ہوکائیدو: پولیس نے پیر کو کہا، ہوکائیدو میں ایک آدمی نے باغبانی قینچی کی بدولت اپنی جانب بچا لی جب اس پر ایک ریچھ نے حملہ کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، 53 سالہ تاکاشی اوکابے اتوار کی صبح ہوکائیدو…
Category: نیشنل
ویک اینڈ کے دوران پہاڑی حادثات میں 4 ہلاک
ٹوکیو: ویک اینڈ کے دوران جاپان میں پہاڑوں پر 4 لوگ ہلاک ہو گئے۔ پولیس نے کہا، تین لوگ ایوا لانچ سے ہلاک ہوئے جبکہ ایک کو ماؤنٹ فُوجی پر مردہ پایا گیا۔ پولیس اور امدادی کارکنوں کے مطابق، اتوار…
اکیتا کے ساحل پر لاش دریافت، شمالی کوریا سے بہہ آنے کا شبہ
اکیتا: پولیس نے پیر کو کہا کہ اوگا، صوبہ اکیتا کے ساحل پر ایک آدمی کی لاش دریافت ہوئی ہے جس کے بارے خیال ہے کہ شمالی کوریا سے بہتی ہوئی آئی۔ پولیس کے مطابق، یہ لاش اتوار کو ایک…
ولی عہد شہزادی 11 برسوں میں پہلی مرتبہ بیرونی دورے جا رہی ہیں
ٹوکیو: ولی عہد شہزادی ماساکو، جو قریباً ایک عشرے سے تناؤ سے پیدا شدہ بیماری کے علاج معالجے سے گزر رہی ہیں، اتوار کو نیدر لینڈز کے دورے پر روانہ ہوئیں جو 11 برسوں میں ان کا پہلا غیر ملکی…
گولڈن ویک پر باہر جانے کا سلسلہ شروع
ٹوکیو: ٹوکیو: ہفتے کو ریل گاڑیاں اور ہوائی جہاز لوگوں سے بھرے ہوئے تھے چونکہ گولڈن ویک کی چھٹیوں کا رش شروع ہو گیا ہے۔ اس برس چھٹیاں دو طویل ویک اینڈز پر مشتمل ہیں۔ بڑی ٹریول ایجنسی جے ٹی…
امریکہ، جاپان کے فوجی سربراہان کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ٹوکیو: جاپان اور امریکہ کے فوجی سربراہان نے جمعے کو دفاعی اقدامات بڑھانے کے اپنے عہد کا اعادہ کیا تاکہ شمالی کوریا کی جانب سے میزائل دھمکیوں اور ایٹمی تجربات سے نمٹا جا سکے۔ امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے…
10 ملین لوگوں کے شمالی کوریا سے اغوا شدگان کی رہائی کی پٹیشن پر دستخط
ٹوکیو: میگومی یوکوتا، جسے شمالی کوریا نے اغوا کیا تھا، کے خاندان کی جانب سے شروع کردہ ایک تنظیم ایک پٹیشن پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے جس میں وہ اور دوسرے مغویوں کی مدد کے لیے وزیرِ اعظم…
2005 کے ٹرین پٹڑی سے اترنے کے مہلک واقعے کے ہلاک شدگان کی یاد میں دعائیہ تقریب کا اہتمام
ہیوگو: 2005 میں ٹرین پٹڑی سے اترنے کے واقعے میں ہلاک شدگان کے رشتے داروں اور جے آر ویسٹ کے اہلکاروں نے جمعرات کو آماگاساکی، صوبہ ہیوگو میں جائے حادثہ پر ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ 25 اپریل، 2005…
شیزوؤکا کے چائے کے کھیتوں میں مزید لینڈ سلائیڈ کا خطرہ ہو سکتا ہے، اہلکاروں کا انتباہ
شیزوؤکا: ہاماماتسو، صوبہ شیزوؤکا کے شہری اہلکاروں نے جمعرات کو خبردار کیا کہ لینڈ سلائیڈز کا ایک سلسلہ جو منگل کو پہاڑ کی چوٹی پر چائے کے کھیت کا ایک حصہ نیچے لے آیا تھا، شاید ابھی ختم نہیں ہوا۔…
امریکہ جاپان کے دفاع کے لیے کمر بستہ ہے، اعلی ترین امریکی جنرل کا چین کو بیان
بیجنگ: اعلی ترین امریکی فوجی افسر نے بدھ کو چینی لیڈروں کو بتایا کہ واشنگٹن جاپان کے دفاع کے لیے کمر بستہ ہے، جیسا کہ بیجنگ اور ٹوکیو علاقائی تنازع پر شدید تر زبانی جنگ میں مشغول ہیں۔ چئیرمین آف…
کچھ ایٹمی ری ایکٹر خزاں میں چلائے جا سکتے ہیں، موتیگی
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ معیشت، تجارت و صنعت توشی میتسو موتیگی کا کہا ہے کہ اس سرما میں جاپان کے کئی ایک ایٹمی بجلی گھر اغلباً چلا دئیے جائیں گے۔ سانکے ئی شمبن کے مطابق، منگل کو جب ایک ٹی…
