وکیو: جاپان ایک متنازعہ پروگرام میں توسیع پر غور کر رہا ہے۔ اس پروگرام کے تحت چین اور دیگر ممالک سے کارکنوں کو تین برس تک کے لیے پرمٹ دئیے جاتے ہیں۔ یاد رہے کہ دنیا میں سب سے تیزی…
Author: محمد شاکر عزیز
کھلے دروازے کے ساتھ کار اچانک چل پڑی، آدمی ٹکر سے ہلاک، ڈرائیور گرفتار
سائیتاما: سائیتاما میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک 18 سالہ ہائی اسکول کے طالبعلم کو حراست میں لیا ہے۔ اس کی ڈرائیو کردہ کار کا کھلا دروازہ لگنے سے ایک مرد راہگیر ہلاک ہو گیا تھا۔…
جاپان شاید اپنے ایٹمی ری ایکٹروں میں سے صرف ایک تہائی دوبارہ چلانے کے قابل ہو سکے
ٹوکیو: فوکوشیما آفت کے بعد جاپان کے تمام ایٹمی ری ایکٹر بند ہوئے تین برس ہو چکے ہیں۔ وزیرِ اعظم شینزو آبے اپنی توانائی پالیسی کے مرکزی حصے کے طور پر ایٹمی بجلی کو بحال کرنے کی جانب قدم بڑھا…
آسٹریلوی وزیرِ اعظم کو تجارتی مذاکرات سرعت سے مکمل کرنے کی امید
ٹوکیو: آسٹریلوی وزیرِ اعظم ٹونی ایبٹ نے اتوار کو کہا کہ انہیں جاپان کے ساتھ آزاد تجارتی مذاکرات کے سریع نتائج کی امید ہے۔ تاہم انہوں نے عندیہ دیا کہ “اطمینان بخش” معاہدہ یقینی بنانے کے لیے شاید وقت کی…
امریکہ شمالی کوریا کے توڑ کے لیے 2 مزید جنگی بحری جہاز جاپان بھیجے گا؛ چین کو انتباہ
ٹوکیو: امریکی وزیرِ دفاع چک ہیگل نے اتوار کو ایشیا پیسفک کے ممالک کو دو رخا انتباہ کیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ امریکہ دو اضافی بیلیسٹک میزائل تباہ کار جاپان بھیجے گا تاکہ شمالی کوریا کے خطرے کا توڑ…
ٹوکیو مونو ریل 17 برسوں میں پہلی مرتبہ نئی کاریں متعارف کروائے گی
ٹوکیو: اگر آپ ٹوکیو کے بین الاقوامی ہوائی اڈے (ہانیدا ہوائی اڈے) پر اترے یا وہاں سے روانہ ہوئے ہوں تو آپ نے ٹوکیو مونو ریل استعمال کی ہو گی۔ یہ سروس 1964 میں شروع ہوئی تھی۔ یہ ٹوکیو میں…
جاپانی ای کامرس دیو راکوتِن نے وہیل کے گوشت کی فروخت روک دی
ٹوکیو: جاپانی ای کامرس دیو راکوتِن نے جمعے کو کہا کہ اس نے آنلائن ریٹیلروں کو وہیل کا گوشت فروخت روکنے کا کہہ دیا ہے۔ یاد رہے کہ اقوامِ متحدہ کی عدالت نے ملک کے انٹارکٹکا میں وہیل شکار کو…
چین، جنوبی کوریا جاپان کی خارجہ تعلقات کی رپورٹ پر برس پڑے
ٹوکیو: چین اور جنوبی کوریا نے جمعے کو ایک جاپانی خارجہ تعلقات کی رپورٹ پر شدید نکتہ چینی کی۔ اس رپورٹ میں متنازعہ جزائر پر ملکیت کا بھرپور دعویٰ کیا گیا تھا۔ ان تنازعات کی وجہ سے ٹوکیو ایشیائی پڑوسیوں…
شیزوؤکا میں سرنگ کے داخلے پر دو 19 سالہ اشخاص تصادم میں ہلاک
شیزوؤکا: جمعے کو رات گئے یائیزو، صوبہ شیزوؤکا میں دو 19 سالہ اشخاص ہلاک ہو گئے۔ ان کی کار ایک انڈر پاس کے داخلی راستے پر تصادم کا شکار ہو گئی تھی۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ رات 11 بجے…
جاپان نے ایس ڈی ایف کو شمالی کوریا کے نئے میزائل مار گرانے کا حکم دے دیا
ٹوکیو: ایک حکومتی ذریعے نے ہفتے کو کہا، جاپان نے بحیرہ جاپان میں اپنے تباہ کار بحری جہاز کو حکم دیا ہے کہ وہ آنے والے ہفتوں میں شمالی کوریا کی جانب سے داغا گیا کوئی بھی میزائل مار گرائے۔…
امریکہ جاپان کی سلامتی کا ذمہ دار ہے، ہیگل کی جاپان کو یقین دہانی
ٹوکیو: امریکی وزیرِ دفاع چک ہیگل نے ہفتے کو جاپان کو یقین دہانی کرائی کہ امریکہ اس کی سلامتی کی ذمہ داری رکھتا ہے۔ یاد رہے کہ روس کی جانب سے کریمیا کو اپنے ساتھ ملا لینے کے بعد علاقے…
ہاکوداتے نے اوما ایٹمی بجلی گھر کی تعمیر روکنے کا مقدمہ دائر کر دیا
