Author: محمد شاکر عزیز

تابکاری کی زد پذیری کی حد مقرر کرنے والے سائنسدانوں نے یوٹیلیٹیوں سے روپیہ وصول کیا: تفتیش

ٹوکیو: جاپان میں تابکاری کی ز پذیری کی حد مقرر کرنے والے ذی اثر سائنسدان کئی برسوں تک تابکاری سے حفاظت کے سلسلے میں قائم دنیا کے اعلی ترین علمی و تحقیقی گروپ کے اجلاسوں میں شرکت کے لیے ایسے…

سوشل میڈیا کی جگہ قدامت پسند امیدواروں سے بھری ہوئی

ٹوکیو: امریکی صدر باراک اوباما کو صدر کا انتخاب دوبارہ جیتنے میں مدد فراہم کرنے والا سوشل میڈیا کا دیو جاپانی سیاست، جبکہ ملک 16 دسمبر کے الیکشن کی تیاریوں میں مصروف ہے، میں ہمیشہ سے بڑا کردار ادا کر…

شتر مرغ شریانیں دل کی بائی پاس سرجری کے لیے نئی امید

ٹوکیو: جاپان میں سائنسدانوں نے شتر مرغ کی خون کی شریانیں استعمال کرتے ہوئے خنزیروں میں قابل اعتبار بائی پاس کیا ہے، جس سے دل کے مریضوں کے لیے زیادہ آسان اور موثر شریانی ٹرانسپلانٹ کی امیدیں بڑھی ہیں۔ اس…

شمالی کوریا کے راکٹ لانچ پر لغزشِ زبان پر فوجیمورا زیر عتاب

ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا اپوزیشن کی جانب سے عتاب کی زد میں آ گئے جب انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو اپنا طے شدہ راکٹ لانچ کرنے کے لیے “کوئی وقت ضائع نہیں کرنا” چاہیئے تاکہ وہ…

زلزلے کے بعد ایٹمی پلانٹس پر کسی قسم کے مسائل کی اطلاع نہیں: آئی اے ای اے

ویانا: اقوامِ متحدہ کی ایٹمی ایجنسی کے مطابق اسے جاپانی حکام نے مطلع کیا ہے کہ جمعہ کو آئے زلزلے کے مرکز کے قریب واقع علاقے کے ایٹمی بجلی گھروں میں کسی قسم کے مسائل کا سراغ نہیں ملا۔ عالمی…

پولیس کو شدت پسند گروپوں کی رکنیت میں اضافے کا خدشہ

ٹوکیو: جاپان میں قانون نافذ کرنے والے افسران کا کہنا ہے کہ وہ شدت پسند گروہوں کی رکنیت میں عروج کو دیکھ رہے ہیں، اور مزید غیر معمولی بات ان لوگوں کی اقسام میں تبدیلی ہے جو ایسی رکنیت اختیار…

انٹرویو کے دوران امیدوار کو چومنے کی کوشش کرنے پر کمپنی مینجر گرفتار

توچیگی: ساکورا شہر، صبہ توچیگی میں ایک ٹائٹل کمپنی کے سینئر مینجر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام کے تحت حراست میں لے لیا گیا جب اس نے ایک خاتون امیدوار کو اکتوبر میں ملازمت کے انٹرویو کے…

امریکہ نے ایرانی پابندیوں سے استثنا میں توسیع دے دی

واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو چین، بھارت اور سات دوسرے ممالک کو اقوام اسلامی جمہوریہ سے تیل کی خریداری میں کمی کے بدلے ایران پر پابندیوں سے 180 دنوں کا استثنا دیا۔ صدر باراک اوباما کی انتظامیہ نے اب ایران…

ٹیوٹا 2013 میں جاپانی فروخت میں 20 فیصد کی کمی دیکھ رہا ہے

ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعہ کو اطلاع دی، ٹیوٹا موٹر کارپ کو توقع ہے کہ اگلے سال جاپان میں گاڑیوں کی فروخت پانچواں حصہ کم ہو جائے گی، جس کی جزوی وجہ ایندھن کی بچت کرنے والی گاڑیوں پر حکومتی…

