Author: محمد شاکر عزیز

تائیوان، جاپان کے ماہی گیری کے بعد مزید معاہدوں پر دستخط

تائپے: اہلکاروں کے مطابق، تائیوان اور جاپان منگل کو تائپے میں ای کامرس اور پیٹنٹس پر مشتمل معاہدوں پر دستخط کریں گے، جو مشرقی بحرِ چین کے متنازع پانیوں میں ماہی گیری کے حقوق کے معاہدے کے بعد ان کے…

ایل ڈی پی کا فوکوشیما کے بے گھروں کو واپس جانے کے منصوبے پر سوال

ٹوکیو: حکمران جماعت کے ایک اہلکار نے حکومتی منصوبے، کہ فوکوشیما ایٹمی آفت سے بے گھر ہونے والوں کو گھر جانے کی اجازت دی جائے گی، پر سوال اٹھا دیا اور کہا حکومت کو ایسے علاقوں کی نشاندہی کرنی چاہیئے…

کینیڈا 1995 کے تہرے قتل کی تفتیش کے لیے چینی آدمی کو جاپان کے حوالے کرے گا

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اتوار کو کہا کہ ایک چینی شخص، جو کینیڈا میں رہتا ہے، کو ٹوکیو کے حوالے کیا جائے گا تاکہ ٹوکیو کے ہوچیوجی ضلعے میں 1995 میں ایک تہرے قتل پر پوچھ گچھ کی…

امریکہ کی نظر ایشیائی ممالک کی افواج سازی پر

واشنگٹن: دونوں جماعتوں سے تعلق رکھنے والے امریکی قانون سازوں نے اوباما انتظامیہ کی ایشیا میں تزویراتی حکمتِ کی معاونت کا اعلان کیا ہے تاہم زور دیا کہ ساتھی اقوام کی فوجی صلاحیتوں کو مضبوط کیا جائے اور انہیں اپنی…

ٹوکیو: ٹوکیو کے شنجوکو میں واقع حیات ریجنسی ہوٹل ریستورانوں کے مینیوز پر غلط بیانی کے بڑھتے ہوئے اسکینڈل میں پکڑا جانے والا تازہ ترین ہوٹل ہے۔ ہوٹل نے جمعے کو اعتراف کیا کہ ریستوران میں استعمال کردہ اجزاء مینیو…

ولی عہد شہزادہ، اور شہزادی کا ایواتے کا دورہ

ایواتے: ولی عہد شہزدہ ناروہیتو اور ولی عہد شہزادی ماساکو نے ہفتے کو صوبہ ایواتے میں کامیشی کا دورہ کیا۔ وہ دونوں اتوار کو بلٹ ٹرین کے ذریعے موریوکا پہنچے اور رات قیام کیا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ہفتے…

محققین کا ذیابیطس کے دہنی علاج کی جانب ایک اور قدم

ٹوکیو: جاپانی محققین نے ذیابیطس کے دہنی علاج (منہ کے ذریعے دوا کھانے کا عمل) کی جانب ایک اور قدم بڑھایا، جس سے تیزی سے فربہ ہوتی دنیا میں اس بیماری کے خلاف بریک تھرو کی امید پیدا ہوئی ہے۔…

5 شدت کے زلزلے نے ایباراکی، توچیگی، سائیتاما کو ہلا ڈالا

ٹوکیو: اتوار کو ابتدائی طور پر 5 شدت کے زلزلے نے ایباراکی، توچیگی اور سائیتاما کے صوبوں کو ہلا ڈالا۔ یہ زلزلہ، جو جاپان کی زلزلہ پیما اسکیل پر 4 کی شدت پر درج ہوا، 2:25 بجے دوپہر آیا۔ اور…

جاپان نے بحری مشقوں پر چینی احتجاج مسترد کر دیا

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو مغربی بحر الکاہل میں چینی فوجی مشقوں میں مداخلت کرنے سے انکار کیا جب بیجنگ نے باضابطہ سفارتی احتجاج کیا تھا، اور کہا چین کے اعتراضات ناقابلِ قبول ہیں اور اس نے عالمی قانون کے…

