ناگانو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ ناگانو شہر میں ایک 59 سالہ شخص اپنے گھر کی چھت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یاسوؤ وادا کے نام سے شناخت ہونے والا یہ آدمی ہفتے کی دوپہر…
Author: محمد شاکر عزیز
تابکار پسا ہوا پتھر شاید 80 عمارات کی تعمیر میں استعمال کیا گیا ہے، وزارت معیشت، تجارت و صنعت
وزارت معیشت، تجارت و صنعت نے پیر کو کہا کہ تابکار پسا ہوا پتھر فوکوشیما صوبے کی 80 کے لگ بھگ عمارات کی تعمیر میں استعمال کیا گیا ہو سکتا ہے۔ یہ اعلان اس وقت سامنے آیا ہے جب پچھلے…
ایٹمی بحران کی ٹاسک فورس نے میٹنگوں کا کوئی ریکارڈ نہ رکھا
فوکوشیما ڈائچی ایٹمی پلانٹ پر جاپان کے پیدا شدہ ایٹمی بحران سے نمٹنے کے لیے قائم کردہ باڈی نے اپنی میٹنگوں کا کوئی ریکارڈ نہیں رکھا؛ یہ بات پیر کو ایک اہلکار نے بتائی۔ حکومت کی ایٹمی بحران کی ٹاسک…
ازومی کی طرف سے کنزمپشن ٹیکس میں اضافے پر عوامی بریفنگ کا انعقاد
وزیر خزانہ جون ازومی نے ہفتے کو بریفنگوں کے ایک سلسلے کی پہلی بریفنگ کا انعقاد کیا، جس کا مقصد حکمران ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان (ڈی پی جے) کی طرف سے کنزمپشن ٹیکس کو 5 سے 10 فیصد کرنے کی…
ٹیپکو کو 10 سال کے لیے قومیائے جانے کا منصوبہ
جاپان کے تباہ ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کو کم از کم 10 سال کے لیے موثر طور پر قومیا لیا جائے گا۔ ایک رپورٹ کے مطابق یہ ایک منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے، تاکہ اسے زرتلافی کی…
اولمپس اسکینڈل سے جاپان کے شئیر ہولڈروں میں بیش فعالیت
برطانوی وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ کو اولمپس کے سی ای او کے عہدے سے فارغ کرنے اور 1.7 ارب ڈالر کے نقصانات کے اخفا کا راز فاش کرنے کے بعد، اب انہوں نے اپنی ملازمت واپس حاصل کرنے کی مہم…
‘بادشاہ سے ملنے’ کے لیے آدمی نے محل کی خندق تیر کر پار کر لی
ٹوکیو: شاہی محل کے قطعات میں اتوار کی صبح گرفتار کیے جانے والے ایک جاپانی آدمی نے پولیس کو بتایا کہ وہ بادشاہ سے ملنے کے لیے تیر کر خندق پار کر کے آیا ہے۔ آدمی نے صرف زیرجامہ پہن…
حکومت کا کہنا ہے کہ کنزمپشن ٹیکس (شوهی زے) میں 5% اضافہ صرف سوشل سیکیورٹی کے لیے استعمال ہو گا
ٹوکیو: حکومت نے جمعے کو کہا کہ کنزمپشن ٹیکس (شوهی زے) میں تجویز کردہ پانچ سے دس فیصد اضافے سے حاصل ہونے والا ریونیو صرف سوشل سیکیورٹی کے اخراجات کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ این ایچ کے کے مطابق،…
پورے جاپان میں فلو کے کیس تیزی سے بڑھنے لگے؛ توکائی شدید متاثر
ٹوکیو: وزارت صحت، محنت اور ویلفیئر بچوں اور بوڑھوں پر زور دے رہی ہے کہ وہ انفلوئنزا وائرس کی وائرسیاتی وبا سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ یہ وبا اس وقت پورے جاپان میں پھیل رہی ہے۔ این…
اینڈو اسکوپ سے فوکوشیما ری ایکٹر میں تابکاری، زنگ آلود دھات اور بھاپ کا انکشاف
فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے سونامی زدہ ری ایکٹروں میں سے ایک کے اندر پہلی نظر ڈالنے سے پتا چلا ہے کہ اس میں 10 ماہ طویل اونچے درجہ حرارت اور نمی میں رہنے کے باعث تابکاری، بھاپ اور…
امریکی حکومت پرامید کہ نودا کچھ وقت مزید عہدے پر برقرار رہیں گے
ایک سینئر امریکی اہلکار نے جمعرات کو کہا کہ واشنگٹن نودا پر انحصار کر رہا ہے، اور امید ظاہر کی کہ وہ جلدی جلدی آنے جانے والے پیش روؤں کی بجائے کچھ دیر نکال کر جائیں گے۔ نودا، جو 2006…
