ٹوکیو: جاپان نے بدھ کو ایک سادہ یادگاری تقریب کے ذریعے جنگ عظیم دوم میں ہتھیار ڈالنے کی 67 ویں برسی منائی۔ قریباً 6000 جاپانی، جن کی قیادت شہنشاہ اکی ہیتو اور ملکہ مچیکو کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم یوشیکو…
Author: محمد شاکر عزیز
شہنشاہ اگر جنوبی کوریا آنے کے خواہشمند ہیں تو انہیں معذرت کرنا ہو گی، لی
سئیول: جنوبی کوریا کے صدر لی میونگ باک نے منگل کو کہا کہ جاپان کے شہنشاہ اگر جنوبی کوریا کے دورے کے خواہشمند ہیں تو انہیں ماضی کی زیادتیوں پر سنجیدگی سے معذرت کرنا پڑے گی۔ جنوبی کوریائی لیڈر نے…
جاپان اور شمالی کوریا اس ماہ مذاکرات کا انعقاد کریں گے
ٹوکیو: جاپان اور شمالی کوریا اس میں چار برسوں میں پہلی بار آمنے سامنے مذاکرات کا انعقاد کریں گے، یہ بات ٹوکیو نے منگل کو کہی، جبکہ یہ کِم جونگ اُن کے لیے پچھلے برس اقتدار میں آنے کے بعد…
مشرقی روس میں 7.7 شدت کا زلزلہ، ہوکائیدو اور شمالی ہونشو ہل گئے
ٹوکیو: امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق مشرقی روس میں منگل کو 7.7 شدت کا ایک زلزلہ آیا۔ فوری طور پر کسی نقصان یا زخمی ہونے کے اطلات نہیں تھیں اور نہ سونامی کی تنبیہہ جاری کی گئی۔ زلزلہ مقامی وقت…
60 سالہ آدمی کی ہارپون گن سے ساتھی کو قتل کرنے کی کوشش
ایباراکی: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 60 سالہ شخص کو کامیسو، صوبہ ایباراکی سے حراست میں لیا ہے، جس نے مبینہ طور پر اپنے 38 سالہ ساتھی کو ہارپون گن سے قتل کرنے کی کوشش کی۔…
جاپان شاید جزیرہ جاتی تنازعے پر جنوبی کوریا کے ساتھ اپیک سمٹ کا مقاطعہ کر دے
ٹوکیو: جاپان اور جنوبی کوریا کے مابین اگلے ماہ روس میں منعقدہ سالانہ اپیک سمٹ کے موقع پر متوقع باہمی ملاقات شاید نہ ہو سکے، جبکہ ٹوکیو سئیول کے ساتھ شدید ہوتے علاقائی تنازعے پر ردعمل ظاہر کرنے کے لیے…
فوجتسو نے ایروز ایم ای ایف-11 ڈی اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
ٹوکیو: فوجتسو نے اعلان کیا کہ اس کا نیا اسمارٹ فون ایروز ایم ای ایف-11 ڈی بدھ سے جاپان میں این ٹی ٹی ڈوکومو کے ذریعے دستیاب ہو گا۔ ایروز ایم ای ایف-11 ڈی کو سادگی اور استعمال میں آسانی…
اپنے گروپ کو سیاسی جماعت میں تبدیل کرنے کے لیے ہاشیموتو کی دائت کے 5 اراکین سے ملاقات
ٹوکیو: اوساکا کے متنازعہ مئیر تورو ہاشیموتو ویک اینڈ پر اوساکا میں پانچ دائت اراکین سے ملے جس کا مقصد، جاپانی میڈیا کی افواہوں کے مطابق، ان کی اپنے گروپ کو ایک سیاسی جماعت میں تبدیل کرنے کی خواہش ہے۔…
جنوبی کورینوں نے متنازع جزائر کی جانب 230 کلومیٹر طویل تیراکی شروع کر دی
سئیول: جنوبی کورینوں کی ایک ٹیم نے پیر سے ایک مشرقی بندرگاہ سے تاکے شیما جزائر کی جانب تیراکی کا آغاز کیا، جو سئیول کی جانب سے چٹانی جزائر پر حق جمانے کی تازہ ترین کوشش ہے، ۔ جاپان کے…
خاتون نے طفل کو کار سے ٹکر مار دی، بعد میں عینی شاہد ہونے کا دعوی
مئیے: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے میہاما، صوبہ مئیے سے ایک کئیر ورکر کو حراست میں لیا ہے، جب یہ سامنے آیا کہ اس نے ایک ایک سالہ بچی کو اپنی کار سے شدید زخمی کر دیا…
اتوار کو پانی سے متعلقہ حادثات میں 6 ڈوب گئے
ٹوکیو: پورے ملک میں اتوار کو پانی سے متعلقہ حادثات میں چھ لوگ ڈوب گئے اور دو ابھی تک کوما کی حالت میں ہیں۔ سرکاری ٹی وی این ایچ کے نے اطلاع دی کہ ایک 24 سالہ آدمی، جو ساگامیہارا،…
ٹوکیو پولیس کا سائیکلنگ کی خلاف ورزیوں پر کریک ڈاؤن
