اوئیتا: ایک 35 سالہ عورت کو اپنی دو سالہ بچی کی لاش جنگل میں پھینکنے پر اوئیتا کے ڈسٹرکٹ کورٹ نے منگل کو معطل شدہ سزا سنائی۔ عدالت نے یوکو ایموتو کو دو سال تک سزائے قید سنائی، جو تین…
Author: محمد شاکر عزیز
ووڈفورڈ اولمپس کے ساتھ عدالت سے باہر معاملہ طے کرنے پر راضی
لندن: اولمپس کے برخاست شدہ چیف ایگزیکٹو مائیکل ووڈ فورڈ اپنے سابقہ جاپانی آجر کی جانب سے وسل بلوئنگ اور جاپان کی کارپوریٹ تاریخ کے سب سے بڑے فراڈ کو بے نقاب کرنے پر غیر منصفانہ طریقے سے برخاستگی کے…
امریکی فوج نے شمالی کوریا میں اسپیشل فورسز کے چھاتہ بردار اتارنے کی تردید کر دی
سئیول: امریکی فوج نے منگل کو پرزور انداز میں میڈیا رپورٹ کی تردید کی کہ اسپیشل فورسز کے چھاتہ برداروںکو انٹیلی جنس اطلاعات کے حصول کے مشن کے لیے شمالی کوریا میں اتارا گیا ہے، اور اس نے کہا کہ…
حکومت بانڈز کی فروخت کے لیے اے کے بی 48 کو استعمال کرے گی
ٹوکیو: کیش کی کمی کا شکار جاپانی حکومت حکومتی بانڈز کی فروخت کے لیے بے پناہ مقبول میوزک گروپ اے کے بی 48 کی مدد لے رہی ہے، چونکہ کم منافع والے ان کاغذات میں عوامی دلچسپی کم ہو رہی…
جاپان نے ناؤتو کان کے دفتر میں امریکی ایٹمی ماہرین کی تقرری سے انکار کر دیا تھا: ایدانو
ٹوکیو: ایک وزیر نے اتوار کو کہا کہ پچھلے سال فوکوشیما آفت کے بعد”مایوس” امریکہ ٹوکیو میں جاپانی وزیر اعظم کے دفتر میں ایٹمی ماہرین تعینات کرنا چاہتا تھا لیکن جاپان نے خومختاری پر خدشات کو بنیاد بناتے ہوئے انکار…
کان کا کہنا ہے کہ ایٹمی توانائی نواز ذہنیت فوکوشیما آفت کی ذمہ دار ہے
ٹوکیو: فوکوشیما بحران کے وقت وزیر اعظم کے عہدے پر براجمان شخصیت نے کہا ہے کہ اس آفت سے قبل جاپان میں ایٹمی توانائی کی لابی دوسری جنگ عظیم سے قبل فوج کی طرح مضبوط تھی۔ 25 سال میں دنیا…
پولیس نے مہلک حادثے کا شکار ہونے والی بس کمپنی کا صدر گرفتار کر لیا
چیبا: پولیس نے پیر کو بس آپریٹر کمپنی کے صدر کو مہلک حادثے پر حراست میں لیا جس میں سات لوگ ہلاک اور 39 زخمی ہوئے تھے جب ٹوکیو ڈزنی لینڈ کو جانے والی ان کی بس کو فوجیوکا، صوبہ…
گونما میں آسمانی بجلی سے آدمی کی ہلاکت
ٹوکیو: 50 کے پیٹے میں ایک آدمی پیر کو صوبہ گونما میں آسمانی بجلی گرنے سے ہلاک ہو گیا۔ پولیس نے کہا کہ آدمی اوزے نیشنل پارک میں ایک راستے پر پیدل چل رہا تھا جب شام چار بجے سے…
معذور بیٹی کو عوامی بیت الخلاء میں بظاہر پھانسی دینے کے بعد آدمی کی خود کشی کرنے کی کوشش
کاناگاوا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے فوجی ساوا، صوبہ کاناگاوا میں ایک آدمی کو پیٹ کے زخم سے خون بہتی حالت میں دریافت کیا ہے اور اس کی بیٹی عوامی بیت الخلاء میں پھانسی پر لٹکی ہوئی…
ٹوکیو پولیس کی جانب سے جڑی بوٹیاں بیچنے والے چھ اسٹورز کی جانچ پڑتال
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے شیبویا میں جڑی بوٹیوں سے متعلق چھ اسٹورز کا معائنہ کیا۔ پولیس نے ہفتے کو کہا کہ پولیس کا کہنا ہے کہ ان کے پاس صحت کی خرابی اور اموات تک کی…
اوشیانو گرافر کا کہنا ہے کہ امریکہ کی مغربی ساحلی پٹی پر ساحلوں پر سیر کرنے والوں کو سونامی کے ملبے میں ہڈیاں بھی مل سکتی ہیں
لاس اینجلس: ایک محقق کا کہنا ہے کہ 2011 کے جاپانی سونامی سے ہلاک ہونے والے لوگوں کے ہڈیوں سمیت جوتے امریکہ کی مغربی ساحلی پٹی پر اس سال کے اواخر تک پہنچنا شروع ہو سکتے ہیں۔ کرٹ ایبیس مئیر،…
نی گاتا کی سرنگ میں دھماکے سے چار کارکنوں کی موت کی تصدیق