تباہ حال فوکوشیما ری ایکٹر کے اندر جھانکنے کے لیے ٹیپکو کی طرف سے اینڈو اسکوپ کا استعمال
ٹوکیو الیکٹرک پاور کمپنی نے منگل کو کہا کہ اس نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر میں پگھلاؤ کا شکار ہونے والے ایک ری ایکٹر میں ایک صنعتی اینڈو اسکوپ داخل کی ہے۔ اس اینڈو اسکوپ کا مقصد تباہ حال ری…
ایٹمی بجلی گھروں کو دوبارہ چالو کرنے کا انحصار سیاسی فیصلے پر
حکومت کو اپنے ایٹمی پلانٹس کی سیفٹی پر پیش کی جانے والی رپورٹس میں سات بجلی ساز کمپنیوں نے دعوی کیا ہے کہ ان کے فرض کردہ زلزلے کی شدت سے دوگنا زلزلہ بھی آئے تو ان کے ری ایکٹر…
نسان نے خودبخود ٹھیک ہونے والا آئی فون کیس متعارف کروا دیا
نسان نے بدھ کو آئی فون کے لیے ‘انتہائی ضروری’ لوازمے کا اعلان کیا، جو کہ حیرت انگیز ٹیکنالوجی پر مشتمل آئی فون کیس ہے جو خودبخود ٹھیک ہو سکتا ہے۔ نسان اسکریچ شیلڈ آئی فون کیس میں اپنی طرز…
ازومی ایران پر پابندیوں کے اثرات پر فکرمند
وزیر خزانہ جون ازومی نے ایران پر امریکی پابندیوں کے موثر ہونے اور ان کے جاپانی بینکوں پر اثرات کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا ہے۔ ازومی کے خیالات اس وقت سامنے آئے ہیں جب امریکی حکومتی اہلکاروں کا…
اولمپس کا صدر اور 5 عہدے دار اخفا پر اپریل میں استعفے دیں گے
جاپان کی اسکینڈل زدہ کمپنی اولمپس کا صدر، جس پر اس کی اپنی کمپنی نے ہی 1.7 ارب ڈالر کے نقصانات کے اخفا کا مقدمہ کر رکھا ہے، نے بدھ کو کہا کہ وہ استعفی دے گا، تاہم اپریل میں۔…
جاپان کچھ ایٹمی پلانٹس کو 40 سال کی حد سے زیادہ چلائے گا
حکومت نے بدھ کو کہا کہ ایٹمی بجلی گھروں پر لگائی جانے والی جاپان کی 40 سالہ حد کو 20 سال تک بڑھایا جا سکتا ہے، تاہم مستثنیات بہت کم ہی ہوں گی۔ فی الوقت جاپان میں ری ایکٹروں کے…
نقائص کی وجہ سے داخلہ ٹیسٹ دوبارہ دینے والوں کی تعداد اس بار سب سے زیادہ
نیشنل سنٹر برائے یونیوسٹی داخلہ امتحانات، ایک آزاد انتظامی ادارہ جو ان امتحانات کو دیکھتا ہے، نے اعلان کیا ہے کہ اس سال جیوگرافی، ہسٹری اور سوِکس کے ٹیسٹوں کی تقسیم میں غلطیوں نے دوبارہ ٹیسٹ دینے والے طلبا کی…
یورپ میں استحکام کے لیے جاپان آئی ایم ایف کی مدد کے لیے تیار
ایک رپورٹ کے مطابق، جاپان نے منگل کو کہا کہ وہ عالمی مالیاتی فنڈ کی مزید فنڈز کے لیے کی جانے والی اپیل کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔ اس اپیل کا مقصد یورپ کے لیے اس کے حکومتی…
نامزد کردہ ایٹمی نگران باڈی میں ایٹمی انڈسٹری سے بھی بورڈ اراکین شامل ہیں
پتا چلا ہے کہ حساس مادوں کا فوجی مقاصد کے لیے استعمال روکنے کے لیے ایٹمی مادوں کی معائنہ کاری پر مامور نامزد کردہ حکومتی باڈی، نیوکلیئر میٹیریل کنٹرول سنٹر (این ایم سی سی ) کے آدھے سے زیادہ بورڈ…
عمارات کی تابکاری سے آلودگی میں اضافہ/ تابکار مادے فوکوشیما میں سڑک کی مرمت اور پانی کی گزرگاہ بنانے کے لیے استعمال کیے گئے تھے
فوکوشیما نمبر ایک ایٹمی بجلی گھر کے بحران کے بعد حکومت کے توسیع شدہ انخلائی علاقے کی ایک کان سے حاصل کیے جانے والے تابکار پسے ہوئے پتھر کے ٹکڑے ایک آبپاشی کے نالے اور نیہوماتسو شہر، صوبہ فوکوشیما میں…
امریکہ، جاپان اور جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کو ایٹمی ہتھیار ترک کر دینے کا مشورہ
کوریائی راج کے لیڈر کم جونگ اِل کی موت کے بعد پائی جانے والی گہری تشویش کے دوران امریکہ اور اس کے اتحادیوں جنوبی کوریا اور جاپان نے شمالی کوریا پر زور دیا ہے کہ وہ دوبارہ سے ایٹمی ہتھیار…