ناگانوہارا: 16 دسمبر کے قومی انتخاب کی ایک بڑی فاتح تعمیراتی صنعت اور ناگانوہارا، صوبہ گونما جیسے قصبے ہو سکتے ہیں، جہاں ڈیم کی بے ڈھنگی تعمیرات چار عشرے سے زائد وقت گزر جانے کے بعد بھی ادھوری پڑی ہیں۔…
Author: محمد شاکر عزیز
94 سالہ جوشیلے بابے نے کفن دفن کی بچت الیکشن پر لگانے کا فیصلہ کر لیا
ٹوکیو: عموماً جب آپ سیات میں کسی تازہ دم چہرے کی نئی آواز سنتے ہیں تو وہ، واقعی تازہ چہرہ ہوتا ہے۔ تاہم یہ ریوکی چی کاواشیما کے لیے درست نہیں، جو 94 سال کی پکی ہوئی عمر میں پہلی…
شمالی کوریائی راکٹ اوکی ناوا کے اوپر سے گزر گیا؛ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب
ٹوکیو: حکومت نے بدھ کو لانچ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ جاپان نے شمالی کوریائی راکٹ کو جنوبی اوکی ناوا جزیرے کی لڑی پر سے گزرتے مار گرانے کی کوشش نہیں کی۔ جاپان نے بدھ کو لانچ پر…
امریکی بحریہ نے جاپان میں فوجیوں پر رات کو پینے کی پابندی نرم کر دی
ٹوکیو: امریکی بحریہ نے بدھ کو پورے جاپان میں اپنے فوجیوں پر رات کو پینے کی پابندیوں میں نرمی کر دی، اور فوجی ملاحوں کو 10 بجے کے بعد پینے کی اجازت دے دی۔ تاہم ،اسٹارز اینڈ اسٹرائپس اخبار نے…
ایبے کو فوج پر پابندیاں ختم کرنے کے لیے ایک اور موقع کی امید
ٹوکیو: اس ویک اینڈ کے الیکشن میں شینزو ایبے کی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کی متوقع کامیابی سابق جاپانی وزیر اعظم کو دوسرا موقع فراہم کر دے گی کہ وہ فوج کے سلسلے میں عدم تشدد کے حامی…
ایل ڈی پی، اتحادی الیکشن میں بڑی کامیابی کے راستے پر، تازہ ترین سروے
ٹوکیو: منگل کے میڈیا سروےز کے مطابق، سابق قدامت پسند وزیر اعظم شیزو ایبے کی اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) اور اس کی چھوٹی اتحادی اتوار کے انتخاب میں گونج دار فتح کی طرف جا رہے ہیں، اور…
مشرقی ایشیائی طلباء ریاضی، سائنس، پڑھنے میں اولین: مطالعات
واشنگٹن: امریکہ میں جاری کیے گئے بین الاقوامی مطالعات کے ایک سیٹ کے مطابق، مشرقی ایشیا کی چھوٹی، خوشحال اقوام اور علاقوں کے شاگرد دنیا میں ریاضی، سائنس اور خواندگی میں سب سے آگے ہیں۔ سنگا پور، جنوبی کوریا، ہانگ…
وسیع خاندان میں کئی اموات سے جڑی عورت اپنے سیل میں مردہ پائی گئی
ہیوگو: ایک عجیب و غریب کیس، جس میں ایک وسیع خاندان (سہ نسلی خاندان) کے کئی اراکین موت کا شکار ہو گئے یا غائب ہو گئے، کی مرکزی کردار عورت کو کوبے کے مرکزِ قیدیاں میں اپنے سیل میں بدھ…
محققین نے شمسی سیلوں والا کپڑا تیار کر لیا
ٹوکیو: منگل کو جاپانی محققین نے ایسا کپڑا متعارف کروایا ، جو حقیقتاً آپ کی زندگی کو روشن کر دے گا، اور کہا کہ شمسی سیلوں والا کپڑا بالآخر پہننے والوں کو دورانِ سفر اس سے توانائی حاصل کرنے میں…
تسوروگا ری ایکٹر تلے موجود فالٹ لائن فعال ہو سکتی ہے
ٹوکیو: جاپان اٹامک پاور کو، کو اپنے ری ایکٹروں میں سے ایک کو سبکدوش کرنا پڑ سکتا ہے چونکہ ماہرین زلزلیات نے نتیجہ نکالا ہے کہ پلانٹ فعال فالٹ لائن پر بیٹھا ہو سکتا ہے، جس سے یہ پچھلے سال…
فلپائن کی چین کے ساتھ ‘توازن’ پیدا کرنے کے لیے دوبارہ مسلح جاپان کی حمایت
منیلا: ایک حکومتی ترجمان نے پیر کو کہا، فلپائن جاپان کو اپنا عدم تشدد کا حامی آئین ختم کرنے میں معاونت فراہم کرے گا تاکہ وہ مکمل فوجی طاقت بنے اور ابھرتے ہوئے چین کے خلاف متوازن قوت کا کام…
نودا کی عوام سے بوجھ بانٹنے کی اپیل؛ جسیم قرضے کے لیے ایل ڈی پی پر الزام
