ٹوکیو: ایوان زیریں میں کنزمپشن ٹیکس بڑھانے اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کے بل پر منگل کو ہونے والی رائے شماری پر بات چیت کے لیے جب اراکین اپنے حلقوں کو روانہ ہوئے تو، حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی…
Author: محمد شاکر عزیز
جاپان موسیقی، ویڈیوز کی غیر قانونی ڈاؤنلوڈنگ کو قابل قید سزا کا مستحق قرار دے گا
ٹوکیو: حکومت نے کاپی رائٹ قانون میں ایک نئی ترمیم پاس کی ہے، جس سے پہلی بار غیر قانونی ڈاؤنلوڈنگ کے لیے قید کی سزا بھی دی جا سکے گی۔ نیا قانون ان پر لاگو ہو گا جن کی ملکیت…
اناڑی پن سے کیے جانے والے کیمیائی تجربے سے 4 طلباء جل گئے
ٹوکیو: چار لڑکے اس وقت اپنے چہرے اور ہاتھوں کو جلا بیٹھے جب وہ ہفتے کو ٹوکیو کے آداچی وارڈ میں ہینودیچو کے دریائے آراکاوا کے کنارے ایک کیمیائی تجربہ سر انجام دے رہے تھے۔ پولیس کے مطابق، 15 اور…
پولیس کے آگے بھاگنے والی کار دوسری گاڑی سے جا ٹکرائی، ڈرائیور ہلاک
آشیکاوا: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ پولیس کو اپنے پیچھے لگانے والی ایک کار آساہیکاوا، ہوکائیدو کے ایک چوک پر دوسری کار سے جا ٹکرائی اور خاتون ڈرائیور کو ہلاک کر ڈالا۔ پولیس کے مطابق، یہ تعاقب ہفتے کی…
صوبہ ناگاساکی، میازاکی، کوماموتو میں شدید بارشیں
ناگاساکی: اتوار کو ناگاساکی، میازاکی اور کوماموتو کے صوبوںمیں شدید بارشیں ہوئیں۔ جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، 6 بجے شام تک تینوں صوبوں میں 330 سینٹی میٹر سے زیادہ کی بارش ہوئی۔ مقامی حکومتوں نے ناگاساکی اور کاوامینامی، صوبہ میازاکی…
ٹیکس بل پر رائے شماری سے ڈی پی جے میں پھوٹ پڑنے کا خدشہ
ٹوکیو: جاپان میں سیلز ٹیکس بڑھانے کے غیر معمولی معاہدے اور اگلے ہفتے اس پر پارلیمان میں رائے شماری کے انتظامات کی قیمت ہیلتھ کیئر مراعات اور پنشن کے نظام میں اصلاحات میں ہونے والی تاخیر کی صورت میں چکانی…
ملازم نے 109 ملین ین کے ہیروں کی جگہ مصنوعی قلمیں رکھ کر ہیرے چرا لیے
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہاکہ انہوں نے عروسی ہیروں کے تاجر کے سابقہ عہدیدار کو حراست میں لیا جس پر 100 ملین ین سے زائد مالیت کے ہیرے چرانے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق، 39 سالہ ہیروشی امیمیا…
کیوتو کے قدیم مقبرے سے رومن زیور برآمد
ٹوکیو: محققین نے جمعے کو کہا کہ جاپان کے ایک قدیم مقبرے سے شیشے کا زیور دریافت ہوا ہے جس کے بارے میں خیال ہے کہ وہ رومن کاریگروں کا بنایا ہوا ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ شاید…
حکومت کی 4 کمپنیوں کو آنے والی بجلی کی کمی کے لیے منصوبہ بندی کی ہدایت
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو چار بجلی ساز کمپنیوں سے کہا کہ وہ جولائی میں طلب 99 فیصد کی حد تک پہنچنے کی صورت میں بجلی کی ممکنہ کمی اور لوڈ شیڈنگ کے لیے منصوبہ بندی کریں۔ وزارت معیشت، تجارت…
20,000 مظاہرین کا نودا کی رہائشگاہ کے باہر ایٹمی ری اسٹارٹ پر احتجاج
ٹوکیو (اے ایف پی): جمعے کو دن کے اختتام کے وقت 20,000 کے قریب لوگ وزیر اعظم یوشیکو نودا کی ٹوکیو میں رہائشگاہ کے باہر اکٹھے ہو گئے اور دو ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کے ان کے فیصلے پر…
ونڈوز فون نئے سافٹویر سے محروم رہ جائیں گے
نیو یارک: آئی فون اور اینڈرائڈ فونز کے خلاف منڈی میں جگہ بنانے کے لیے جد و جہد کرتی ہوئی مائیکروسافٹ کارپوریشن اپنے فون سافٹویر کو ڈرامائی اپڈیٹ دینے کا سوچ رہی ہے، لیکن یہ اپڈیٹ موجودہ ونڈوز فونز پر…
