Author: محمد شاکر عزیز

جی 20 نے اختلافات کے باوجود آزاد تجارت کے وعدے میں توسیع کر دی

لاس کابوس، میکسیکو: دنیا کے رہنماؤں نے منگل کو جی 20 کے سمٹ کے موقع پر تجارتی رکاوٹیں کھڑی نہ کرنے کے وعدے کو ایک سال کے لیے توسیع دے دی۔ آخری منٹ میں ہونے والے اس معاہدے سے تحفظِ…

نئی تیارہ کردہ میموری سے آپ کے اسمارٹ فون کی بیٹری 10 گنا زیادہ وقت نکال سکتی ہے

ٹوکیو: اسمارٹ فون اور دوسرے گشتی آلات کے صارفین، جو ہر وقت بیٹریوں کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں کہ جو ایک دن بھی نہیں نکالتیں، کے لیے ایک خوشخبری ہے۔ ایک نئی قسم کی توانائی بچاؤ میموری کامیابی سے…

ڈکیتی کے الزام میں گرفتار عورت نے 7 برس قبل کیے قتل کا اعتراف کر لیا

سائیتاما: پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 26 سالہ عورت کو سائیتاما صوبے کے ہسپتال میں داخل ساتھی مریضہ کو 7 برس قبل قتل کرنے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، اس عورت پر…

ہنڈا ماحول دوست بننے کے لیے نایاب ارضی دھاتیں بازیافت کرے گا

ٹوکیو: ہنڈا موٹرز کو نے بدھ کو کہا کہ وہ اس سال کے آخر تک دوغلی کار بیٹریوں میں سے نایاب ارضی دھاتیں اور دوسرے کلیدی مادے بازیافت (ری سائیکل) کرنا شروع کر دےگا، جس کا مقصد جاپانی کار ساز…

مائیکروسافٹ نے ایپل کے آئی پیڈ کے مقابلے پر ‘سرفیس’ ٹیبلٹ جاری کر دیا

لاس اینجلس: مائیکرو سافٹ نے پیر کی رات ‘سرفیس’ کی نقاب کشائی کی، جو ایپل کے آئی پیڈ کا مد مقابل ٹیبلٹ کمپیوٹر ہے۔ سی ای او اسٹیو بامر نے نئے ٹیبلٹ کا اعلان کیا اور اسے “آلات کے پورے…

حکومت بحر جاپان میں آئل فیلڈ کے لیے آزمائشی ڈرلنگ کرے گی

ٹوکیو: پیر کی ایک خبر کے مطابق، جاپان اگلے سال تک بحر جاپان (مشرقی سمندر) میں آزمائشی ڈرلنگ کا ارادہ رکھتا ہے جہاں ممکنہ طور پر ایک “بڑے پیمانے کا” آئل فیلڈ دریافت ہوا ہے۔ یومیوری شمبن کے مطابق، توانائی…

حکومت نے قابل تجدید توانائی کے لیے ترغیبات کی منظور دے دی

ٹوکیو: حکومت نے پیر کو قابل تجدید توانائی کے لے ترغیبات کی منظوری دی جس سے صاف توانائی پر سرمایہ کاری میں اربوں ین آ سکتے ہیں اور دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو فوکوشیما کی آفت کے بعد ایٹمی…

واکایاما کے کالج میں 17 سالہ لڑکی ساتھی کو چاقو گھائل کرنے پر زیر حراست

واکایاما: کویاچو، صوبہ واکایاما میں ایک یونیورسٹی کے جِم میں ایک لڑکی کو پیر کی سہ پہر حراست میں لیا گیا جب اس نے مبینہ طور پر اپنی ہم جماعت کو چاقو کا وار کر کے زخمی کر دیا۔ پولیس…

حکومت 3/11 کی آفت سے پھیلنے والی تابکاری کا انکشاف کرنے والے امریکی ڈیٹا پر سانپ بنی بیٹھی رہی

