کیتاکیوشو: پولیس نے کہا کہ کیتاکیوشو میں جمعے کو علی الصبح ایک خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور پر چاقو بردار شخص نے حملہ کیا، جسے ابھی تک شناخت نہیں کیا جا سکا۔ خاتون، جو 35 سالہ ریستوران مینجر ہے، کے حوالے…
Author: محمد شاکر عزیز
ہوسونو کا نودا کے خلاف سربراہی انتخابات نہ لڑنے کا فیصلہ
ٹوکیو: وزیر ماحولیات گوشی ہوسونو نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے سربراہی انتخابات میں وزیر اعظم یوشیکو نودا کو چیلنج نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جمعرات کو ڈی پی…
ٹیپکو کو نی گاتا کا ایٹمی بجلی گھر پھر سے چلانے کی امید
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)، جس کی شہرت فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد داغدار ہو چکی ہے، کے صدر نے جمعرات کو کہا کہ کمپنی دوبارہ منافع میں آنے کے لیے اپنے اکلوتے نقصان سے بچے ایٹمی پلانٹ کو…
ایشیا کے بہترین گیمرز ایشیا ای کپ 2012 کے عالیشان فائنل مقابلوں کی تیاری میں
ٹوکیو: گیم ٹورنامنٹ پلیٹ فارم ‘سی وائے اے سی’ نے ایشیا ای اسپورٹس کپ 2012 کے عالیشان فائنل کے مصدقہ کھلاڑیوں کا اعلان کیا ہے، جو ٹوکیو گیم شو 2012، ماکوہاری میسی، صوبہ چیبا میں 20 سے 23 ستمبر تک…
جاپان سونامی کے ملبے سے نمٹنے کے لیے امریکہ، کینیڈا کی مدد کرے گا
ٹوکیو: اہلکاروں نے بدھ کو کہا کہ جاپان بحر الکاہل کے ساتھ واقع امریکی اور کینیڈی ساحلوں پر سونامی کے ملبے سے نمٹنے کے لیے ان کی مدد کرے گا، چونکہ وہ پچھلے سال سونامی میں کی گئی مدد کا…
ہیکروں کا سونی پر پھر حملہ، 400 موبائل کلائنٹس کی تفصیلات چرا لیں
ٹوکیو: سونی نے جمعرات کو کہا کہ ہیکروں نے اس کے موبائل یونٹ سے متعلق سینکڑوں کلائنٹس کی تفصیلات چرا لیں، جو کہ مورچہ بند جاپانی الیکٹرونکس دیو پر سائبر حملوں کے سلسلے کا تازہ ترین واقعہ ہے۔ اپنے آپ…
ساپّورو میں بلیئنگ کا نشانہ بننے والے طالبعلم کی خودکشی
ساپّورو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ساپّورو کے ایک جونیئر ہائی اسکول کے طالبعلم نے بدھ کو اپنے اپارٹمنٹ بلاک کی چھت سے کود کر خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق، 12 سالہ طالبعلم کو اپارٹمنٹ بلاک، جہاں وہ…
070 نمبر اگلے سال سے سیل فون کے لیے دستیاب ہو گا
ٹوکیو: وزارت امورِ داخلہ و کمیونیکیشن نے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت پی ایچ ایس نمبر 070 اگلے سال کے آخری نصف میں ریگولر موبائل فونوں کے لیے دستیاب ہو گا۔ سینکائی شمبن کے مطابق، وزارت کے…
جاپان کی جانب سے جزائر خریدنے کے اعلان کے بعد چین کی علاقے کے دفاع کی قسم
بیجنگ: جاپانی میڈیا کی جانب سے اطلاعات کے بعد، کہ جاپانی حکومت نے متنازع جزائر کے گروپ کو خریدنے پر اتفاق کیا ہے، چین نے بدھ کو قسم کھائی کہ وہ علاقے کے دفاع کے لے “ضروری قدامات” اٹھائے گا۔…
اکیتا کے قتل ہونے والے کاروباری آدمی کی لاش میاگی میں کار کی ڈگی سے برآمد
میاگی: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ اوساکی، صوبہ میاگی میں جنگل کے راستے پر بے یار و مددگار کھڑی ایک کار سے ایک آدمی کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس نے کہا کہ انہوں نے بدھ کی صبح 11 بجے…
اے کے بی 48 کے شنگھائی سسٹر گروپ کے لیے 38,000 لڑکیوں کی درخواستیں
ٹوکیو: سیاسی طور پر جاپان اور چین کے تعلقات چاہے سین کاکو جزائر پر کشیدگی کا شکار ہوں، تاہم فن و تفریح کی دنیا ایک الگ ہی کہانی سناتی ہے۔ چینی میڈیا نے منگل کو اطلاع دی کہ پورے چین…
انتخابات قریب آنے پر ڈی پی جے عوامی سروے میں ایل ڈی پی اور ہاشیموتو کی جماعت کے پیچھے