حکومت منگل کو رائے شماری کے لیے بل جمع کروائے گی؛ اوزاوا کا مخالفت میں ووٹ دینے کا عندیہ
ٹوکیو: حکومتی اور اپوزیشن بلاک میں ٹیکس بڑھانے پر ہونے والے غیر معمولی اتفاق رائے کے بعد، جمعرات کو حکومت نے دائت کا سیشن 8 ستمبر تک بڑھا دیا تاکہ کنزمپشن ٹیکس دوگنا کرنےا ور دوسرے اہم بلوں پر قانون…
پولیس نے 30 اپریل کو چیبا میں نرس کو قتل کرنیوالے آدمی کو گرفتار کر لیا
چیبا: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ایک 26 سالہ آدمی کو حراست میں لیا ہے جس کا تعلق گولڈن ویک میں اُرایاسو، صوبہ چیبا کے ایک اپارٹمنٹ میں 23 سالہ نرس کے قتل سے بنتا ہے۔ پولیس…
سائیتاما میں سکوٹر کریش میں 3 ہلاک
سائیتاما:سائیتاما میں جمعرات کی صبح 16 سے 18 سال کے چار نابالغوں نے دو سواریوں والے بڑے سکوٹر پر سوار ہونے کی کوشش کی، جس سے وہ کریش ہو گیا اور ان میں سے تین ہلاک جبکہ چوتھا شدید زخمی…
جاپان فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی صفائی میں تیزی پیدا کرے گا
ٹوکیو: ایک حکومتی وزیر نے جمعرات کو کہا کہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے کارکن ایک متاثرہ ری ایکٹر سے ایندھنی راڈز مقررہ وقت سے ایک سال قبل ہی نکالنا شروع کر دیں گے۔ اس اقدام کا مقصد نئے زلزلے…
اوسپرے کے حادثے پر جاپان میں ہنگامہ
واشنگٹن: امریکی فوج کے تازہ ترین مال بردار طیارے کے حالیہ حادثات جاپان میں ہنگاموں کو ہوا دے رہے ہیں، جس سے انہیں سال کے آخر تک جنوبی جزیرے اوکی ناوا میں تعینات کرنے کے منصوبوں کو دھچکا لگ سکتا…
نسان جاپانی پیدوار میں 15 فیصد کمی کرے گا
ٹوکیو (اے ایف پی): اطلاعات کے مطابق، نسان موٹرز مہنگے ین اور کم ہوتی مقامی طلب کی وجہ سے جاپان میں اپنی پیداوار میں اگلے ماہ سے 15 فیصد کمی کر رہا ہے۔ کمپنی ٹوکیو کے جنوب میں واقع اوپاما…
ڈی پی جے دائت کے سیشن میں 8 ستمبر تک توسیع کی خواہاں
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے بدھ کی رات کہا کہ حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) دائت کے سیشن کو 79 دن کے لیے 9 ستمبر تک بڑھانے کی تجویز پیش کرے گی۔ نودا، جو میکسیکو میں…
پولیس کو ساپورو میں مایونیز پھینک حملہ آور کی تلاش
ساپورو: ساپورو کی پولیس نے جمعرات کو کہا کہ وہ ایک آدمی کو تلاش کر رہے ہیں جس نے پیر کی سہ پہر چُو وارڈ کی گلی میں چلنے والی ایک طالبہ پر مایونیز پھینکی تھی۔ یہ حملہ شام 8…
جاپان کے ایٹمی قصبوں میں بحران سے نمٹنے کے منصوبے اب بھی سست روی کا شکار
ٹوکیو: اگر اوئی ایٹمی ری ایکٹر فوکوشیما جیسے پگھلاؤ کا شکار ہو جاتے ہیں، تو بھاگنے کا اکلوتا راستہ پہاڑوں پر ٹنگا، تیز ہواؤں والا ایک راستہ ہو گا جو اکثر سرما میں برفباری اور گرما میں سمندرکی وجہ سے…
جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے شمالی کوریا کی جانب سے احتجاج کے دوران مشق شروع کر دی
سئیول (اے ایف پی): جنوبی کوریا، جاپان اور امریکہ نے جمعرات کو ایک مشترکہ بحری مشق شروع کی جس کو شمالی کوریا نے “ناعاقبت اندیش اشتعال انگیزی” قرار دے کر مذمت کی ہے۔ سئیول کے وزیر دفاع نے کہا کہ…
اوئی ایٹمی پلانٹ کی وارننگ دیر سے ظاہر کرنے پر نیوکلیئر ایجنسی کی معذرت
فوکوئی: نیوکلیئر اینڈ انڈسٹریل سیفٹی ایجنسی اور کانسائی الیکٹرک پاور کمپنی نے یہ خبر ظاہر کرنے میں تاخیر پر معذرت کی ہے کہ اوئی ایٹمی بجلی گھر، صوبہ فوکوئی کے ری ایکٹر نمبر 3 پر منگل کی رات خودکار وارننگ…