ٹوکیو: جاپان میں امریکی افواج کے کمانڈر نے جمعرات کو کہا کہ شمالی کوریا کے اس ماہ طے شدہ طویل فاصلے تک مار والے راکٹ کے لانچ سے قبل صورتحال “بہت خطرناک” ہے۔ لفٹیننٹ جنرل سالواٹور انجیلیلا نے کہا کہ…
Category: نیشنل
3 ہلاکتوں والی عظیم دیوارِ چین کی سیاحت کروانے والی سیاحتی ایجنسی بند ہو جائے گی
ٹوکیو: ٹریول ایجنسی جس نے عظیم دیوارِ چین کے سیاحتی دورے کا انتظام کیا تھا جہاں تین عمر رسیدہ جاپانی سیاح پچھلے ماہ ایک برفانی طوفان میں ہلاک ہو گئے، 20 دسمبر سے اپنے دروازے بند کر دے گی۔ آموسی…
جاپان کی نظریں گیسوں کے اخراج کا ہدف کم کرنے پر
ٹوکیو: ایک اہلکار نے بدھ کو کہا کہ جاپان گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج ایک چوتھائی کم کرنے کے اپنے وعدے میں تبدیلی کر سکتا ہے، جس سے پہلے ہی ڈیڈ لاک کا شکار دوحہ گلوبل وارمنگ مذاکرات کو ایک…
امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا شمالی کوریا کی جانب سے راکٹ داغنے پر اقوامِ متحدہ کے اقدام کے خواہاں
واشنگٹن: اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بدھ کو کہا، امریکہ اور کلیدی ایشیائی اتحادیوں نے اتفاق کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا اس ماہ طویل فاصلے تک مار والا راکٹ داغتا ہے تو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے اقدام کا مطالبہ…
سرنگ حادثے سے جاپان کا سالخوردہ ہوتا انفراسٹرکچر مرکزِ توجہ بن گیا
ٹوکیو: پچھلے ہفتے ٹوکیو کے باہر ایک سرنگ میں کنکریٹ کی بنی سینکڑوں چھت کی سلوں کے مہلک انداز میں گرنے کے عمل نے جاپان کے سالخوردہ ہوتے انفراسٹرکچر پر مزید اخراجات کے مطالبات کو بڑھا دیا ہے، تاہم شاید…
اوساکا میں نورو وائرس کی وبا نے 48 متاثر، 2 جانیں لے لیں
اوساکا: دائیتو، اوساکا میں ایک ہسپتال نورو وائرس کی وبا کا منظر بن گیا ہے جس نے اب تک دو مریضوں کی جانیں لے لی ہیں۔ 27 نومبر سے وبا شروع ہونے کے بعد سے ہسپتال میں 48 مریضوں اور…
ٹیپکو فوکوشیما ری ایکٹر نمبر 4 کی فیول اسمبلی ہٹانے کا کام 2014 تک آگے لے آیا
ٹوکیو: حکومت اور ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے ری ایکٹر نمبر 4 کی 1533 فیول اسمبلیوں کو 2014 تک ہٹانے کے ارادوں کا اعلان کیا ہے، جو طے شدہ وقت سے ایک…
سرما میں بجلی کی بچت مہم کا آغاز
ٹوکیو: پیر کو پورے ملک میں بجلی بچانے کی مہم کا آغاز ہو گیا۔ حکومت تمام صوبوں، ماسوائے اوکی ناوا، کو درخواست کر رہی ہے کہ وہ اس سرما میں بجلی کے استعمال میں کمی کریں تاکہ بجلی کی کمی…
سرنگ گرنے سے 9 ہلاکتوں کے بعد حکومت نے عمر رسیدہ ہوتی ایکسپریس وے سرنگوں کی جانچ کا حکم دے دیا
اوتسوکی: پیر کو جاپان نے عمر رسیدہ ہوتی ایکسپریس وے سرنگوں کی جانچ پڑتال کا حکم دے دیا، جب آتش زنی اور سرنگ گرنے کے بعد نو افراد ہلاک ہو گئے، جبکہ حادثے کا شک سالخوردہ ہوتی چھت کی سپورٹوں…
الگ الگ لفٹ حادثوں میں 2 ہلاک
ٹوکیو: پیر کو دو لوگ جاپان میں الگ الگ لفٹ حادثوں میں ہلاک ہو گئے، جہاں ایک ریستوران کارکن ڈمب ویٹر (لفٹ کی ایک قسم) میں پھنس گئی اور ایک دفتری ملازم دروازوں میں آدھا پھنس گیا جب ایک لفٹ…
ایبے بچے کو پیکاچو کا نام دینے والے والدین کے خلاف
ٹوکیو: بچہ ہونا کوئی آسان کام نہیں۔ لیکن جب آپ کے والدین آپ کو اپنی پسندیدہ چیز – چاہے وہ آپ کی پیدائش کے دن کا موسم ہو، آپ کی جائے پیدائش یا ان کے پسندیدہ اسنیک فوڈ کا نام…
یاماناشی ایکسپریس وے ٹنل کے گرنے سے آتش زنی میں کم از کم 5 ہلاک
