکیو کے تین سٹورز میں یہ سروس شروع کر رہا ہے ،۔…
روز نامہ اخبار کو فیس بک اور ٹوئیٹر پر فالو کریں
جاپان میں ایمرجنسی مدد حاصل کرنے کے لئے ایک معلوماتی پوسٹ
جاپان میں ایمرجنسی مدد حاصل کرنے کے لئے ایک معلوماتی پوسٹ اج اس پوسٹ میں ایمبولیس یا کہ ایمرجنسی مدد کیسے اور کہاں سے حاصل کی جا سکتی ہے ،۔ اس سے پہلے ایک پوسٹ میں یہ بتایا جا چکا…
ڈبل ڈیکر شینکانسین(بلٹ ٹرین) کا خاتمہ
نیٹ سورسز کازو: دو منزلہ بلٹ ٹرین جو کہ صرف جاپان کا ہی خاصہ ہے ، اس ڈبل ڈیکر بلٹ ٹرین کو 2020ء کے مالی سال یعنی کہ 2021ء کے مارچ کی 31 تاریخ تک ختم کر دیا جائے گا…
خود کار بریک والی مذید کاریں ۔
نیٹ سورسز کازو: جاپانی حکومت نے منگل کے روز کہا ہے کہ وہ خود کار بریک سے لیس نئی گاڑیوں کا تناسب دوگنا کر کے 2020ء تک اس 90فیصد تک لے جانا چاہتی ہے ،۔ تاکہ بزرگ ڈرائیوروں سے ہونے…
پروفیسر اوسومی یوشینوری صاحب کے لئے نوبل انعام۔
نیٹ سورس کازو: سٹاک ہال میں ہونے والی ایک تقریب میں جہاں امن کے لئے مشہور نوبل انعام دئے جانے کی تقریب منعقد ہوئی ۔ سٹاک ہالم کی اس تقریب میں بیالوجی کی سیل تکنیک پر کام کرنے پر پروفیسر…
بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بس کا جاپان کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ
بغیر ڈرائیور کے چلنے والی بس کا جاپان کی سڑکوں پر کامیاب تجربہ نیٹسورسز کازو: دنیا میں پہلی بار بغیر ڈرائیور کے چلنی والی بس کا تجربہ جاپان کی سڑکوں پر کیا گیا ہے ،۔ اس تجربے کا اہتمام ،اکیتا…
ٹویوٹا کمپنی ہائیڈروجن فیول سیل بسیں جلد ہی مارکیٹ میں آ رہی ہیں،۔
نیٹ سورسز ایتاکورا: دوہزار سترہ کے شروع ہوتے ہیں ٹیوٹا ،جدید ترین ٹیکنالوجی کی بسیں جو کہ ہائیڈروجن فیول سیل سے چلتی ہیں ، مارکیٹ میں لا رہا ہے ،۔ شروع میں صرف دو یونٹ ٹوکیو کی ٹرانسپورٹ کمپنی کو…
جاپان میں پولیس نے پوکے مون ڈویلپروں کو طلب کر لیا ،۔
جاپان میں پولیس نے پوکے مون ڈویلپروں کو طلب کر لیا ،۔ نیٹ سورسز کازو : ٹوکیو کے مشہور پارک اودائیوا میں پولیس نے پوکے مون بانے والی کمپنی کے ڈویلپروں کو اس وقت طلب کر لیا جب یہاں پارک…
ٹوکیو میں بچھے سڑکوں اور ہائی ویز کے جال کا حال ،۔
دنیا کے سب سے بڑے اور صاف ترین شہر ٹوکیو کی سڑکوں اور ہائی ویز پر بنی ایک ڈاکو منٹری فلم جو کہ ترقی پذیر ممالک کے لگوں کے لئے نقل کرنے کے لئے ایک مثال ویڈیو ہے ،۔
دنیا کے منظم ترین شہر ٹوکیو جاپان کے ہائی ویز پل ۔
جاپان کی شین کان سین ،۔ ہسٹری تکنیک ڈاکومنٹری ویڈیو ،۔
جاپان ! جہاں قدیم اور جدید ساتھ ساتھ چلتے ہیں ،۔ جہاں روایت ، رائیلٹی کو ساتھ لے کر چلتی ہے ،۔ جاپان جہاں اپ بھاپ والے انجن بھی چلتے ہوئے دیکھ سکتے ہیں اور جدید ترین شینکان سین ۔
شین کان سین ، جس کو بلٹ ٹرین کہتے ہیں م،.
اس کو لفظی معنی کچھ اسطرح کہیں گے نئی ٹیوب لائین ،. لیکن شین کان سین اب اتنی بھی نئی نہیں ہے ،.
