Category: بزنس

جاپان میں پراپرٹی کا احیاء، سرمایہ کار ٹوکیو سے باہر نکل کر زیادہ خطرہ مول لے رہے ہیں

فوکوؤکا: جاپان کی رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں پچھلے برس کے دوران بحالی غیر ملکی سرمایہ کاروں اور سرمایہ کار اداروں کو زیادہ خطرہ مول لینے پر مجبور کر رہی ہے اور وہ 1980 کے عشرے کے اقتصادی جوبن کے دوران…

سونی پلے اسٹیشن 4 پہلے امریکہ اور یورپ میں جاری کرے گا، پھر 22 فروری کو جاپان کی باری

ٹوکیو: سونی کی اگلی نسل کی ویڈیو گیم مشین پلے اسٹیشن 4 جاپان میں اگلے برس سے قبل فروخت کے لیے پیش نہیں ہو سکے گی، جس کا مطلب ہے کہ یہ سال کے اواخر اور نئے سال کی اہم…

بی او جے کا کہنا ہے جاپانی معیشت معتدل انداز میں بحال ہو رہی ہے

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعرات کو دنیا کی نمبر تین معیشت کے لیے اپنی جانچ میں بہتری پیدا کی، اور کہا کہ بحالی مضبوطی سے جاری ہے جیسا کہ ٹوکیو برسوں کی بے ڈھنگی بڑھوتری کو صحیح کرنے کے…

2008 کے اواخر کے بعد پہلی مرتبہ صارفی قیمتوں میں تیز ترین شرح سے اضافہ

ٹوکیو: جمعے کے اعداد و شمار کے مطابق، جولائی میں جاپان کی صارفی قیمتیں قریباً پانچ برس کی تیز ترین شرح سے بڑھیں، جس سے حکومت کی زر کی نرم پالیسی کی واہ واہ ہوئی ہے لیکن اجرتوں میں سست…

ایسےٹان متسوکوشی چھوٹے اسٹور کھولے گا

ٹوکیو: ڈیپارٹمنٹ اسٹور چلانے والا ادارہ ایسےٹان متسوکوشی پورے جاپان میں چھوٹے اسٹوروں کی چین کھولنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سانکےئی شمبن نے پیرکو خبر دی، کمپنی نے کہا کہ ایم آئی پلازہ اسٹورز کا مقصد فیشن کی سمجھ بوجھ…

میزوہو کی حصص کی واپس خریداری پر غور، منافع برقرار رہا تو ڈیویڈنڈ بڑھ سکتا ہے

ٹوکیو: کیش سے لبالب میزوہو فائنانشل گروپ انکارپوریشن آنے والے مہینوں میں منافع برقرار رہنے کی صورت میں منڈی سے حصص واپس خریدنے یا فی حصص منافع کی ادائیگی میں اضافے پر غور کرے گا؛ یہ بات بینک کے ایک…

اس ہفتے سرمایہ کاروں کی نظر امریکی معیشت پر

ٹوکیو: ٹوکیو کے سرمایہ کار اس ہفتے امریکی اقتصادی خبروں پر قریبی نظر رکھیں گے، جس سے امیدیں ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی معیشت میں ٹھوس بحالی حوصلے بلند کرے گی اور جاپانی منڈی کو اوپر جانے میں…

ڈیلٹا کے سی ای او کا جاپان میں کھلے آسمانوں کا مطالبہ

ٹوکیو: ڈیلٹا ائیر لائنز کے سی ای او نے جاپانی حکومت پر زور دیا ہے کہ زیادہ مسابقت کے لیے ملک کی فضاؤں کو غیر ملکی ہوائی کمپنیوں کے لیے کھولے۔ رچرڈ اینڈرسن نے بدھ کو کہا مقامی کیرئیرز کا…

ائیر ایشیا جاپان نے سینکڑوں پروازیں منسوخ کر دیں

ٹوکیو: ائیر ایشیا جاپان نے ہفتے کو کہا کہ سستی ہوائی کمپنی اپنے موجودہ برانڈ کے تحت اکتوبر میں آپریشن ختم کرنے سے قبل دو ماہ کے عرصے میں سینکڑوں پروازیں منسوخ کرے گی۔ کمپنی کے بیان کے مطابق، ائیر…