راکوتن کوبو منی ای ریڈر کے لیے پیشگی آرڈر وصول کر رہا ہے

ٹوکیو: کوبو انکارپوریشن، جو راکوتن انکارپوریشن کی ذیلی کمپنی ہے، نے جمعہ کو کہا کہ کوبو منی ای ریڈر کے پیشگی آرڈر اب 6980 ین کے عوض http://kobo.rakuten.co.jp/ پر دستیاب ہیں۔ سفر کرنے والے لوگوں، نوجوانوں، اور پہلی بار برقی…

شمال مشرقی جاپان میں 7.3 شدت کے زلزلے کے بعد تمام سونامی انتباہات واپس لے لیے گئے

ٹوکیو: توہوکو ریجن میں زیرِ سمندر طاقتور زلزلہ آنے کے بعد جاری کیے گئے سونامی انتباہات کو دو گھنٹے کے بعد واپس اٹھا لیا گیا، جن کی وجہ سے ہزاروں لوگ محفوظ مقامات کی جانب بھاگے تھے۔ نشرکار این ایچ…

جاپان نے شمالی کوریائی راکٹ کو مار گرانے کا حکم دے دیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے جمعہ کو ایک حکم جاری کیا کہ اگر شمالی کوریائی راکٹ ملکی حدود کے لیے خطرہ بنے تو اسے گرا دیا جائے۔ کمیونسٹ شمالی کوریا نے پچھلے ہفتے اعلان کیا  تھا کہ 10 سے 22 دسمبر…

اے این اے شمالی کوریا کے راکٹ لانچ کے جواب میں پروازوں کے راستے تبدیل کرے گا

ٹوکیو: آل نیپون ائیر ویز (اے این اے) اس ماہ شمالی کوریا کی جانب سے داغے جانے والے طویل مار والے راکٹ کے ملبے سے درپیش خطرے کے پیش نظر بحر زرد پر سے گزرنے والی پروازوں کو متبادل راستے…

ایباراکی، چیبا کے اسٹوروں سے 257 باورچی خانے والے چاقو چوری

ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ اس ہفتے صوبہ ایباراکی اور چیبا کے اسٹوروں سے 257 باورچی خانے والے چاقو چرا لیے گئے۔ پولیس کے مطابق، 47 چاقو ایناشیکی، صوبہ ایباراکی میں بدھ کو علی الصبح ہوم سنٹر اسٹور…

ایل ڈی پی کی انتخابات میں 257 سے 306 تک نشستیں جیتنے کی پیشن گوئی

ٹوکیو: ایسا لگ رہا ہے کہ مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) 16 دسمبر کے پارلیمانی انتخاب میں اپنے بل بوتے پر ہی ٹھوس اکثریت جیت لے گی اور 2009 کے بعد اقتدار میں واپس آ جائے…

جاپان نے شمالی کوریا کے راکٹ لانچ سے قبل تباہ کار بحری جہاز تعینات کر دئیے

ٹوکیو: جاپان نے جمعرات کو تین تباہ کار بحری جہاز ان پانیوں کی طرف روانہ کیے جہاں سے شمالی کوریا کے مطابق اس کا مصنوعی سیارہ بردار راکٹ پرواز کرے گا۔ تین ایگس تباہ کار جو ایس ایم 3 میزائل…

شمالی کوریا کی صورتحال ‘بہت خطرناک’: امریکی کمانڈر

ٹوکیو: جاپان میں امریکی افواج کے کمانڈر نے جمعرات کو کہا کہ شمالی کوریا کے اس ماہ طے شدہ طویل فاصلے تک مار والے راکٹ کے لانچ سے قبل صورتحال “بہت خطرناک” ہے۔ لفٹیننٹ جنرل سالواٹور انجیلیلا نے کہا کہ…

3 ہلاکتوں والی عظیم دیوارِ چین کی سیاحت کروانے والی سیاحتی ایجنسی بند ہو جائے گی

ٹوکیو: ٹریول ایجنسی جس نے عظیم دیوارِ چین کے سیاحتی دورے کا انتظام کیا تھا جہاں تین عمر رسیدہ جاپانی سیاح پچھلے ماہ ایک برفانی طوفان میں ہلاک ہو گئے، 20 دسمبر سے اپنے دروازے بند کر دے گی۔ آموسی…