پنوم پنہ: یونیسکو کی عالمی ورثہ کمیٹی نے اتوار کو کمبوڈیا میں اپنا ایک ہفتہ طویل اجلاس شروع کیا، جس کے دوران ماؤنٹ فوجی کو باضابطہ طور پر یونیسکو کی عالمی ورثے کی جگہوں کی فہرست میں شامل کیا جائے…
Category: نیشنل
آئچی میں لڑکی خاندان کے ہمراہ دریا پر نہاتے ہوئے ڈوب گئی
آئچی: پولیس نے کہا، تویوہاشی، صوبہ آئچی میں اتوار کو ایک 7 سالہ لڑکی اس وقت دریا میں ڈوب گئی جب وہ اپنے خاندان کے ہمراہ کھیل رہی تھی۔ پولیس نے سہ پہر 4 بجے کے قریب ایک راہگیر کی…
ایواتے کا قصبہ ریچھ کے حملوں کے بعد چوکس
ایواتے: ہفتے اور اتوار کو ہاناماکی، صوبہ ایواتے میں کم از کم دو ریچھوں کی جانب سے حملوں کے ایک سلسلے میں چار لوگ زخمی ہو گئے۔ این ٹی وی کے مطابق، پولیس نے کہا کہ پہلا حملہ ہفتے کی…
ایٹمی نگران ادارے کا اوئی پلانٹ کا معائنہ
ٹوکیو: ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی (این آر اے) نے اتوار کو صوبہ فوکوئی میں اوئی ایٹمی بجلی گھر کے نمبر 4 ری ایکٹر کا معائنہ کیا۔ ادارے کی نئی رہنما ہدایات کے تحت تمام ایٹمی ری ایکٹروں پر معائنوں سے گزرنا…
امریکی میرینز نے اوسپرے طیارہ کامیابی سے جاپانی بحری جہاز پر اتار دیا
سان ڈیاگو: ایک امریکی میرین کارپس ایم وی 22 اوسپرے طیارے کو کیلیفورنیا کے ساحل پر کامیابی سے ایک جاپانی بحری جہاز پر اتار لیا گیا، جس کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں۔ یہ طیارہ جمعے کو سان ڈیاگو سے…
وزارت نے ضمنی اثرات کے باعث مثانے/ تخم دان کی گردن کے سرطان کی ویکسین کی سفارش کرنا بند کر دی
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے فیصلہ کیا ہے کہ 12 تا 16 برس کی لڑکیوں پر مثانے/ تخم دان کی گردن کے سرطان کی روک تھام کے لیے ایک نئی ویکسین لینے پر زور دینا عارضی طور پر…
معاہدے کے باوجود امریکہ اوسپرے طیاروں کی رات گئے مشقیں کر رہا ہے
ٹوکیو: وزیرِ دفاع ایتسونوری اونودیرا نے جمعہ کو کہا کہ امریکی فوج اوکی ناوا میں رات 10 بجے کے بعد اوسپرے کی تربیتی مشقیں کر رہی ہے، اگرچہ جاپانی حکومت کے ساتھ ایسا نہ کرنے کا معاہدہ موجود ہے۔ 12…
مغربی جاپان میں لُو لگنے سے 195 ہسپتال میں داخل
ٹوکیو: آگ و آفات سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ جمعے کو 195 لوگوں کو لُو لگنے سے ہسپتال میں داخل کروایا گیا جیسا کہ مغربی جاپان میں مسلسل تیسرے دن درجہ ہائے حرارت 30 کے عشرے کا نصف پار…
2012 میں پہاڑی علاقوں میں امداد کے واقعات کی تعداد سب سے زیادہ، این پی اے
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ پچھلے برس پورے ملک میں پہاڑی علاقوں میں امداد کے رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد 1988 تھی، جو ریکارڈ پر سب سے زیادہ ہے۔ ٹی بی ایس نے جمعہ کو کہا…
فوکوشیما کا امدادی اہلکار ٹوئٹر پر طنز پر تنقید کی زد میں
ٹوکیو: ایک سرکاری افسر، جسے جاپان کی ایٹمی آفت کے متاثرین کی مدد کا کام سونپا گیا تھا، نے ٹوئٹر پر بے ہودہ انداز میں طنز کرنے پر پھنس گیا، اور جمعرات کو استعفیٰ دینے کے مطالبات کا سامنا کر…
ٹوکیو میں 24 گھنٹے بس سروس دسمبر سے شروع ہو گی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت دسمبر سے دارالحکومت میں 24 گھنٹے چلنے والی بس سروس آزمائشی بنیادوں پر شروع کرے گی۔ ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے اپریل میں کہا تھا کہ میٹروپولیٹن حکومت روپّونگی اور شیبویا کے درمیان 24 گھنٹے…
ٹیپکو نے میڈیا کو فوکوشیما میں ایندھنی راڈ ہٹانے کا کام دکھایا
