Author: محمد شاکر عزیز

عدالت نے سِول قانون میں شادی کے بغیر پیدا ہوئے بچے کی وراثت بارے شق بے انصافی قرار دے دی

ٹوکیو: سپریم کورٹ نے بدھ کو فیصلہ دیا کہ جاپان کے وراثتی قوانین– جو یہ کہتے ہیں کہ غیر شادی شدہ والدین کے ہاں پیدا شدہ بچہ شادی شدہ والدین کے ہاں پیدا شدہ بچے کے مقابلے میں صرف آدھی…

بی او جے کا کہنا ہے جاپانی معیشت معتدل انداز میں بحال ہو رہی ہے

ٹوکیو: بینک آف جاپان نے جمعرات کو دنیا کی نمبر تین معیشت کے لیے اپنی جانچ میں بہتری پیدا کی، اور کہا کہ بحالی مضبوطی سے جاری ہے جیسا کہ ٹوکیو برسوں کی بے ڈھنگی بڑھوتری کو صحیح کرنے کے…

اوباما، ایبے روس میں جی 20 سربراہ اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے

اسٹاک ہوم: وائٹ ہاؤس نے بدھ کو کہا کہ صدر باراک اوباما اس ہفتے روس میں جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے سے ملاقات کریں گے۔ دونوں رہنما سینٹ پیٹرز برگ میں گروپ آف 20 کے سربراہ اجلاس کے موقع پر…

اوباما، ایبے میں شام سے نمٹنے پر تبادلہ خیال

واشنگٹن: وائٹ ہاؤس نے منگل کو کہا، امریکی صدر باراک اوباما اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے شام میں کیمیائی ہتھیاروں کے مبینہ حملے پر تبادلہ خیال کیا، اور اتفاق کیا کہ پابندی شدہ اسلحے کا استعمال برداشت نہیں…

جاپان میں 6.5 شدت کا زلزلہ؛ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں

ٹوکیو: امریکی جیالوجیکل سروے نے کہا، بدھ کو مشرقی جاپان سے 6.5 شدت کا ایک زلزلہ ٹکرایا، تاہم مقامی حکام نے کہا کہ سونامی کا کوئی خطرہ نہیں تھا۔ یو ایس جی ایس نے کہا، اس زلزلے، جسے جاپانی ماہرینِ…

جاپان جی 20 کو بتائے گا کہ وہ سیلز ٹیکس میں اضافے کے ساتھ آگے بڑھے گا: آسو

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو کا کہنا ہے، جاپان اس ہفتے جی 20 اقوام کے سربراہ اجلاس کو بتائے گا کہ وہ سیلز ٹیکس میں دو مراحل میں طے شدہ اضافے کے ساتھ آگے بڑھے گا، اور معیشت پر تکلیف…

آکیتا کے گھر میں آدمی کو گلا گھونٹ کر مارنے والے عورت گرفتار

آکیتا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ انہوں نے ایک عورت کو حراست میں لیا ہے جس نے آکیتا شہر میں اپنے گھر میں ایک آدمی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، 32 سالہ آؤئی یاناگیدا کو 32 سالہ…

جاپان کی فوج دفاعی بجٹ میں اضافے کی خواہاں

ٹوکیو: جاپان کو چین کی طاقتور ہوتی مسلح افواج اور شمالی کوریا کے زیادہ حدِ ضرب والے میزائلوں کا تدارک کرنے کے لیے اپنے فوجی اخراجات میں اضافے کی ضرورت ہے؛ یہ بات اس کے وزیرِ دفاع نے منگل کو…

فوکوشیما کے پانی کے ٹینکوں کے قریب تابکاری کی ریکارڈ ریڈنگز دیکھی گئیں

ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو کہا، تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے اطراف میں آلودہ پانی ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں پر تابکاری کی ریڈنگز پانچ گنا سے زیادہ بڑھ کر اپنی بلند ترین سطح تک…

راکوتِن عالمی ویڈیو اسٹریمنگ سروس ویکی کو خریدے گا

ٹوکیو: راکوتِن نے پیر کو اعلان کیا کہ اس نے عالمی ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ویکی کو خریدنے کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ یہ خریداری راکوتِن کے لیے آگے کی جانب ایک غیر معمولی قدم کا اظہار کرتی ہے…