انیس سو سونسٹھ میں شروع کی گئی اس بلٹ ٹرین کو مغربی ممالک نے بھی کاپی کیا ،۔
ایک ایسی ویڈیو جو تکنیک سے دلچسپی رکھنے والے ہر شخص کو ایک دفعہ ضرور دیکھنی چاہئے م،۔
مشرق بعید (خاور) ایک پراسرار سرزمین ،۔ اسرار بھرے جاپان سے ایک ڈاکو منٹری ویڈیو ،۔
وینڈنگ مشین یعنی مشینی دوکان !، جہاں اپ پیسے ادا کر کے خریداری کر سکتے ہیں م،۔
جاپا ن میں رہنے والون کے لئے ایک عام سی چیز ، جو ان کے معمولات میں شامل ہے ،۔
لیکن جاپان سے باہر رہنے والوں کے لئے اگر چہ کہ وہ ترقی یافتہ ترین ممالک میں رہتے ہوں ،
یہ مشینی دوکان دار اپنے اندر حیرتوں کا ایک جہاں لئے ہوئے ہے ،۔ جاپان کے قومی نشریاتہ ادارے این ایچ کے کا ایک ڈاکو منٹری ویڈیو ،۔
غیر ملکی سیاحون کے لئے جاپان کی بس کمپنیوں کا نیا بزنس ۔
نیٹسورسز کازو: جاپان میں لانگ روٹس پر بسیں چلانے والے ایک بس گروپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک نیا پاس جاری کر رہے ہیں ،۔ اس بس پاس کے پاس ہولڈرز ، جاپان کے شمال سے لے کر…
ٹوکیو میں 9.1 رچر سیل کے زلزلے کا الرٹ جاری ، شہر میں افراتفری کا سماں ۔
نیٹ سورسز کازو : یکم اگست کو شام 5:09 پر ٹوکیوں میں لوگوں کے فون پر زلزلے سے اگاھ کرنے والی ، جاپان میٹرولوجیکل ایجنسی کی ایپ نے 9.1 رچر سکیل کے زلزلے کا الرٹ جاری کر دیا ،۔ فونوں…
ہیروشیما کی انتظامیہ ، پوکے مون گو سے ناخوش ۔
ایتا کورا: ہیروشیما میں میں ایٹمی حملے کی یادگار پارک کی انتظامیہ پوکے مون گو کی گیم سے تکلیف میں ہے ،۔ ہیروشیما پارک کی انتظامیہ نے نیانٹک کمپنی سے تحریری درخواست کی ہے کہ ان کے پارک میں سے…
پوکے مون گو کی جاپان میں لانچ پر حکومت کی تشویش ۔
نیٹ سورسز : اج جمعہ کے روز جاپان میں پوکے مون گو لانچ کر دی گئی ہے ،۔ امریکہ ، اسٹریلیا ، کناڈا اور جرمنی میں بے پناھ مقبولیت کے بعد اپنی جائے پیدایش ملک جاپان میں پوکے مون گو …
جاپان ریلوے میوزیم کی سیر ،۔
جاپان کا ریلوے میوزیم ، سائتماکین کے شہر سائیتاما میں واقع ہے ،۔ جے آر ، اومیا اسٹیشن سے نیو شیٹل نامی ریل میں سوار ہو کر اس میوزیم تک پہنچا جا سکتا ہے ،۔ یہاں جاپان میں ریلوے کی تاریخ اور تکنیک دونوں کو سمجھنے کے لئے وسیع مواد موجود ہے ،۔ بھاپ کے انجن ، اور مسافروں کے سوار ہونے کے ڈبے ، دیکھے جا سکتے ہیں ،۔ لکڑی کے بنے یہ ڈبے اج بھی بہت اچھی حالت میں موجود ہیں ،۔ بھاپ کے انجن کے بعد فوراً ہی جاپان میں کیبل کار شروع کر دی گئی تھی ،۔ کیبل کار کی تکینک میں جاپان نے بہت ترقی کی ہے ۔ پچھلی صدی کی چھٹی دہائی میں جاپان نے بلٹ ٹرین تیار کر کے چلا دی تھی ،۔ جس کو شین کان سین کہتے ہیں ،۔ شین کان سین ، تکنیک میں یورپی بلٹ ٹرین مقابلے کی بلٹ ٹرین ہے ،۔ پرانی کیبل کار کی حالت سے نظر آتا ہے کہ جنگ کے دوران اور جنگ کے خاتمے کے بعد بھی ان کو خاصا استعمال کیا گیا ہے کیبل کار کی تکینک میں اس وقت جاپان دنیا بھر میں لیڈر مانا جاتا ہے ،۔ کیبل کار کی تکینک کو سمجھنے کے لئے یہاں ،کیبل کار کی موٹریں موجود ہیں ،۔ پرانی موڑوں سے لے کر جدید ترین موٹر کے ماڈک رکھے ہوئے ہیں ،۔ ریل کی پٹریون کے سائیز ، پٹریون کے درمیان فاصلے کی تاریخ سے لے کر پٹریوں کو جوڑنے کے متعلق بھی جانکاری کا مواد ہے ،۔ میجی شہنشاھ کے دور میں ریلوے کی شروعات ہوتی ہیں ،۔ شہنشاھ کے استعمال کی کار کو چھت کے نیچے بڑی احتیاط اور سنبھال کے ساتھ رکھا جاتا تھا ،۔ اس لئے شہنشاھ کےاستعمال کی کاریں بڑی اچھی حالت میں آج بھی موجود ہیں ،۔ مجی کے بعد شہنشاھ تائیشو کا دور آتا ہے ،۔ ہر شہنشاھ اپنے زمانے میں اپنی کار استعمال کرتا ہے ،۔ پہلے شہنشاھ کی کار کو تاریخی روثہ کے طور پر رکھا جاتا ہے ،۔ شہنشاھ شووا ، جس کی وفات انیس سو ٹھاسی میں ہوئی ، اس کے دورمیں جاپان نے بہت اونچ نیچ دیکھی ہیں ،۔ یہ کار جنگ میں شکست کے بعد امریکی فاتح فوج کے جنریلوں کے استعمال میں بھی رہی ہے م، کار کے اندر دیکھ کر کوالٹی اور لگژری کا احداس ہوتا ہے ،۔
بغیر کارڈ کے اے ٹی ایم مشین سے پیسے نکلوانے کا رواج ،رائج ہو جائے گا ۔
نیٹسورس کازو: جاپان کے مشہور سٹور سیون الیون کے سیون بنک نے بتایا ہے کہ ان کا بنک انے والے بہار کے موسم میں 2200 اے ٹی ایم مشینوں کے ساتھ بغیر کارڈ کے اے ٹی ایم میشین سے بنکنگ…