Category: نیشنل

وزارتِ صحت 775 ‘جڑی بوٹیوں’ کی فروخت کی اجازت دینے والے سقم کو دور کرے گی

ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت، اور بہبود 775 نیم قانونی جڑی بوٹیوں کا درجہ بدلے گی تاکہ جاپان میں ‘جڑی بوٹیوں’ کے بڑھتے ہوئے استعمال سے نپٹا جا سکے۔ “ہابو” (جڑی بوٹیوں یا ہربز)، یا سقم والی ادویات جن میں بعض…

یورپی یونین جاپان کے ساتھ تجارتی مذاکرات کی تیاری میں

برسلز/ ٹوکیو: برطانیہ فرانس اور اطالیہ کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ وہ یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی علاقہ قائم کرنے کے لیے جاپان کے ساتھ مذاکرات پر راضی ہو جائیں، اگرچہ خدشات موجود ہیں کہ…

امریکی سائنسدان فوکوشیما ایٹمی بحران سے سبق سیکھنے کے لیے کوشاں

ٹوکیو: امریکی سائنسدانوں کا ایک گروہ اس ہفتے ٹوکیو میں ملاقات کر رہا ہے، اس امید پر کہ پچھلے سال کے فوکوشیما ایٹمی حادثے کا مطالعہ کر کے ایسے اسباق سیکھے جا سکیں گے جو امریکی ایٹمی توانائی کے ری…

ہوکائیدو میں دسیوں ہزار ابھی تک بجلی سے محروم

ٹوکیو: مقامی اہلکاروں نے بدھ کو کہا، شمالی جاپان میں دسیوں ہزار لوگوں نے رات روشنی اور حرارت کے بغیر گزاری جب ایک طاقتور سرمائی طوفان نے بجلی کی تاریں توڑ ڈالی تھیں۔ ایک مقامی حکومتی اہلکار نے کہا، شدید…

جاپان میں وہیلنگ کی حمایت اس کی مخالفت سے زیادہ: رائے شماری

ٹوکیو: جانوروں کے حقوق کی سماجی تنظیم کے ایماء پر کروائے جانے والے ایک سروے سے منگل کو انکشاف ہوا کہ زیادہ جاپانی لوگ ملک کے متنازع وہیل شکار کی مخالفت کی بجائے اس کی حمایت کرتے ہیں۔ انٹرنیشنل فنڈ…

ہوکائیدو میں طوفان سے 41,000 گھروں کی بجلی غائب

ٹوکیو: اہلکاروں نے کہا کہ منگل کو شمالی جاپان میں ایک برفانی طوفان نے 41,000 گھروں کو بجلی سے محروم کر دیا، جبکہ علاقے میں کاٹنے والی سرد ہوائی چل رہی تھیں۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ ہوکائیدو…

کیتاکیوشو کی گلیوں میں 27 بجو کتے لاوارث چھوڑ دئیے گئے

کیتاکیوشو: پولیس نے منگل کو کہا کہ اکتوبر کے آغاز سے کیتاکیوشو کی گلیوں اور پارکوں میں 27 بجو کتے (لمبے دھڑ چھوٹی ٹانگوں والا کتا) پائے گئے ہیں جنہیں لاوارث چھوڑ دیا گیا تھا۔ پیر تک کی اطلاع کے…

حکومت کو تابکاری پر عوامی خدشات سے نپٹنے کے لیے مزید اقدامات کرنے چاہئیں: اقوام متحدہ کی رپورٹ

ٹوکیو: اقوام متحدہ کے ایک طبی ماہر نے پیر کو کہا کہ کوفوشیما کے اطراف میں واقع علاقے میں پائے جانے والے تابکاری خدشات سے نپٹنے کے لیے جاپانی حکومت کو مزید کام کرنا چاہیئے، اور اس پر زور دیا…

امریکی بحریہ نے پورے جاپان میں اپنے ملازمین پر رات کو پینے پر پابندی لگا دی

ساسیبو: امریکی بحریہ نے پیر کو پورے جاپان میں اپنے ملازمین پر شراب پینے کے سلسلے میں پابندیاں مزید سخت کر دیں۔ امریکی بحری فورسز کے ایک ترجمان نے کہا کہ فعال ڈیوٹی پر موجود ملاحوں کو رات 10 سے…

کینڈنرین کے چیف نے ایبے کے بینک آف جاپان بارے منصوبے کو ‘عاقبت نااندیش’ قرار دے دیا

ٹوکیو: جاپان کے وزارتِ عظمی کے صفِ اول کے امیدوار کی جانب سے مرکزی بینک کو حکومتی بانڈز خریدنے پر مجبور کرنے کے منصوبوں کو ایک بڑی کاروباری لابی کے سربراہ نے “ناعاقبت اندیشانہ” کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا…