نسان نے منافع کا تخمینہ گھٹا دیا، انتظامیہ میں اکھاڑ پچھاڑ

یوکوہاما: جاپان کے دوسرے بڑے کار سا نسان موٹر کو، نے جمعے کو اپنے منافع کے تخمینہ جات میں کٹوتی کی اور اپنی قیادت میں تبدیلیاں کیں تاکہ معیار کے معاملات اور کئی منڈیوں میں توقع سے زیادہ سخت حالات…

جولائی تا ستمبر غیر ملکی سیاحوں کی تعداد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ٹوکیو: اس برس جولائی تا ستمبر جاپان میں غیر ملکی سیاحوں کی تعداد ریکارڈ بلند ترین سطح تک پہنچ گئی۔ ٹی بی ایس نے جمعے کو خبر دی، جاپان کی سیاحتی ایجنسی کے مطابق ریکارڈ بلند ترین تعداد یعنی 2,777,000…

جاپان کو اپنی کامیابی کو مضبوط بنانے کے لیے مزید کرنے کی ضرورت ہے: آئی ایم ایف

برلن: عالمی مالیاتی فنڈ کے ایک سینئر اہلکار کا کہنا ہے، “جاپان کی معیشت پھر سے نمو پذیر ہے اور کچھ نشانیاں موجود ہیں کہ تفریطِ زر اختتام کی جانب جا رہی ہے تاہم ملک کو اپنی کامیابی مستحکم بنانے…

جاپان، روس دفاعی تعاون بڑھانے پر متفق

ٹوکیو: جاپان اور روس نے ہفتے کو اپنی پہلی اعلی سطحی دفاعی اور سفارتی بات چیت کا اہتمام کیا اور علاقائی سلامتی کے معاملات، مثلاً شمالی کوریا اور چین، کے دوران اپنی افواج میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا۔ جاپانی…

سائیتاما کے جوڑے کا الیکٹرونکس اسٹور سے چوری کے لیے بچوں کا استعمال

سائیتاما: پولیس نے سائیتاما میں ایک جوڑے کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ایک الیکٹرونکس اسٹور سے مال چرانے کے لیے اپنے بچے استعمال کیے۔ پولیس کے مطابق، اس جوڑے کی 8 سالہ بیٹی اور 5…

مفرور ماحولیاتی جنگجو پاؤل واٹس 15 ماہ سمندر میں گزارنے کے بعد امریکہ واپس

لاس اینجلس (اے ایف پی): مفرور ماحولیاتی جنگجو پاؤل واٹسن 15 ماہ سمندر میں گزارنے کے بعد واپس امریکہ پہنچ گیا ہے، جو بین الاقوامی انٹرپول کی جانب سے اپنی گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگ رہا تھا؛ (اپنی موجودگی…

توانائی کے امریکی سربراہ کی فوکوشیما صفائی میں جاپان کو مدد کی پیشکش

ٹوکیو: امریکی سیکرٹری توانائی ارنسٹ مونیز نے کہا وہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی صفائی اور سبکدوشی کے خطرناک کام پر جاپان کے ساتھ تعاون میں گہرائی پیدا کرنے کی توقع رکھتے ہیں۔ مونیز نے جمعرات کو ٹوکیو میں…

حکومت اوساکا میں ڈوبتے لڑکے کو بچانے والے چینی طالبعلم کو خراجِ تحسین پیش کرے گی

ٹوکیو: حکومت تبادلے پر پڑھنے آئے ہوئے ایک چینی طالبعلم کو تعریفی خط دے گی جس نے ستمبر میں ایک 9 سالہ جاپانی لڑکے کو دریا میں ڈوبنے سے بچایا تھا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، ایک حکومتی ترجمان نے…

قانون ساز نے شہنشاہ کو ایٹمی خدشات پر خط پکڑا کر مقدس روایت توڑ دی

ٹوکیو: ایک جاپانی قانون ساز نے جمعرات کو شہنشاہ کو ایک خط پکڑایا جس میں فوکوشیما ایٹمی آفت کے صحت پر اثر پر خدشات ظاہر کیے گئے تھے، اور شہنشاہ کو سیاست میں ملوث کرنے کی کوشش کر کے گویا…