اوکوما، جاپان: جاپان کے ایٹمی بحران کے دو برس سے زیادہ گزر جانے کے باوجود ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں، تڑی مڑی دھات اور دوسرا کاٹھ کباڑ اب بھی فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد بکھرا ہوا ہے۔ کچھ جگہوں پر…
شنجوکو نے ستمبر سے گلی میں آوازے لگانے والوں پر پابندی کا منصوبہ بنا لیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے شنجوکو وارڈ میں مقامی حکام نے بدھ کو کہا کہ وہ گلیوں میں آوازے لگانے والوں پر پابندی کے ایک منصوبے پر بحث مباحثہ کر رہے ہیں۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، شنجوکو وارڈ کے مئیر ہیروکو…
جاپان کا اسلامی ممالک سے زیادہ سیاحوں کو کشش کرنے کا عزم
ٹوکیو: جاپانی حکومت اسلامی ممالک سے اور زیادہ سیاحوں کو کشش کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے؛ یہ بات اس نے 2013 کے لیے ایک وائٹ پیپر میں کہی۔ (اگرچہ شعبہ سیاحت خاصا ترقی یافتہ ہے) تاہم دوسرے ممالک کے…
جاپان، امریکہ نے جزیرہ واپس حاصل کرنے کی مشترکہ مشق شروع کر دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے منگل کو کہا، جاپان اور امریکہ نے دور دراز کے جزائر واپس حاصل کرنے کی پریکٹس کے لیے مشترکہ فوجی شروع کر دی ہے، جیسا کہ ٹوکیو اور بیجنگ متنازع چٹانی جزائر پر ایک دوسرے کے…
دنیا میں اب تک کا معمر ترین شخص 116 برس کی عمر میں چل بسا
ٹوکیو: دنیا کا معمر ترین اور تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک زندہ رہنے والا مرد 116 برس کی عمر میں طبعی وجوہات کی بنا پر انتقال کر گیا؛ اس بات کی خبر بدھ کو میڈیا نے دی۔ کیودو…
اے این اے کے بوئنگ 787 میں اڑان سے قبل انجن کا مسئلہ
ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز کے ایک ڈریم لائنر میں بدھ کو اڑان سے قبل انجن کا مسئلہ آ گیا، جب ایک دن قبل حریف ہوائی کمپنی کے 787 طیارے میں بھی مسئلہ آیا تھا۔ کوئی بھی مسئلہ لیتھیم آئن…
ٹینکر کے کیمیائی مائع کے چھینٹے اڑنے سے 24 بچے زخمی
تویاما: چوبیس بچے اس وقت زخمی ہو گئے جب پیر کی سہ پہر تونامی، صوبہ تویاما میں ایک ٹینکر سے تیز بو والا مائع خارج ہوا۔ پولیس نے کہا کہ یہ حادثہ 4:30 کے قریب پیش آیا۔ ٹی بی ایس…
خاتون کے پٹڑی پر ہونے کے باوجود اسٹیشن اہلکار نے سب وے ٹرین کو جانے کی اجازت دے دی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو کو، جو ٹوکیو میں آٹھ سب وے لائنیں چلاتی ہے، نے منگل کو کہا کہ ایک نو بھرتی شدہ اسٹیشن اہلکار کو ڈیوٹی سے ہٹا دیا گیا ہے جب اس نے روپونگی اسٹیشن پر ایک خاتون کے…
جاپان امریکہ میں بے نظیر فوجی مشقیں منعقد کرے گا
سان ڈیاگو: جاپانی فوجی امریکی فوجیوں کے ہمراہ فوجی مشقوں، جن کی پہلے نظیر نہیں ملتی، کے لیے اگلے دو ہفتوں کے دوران کیلی فورنیا کی جنوبی ساحلی پٹی پر جمع ہوں گے،جن کا مقصد ملک کی جرات مندانہ حملہ…
فوکوشیما پلانٹ پر تابکار پانی اسٹیل کے ٹینکوں میں منتقل کر دیا گیا
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے اتوار کو کہا کہ اس نے فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر تابکار پانی کو تین رسنے والے زیرِ زمین ٹینکوں سے زمین کے اوپر اسٹیل کے ٹینکوں میں منتقلی کا منصوبہ کامیابی…
ولی عہد شہزادہ، شہزادی نے شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی
ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو اور ولی عہد شہزادی ماساکو نے اتوار کو اپنی شادی کی 20 ویں سالگرہ منائی۔ اس جوڑے کی شادی اُس وقت جاپان کا ایک بہت بڑا واقعہ تھا، جس کے جلوس میں 200,000 سے زیادہ…