اواخرِ سال کی لاٹری ٹکٹیں خریدنے کے لیے ہزاروں افراد گھنٹوں تک قطار میں

ٹوکیو: اواخرِ سال کی جمبو لاٹری ٹکٹیں پیر کو جاپان میں فروخت کے لیے پیش کر دی گئیں۔ اس سال سب سے بڑا انعام 600 ملین ین کا ہے۔ ہمیشہ کی طرح، سب سے بڑی قطار ٹوکیو کے نِشی گنزا…

ہوکائیدو میں کار حادثے میں تائیوانی عہدیدار، 2 اہلخانہ کے ہمراہ ہلاک

ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا، ایک سینئر خاتون تائیوانی اہلکار اور اس کے اہلخانہ اس وقت ہلاک ہو گئے جب جاپان میں چھٹیاں مناتے ہوئے ان کی کرائے کی کار ایک ٹرک سے جا ٹکرائی۔ یہ حادثہ جمعہ کو…

توتّوری میں کار کی ٹکر لگنے سے 3 سالہ بچی مر گئی

توتّوری: پولیس نے پیر کو کہا کہ کورایوشی، صوبہ توتّوری کی ایک گلی میں سڑک پار کرتے ہوئے کار کی ٹکر لگنے سے ایک تین سالہ بچی جاں بحق ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ بچی اپنے پانچ سالہ بھائی…

برفباری، برف جمنے پر نظر رکھنے کے لیے ٹوکیو اسکائی ٹری پر کیمرے نصب

ٹوکیو: ٹوکیو اسکائی ٹری پر نصب شدہ نگرانی کے کیمروں کی تعداد اس سال کے آخر تک دوگنا کر کے 45 کی جا رہی ہے تاکہ ٹاور کے اطراف میں راہگیروں اور املاک پر برف کے تودے اور جمی ہوئی…

ایل ڈی پی مقبول جماعت کے عہدے پر قائم: رائے شماری

ٹوکیو: پیر کی عوامی رائے شماریوں کے مطابق اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) نے دسمبر کے الیکشن کے لیے اپنی واضح برتری برقرار رکھی جبکہ سابق ٹوکیو گورنر کی زیرِ قیادت عقابی جاپان ریسٹوریشن پارٹی (جے آر پی)…

4.9 شدت کے زلزلے نے ٹوکیو، کاناگاوا کو ہلا ڈالا

ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا، ابتدائی طور پر 4.9 شدت والے ایک زلزلے نے ہفتے کو 5:59 بجے شام ٹوکیو اور قریبی علاقوں کو ہلا ڈالا، تاہم سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ سرکاری ٹی وی…

گورنر کی ٹوکیو کی سپر مارکیٹس میں فوکوشیما کے چاولوں کو فروغ دینے کی مہم

ٹوکیو: فوکوشیما کے گورنر یوہیئے ساتو نے جمعے اور ہفتے کو ٹوکیو کی سپر مارکیٹس کا دورہ کیا تاکہ خریداروں کو یقین دلانے کی کوشش کے لیے کہ ان کے صوبے میں اگایا گیا چاول محفوظ ہے۔ یہ دورہ اسی…

شائقین ماسک پہنے میچ میکنگ ایونٹ میں ساتھی کی تلاش کرتے ہیں

واشینومیا: جاپان کے خود اعتراف کردہ شائقین، جو عام طور پر کسی کو ڈیٹ پر جانے کا پوچھنے کے لیے شاید بہت شرمیلے ہوں، ایک نئے انداز کی میچ میکنگ کو آزما رہے ہیں: کارٹون کرداروں کے ماسک پہن کر۔…

شمالی کوریا میزائل داغنے کی تیاری کر رہا ہے: جاپانی میڈیا

ٹوکیو: امریکی مصنوعی سیاروں نے ایسی علامات دیکھی ہیں کہ شمالی کوریا ایک طویل فاصلے تک مار کرنے والا میزائل داغنے کی تیاری کر رہا ہے، یہ بات جاپانی اخبارات نے جمعہ کو بتائی۔ آساہی شمبن نے کہا، نومبر کے…

اپریل سے ستمبر کے دورانیے میں اسکول بلیئنگ کے کیسوں کی تعداد 140,000 سے بڑھ گئی

ٹوکیو: ملک بھر میں کرائے گئے ایک سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ اپریل سے ستمبر تک کے چھ ماہ کے دورانیے میں جاپان کے ایلیمنڑی اور جونیئر اسکولوں میں پچھلے پورے سال کے مقابلے میں بلینئگ کے دوگنے واقعات…