Author: محمد شاکر عزیز

کابینہ کے وزیر، دائت کے 160 اراکین کا یاسوکونی مزار کا دورہ

ٹوکیو: ذرائع کے مطابق کابینہ کے ایک وزیر جاپانی پارلیمانی اراکین کی ایک بڑی تعداد کا حصہ تھے جس نے جمعہ کو ٹوکیو میں متنازع جنگی مزار کا دورہ کیا، ایسی حرکت جو اغلباً چین اور جنوبی کوریا کو مشتعل…

1.27 ٹریلین ڈالر کے زرِ مبادلہ کے ذخائر کے انتظام کے لیے حکومت کی نظر نجی شعبے پر

ٹوکیو: ایک حکومتی ذریعے نے اتوار کو رائٹرز کو بتایا، جاپان نجی شعبے کے فنڈز اور ٹرسٹ بینکوں کو اجازت دینے پر غور کر رہا ہے کہ وہ اس کے 1.27 ٹریلین ین کے زرِ مبادلہ کے ذخیرے کے ایک…

جاپان مسٹر مسز میری ٹائم سیلف ڈیفنس فورس مقبولیت رائے شماری میں ووٹ ڈال رہا ہے

ٹوکیو: جاپان کی فوج عوام کو دعوت دے رہی ہے کہ وہ ایک آنلائن مقابلے میں اپنے پسندیدہ افسروں کو ووٹ دیں جس میں کمر تک برہنہ کسرتی بدن والے فوجیوں کی ورزش کرتے ویڈیوز بھی موجود ہیں۔ جاپان کی…

جاپانی بریک ڈانسر نے ایشیا پیسفک مقابلہ جیت لیا

فوکوؤکا: ایک جاپانی بریک ڈانسر نے کرتب اور قلابازیاں لگاتے ہوئے ملک میں منعقدہ مقابلہ جیت کر اس کھیل کے عالمی فائنل مقابلوں میں جگہ بنا لی ہے جو اگلے ماہ جنوبی کوریا میں ہوں گے۔ نوریتوشی “نوری” کیکوچی نے…

پولیس گینگسٹروں کو قرض دینے پر میزوہو سے تفتیش کرے گی

ٹوکیو: اتوار کی ایک خبر کے مطابق، ٹوکیو پولیس میزوہو فائنانشل گروپ کی جانب سے گینگسٹروں کو قرضے کے معاملے پر ایک تفتیش کی تیاری کر رہی ہے۔ آساہی شمبن نے کہا، ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس گینگسٹروں کے خلاف فراڈ کے…

28 ٹیپکو قرض خواہ قرضہ نیا کرنے پر تیار

ٹوکیو: نیکےئی بزنس ڈیلی کے مطابق، سومیموتو متسوئی بینکنگ کارپوریشن اور 27 دیگر مالیاتی اداروں نے ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کے لیے قریباً 77 ارب ین کے مشترکہ قرضے کو ازسرِ نو نیا کرنے پر اتفاق کیا ہے جو…

مشتبہ خودکشی کے واقعے میں 13 سالہ لڑکا ٹرین تلے آ کر ہلاک

ٹوکیو: ٹوکیو میں ایک ریلوے کراسنگ پر ٹرین سے ٹکر لگنے کے بعد ایک 13 سالہ لڑکا ہلاک ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، جونیئر ہائی اسکول کا طالبعلم اسکول کلب کی ایک سرگرمی کے بعد شام 5 بجے کے…

فوکوشیما تابکاری کا بیل کے نطفے پر کوئی اثر نہیں: مطالعہ

ٹوکیو: ایک جاپانی عالمانہ مطالعے سے پتا چلا ہے کہ فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے گرد انخلائی علاقے میں بے یار و مددگار چھوڑے گئے بیلوں کے خصیے اور نطفے تابکاری کی دیرینہ زد پذیری سے متاثر نہیں ہوئے تھے۔ مطالعے…

فوکوشیما کارکن شاید زیادہ تابکاری کا شکار ہوئے، اقوامِ متحدہ کا پینل

ٹیپکو: ایک جاپانی اخبار نے ہفتے کو اقوامِ متحدہ کے پینل کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، جاپانی حکام نے شاید فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کی آفت کے پہلے مرحلے میں کارکنوں کی تابکاری کی زد پذیری کا 20 فیصد کم تخمینہ…