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے پیر کو عوام سے کہا کہ وہ جاپانی معیشت کو واپس راستے پر لانے کا بوجھ بانٹیں اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کو ملک کے جسیم قرضے کے لیے موردِ الزام ٹھہرایا۔…
روپونگی کلب قتل میں 2 آدمیوں نے اپنے آپ کو حوالہ قانون کر دیا
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا کہ دو آدمیوں نے اپنے آپ کو ایک 31 سالہ آدمی کو مار مار کر قتل کرنے کے کیس میں حوالہ قانون کیا ہے، جو ستمبر میں ایک روپونگی نائٹ کلب میں پیش آیا۔…
ٹیپکو کا فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر مشکوک بھرتی طریقہ کار کا اعتراف
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی بحران کے پیچھے موجود یوٹیلیٹی کے سربراہ نے پیر کو اعتراف کیا کہ آلودہ فوکوشیما ڈائچی پلانٹ پر کام کرنے والے سینکڑوں کارکنوں کو بھرتی کے مشکوک و مبہم طریقہ کار کی مدد سے حرکت میں…
ایکٹوسٹوں نے ٹوکیو حکومت کے سابقہ جہاز کو وہیل شکار مخالف مہم کے لیے تبدیل کر لیا
سڈنی: جاپان کے وہیل شکار والے بحری بیڑے کو روکنے کی کوشش کرنے والے ایکٹوسٹوں نے منگل کو تازہ ترین انٹارکٹک مہم کے لیے اپنے نئے ہتھیار کا انکشاف کیا، ایک 2 ملین ڈالر کا جہاز جو کبھی ٹوکیو میں…
اشینو ماکی میں سونامی کے لاپتا افراد کی تلاش کی گئی
میاگی: پولیس اور میری ٹائم سیفٹی ایجنسی کے اہلکاروں نے منگل کو صوبہ میاگی میں اوکاوا، اشینوماکی میں سونامی کا شکار ہونے والے لاپتہ افراد کی تلاش کی، جو 11 مارچ، 2011 کے سونامی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے…
ڈی پی جے کے ساتھ اتحاد پر غور نہیں، ایبے
ٹوکیو: مرکزی اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) کے سربراہ شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ اگر ایل ڈی پی 10 دسمبر کے عام انتخاب میں اقتدار کے حصول میں فتح مند ہوتی ہے تو وہ ڈیموکریٹک پارٹی…
نائی ٹینڈو نے اولین مقام کے حصول کے لیے دوڑ کا آغاز کر دیا
ٹوکیو: نائی ٹینڈو امید کر رہا ہے کہ نیا وی یو کنسول اسے ویڈیو گیم کے شعبے میں واپس پول پوزیشن پر پہنچا دے گا، تاہم تجزیہ نگار اس معاملے پر منقسم ہیں کہ جاپانی گیمنگ دیو اپنی پھیکی پڑتی…
تائیوان کا جاپان پر جنسی غلاموں کے معاملے پر معافی مانگنے پر زور
تائپے: مقامی میڈیا کے مطابق، تائیوانی صدر ما یِنگ جیو نے اتوار کو جاپان پر زور دیا کہ پورے ایشیا میں دوسری جنگِ عظیم کے دوران جنسی غلام استعمال کرنے کے معاملے پر معافی مانگے۔ ما نے یہ مطالبہ تائیوان…
جاپان کا سرنگ حادثہ دوسرے ممالک کے لیے بیداری کا پیغام
ٹوکیو: ماہرین کا کہنا ہے کہ جاپان میں سرنگ گرنے کا ایک مہلک واقعہ ترقی یافتہ ممالک کے لیے بیداری کا پیغام ہونا چاہیئے جن کے سالخوردہ ہوتے انفراسٹرکچر کو تازہ کاری کی شدید ضرورت ہے۔ اس واقعے نے پورے…
شمالی کوریا کا راکٹ لانچ کا دورانیہ شروع ہونے پر جاپان الرٹ
ٹوکیو: جاپان نے پیر کو کہا کہ وہ شمالی کوریا کی جانب سے طے شدہ راکٹ لانچ کے 13 روزہ دورانیے کے دوران الرٹ ہو گیا ہے، اگرچہ پیانگ یانگ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اس اقدام، جس پر…
ہو سکتا ہے کہ ٹرین کی ٹکر کا نشانہ بننے والی لڑکی نے خودکشی کی ہو: پولیس
کاناگاوا: پولیس نے پیر کو کہا کہ 13 سالہ لڑکی، جسے زاما، صوبہ کاناگاوا میں ٹرین نے ٹکر مار دی تھی، کے بارے خیال ہے کہ اس نے بلیئنگ کے نتیجے میں خودکشی کی ہے۔ اس لڑکی کو ٹرین نے…