حکمران ڈیمو کریٹک پارٹی آف جاپان انتخابات، جو نومبر کے شروع میں ہونا متوقع ہیں، سے قبل ووٹروں کی منشا جاننے کے ایک سروے میں اپنی بڑی حریف لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) سے پیچھے رہی، جو وزیر اعظم…
باپ کو مارنے، 7 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے پر آدمی زیر حراست
آئچی: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 23 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جس پر ناگویا میں ایک 7 سالہ لڑکی کو اغوا و قید رکھنے اور اس سے قبل اپنے والد کو قتل کرنے…
جاپان اگلے ہفتے توانائی پالیسی کا اعلان کرے گا تاہم ایٹمی توانائی پر ابھی تک کوئی موقف نہیں
ٹوکیو: وزیر معیشت موتوہیسا فوروکاوا نے منگل کو کہا کہ جاپان اگلے ہفتے اپنی قومی توانائی پالیسی کا اعلان کر رہا ہے، اگرچہ انہوں نے کہا کہ حکومت نے ایٹمی توانائی کے کردار کے مرکزی سوال پر ابھی تک کوئی…
جاپان چین کے ساتھ علاقائی تنازع کا مرکز جزائر کو 2.05 ارب ین کے عِوض خریدے گا
ٹوکیو: بدھ کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپانی حکومت نے چین کے ساتھ علاقائی تنازع کا مرکز جزائر کے گروپ کو خریدنے پر آمادگی ظاہر کی ہے، جبکہ اس اقدام سے کشیدہ تعلقات میں مزید تلخی پیدا ہونے کا امکان…
ہیروشیما میں طالبعلم نے 12 سالہ اسکول کی طالبہ کو اغوا کر لیا، ٹیکسی کی ڈگی میں سفری بیگ میں محبوس رکھا
ہیروشیما: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے یونیورسٹی کے ایک 20 سالہ طالبعلم کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ہیروشیما میں منگل کی رات 12 سالہ ایلیمنٹری اسکول کی لڑکی کو اغوا کر لیا۔…
چوتھی سالانہ کانسائی موسیقی کانفرنس 5 براعظموں سے موسیقاروں کو خوش آمدید کہے گی
اوساکا: چوتھی سالانہ کانسائی موسیقی کانفرنس (کے ایم سی) 14 ستمبر سے 17 ستمبر کے دوران اوساکا کے مختلف مقامات پر منعقد ہو گی۔ کے ایم سی جاپان میں موسیقی کی صنعت کا تیزی سے آزادانہ طور پر نمو پذیر…
فوجتسو نے اسمارٹ فونز پر کاروباری استعمال کی ایپلی کیشن محفوظ انداز میں چلانے کے لیے پلیٹ فارم ٹیکنالوجی تیار کر لی
کاواساکی: فوجتسو لیبارٹریز نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے ایپلی کیشن چلانے کے لیے ایک پلیٹ ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو سہولت و آسائش کی قربانی دئیے بغیر اسمارٹ فون اور دوسرے گشتی آلات پر کمپنی کی اندرونی…
چین کی امریکہ کو علاقائی تنازعات میں جانبداری پر تنبیہ
بیجنگ: چین نے پیر کو، جبکہ وہ امریکی سیکرٹری خارجہ ہیلری کلنٹن کے دورے کی تیاریاں کر رہا ہے، امریکہ کو علاقائی تنازعات میں جانبداری کے خلاف خبردار کیا ہے۔ کلنٹن اس وقت ایشیا پیسفک کے خطے کے دورے پر…
اگلی نسل کے سام سنگ ٹیلی وژنوں کی گمشدگی پر پولیس تحقیقات
سئیول: الیکٹرونکس دیو نے منگل کو تجارتی جاسوسی کے خدشات کے دوران کہا کہ جنوبی کوریائی اور جرمن پولیس برلن کو جانے والے دو اگلی نسل کے ٹیلی وژن سیٹوں کی گمشدگی کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ سام سنگ الیکٹرونکس…
مون کی ماتمی تقریب میں 30,000 جاپانیوں کو دعوت
گاپیونگ، جنوبی کوریا: یونیفکیشن چرچ کے بانی اور “مسیحا” سن میونگ مُون کی وفات کے چند ہی گھنٹے بعد، ماتمی تقریب کے لیے انتظامات شروع ہو گئے تھے، جو چرچ اہلکاروں کے خیال میں ایک بڑی تقریب ہو گی۔ سئیول…
جنوبی کوریا اور جاپان نے فوجی تبادلے کا پروگرام معطل کر دیا
سئیول: دفاعی اہلکاروں نے منگل کو کہا کہ جنوبی کوریا اور جاپان نے متنازع جزائر پر جاری علاقائی تنازع کے دوران فوجی تبادلے کا ایک پروگرام عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ جنوبی کوریائی وزارت دفاع نے کہا کہ…