ٹوکیو: کابینہ کے ایک وزیر نے منگل کو کہا کہ جاپانی حکام پچھلے سال تباہ شدہ ایٹمی پلانٹ سے خارج ہونے والی تابکاری کے متعلق امریکی ڈیٹا کو عام کرنے میں ناکام رہے، جس کی وجہ سے انخلا کرنے والے…

بحر الکاہل پر واقع ساحلی پٹی سے طاقتور ٹائیفون ٹکرا گیا

ٹوکیو: جاپانی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، جاپان کی بحر الکاہل والی ساحلی پٹی سے ایک طاقتور ٹائیفون اپنے ہمراہ سخت بارشیں اور تیز ہوائیں لیے ٹکرایا، جبکہ پروازیں منسوخ کر دی گئیں اور انخلاء کے احکامات بھی دئیے گئے۔ ایک…

تاکاہاشی کو ‘نہیں پتا تھا کہ خاکی مائع سیرین گیس ہے’

ٹوکیو پولیس کے مطابق، کاتسویا تاکاہاشی، جو 1995 میں ٹوکیو سب وے میں اوم سپریم ٹرتھ کے سیرین گیس حملوں میں اپنے کردار کی وجہ سے زیر حراست ہے، کا دعوی ہے کہ اس نہیں معلوم تھا کہ اس نے…

آئی پیڈ پوری دنیا میں ٹیبلٹ کمپیوٹروں کی زیادہ فروخت کا باعث: تحقیق

سان فرانسسکو: ایک سروے کے مطابق، ٹیبلٹ کمپیوٹروں کی طلب پرانی پیشن گوئیوں کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس کی وجہ ایپل کے آئی پیڈ کی طلب میں اضافہ بھی ہے۔ “میڈیا ٹیبلٹس کی طلب اب…

نودا کی میکسیکو روانگی کے ساتھ ڈی پی جے میں ٹیکس بل پر اختلاف رائے میں اضافہ

ٹوکیو: ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی اصلاحات کے دو بلوں پر بین الجماعتی معاہدے نے اتوار کو حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کے اندر اختلافات کو اور شدید کر دیا ہے جبکہ وزیر اعظم یوشیکو نودا گروپ 20…

سابقہ اوم مفرور ناؤکو کیکوچی کے والدین کی جانب سے معذرت

ٹوکیو؛ سابقہ اوم شرینکیو مفرور ناؤکو کیکوچی کے والدین نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے اپنی بیٹی کے مبینہ جرائم پر معافی مانگی ہے۔ 40 سالہ کیکوچی کو ساگامی ہارا، صوبہ کاناگاوا میں 17 سال کی…

ٹائیفون اوساکا کی طرف رواں

ٹوکیو: شمالی فلپائن میں بھاری بارشیں اور چھوٹے لینڈ سلائیڈز کا باعث بننے کے بعد ایک طاقتور ٹائیفون اب جنوبی جاپان کی جانب بڑھ رہا ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے پیر کو کہا کہ پیشن گوئی کے مطابق سیزن…

یونانی انتخابات کے بعد جاپان کا یورپ پر بینکوں کی مدد کرنے پر زور

ٹوکیو: جاپان نے پیر کو یونان میں بچت کی حامی پارٹیوں کی فتح کے بعد اس پر زور دیا کہ وہ جلد از جلد کابینہ تشکیل دے، اور یورپی لیڈروں سے بھی کہا کہ وہ “فوری” طور پر علاقے کے…

ماؤنٹ مک کِنلے پر ایوا لانچ کے بعد چار جاپانی کوہ پیماؤں کی ہلاکت کا خدشہ

انکوراج: الاسکا کے ماؤنٹ مک کِنلے پر ایوا لانچ کی وجہ سے ایک پانچ رکنی جاپانی کوہ پیما ٹیم کا ایک رکن بچ گیا جبکہ دیگر چار کے بارے میں خیال ہے کہ وہ موت کا شکار ہو گئے۔ امریکی…