چین میں مندی کے باوجود ٹیوٹا کاروں کی فروخت میں اول

ٹوکیو: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن نے چینی مندی کے خدشات پرے کرتے ہوئے رواں برس کے پہلے نصف کے لیے دنیا کے اول نمبر کے  کار ساز ادارے  کی جگہ حاصل کر لی، اور امریکی حریف جنرل موٹر کو پیچھے چھوڑ…

ایک برس سے زیادہ عرصے بعد جاپان میں صارفی قیمتوں میں پہلا اضافہ ریکارڈ

ٹوکیو: جمعہ کے ڈیٹا کے مطابق، جاپان میں صارفی قیمتیں ایک برس سے زیادہ عرصے میں پہلی مرتبہ بڑھیں، تاہم تجزیہ نگاروں نے خبردار کیا کہ توانائی کی بڑھتی ہوئی لاگت اس اضافے کی وجہ بنی، ناکہ تھوک مال کی…

امریکی جج نے ٹیوٹا ایکسلریشن کے مقدمات میں معاہدے کو حتمی شکل دے دی

سانتا آنا، کیلی فورنیا: کیلی فورنیا کے ایک جج نے جمعے کو کہا کہ وہ 1 ارب ڈالر سے زائد کے تصفیے کو حتمی شکل دے رہا ہے جو ایسے مقدمات میں بطور زرِ تلافی ادا ہو گا جس میں…

بین اینڈ جیری کی لوگوں کو اتوار کو ووٹ ڈالنے پر مائل کرنے کے لیے مفت آئس کریم کی پیشکش

ٹوکیو: جاپان آئس کرم سے محبت کرتا ہے، چنانچہ جب بین اینڈ جیری نے 2012 میں یہاں شاخیں قائم کرنا شروع کیں، تو اسے کھلے بازوؤں سے خوش آمدید کہا گیا۔ تاہم ورمونٹ سے تعلق رکھنے والی کمپنی اپنے مزیدار…

ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج نے اوساکا کے بازارِ حصص کو ضم کر لیا

ٹوکیو: ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج نے اوساکا کے نسبتاً چھوٹے بازارِ حصص کو باضابطہ طور پر اپنے اندر ضم کر لیا، جس سے دنیا کی تیسری بڑی اسٹاک مارکیٹ تشکیل پائی جو لندن کی ٹکر کی ہے۔ ٹوکیو اسٹاک ایکسچینج کے…

ٹیوٹا کا صنعتی پارکس کے لیے حرارت اور بجلی بانٹنے کے علاقائی نظام پر غور

ٹیوٹا شہر: ٹیوٹا موٹر کارپوریشن ایک نظام پر غور شروع کرے گا تاکہ اس کے پلانٹ اور ٹیوٹا شہر، صوبہ آئچی میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے پلانٹس سے پیدا شدہ فضول حرارت اور اضافی بجلی موثر انداز میں استعمال…

سافٹ بینک نے اسپرنٹ، کلیئر وائر کی خریداری کا معاہدہ مکمل کر لیا

ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کی فرم سافٹ بینک نے جمعرات کو کہا، اس نے اسپرنٹ میں 21.6 ارب ڈالر کے عوض حصہ خریدنے کا معاہدہ مکمل کر دیا ہے جو اسے کنٹرول کرنے کی صلاحیت بھی دے گا، جس…

ہنڈا نے سائیتاما میں نئے آٹو موبائل پلانٹ پر پیداوار شروع کر دی

ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو نے منگل کو اپنے نو تعمیر شدہ آٹو موبائل پیداواری پلانٹ پر پیداواری عمل شروع کیا جو یوری، صوبہ سائیتاما میں واقع ہے۔ “دنیا کے ماحول دوست ترین پلانٹ پر ماحول دوست ترین مصنوعات سازی” کے…

پینا سانک سلوانیا کے گورینجے میں حصہ خریدے گا

لجوبلجانا (اے ایف پی): گورینجے نے جمعہ کو اعلان کیا کہ جاپانی الیکٹرونکس دیو پینا سانک سلوانیا کے گھریلو سامان ساز ادارے گورینجے میں کچھ حصہ خریدے گا تاکہ یورپ کی ابھرتی ہوئی منڈیوں میں کاروبار بڑھایا جا سکے۔ یہ…