کوشو: امدادی کارکنوں نے ایکسپریس وے کی ٹنل سے پانچ جھلسے ہوئے جسم برآمد کیے جہاں اتوار کو چُواو ایکسپریس وے، اوتسُوکی، صوبہ یاماناشی کی ساساگو ٹنل کے قریباً پانچ کلومیٹر اندر کی طرف سرنگ گر پڑی۔ کم از کم…
خلائی ایجنسی کمپیوٹر وائرس کی وجہ سے ممکنہ ڈیٹا لیک کی تفتیش کرے گی
ٹوکیو: جاپان کی خلائی ایجنسی کا کہنا ہے کہ وہ ایک کمپیوٹر وائرس کی وجہ سے اپنے ایپسیلون راکٹ کے بارے ڈیٹا کے ممکنہ رساؤ کی تحقیقات کرے گی۔ جاپان اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی کا کہنا ہے کہ جب پچھلے ماہ…
ایٹمی ریگولیٹری اتھارٹی کا تابکاری کی زدپذیری کو روکنے کے لیے آئیوڈین کی سفارش
ٹوکیو: جاپان کی ایٹمی ریگولیشن اتھارٹی نے انسانوں میں تابکاری کی زدپذیری کے اثرات پر ہونے والی نئی تحقیق کے بعد رہنما ہدایات جاری کی ہیں۔ اتھارٹی سفارش کرتی ہے کہ ایسے لوگ جو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر جتنی…
جاپان شمالی کوریا سے مذاکرات ملتوی کرے گا
ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کے مطابق، شمالی کوریا کی جانب سے اس ماہ کے آخر میں راکٹ داغنے کے اعلان کے بعد جاپان اس کے ساتھ مذاکرات ملتوی کر دے گا، جبکہ چند ہی دن بعد دونوں ممالک کے سفارتکار…
جاپان کا سونامی کے ملبے کی صفائی کے لیے امریکہ کو 5 ملین ڈالر عطیہ
ٹوکیو: جاپان امریکہ کو 5 ملین ڈالر کا عطیہ دے رہا ہے تاکہ مارچ 2011 کی سونامی کی آفت سے بہ جانے والے بحری ملبے کو اکٹھا کرنے اور تلف کرنے میں مدد کی جا سکے۔ وزارتِ خارجہ نے جمعہ…
نودا کا دورہ پوٹن کی صحت کی وجہ سے منسوخ نہیں، کریملن کی تردید
ماسکو: روسی صدر کے ایک ترجمان نے جمعہ کو ایسی خبروں، کہ کریملن نے جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ آئندہ مذاکرات کو منسوخ کر دیا ہے، کے جواب میں کہا، روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی صحت ان کے کام یا…
جاپان نے حفاظتی خدشات کی بنا پر امریکی پلانٹ سے بڑے گوشت کی درآمدات روک دیں
ٹوکیو: صحت اور زراعت کی وزارتوں نے کہا، جاپان نے جمعرات کو ایک امریکی پلانٹ سے گائے کے گوشت کی درآمدات روک دیں جب امریکی حکام تصدیق کرنے میں ناکام ہو گئے کہ مناسب دستاویزات سے عاری اس پلانٹ کا…
جاپانی خاوند اور نسان نے مل کر اس کی بیوی کو تمام عمر یاد رہنے والا سالگرہ کا تحفہ دیا
ٹوکیو: ہم سب شادی کی سالگرہوں کے بارے میں جانتے ہیں جیسا کہ 50 سالگرہ گولڈن اینی ورسری اور 25 ویں سالگرہ سلور اینی ورسری۔ کچھ لوگ شاید ہر سال کو خصوصی طور پر منانا پسند کریں، جبکہ کچھ غیر…
کابینہ نے 880 ارب ین کے تحرک انگیز پیکج کی منظوری دے دی
ٹوکیو: کابینہ نے جمعہ کو معیشت کے لیے 880 ارب ین کے تحرک انگیز پیکج کی منظوری دی، جبکہ چند ہی ہفتوں بعد ایسے انتخابات ہونے والے ہیں جن میں حکمران جماعت کے ہارنے کی توقع ہے اور تجزیہ نگاروں…
یکم جنوری کو ٹوکیو اسکائی ٹری کی 620 ٹکٹوں کے لیے 27,000 سے زائد لوگوں نے درخواست دے دی
ٹوکیو: ٹاور آپریٹر نے جمعرات کو کہا کہ 27,000 سے زیادہ لوگوں نے ٹوکیو اسکائی ٹری پر نئے سال کے پہلے طلوعِ آفتاب کا نظارہ کرنے کے لیے دستیاب 620 ٹکٹوں کے لیے درخواست دی ہے۔ توبو ٹاور اسکائی ٹری…
فوکوشیما کے گورنر کا تابکار فضلے کی تلفی کے مجوزہ مقام کا دورہ
فوکوشیما: فوکوشیما کے گورنر یوہئیے ساتو نے بدھ کو فوتابا میں اس مقام کا دورہ کیا جو اس وقت فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے بحران سے پیدا ہونے والے تابکار فضلے اور ملبے کی ذخیرہ اندوزی کے لیے ممکنہ امیدوار…