Author: خاور کھوکھر

ایمگریشن قوانین متعلق کئے جانے والے عام سوال اور ان کا جواب ،دوسرا سوال

Khawar khokhar

یہ سوال وہ لوگ کرتے ہیں جو کہ نوکری کے ویزے ، کمپنی ویزے پر یا کہ ابھی شادی کر کے نئے نئے جاپان میں سیٹل ہونے کے دوران ہوتے ہیں ،۔ میں اپنے ویزے کی مدت معیاد کیسے بڑھا…

جاپان کا ایمرجنسی الرٹ سسٹم “ جے الرٹ “ کیا ہے ْ

جے الرٹ جس کو جاپانی میں زینکوک کے ہو سسٹم کہتے ہیں ،۔ J-Alert (全国瞬時警報システム Zenkoku Shunji Keihō Shisutemu) ملک بھر میں ایمرجنسی کی صورت میں عوام کو چوکنا کرنے ، اور ہنگامی حالات میں عوام کے روئے کو منظم…

چٗھرا گھونپنے کی واردات میں دو پولیس والے شدید زخمی

نیٹ سورسز کازو: ایشی کاوا کین کے شہر کانازاوا میں دو پولیس والوں شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ،۔ چہرے اور بازو چھریوں کے وار سے مجروح دو پولیس والے ،ایک ٹریفک حادثے کی تحقیقات کے…

کیا آپ جانتے ہیں ؟

Khawar khokhar

کیا آپ جانتے ہیں ؟ دنیا میں پہلا موبائل فون انٹرنیٹ کا تجربہ جاپان میں کیا گیا تھا؟ مورخہ 22 فروری 1999ء کے دن ، ماری متسناگا ، تاکے شی ناتسنو اور کے ایچی انوکی نے پہلے موبائل فون انٹرنیٹ…

جاپانی لدھر کی واپسی

جاپانی لدھر کی واپسی ،۔

جاپانی لدھر جس کو “کاوا اسو” کہا جاتا ہے ،۔
اس کے متعلق یقین کیا جاتا تھا کہ چالیس سال پہلے اس کی نسل معدوم ہو چکی ہے ،۔
جاپانی لدھر کو اخری بار کوئی 38 سال پہلے دیکھا گیا تھا ، اس کے بعد اس سال جنوبی جاپان کے ایک جزیرے پر فروری میں یہ لدھر کیمرے میں نظر آیا ہے ۔
یہ کیمرہ جانوروں پر تحقیق کے لئے لگایا گیا تھا م،۔
رات کے اندھیرے میں نظر انے والے لدھر کے متعلق امید کی جا رہی ہے کہ یہ جاپانی لدھر ہی ہو گا ،۔
مذکور جزیرہ کوریا کے نزدیک ہونے کی وجہ سے ہو سکتا ہے کہ یہ لدھر وہاں سے سمندر پار کرکے آیا ہو ،۔
بائیالوجی کے ماہرین کے مطابق لدھروں کی نو اقسام پائی جاتی ہیں ،۔

جاپان کے پرمننٹ ریذیڈنس ( پی آر) المعروف ایجوکین کو برقرار رکھنے کی ہدایات ۔

Khawar khokhar

ڈیسک رپورٹ: اگر آپ جاپان کے پی آر ہولڈر ہیں ، تو اگرچہ کہ آپ جاپان میں رہائیش رکھیں یا نہ رکھیں ، اپ اپنی جاپان کی مستقل سکونت کی حثیت کو برقرار رکھ سکتے ہیں ،۔ جاپان سے باہر…

ٹرکوں کی منڈی اویاما آرائی میں بھیک مانگنے پر قدغن ،۔

آرائی اویاما اوکشن میں بڑھتی ہوئی بھکاریوں کی تعداد کے تدارک میں انتظامیہ نے اوکش میں بھیک مانگنے پر قدغن لگا دیا ہے یہاں انگریزی اور جاپانی میں لکھ کر لگایا گیا ۔ The fund raising activities and Signature collection…

ٹوکیو اولمپک 2020 ۔

ٹوکیو اولمپک 1964ء اور اب ہونے جا رہے ہیں ٹوکیواولمپک 2020 ،۔ 1964ء میں ہونے والے اولمپک ایشیا میں اولمپک گیم کا پہلا انعقاد تھا ،۔ تو 2020 ایشیا کو تکنیک اور ذیزائین کی بلندیوں کی طرف جانے کا نقطہ…

ٹوکیو فائر برگیڈ نے ظالم بھڑوں کے دو چھتے (کھکھر) تباھ کر دئیے

نیٹ سورسز ایتا کورا : ٹوکیو کے ایک پارک میں بھڑوں کے دو چھتے فائیر برگیڈ والوں نے پولیس کی نگرانی میں تباھ کر دئے ہیں ،۔ واقعات کے مطابق ان بھڑوں نے مورخہ اکیس جولائی کے دن ، پانچ…