ہاکوداتے: ہوکائیدو میں ہاکوداتے کے شہر نے جمعرات کو ٹوکیو کی ضلعی عدالت میں ایک مقدمہ دائر کیا۔ اس میں استدعا کی گئی کہ آؤموری صوبے میں الیکٹرک پاور ڈویلپمنٹ کو (جے پاور) کے زیرِ انتظام اوما ایٹمی بجلی گھر…
جاپان نے صاف توانائی کی مد میں اخراجات میں چوٹی کی شرح نمو درج کی
واشنگٹن: جمعرات کے ایک مطالعے کے مطابق، پچھلے برس جاپان نے صاف توانائی پر اخراجات کی شرح میں کسی بھی ملک سے زیادہ تیزی پیدا کر دی۔ اس کے برعکس عالمی طور پر اس شعبے کی مجموعی سرمایہ کاری میں…
امریکہ نے تجارتی وعدے پورے کرنے کے لیے جاپان پر دباؤ میں اضافہ کر دیا
واشنگٹن؛ امریکہ نے جمعرات کو جاپان پر زور ڈالا کہ وہ اپنی زرعی اور گاڑیوں کی منڈیاں غیر ملکی مسابقت کے لیے کھول دے۔ اس نے کہا کہ جاپان بحر الکاہل کے تجارتی معاہدے میں خصوصی سلوک کی توقع نہیں…
ساپورو کے رہائشی علاقے میں 8 کاروں کی کھڑکیاں توڑ دی گئیں
ساپورو: ساپورو میں پولیس نے جمعرات کو کہا کہ ایک رہائشی علاقے کی گلی میں آٹھ کاروں کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دئیے گئے۔ پولیس کے مطابق، آٹھ کاریں نیشی وارڈ کی ایک گلی میں گھروں کے باہر پارکنگ لاٹس…
32 برس بعد گرم چشموں میں نہانے والی حاملہ خواتین کے خلاف صلاح واپس لے لی گئی
ٹوکیو: حکومت نے ایک صلاح واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے جو 32 برس قبل جاری کی گئی تھی۔ اس میں حاملہ خواتین کو گرم پانی کے چشموں میں گیلا ہونے سے خبردار کیا گیا تھا۔ ٹی بی ایس نے…
ساپورو میں پولیس کے کمرے میں کیلوں سے بھرا گیس سلنڈر پھٹ گیا
ساپورو: جمعرات کی رات ساپورو میں پولیس کے ایک کمرے میں گیس سلنڈر کا دھماکہ ہوا۔ تاہم کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ رات 11:45 پر پیش آیا۔ فوجی ٹی وی نے ایک پولیس افسر کے حوالے…
بحیرہ جاپان کے لیے کوریائی نام کا اضافہ ورجینیا میں قانون بن گیا
رچمنڈ، ورجینیا: امریکی ریاست ورجینیا میں اسکول کی نئی نصابی کتب میں بحیرہ جاپان کا کوریائی نام بھی لازمی شامل ہو گا اور اب یہ بِل قانون کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ یہ کوریائی نژاد امریکی مہم چلانے والوں…
فوکوشیما کے پگھلاؤ سے بہت زیادہ سرطان کا امکان نہیں ہے: اقوامِ متحدہ کے سائنسدان
ویانا: اقوامِ متحدہ کے سائنسدانوں نے بدھ کو کہا، جاپان کی فوکوشیما ایٹمی آفت سے لوگوں میں 1986 کے چرنوبل حادثے کی طرح سرطان کی شرح بڑھنے کا امکان نہیں ہے۔ تاہم زیادہ زد پذیری رکھنے والے بچوں میں زیادہ…
14 افراد نے گورا کرنے والی کریم سے جلدی مسائل پر کانیبو پر مقدمہ کر دیا
ٹوکیو: بدھ کو 14 مردوں اور خواتین نے کاسمیٹکس ساز کانیبو کے خلاف ایک مقدمہ دائر کیا۔ ان سب کو مقبول عام گورا کرنے والی کریموں میں ایک کیمیائی جزو کی وجہ سے جلد کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا…
جاپان نے کیشیدا کا دورہ روس منسوخ کر دیا
ٹوکیو: بدھ کی ایک خبر کے مطابق، جاپان اس ماہ ملک کے وزیرِ خارجہ کا طے شدہ دورہ روس منسوخ کر دے گا۔ ٹوکیو کریمیا پر ماسکو کے قبضے پر اپنے مغربی اتحادیوں کے ہمراہ صف بندی کر رہا ہے۔…
یاماگوچی گومی نے گانے، منشیات مخالف پیغام کے ساتھ اپنی ویب سائٹ جاری کر دی
ٹوکیو: جاپان کے سب سے بڑے منظم جرائم کے سنڈیکیٹ نے اپنی ذاتی ویب سائٹ جاری کر دی ہے۔ اس میں ایک کارپوریٹ گانا موجود ہے اور منشیات کے خلاف سخت پیغامات لکھے ہوئے ہیں۔ یاد رہے کہ یاکوزا اپنی…