Tag: نیشنل

قومی اور معاشرتی معاملات جو جرم اور سیاست سے جدا هوتے هیں
جاپان کے معاشرتی معاملات اور لوگوں کی باتیں
اردو میں جاپان سے

مسلسل 14 ویں سال 2011 میں بھی خودکشی کرنے والوں کی تعداد 30,000 سے زیادہ

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ جاپان میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 2011 میں بھی مسلسل 14 ویں سال تیس ہزار سے زائد رہی ہے۔ پچھلے سال 30,513 لوگوں نے اپنی جانیں لے لیں، جو 2010…

11 مارچ کی آفت سے اپنی ملازمتوں سے ہاتھ دھونے والوں کو بےروزگاری الاؤنس نہیں ملے گا

وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر نے بدھ کو تصدیق کی ہے کہ بےروزگاری فوائد جو 11 مارچ کے 1300 متاثرین کو دئیے جا رہے ہیں، اس ماہ کے آخر میں بند کر دئیے جائیں گے۔ یہ فیصلہ حکومت کی طرف…

شہری گروپ کی ٹوکیو، اوساکا میں ایٹمی بجلی پر ریفرنڈم کروانے کے لیے جدوجہد

ایک شہری گروپ پیٹیشن پر کافی تعداد میں دستخط کروانے کی جنگ لڑ رہا ہے جس کا مقصد ٹوکیو اور اوساکا میں ریفرنڈم کروانا ہے کہ آیا جاپان کو فوکوشیما نمبر 1 ایٹمی بجلی گھر کے جاری بحران کے باوجود…

تابکاری سے صفائی کے فنڈز کے لیے میونسپلٹیوں کا انتخاب

اگرچہ حکومت 102 میونسپلٹیوں میں تابکار مادے صاف کرنے کے لیے مالی معاونت فراہم کرے گی تاہم کچھ شہروں جیسا کہ چی چیبو، صوبہ سائتاما، نے اس رقم کو وہیں چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان 102 میونسپلٹیوں میں سے…

اگر طلب 2011 جتنی ہی رہی تو 2 پاور کمپنیاں 2012 میں بھی بجلی کی کمی کا سامنا کر سکتی ہیں

شی کوکو الیکٹرک پاور سپلائی کو نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے اکاتا ایٹمی بجلی گھر، واقع صوبہ ایہائم کے ری ایکٹر نمبر 2 کو 13 جنوری سے عمومی جانچ پڑتال کے لیے بند کر دے گا، جس سے…

ریستوران میں کوئلے کی آگ سے پیدا ہونے والی مشتبہ کاربن مونو آکسائیڈ سے 21 متاثر

ہیوگو: 21 لوگوں کو اچیکاوا، صوبہ ہیوگو میں ہسپتال لے جایا گیا جب وہ مشتبہ کاربن مونو آکسائیڈ کی زہرخورانی کا شکار ہو گئے جو اتوار کی رات ایک جاپانی طرز کے اِن میں ڈنر کرتے ہوئے واقع ہوئی۔ پولیس…

پورے جاپان میں بلوغت تک پہنچنے کی تقاریب کا انعقاد

ٹوکیو: نئے بالغان نے پورے جاپان میں پیر کو تقریبات اور دعوتوں میں شرکت کی جس کا مقصد بلوغت کے دن کا اظہار تھا۔ دعوتیں پچھلے سال کے 11 مارچ کے ہلاک شدگان کے احترام میں سادگی سے منعقد کی…

گمنام شخص کی طرف سے ایواتے کی آفت زدہ فرم کو تعمیراتی سامان کا عطیہ

ایک گمنام شخص نے پچھلے سال ایک تعمیراتی کمپنی کو دوبار لکڑی کے بلاکس کا عطیہ دیا جو 11 مارچ کے سونامی سے تباہ ہو گئی تھی۔ عطیہ کی جانیوالی لکڑی جس کی قیمت قریباً پانچ لاکھ ین تھی، نے…

ویلفئیر وصول کرنے والے ہسپتال کے بہت زیادہ چکر لگاتے ہیں

وزارت صحت، محنت اور ویلفئیر کے مطابق 18000 سے زیادہ ویلفئیر وصولنے والے مالی سال 2009 میں تین ماہ مسلسل 15 چکر فی ماہ کے حساب سے ہسپتال آئے۔ “بہت ہی زیادہ بار” ہسپتال آنے والے ویلفئیر وصول کرنے والوں…

سائیتاما صوبہ سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کرے گا

پتا چلا ہے کہ سائیتاما صوبے کی حکومت نے سونامی کے خلاف حفاظتی اقدامات کو اپنے علاقائی حادثاتی انتظام کے منصوبے میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہو گا کہ خشکی میں گھرا کوئی صوبہ سونامی…

جاپانی تاریخ کا مہنگا ترین روڈ ایکسیڈنٹ آٹھ فراری تباه

اخبار: یاماگوچی کین کے هائی وے جیوگوک پر شیمو نو سیکی کے علاقے ميں ایک روڈ ایکسڈنٹ ميں آٹھ فراری اور ایک لمبرگینی اور ایک کئی دوسری گاڑیاں تباه هو گئی ان ميں فراری کا ماڈل ایف چار سو تیس…

بلٹ ٹرینوں کے ڈرائیوروں نے ٹرین چلاتے ہوئے موبائل فون کا استعمال کیا: جے آر توکائی

ٹوکیو: وزارت اراضی، انفراسٹرکچر، ٹرانسپورٹ اور سیاحت نے کہا ہے کہ جے آر توکائی کی طرف سے کی جانے والی ایک اندرونی تفتیش سے ظاہر ہوا ہے کہ آٹھ شنکنسن (بلٹ ٹرین) ڈرائیوروں نے کام پر اپنے موبائل فونوں کو…

شہزادی ایکو 10 سال کی ہوگئیں

ٹوکیو: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو اور شہزادی ماساکو کی اکلوتی اولاد اور بادشاہ اکی ہیتو اور ملکہ مچیکو کی پوتی شہزادی ایکو جمعرات کو دس سال کی ہوگئیں۔ شاہی گھرانے سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ ایکو پچھلے ماہ نمونیا…

کانسائی الیکٹرک کا کہنا ہے کہ فوکوکی ایٹمی مرکز کو مضبوط کرنے پر 200 بلین ین خرچ ہونگے

ٹوکیو: کانسای الیکٹرک پاور کمپنی نے فوکوکی صوبے میں واقع اپنے ایٹمی مراکز میں مزید حفاظتی خصوصیات شامل کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا، جو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کی مصیبت کے بعد ترتیب دیا گیا ہے، اور کہا…

بادشاہ کی ریٹائرمنٹ کی عمر پر بحث و مباحثے کی ضرورت ہے: شہزادہ اکی شینو

ٹوکیو: شہزادہ اکی شینو نے روز بروز کمزور ہوتے اپنے والد کے ہسپتال سے واپس آنے کے چند ہی دن بعد کہا ہے کہ ملک کو اپنے بادشاہ کی ریٹائرمنٹ کی عمر دوبارہ مقرر کرنے پر غور کرنے کی ضرورت…