ایل ڈی پی ٹیپکو پر تجاویز دے گی؛ علیحدگی بھی ایک انتخاب

ٹوکیو: جماعت کے ایک سینئر پالیسی ساز کے مطابق، جاپان کی حکمران جماعت اس ماہ تجاویز پیش کرے گی کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کے مسائل زدہ آپریٹر سے کیسے نپٹا جائے، جبکہ ان تجاویز میں دیو ہیکل یوٹیلیٹی…

عالمی مالیاتی اجلاس کے اختتام کے قریب امریکہ پر دباؤ

واشنگٹن: واشنگٹن میں اپنے اجلاس اختتام پذیر کرنے والے عالمی مالیاتی اہلکار پہلے کبھی نہ سنے گئے امریکی قرضہ دیوالیہ پن کے امکان پر پریشان ہیں جبکہ متزلزل عالمی معیشت پہلے ہی دیگر خطرات میں گھری ہوئی ہے۔ اگر کانگریس…

بلٹ ٹرین پر مثانہ پھٹنے کے بارے میں مسافر کا تبصرہ پولیس کو بم پھٹنے کی اطلاع کے طور پر ملا

توچیگی: توہوکو جانے والے ایک بلٹ ٹرین کو اس وقت ہنگامی طور پر رکنے پر مجبور کر دیا گیا جب مسافروں نے اطلاع دی کہ ایک شخص کے مطابق ٹرین پر دھماکہ ہو گا۔ پولیس کے مطابق، ٹوکیو اسٹیشن سے…

سونی کے سی ای او کی ‘ایبے نامکس’ کی تعریف

ٹوکیو: بہترین شہرت رکھنے والی جاپانی کمپنیوں میں سے ایک، سونی کارپوریشن کے سربراہ نے جمعے کو ملکی وزیرِ اعظم کی کوششوں کی تعریف کی جن کا مقصد معیشت کو دوبارہ چلانا اور قوم کو عالمی اسٹیج پر واپس لانا…

جاپان کا امریکی بجٹ تنازع کا قلیل مدتی کی بجائے کوئی اور حل نکالنے پر زور

واشنگٹن: جاپان نے جمعے کو مطالبہ کیا کہ امریکی بجٹ خدشات کو قلیل مدتی جگاڑ کی بجائے کوئی اور حل نکالا جائے، اور خبردار کیا کہ دنیا دیوالیہ پن کا اثر محسوس کرے گی۔ ڈپٹی وزیرِ اعظم اور وزیرِ خزانہ…

چاقو لہرانے والے شخص نے گرفتار ہونے کے لیے پولیس کی بندوق چرا لی

ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جو ایک پولیس کوبن میں چاقو لہراتا ہوا داخل ہوا اور مطالبہ کیا کہ اسے گن دی جائے۔ ٹی بی ایس کے…

انٹرنیٹ کی رسیا ماں نے اپنے شیرخوار بچے کو غلطی سے قریباً ڈبو ہی دیا

ٹوکیو: صوبہ آئچی میں ہنگامی خدمات کے کارکنوں نے 9 اکتوبر کو صبح 1 بجے کے قریب ایک بدحواس نوجوان ماں کی کال وصول کی جس کا شیر خوار بچہ نہانے کے ٹب میں قریباً ڈوب ہی گیا تھا۔ فائر…

ٹوکیو میں پارہ 31 درجے تک پہنچ گیا؛ اکتوبر کا بلند ترین ریکارڈ

ٹوکیو: جاپان موسمیاتی ایجنسی کے مطابق، ہفتہ کی سہ پہر 2 بجے کے قریب ٹوکیو میں درجہ حرارت 31.2 درجے تک پہنچ گیا، جو 138 سال قبل ریکارڈ شروع کرنے سے اب تک اکتوبر کا سب سے بلند ترین درجہ…

این ٹی ٹی ڈوکومو نے 16 نئے موبائل آلات متعارف کروا دئیے

ٹوکیو: این ٹی ٹی ڈوکومو نے جمعرات کو اپنی 2013 سرما/ 2014 بہار کی موبائل آلات کی اقسام متعارف کروائیں — جن میں 10 اسمارٹ فون، ایک ٹیبلٹ، دو فیچر فون، ایک فوٹو پینل اور دو موبائل فائی فائی راؤٹر…

امریکی قانون ساز اغوا شدہ بچوں کے حوالے سے معاہدوں کے خواہشمند

واشنگٹن: کانگریس کی ایک کمیٹی نے جمعرات کو مطالبہ کیا کہ امریکہ جاپان اور دیگر ممالک کے ساتھ معاہدے کرے تاکہ علیحدہ ہونے والے والدین کے ہاتھوں اغوا شدہ بچوں کے سینکڑوں کیس سلجھانے میں مدد ملے۔ ایوان کی خارجہ…