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس نے پچھلے ہفتے پورے دارالحکومت میں 110 جگہوں پر سائیکل سواروں کی چھوٹی چھوٹی خلاف ورزیوں کے لیے بیک وقت نگرانی کی (ناکے لگائے)۔ ان خلاف ورزیوں میں پھاٹک بند ہونے پر نیچے سے گزرنے کی…
تائیوان کی ‘ویدر گرلز’ نے جاپان میں گرل گروپ بنا لیا
تائیوان کے مقبول ترین رقاص موسمیاتی لڑکیاں ‘ویدر گرلز’ بہت سی چیزیں رہ چکی ہیں: جاپانی اسکول گرلز، ننجا، سپر سینتائی ہیرو، ٹھہریں کچھ جانا پہچانا لگا کہ نہیں؟ 2010 کے گرما میں اس گروپ کے آغاز سے ہی ان…
ٹیکس بل پاس ہونے کے بعد نودا کے لیے ووٹروں کی حمایت میں مزید کمی
ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کے اتوار کے ایک پول کے مطابق، دائت سے سیلز ٹیکس دوگنا کرنے کا بل منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم یوشیکو نودا اور ان کی حکومت کی ووٹر حمایت میں مزید کمی ہو گئی، جبکہ…
‘مکالموں کے ذریعے جاپانی بات چیت’ کے سلسلے کی 2 آئی او ایس ایپس جاری
آسٹریلین سافٹویر ساز ڈپینڈنسی، نے امریکہ سے تعلق رکھنے والی ‘دی جاپانیز پیج’ کے اشتراک سے ‘مکالموں کے ذریعے جاپانی بات چیت’ کے سلسلے کی دو آئی او ایس (ایپل آئی فون اور آئی پیڈ کا سافٹویر) ایپس جاری کی…
بینر دکھانے پر جنوبی کوریا کی اپنے کھلاڑی کی پشت پناہی
سئیول: جنوبی کورینوں نے قومی ٹیم میں شامل اولمپک فٹ بال کھلاڑی کی بے پناہ حمایت کی، جسے جزائر کی ایک متنازع لڑی کو اپنا قرار دینے والا بینر بلند کرنے پر تمغوں کی تقریب میں حصہ لینےسے روک دیا…
کوماموتو کے ہوٹل میں خاتون کی موت پر آدمی زیر حراست
کوماموتو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ انہوں نے ایک 35 سالہ آدمی کو ایک 23 سالہ خاتون کی موت پر حراست میں لیا ہے، جس کی لاش ایتو، صوبہ کوماموتو کے ایک ہوٹل میں ہفتے کی سہ پہر دریافت…
پولیس کے آگے بھاگنے والے بدمست ڈرائیور کے ہاتھوں 15 سالہ لڑکی ہلاک
ماتسویاما: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ پولیس پٹرول کار کے آگے بھاگنے والی ایک کار ماتسویاما، صوبہ ایہائم میں ایک اور گاڑی سے جا ٹکرائی جس سے 15 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق، یہ سانحہ جمعہ…
نوجوان جاپانی خواتین کی جنسی تعلقات میں کم ہوتی دلچسپی، سروے
ٹوکیو: پچھلے کچھ برسوں سے جاپان میں “سوشوکُو دانشی” کا غُل مچا ہوا ہے، جس کا لفظی ترجمہ “سبزی خور لڑکے” ہیں۔ یہ ایسے نوجوان لوگ ہیں جو 1980 کے عشرے کی بلبلہ نما معیشت سے تعلق رکھنے والے جھگڑالو،…
جاپان جنوبی کوریا کے ساتھ جزیرہ کا تنازع حل کروانے کے لیے شاید عالمی عدالت سے کہے
ٹوکیو: وزیر خارجہ کوئی چیرو گیمبا نے ہفتے کو کہا کہ جاپان عالمی عدالت انصاف سے کہہ سکتا ہے کہ جنوبی کوریا کے ساتھ متنازع جزائر کے گروپ پر اس کا تلخ تنازعہ حل کروایا جائے۔ یہ بیان جنوبی کورین…
موراتا نے 48 سال میں جاپان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا
لندن: مڈل ویٹ ریوتا موراتا نے ہفتے کو 48 برس میں جاپان کے لیے پہلا طلائی تمغہ جیت لیا، جبکہ بینٹم ویٹ (١١٢ پونڈ سے زیادہ اور١١٨ پونڈ سے کم وزن کا مکا باز) لوک کیمبل نے رنگ میں لندن…
شارپ کی نظریں ہون ہائی کو پلانٹس کی فروخت پر
ٹوکیو: ہفتے کی اطلاعات کے مطابق، جاپانی الیکٹرونکس دیو شارپ اپنے غیر ملکی کارخانے تائیوان کے ہون ہائی پریسیژن کو فروخت کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ اپنی بیمار مالیات کو بہتر بنا سکے۔ یہ اطلاعات ایسے وقت سامنے…