ٹوکیو: جاپانی وزیر خزانہ جون ازومی نے منگل کو کہا کہ یورپ قرضوں کا بحران حل کرنے کے قریب ہے اور انہوں نے براعظم کے رہنماؤں کو ترغیب دی کہ عالمی معیشت کی بہتری کے لیے اس معاہدے کو جلد…
Author: محمد شاکر عزیز
منشیات اسمگلنگ کے کیس میں جاپانی خاتون کو ملائیشیا میں سزائے موت
کوالا لمپور: ایک ملائشین عدالت نے ایک جاپانی خاتون کو ملک میں میتھامیفٹامین اسمگل کرنے پر منگل کو موت کی سزا سنائی، جس کے بارے میں اہلکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ملک میں کسی جاپانی شہری کے ملوث ہونے…
پینٹا فوتینما منتقلی کے معاملے پر پیش رفت کے خواہش مند
ٹوکیو: امریکی سیکرٹری دفاع لیون پینٹا نے منگل کی سہ پہر سے جاپانی رہنماؤں کے ساتھ بات چیت شروع کر دی جہاں توقع کی جارہی ہے کہ وہ جاپانی رہنماؤں کو بتایا گے کہ انہیں اوکی ناوا کے متنازع اڈے…
سائبر ہیکرز کے ہاتھوں متسوبشی ہیوی سے فوجی معلومات چرائے جانے کا خدشہ
ٹوکیو: پیر کی ایک رپورٹ کے مطابق، جاپانی دفاعی کنٹریکٹر متسوبشی ہیوی پر ہونے والے کئی ایک سائبر حملوں میں جنگی طیاروں اور ایٹمی بجلی گھروں کے بارے میں معلومات چرائے جانے کا امکان ہے۔ متسوبشی ہیوی نے پچھلے ماہ…
چیبا کی تابکاری کا تعلق فوکوشیما سے: اہلکار
ٹوکیو: اہلکاروں نے پیر کو کہا کہ ٹوکیو کے نواح میں تابکاری کا پتا چلا ہے جو فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے گرد واقع انخلائی علاقے کی تابکاری کی مقدار جتنی اونچی ہے، جس کے بارے میں خیال ہے…
جاپان کی تجارت ستمبر میں سرپلس میں آگئی
ٹوکیو: جاپان کی برآمدات ستمبر میں مسلسل دوسرے ماہ بڑھیں، جس سے ملک کی مارچ کے زلزلے و سونامی سے بحالی کا پتا چلتا ہے چونکہ کاروں کی پیداوار آفت سے پہلے کے درجے تک بحال ہو چکی ہے۔ وزارت…
نسان نے آئی پیڈ کے لیے گلوبل ایپ کا اجرا کردیا
یوکوہاما: نسان موٹر کمپنی نے نسان گلوبل ایپ کا اجرا کر دیا ہے، جو ایک آئی پیڈ اطلاقیہ ہے جو نسان کی جانب سے مہیا کی گئی پوری دنیا کی خبریں، نسان کی تاریخ کے بارے میں معلومات اور ایڈوانس…
فرانسیسی وزیراعظم کا سونامی زدہ اشینوماکی کا دورہ
اشینوماکی: فرانسیسی وزیر اعظم فرانکوئس فیلون نے ہفتے کو سونامی کے قہر کا شکار جاپانی بندرگاہ اشینوماکی کا دورہ کیا اور کہا کہ آفت نے “گہرے زخم چھوڑے ہیں جنہیں بھرنے میں طویل وقت لگے گا”۔ شہر کے ایک لاکھ…
فیصد غیرشادی شدہ جاپانی خواتین 11 مارچ کی آفت کے بعد شادی کے بارے میں مثبت خیالات کی حامل: سروے
ٹوکیو: ریکروٹ آنلائن کی جانب سے اپنے شادی میگزین زیکسی کے لیے کیے جانے والے ایک سروے نے انکشاف کیا ہے کہ 36 فیصد غیرشادی شدہ جاپانی خواتین 11 مارچ کی آفت کے بعد شادی کے بارے میں اور مثبت…
ٹیوٹا 2015 تک چین کی بنی ہائبرڈ گاڑیاں فروخت کرے گی
بیجنگ: بڑے کار ساز ادارے ٹیوٹا نے ہفتے کو کہا کہ وہ چین میں اپنا تحقیقی مرکز مکمل کرنے کے بعد چینی ساختہ ہائبرڈ سسٹمز والی کاریں تیار کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ جاپانی فرم نے ایک بیان…
اوساکا کے گورنر ہاشیموتو نے مئیر کے الیکشن کے لیے عہدہ چھوڑ دیا
اوساکا: اوساکا کے گورنر تورو ہاشیموتو نے ہفتے کو کہا کہ وہ 5 فروری کو اپنے عہدے کی معیاد ختم ہونے سے تین ماہ پہلے استعفی دے رہے ہیں تاکہ وہ 27 نومبر کے اوساکا کے مئیر کے الیکشن میں…