ٹوکیو: اتوار کو چار تعمیراتی کارکنوں کی موت کی تصدیق ہو گئی جب ان کی لاشیں پہاڑی سرنگ میں سے بازیاب کرائیں گئیں جہاں وہ جمعرات والے دن پھنس گئے تھے۔ پولیس اور فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کے اہلکاروں نے کہا…
241 سول ملازمین نے تنخواہوں میں کٹوتی پر مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: سول ملازمین کا ایک گروہ ماہانہ تنخواہوں میں 7.8 فیصد کمی پر مرکزی حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر رہا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تنخواہ میں کمی، جو نیشنل پرسونل اتھارٹی کی کسی سفارش پر مشتمل نہیں،…
ٹیوٹا ابھرتی منڈیوں کے لیے آٹھ نئے ماڈل تیار کر رہا ہے
ٹوکیو: ٹیوٹا نے کہا کہ وہ ترقی پذیر ممالک کے لیے 12,500 ڈالر کی قیمت کے اریب قریب کاروں کے نئے کمپیکٹ ماڈل متعارف کرائے گا، جس کا مقصد ابھرتی منڈیوں میں 2015 تک سالانہ دس لاکھ ماڈلوں کی فروخت…
نامیئے امورو 15 برس بعد پہلے ٹور پر نکلیں گی
اوکی ناوا میں پیدا ہونے والی 34 سالہ نامیئے اومورو 15 برسوں میں پہلی بار ڈوم ٹور پر نکلیں گی جو بطور گلوکارہ ان کی 20 ویں سالگرہ کی تقریبات کا حصہ ہو گا۔ 7 کنسرٹ پر مشتمل “نامیئے امورو…
حکومت توہوکو میں تعمیر نو کی گرانٹس میں اضافہ کرے گی
ٹوکیو: تعمیر نو کے وزیر تاتسوؤ ہیرانو نے جمعے کو کہا کہ حکومت توہوکو کی میونسپلٹیوں کو تعمیر نو کی گرانٹس کے دوسرے مرحلے میں درخواست شدہ امداد سے ڈیڑھ گنا زیادہ امداد دے گی۔ میاگی، ایواتے اور فوکوشیما صوبوں…
پولیس عورت کی ای میلوں کی تفتیش میں مصروف، جس کی لاش فوکوئی کی جھیل سے ملی تھی
فوکوئی: پولیس ایک عورت کے قتل کی تحقیقات کر رہی ہے جس کی لاش اونو، صوبہ فوکوئی میں 21 مئی کو ایک جھیل کے ساحل پر منجمد حالت میں ملی تھی۔ پولیس نے کہا کہ عورت کی گمشدگی کی اطلاع…
آدمی نے اپنے ہاتھ سے جنسی اعضاء پکا کر پانچ گاہکوں کو کھلا دئیے
ٹوکیو: ٹوکیو میں ایک جاپانی فنکار نے جنسی اقلیتوں کے لیے آگاہی پھیلانے کے ایک عجیب و غریب جاہلانہ قسم کے اقدام میں اپنے جنسی اعضاء پکا کر ادائیگی کرنے والے پانچ لوگوں کو ڈنر میں پیش کر دئیے، جس…
جاپانی نو آبادیاتی تسلط کے دوران جبری مشقت کا شکار بننے والے جنوبی کوریائی مزدوروں کی پہلی قانونی جیت
سئیول: جنوبی کوریائی حکومت پر جمعے کو زور دیا گیا کہ وہ جاپان کے نو آبادیاتی تسلط کے متاثرین کے لیے حمایت کا مظاہرہ کرے۔ یہ سب ایک ایسے موقع پر ہوا ہے جب ایک تاریخی عدالتی فیصلے میں کہا…
اوزاوا نودا سے ملاقات کے لیے تیار، بیان کہ ٹیکس بڑھانے کی مخالفت ترک نہیں کروں گا
ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابقہ لیڈر اچیرو اوزاوا نے جمعرات کو کہا کہ وہ اگلے ہفتے مجوزہ ٹیکس بڑھانے کے بل پر بات چیت کے لیے وزیر اعظم یوشیکو نودا سے ملیں گے۔ تاہم اوزاوا نے کہا کہ…
اے کے بی 48 کے الیکشن جاری؛ یوکو اوشیما کی برتری
ٹوکیو: آئڈل پاپ گروپ اے کے بی 48 کی انتظامی ٹیم چوتھے عام انتخابات کا انعقاد کر رہی ہے تاکہ فیصلہ ہو سکے کہ کون گروپ کا ٹاپ ممبر ہو گا۔ پریس ریلیز کے مطابق، 23 سالہ یوکو اوشیما، جو…
عدالت نے 1961 سے کال کوٹھڑی کے قیدی کے مقدمے کی دوبارہ سماعت کی درخواست مسترد کر دی
ٹوکیو: جمعے کو ایک عدالت نے ایک کسان کی دوبارہ سماعت کی اپیل مسترد کر دی جو 40 سال سے اپنی بیوی کے قتل کی وجہ سے کال کوٹھڑی میں سزائے موت کا منتظر ہے۔ اس کی بیوی اور تین…