اباراکی کین میں انٹر نیشل ائیر پورٹ نے کام شروع کردیا ہے ـ

نیٹ سورس: ٹوکیو کے مفضات یعنی کھانتو کے علاقے ميں ناریتا اور ھانیدا کے بعد تیسرا ائیر پورٹ اباراکی کین میں اوپن هوا هے ، جس پر صرف ایک هی فلایٹ پرواز کرے گی جو که اباراکی سے جنوبی کوریا…

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان گے انتخابات کے لیے مقر ر الیکشن کمیشن نے اپنی پانچویں پریس ریلیز جاری کی هے ـ

پاکستان ایسوسی ایشن جاپان گے انتخابات کے لیے مقر ر الیکشن کمیشن نے اپنی پانچویں پریس ریلیز جاری کی هے ـ یه پریس ریلیز آپ الیکشن کمشن کی سائیٹ پر جا کر پڑھ سکتے هیں اس سایٹ کا ایڈریس ہے…

ویزا اور سٹے کرنے والے غیر ملکیوں میں آٹھارھ فیصد سـے زیادھ کمی

نیٹسورس: جاپان میں غیر ملی قومیت والے افراد جو که اپنے ویزے کی مدت سے زیارھ قیام کرتے هوئے غیر قانونی قیام کے مرتب هوتے هیں ان کی تعداد ميں پچھلے اکیس سال میں سال ٢٠٠٩ میں ایک ریکارڈ کمی…

ہلکی ریڈیائی لہروں والا ناکارھ مواد امریکه منتقل

نیٹ سورس: امریکی بحری فوج نے کاناگاوا کین کی یوکوسوکا کی میونسپل کو بتایا ہے که  سوموار کے روز سست ریڈائی لہروں والا مواد  امریکه منتقل کریں گے ـ مواد جس میں کام کرنے والوں کی وردیاں بھی شامل هیں…

لوکل لیڈر نے میاگی کین میں نیوکلئیر پاور پلانٹ کو او کے کردیا

نیٹ سورس: میاگي کین کے ایک لوکل لیڈر نے کہا هے که وھ اس بات سے متفق هیں که پلتھرمل پاور پلانٹ  جس ميں پلوٹونیم  ، یورینم مکس فیول استمال کیا جائے گا کو کام کے لیے چالو کردیا جائے…

ایکسپلورر کی جگہ متبادل براؤزر کی سہولت

مائیکروسافٹ کے اعلان کے مطابق انٹرنیٹ ایکسپلورر ویب براؤزر استعمال کرنے والے لاکھوں یورپی صارفین کو یکم مارچ سے متبادل براؤز کے استعمال کی سہولت میسر ہوگی۔ یہ فیصلہ دسمبر 2009 میں مائیکروسافٹ اور یورپی مسابقتی کمیشن کے درمیان قانونی…

واسیدا یونیورسٹی میں جاپان کی مسلم کمیونٹی کے بارے میں سیمینار

ٹوکیو میں واقع ، جاپان کی دنیا بھر میں مشہور ’واسیدا یونیورسٹی‘ میں جاپان کی مسلم کمیونٹی کے بارے میں ایک سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ سیمینار کا عنوان ہے ، ’جاپان میں مسلم نیٹ ورک اور جاپانی…

شہزادھ آکشی نومیا ، تھائی لینڈ اور لاؤس کا دورھ کریں گے

نیٹسورس:شہزادھ آکشینومیا ساما جو که شہنشاھ جاپان کے دوسرے بیٹے هیں  ، مارچ کی 17 تاریخ سے لے کر 28 تک تھائی لینڈ اور لاؤس کی سیر کو جائیں گےـ ان کے پروگرام میں تھائی میں ایک کتاب  کی پپلشنگ…

عابد بٹ صاحب گنمان کین والوں کی والدھ محترمه کاانتقال هو گيا هے

مشہور سماجی اور کاروباری شخصیت جناب عبدالقدوس بھٹی کے کاروباری پاٹنر  جناب عابد بٹ صاحب کے والد محترم پاکستان میں قضائے الہی سے انتقال کر گئے هیں ـ انالله اناعلیه راجعون ـ بٹ صاحب پاکستان روانه هو گئے هیں ـ…

تسونامی کا خطرھ ٹل چکا هے ، جاپان کی ساری ڈویژنوں کی کلئرینس

نیٹ سورس: براعظم امریکه کے ملک چلی میں آنے والے زلزلے جس کو آٹھ اعشاریه آٹھ رچرسکیل پر ریکارڈ کیا گیا تھا   اس زلزلے سے بحر اوقیانوس کے جزائیر اور جاپان میں تسونامی کا خطرھ پیدا هو گیا تھا…

آکی ھابار اسٹیشن پر دھماکه خیز مواد کی نشاندھی والی ٹکٹ چیکر مشین کی تنصیب

نیٹ سورس: ٹوکیو کے ایک اسٹیشن اکی هابار پر دھماکه خیر مواد کی نشاندھی کرنے والی ایک مشین عارضی طور پر لگائی گئی ہے ـ وزارت کلچر ٹرانسپورٹ، سائینس اور ٹیکنالوجی نے یه بات یہاں منگل گے روز بتائی هے…