آتش زن پر چالیس کاریں اور موٹرسائیکل جلانے کا شبہ
ٹوکیو: ہیگاشیمورایاما میں کار اور موٹرسائیکلیں جلانے کے کئی واقعات کے بعد ٹوکیو میں پولیس والے ایک مشتبہ آتش زن کی تلاش میں ہیں۔ ٹی وی آشی کی رپورٹ کے مطابق، اس سال کار اور موٹرسائیکل جلانے کے 40 سے…
جاپان ین کی بڑھتی قدر کے خلاف ‘فیصلہ کن قدم’ اٹھائے گا: رپورٹ
ٹوکیو: کیودو نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جاپان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کو قسم اٹھائی کہ ڈالر کے مقابلے میں ین کی قدر میں ریکارڈ اضافے کے بعد کرنسی مارکیٹ میں ہونے والی سٹے بازانہ سرگرمیوں کے خلاف…
چیبا کے رہائشی علاقے میں زیادہ تابکاری والے علاقے کی دریافت
چیبا: ہفتے کو جاپانی اہلکاروں نے کہا کہ انہوں نے چیبا کے رہائشی علاقے میں تابکاری کی بلند مقدار کا پتا چلایا ہے۔ این ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، یہ سرگرم علاقہ کاشیوا میں ایک خالی پلاٹ پر جمعے…
مبینہ حملے کے الزام میں فائر چیف زیر حراست
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ شِنجوکو فائر بریگیڈ کے 56 سالہ چیف نوبوہیتو ماسوکو کو مبینہ طور پر ایک آدمی پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ ٹی وی آشی کی رپورٹس کے مطابق، یہ…
ریچھ کا ناگانو میں چار لوگوں پر حملہ
ناگانو: ایک ایشیائی سیاہ ریچھ نے ناگانو صوبے کے قصبے یامانوچی میں چار آدمیوں پر حملہ کیا۔ ان میں سے ایک شخص بری طرح زخمی ہووا، جبکہ دوسرے تین اشخاص کو بازوؤں اور ٹانگوں پر معمولی زخم آئے۔ این ایچ…
جاپان کی طرف سے لیبیا کی تعمیر نو کا وعدہ
ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو وعدہ کیا کہ وہ معمر قذافی کی ہلاکت کے بعد ملک کی تعمیر نو کی کوششوں میں لیبیا کی مدد کرے گا اور مصنوعی اعضاء مہیا کر کے تشدد زدہ ملک کی طبی ضرورتوں کو…
پینٹا کے دورے سے قبل ٹوکیو کا اوکی ناوا پر دباؤ
ٹوکیو: مرکزی حکومت امریکی ڈیفنس سیکرٹری لیون پینٹا کے اگلے ہفتے جاپان کے دورے سے قبل میرین اڈے، جس کی وجہ سے ایشیا میں امریکی فوج کی تنظیم نو رکی ہوئی ہے، کی منتقلی کے لیے کوششیں تیز کر رہی…
کابینہ کی طرف سے 12 ٹریلین ین کے بحالی بجٹ کی منظوری
ٹوکیو: کابینہ نے جمعے کو 12 ٹریلین ین کے اضافی بجٹ کے مسودے کی منظوری دی جس کا مقصد سونامی زدہ علاقے کی تعمیر نو اور کمپنیوں کو ین کی بڑھتی قدر سے نمٹنے کے لیے مدد فراہم کرنا ہے۔…
سہولت اسٹور کے کوڑے دان میں نومولد بچے کی دریافت
چیبا: پولیس نے جمعے کو کہا کہ وہ اس شخص یا اشخاص کی تلاش میں ہیں جنہوں نے جمعرات کی رات 11 بجے کے قریب ایک نومولد بچی کو چیبا سہولت اسٹور کے بیت الخلا کے کوڑے دان میں پھینکا۔…
600 ملین ین ڈکیتی کے کیس میں مزید گرفتاریاں
ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو اعلان کیا کہ انہوں نے 12 مئی کو ٹوکیو کے تاچیکاوا علاقے میں واقع ایک سیکیورٹی کمپنی کے دفتر میں ہونے والی جاپان کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی کے کیس میں مزید گرفتاریاں…
ملکہ 77 سال کی ہوگئیں
ٹوکیو:ملکہ مچیکو جمعرات کو 77 سال کی ہو گئیں۔ شاہی گھرانے کی ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ملکہ نے 11 مارچ کے زلزلے کے متاثرین کے لیے اپنے دکھ اور تعمیر نو کی جاری کوششوں میں…