رشتے داروں نے کامیوکا کے مہلک حادثے کی پہلی برسی منائی
کامیوکا: ایک سات سالہ بچی اور ایک حاملہ خاتون — جو 23 اپریل، 2012 کو اس وقت جاں بحق ہوئیں جب ایک کار کامیوکا، صوبہ کیوتو میں ایلیمنٹری اسکول کے بچوں اور بڑوں کے ایک گروپ سے آ ٹکرائی تھی…
ٹوکیو میں اکیہابارا اسٹیشن پر متحرک زینے کے حادثے میں 6 زخمی
ٹوکیو: پولیس اور اسٹیشن اہلکاروں نے کہا، جے آر اکیہابارا اسٹیشن، ٹوکیو پر بدھ کو چھ مرد و خواتین کو اپنے ہاتھوں پر زخم سہنے پڑے ایک متحرک زینہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح…
جاپان میں شمالی کوریا کے ایٹمی تجربے کے ممکنہ تابکار سراغوں کی دریافت
ویانا: نگران تنظیم سی ٹی بی ٹی او نے منگل کو کہا، جاپان کے ایک نگران اسٹیشن سے شمالی کوریا کے فروری کے ایٹمی تجربے کے ممکنہ سراغ پہلی مرتبہ دریافت کیے گئے ہیں، اگرچہ یہ ابھی واضح نہیں ہے…
ایبے کا متنازع جزائر پر اترنے والے چینیوں کو بزورِ طاقت نکالنے کا عہد
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے منگل کو علاقائی تنازع کی وجہ جزائر پر اترنے والے کسی بھی چینی کو “بزور طاقت نکالنے” کا عہد کیا، جب چین کے آٹھ سرکاری جہاز متنازع پانیوں میں گھس آئے تھے۔ جزائر پر…
فوکوشیما کی صفائی کو 40 برس سے زیادہ لگ سکتے ہیں، آئی اے ای اے
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے ایٹمی نگران ادارے کی ایک ٹیم نے پیر کو کہا کہ شاید جاپان کو سونامی سے تباہ شدہ ایٹمی بجلی گھر کی سبکدوشی میں 40 سال سے زیادہ کا عرصہ درکار ہو اور اس نے پلانٹ…
شہنشاہ اور ملکہ بھارت کا دورہ کریں گے
ٹوکیو: شہنشاہ اور ملکہ اس برس بھارت کا دورہ کریں گے۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری یوشی ہیدے سُوگا نے پیر کو کہا کہ شاہی جوڑے کو بھارت کی حکومت نے ملک کا دورہ کرنے کی دعوت دی ہے تاکہ دونوں ممالک…
ٹیوٹا بزرگ ڈرائیوروں کے حادثات میں کمی کے لیے ٹیوٹا شہر میں عملی آزمائشیں کر رہا ہے
ٹیوٹا شہر: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے اتوار کو ٹیوٹی چوؤ ڈرائیونگ اسکول میں بزرگ شہریوں کے لیے محفوظ ڈرائیونگ کی کلاس کا آغاز کیا جو فیلڈ آزمائشوں کا حصہ ہے جو چوکوں پر بزرگ سیاستدانوں کے ہاتھوں بڑھتی ہوئی تعداد…
فوکوشیما پلانٹ پر پر چوہوں نے ایندھنی راڈز کی ٹھنڈائی روک دی
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر میں پیر کو ایک استعمال شدہ ایندھنی راڈز کے تالاب کی ٹھنڈائی دو مردہ چوہے ہٹانے کے لیے روکنا پڑی، جو پانچ ہفتوں میں چوہوں کی وجہ سے ٹھنڈائی کا نظام بند…
کوڑے والے ٹرک کی ٹکر سے 14 ماہ کا بچہ جاں بحق
اوساکا: پولیس نے پیر کو کہا، ہیگاشی اوساکا میں ایک 14 ماہ کا بچہ اس وقت جاں بحق ہو گیا جب ایک کوڑے والے ٹرک نے اس کے گھر کے پاس اسے ٹکر مار دی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ…
ناگانو کی میراتھون کسی واقعے کے بغیر اختتام پذیر
ناگانو: ناگانو میراتھون اتوار کو بغیر کسی بڑے واقعے کے اختتام پذیر ہو گئی جو بوسٹن میں تین لوگوں کو ہلاک اور 180 کو زخمی کرنے والے دوہرے بم دھماکوں کے ایک ہفتے سے بھی کم عرصے میں منعقد ہوئی…
11 اقوام نے ٹی پی پی مذاکرات میں جاپانی شمولیت کی توثیق کر دی
سورابایا، انڈونیشیا: جاپان نے ہفتے کو جحیم پیسفک تجارتی معاہدے میں شمولیت کا مرحلہ مکمل کر لیا جب اس نے عالمی معیشت کے 40 فیصد سے زیادہ حصے پر مشتمل مجوزہ معاہدے کے لیے اپنے آخری حریف کینیڈا کی رضامندی…