آلودہ پانی کو سمندر میں خارج کیا جا سکتا ہے، این آر اے

ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے کے سربراہ نے پیر کو کہا کہ تاراج شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے آلودہ پانی کو بالآخر سمندر میں خارج کرنا پڑے گا، اور خبردار کیا کہ پلانٹ اب بھی بہت سے خطرات…

بی او جے جاپانی معیشت کی بحالی کا اعلان ملتوی کر سکتا ہے

ٹوکیو: بینک آف جاپان اس ہفتے ایک پالیسی اجلاس کے دوران دنیا کی تیسری بڑی معیشت کی بحالی کا اعلان موخر کر سکتا ہے جیسا کہ وہ ابھرتی ہوئی منڈیوں میں سست ہوتی شرح نمو اور سرمایہ باہر جانے کی…

14 سالہ لڑکی، 12 سالہ شریکِ جرم اسکول میں آتش زنی پر زیرِ حراست

فوکوؤکا: کاسویا، صوبہ فوکوؤکا میں پولیس نے منگل کو کہا کہ انہوں نے ایک 14 سالہ لڑکی اور اس کی 12 سالہ شریکِ جرم کو آتش زنی کے الزام میں حراست میں لیا ہے جب ان دونوں نے مبینہ طور…

سائیتاما میں مطابقت پذیر ٹرین پلیٹ فارم دروازے کی آزمائش

سائیتاما: نجی ریلوے آپریٹر سئیبو ریولے نے شِن توکوروزاوا اسٹیشن، صوبہ سائیتاما میں ٹرین کے مطابقت پذیر دروازوں کے نظام کے نمونوں کی آزمائش شروع کی ہے۔ آپریٹر کے مطابق، پلیٹ فارم کی کگر پر لگا تجرباتی دروازہ پلیٹ فارم…

اوئی ایٹمی بجلی گھر تلے کوئی فالٹ لائن نہیں، ماہرین

ٹوکیو: ماہرینِ زلزلیات نے پیر کو متفقہ طور پر کہا کہ جاپان کے اکلوتے چلنے والے ایٹمی پلانٹ کے نیچے کوئی فعال فالٹ لائن نہیں ہے، اور اس کے آپریٹر کانسائی الیکٹرک پاور کو، کو امید دلا دی کہ وہ…

حکومت فوکوشیما کے پانی کے بحران، بشمول برفیلی دیوار کی تعمیر پر 47 ارب ین خرچ کرے گی

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے سونامی سے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر تابکار پانی کے رساؤ روکنے اور اسے صاف کرنے کے لیے منگل کو 47 ارب ین کا وعدہ کیا، جیسا کہ حکومت ربع صدی کے بدترین ایٹمی حادثے…

ماہرین کے پینل نے مالیاتی محرک کے ہمراہ سیلز ٹیکس میں اضافے کی حمایت کر دی

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے ہفتے کو 2014 تک قومی سیلز ٹیکس بڑھانے کے ایک متنازع فیصلے کے لیے حمایت حاصل کر لی جب ایک خصوصی صلاح کار پینل کے با اثر اراکین نے کہا کہ اگر اس اقدام کو دیگر…

جاپان ری ایکٹروں کی جانچ پڑتال کے لیے صفر ایٹمی توانائی کی جانب گامزن

ٹوکیو: کارکن پیر کو جاپان کے دو چلتے ہوئے ایٹمی ری ایکٹروں میں سے ایک کو بند کر دیں گے، جبکہ دوسرا اس ماہ کے اواخر میں بند ہو جائے گا اور ایٹمی توانائی کے خلاف مسلسل عوامی مخالفت کے…

ایبے کا فوکوشیما پر جامع، فوری اقدامات کا وعدہ

ٹوکیو: جاپان نے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر آلودہ پانی کے رساؤ کے بدتر ہوتے مسئلے سے نپٹنے کے لیے فوری، فیصلہ کن اقدامات بشمول سرکاری فنڈز کے استعمال کا وعدہ کیا، جیسا کہ حکام ایٹمی مرکز کے مسائل…