Author: محمد شاکر عزیز

اپریل تا جون کی سہ ماہی میں جاپان کی اقتصادی نمو سست

ٹوکیو: پچھلی سہ ماہی میں جاپان کی معیشت توقعات سے سست شرح 2.6 فیصد کے حساب سے بڑھی جیسا کہ کارپوریٹ سرمایہ کاری سکڑ گئی، جس سے ظاہر ہوا کہ انتہائی نرم زری پالیسی اور حکومت کے بڑھے ہوئے اخراجات…

شمالی ایشیا میں ایٹمی بجلی پر اعتماد کے بحران میں اضافہ ہو رہا ہے

تائپے/ ٹوکیو: حکومت نے کہا ہے کہ شاید تائیوان میں ایک ایٹمی بجلی گھر تین برس سے تابکار پانی خارج کرتا رہا ہے، جس سے شمالی ایشیا میں ایٹمی سیفٹی پر بڑھتے ہوئے اعتماد کے بحران میں تازہ اضافہ ہوا…

فوجتسو، مائیکروسافٹ میجی یاسودا کے 30,000 مشیروں کو ونڈوز 8 ٹیبلٹس سے لیس کریں گے

ٹوکیو: فوجتسو لمیٹڈ اور مائیکروسافٹ جاپان کو، میجی یاسودا لائف انشورنس کو، کو قریباً 30,000 کسٹم ڈیزائن والے ونڈوز 8 ٹیبلٹ مہیا کر رہے ہیں جو اس کے مشیروں (سیلز اہلکاروں) کے لیے نئے سیلز ٹرمینل کا کام کریں گے۔…

جاپان، روس 19 اگست کو علاقائی تنازع پر مذاکرات کا اہتمام کریں گے

ٹوکیو: جاپان اور روس 19 اگست کو ماسکو میں بات چیت کا اہتمام کریں گے تاکہ عشروں پرانے سرحدی جھگڑے کا حل نکالنے کی کوششوں کا احیاء کیا جا سکے جس نے دونوں اطراف کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد…

روپونگی کلب حملے پر 6 آدمیوں کو معطل شدہ سزائیں

ٹوکیو: پچھلے ستمبر میں ایک روپونگی نائٹ کلب میں ایک آدمی کو مہلک ضربات لگانے کے سلسلے میں گرفتار شدہ چھ آدمیوں کو ٹوکیو ڈسٹرکٹ کورٹ نے معاونت اور شہ دینے کا قصور وار پایا، اور معطل شدہ سزائیں سنائیں۔…

کوماموتو کے ہسپتال نے جاپان میں پہلی مرتبہ گود لینے کی خدمات کی فراہمی شروع کر دی

کوماموتو: فوکودا ہسپتال، جو کوماموتو میں بچہ جنائی اور امراضِ نسواں سے متعلق ایک ہسپتال ہے، جاپان میں پہلا ہسپتال بن گیا ہے جو بے یار و مددگار چھوڑے گئے ننھے بچوں کو گود لینے کی خدمات پیش کر رہا…

استغاثہ کے اہلکاروں کا کان، ٹیپکو کے سابق عہدیداروں پر الزام عائد کرنے کا امکان نہیں

ٹوکیو: آساہی اخبار نے خبر دی کہ 2011 کے فوکوشیما ایٹمی بحران کے معاملے پر جاپانی استغاثہ کے اہلکاروں کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم ناؤتو کان، یوٹیلیٹی کمپنی کے عہدیداروں یا نگرانوں پر الزام عائد کیے جانے کا کوئی…

میزوہو کی حصص کی واپس خریداری پر غور، منافع برقرار رہا تو ڈیویڈنڈ بڑھ سکتا ہے

ٹوکیو: کیش سے لبالب میزوہو فائنانشل گروپ انکارپوریشن آنے والے مہینوں میں منافع برقرار رہنے کی صورت میں منڈی سے حصص واپس خریدنے یا فی حصص منافع کی ادائیگی میں اضافے پر غور کرے گا؛ یہ بات بینک کے ایک…

وزارتِ تعلیم کو جسمانی سزا کے پھیلاؤ پر شدید صدمہ

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے اسکولوں میں جسمانی تادیب کے استعمال بارے اپنے سوالنامے کے نتائج پر حواس باختہ رہ گئی، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ طلباء کے خلاف…

فوکوشیما کی نگرانی کر رہے ہیں اور مدد کے لیے تیار ہیں، آئی اے ای اے

ویانا: اقوامِ متحدہ کی ایٹمی توانائی ایجنسی نے جمعے کو کہا وہ جاپان کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر سے سمندر میں تابکار پانی کے اخراج کے معاملے کا بغور جائزہ لے رہی ہے اور طلبی پر مدد کے لیے…

انٹرنیٹ بینکنگ وائرس سے 15,000 کمپیوٹر متاثر

ٹوکیو: رواں برس کے اوائل میں شہ سرخیوں کی زینت بننے والے انٹرنیٹ بینکنگ وائرس کے خلاف تفتیش کے سلسلے میں نیشنل پولیس ایجنسی نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے خیال میں ملک کے 15,000 کمپیوٹر ملتے جلتے وائرس…

جاپان کی دوسری جنگِ عظیم کے بعد سب سے بڑے جنگی جہاز کی نقاب کشائی

یوکوہاما: جاپان نے منگل کو دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنے سب سے بڑے جنگی بحری جہاز کی نقاب کشائی کی، 1.2 ارب ڈالر مالیت کا ہیلی کاپٹر بردار جہاز جس کا مقصد سرحدی دعوؤں کا دفاع کرنا ہے، جبکہ…

حکومت کا کہنا ہے فوکوشیما پلانٹ روزانہ 300 ٹن زہریلا پانی سمندر میں خارج کر رہا ہے

ٹوکیو: ایک جاپانی حکومتی اہلکار نے بدھ کو کہا تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر سے اندازے کے مطابق 300 ٹن آلودہ پانی روزانہ سمندر میں خارج ہو رہا ہے، جب وزیرِ اعظم نے بدھ کو عہد کیا تھا کہ…

جاپان کا سرکاری پنشن فنڈ اپنے روپے بانڈز سے حصص کی جانب منتقل کرے گا

ٹوکیو: جاپان کے سرکاری ملازمین کا پنشن فنڈ اپنی سرمایہ کاری کی انتہائی قدامت پسندانہ پالیسی تبدیل کرنے پر غور کر رہا ہے تاکہ اپنے 80 ارب ڈالر کو حصص میں جانے کی اجازت دے سکے اور حکومت کے مقامی…

جاپان نے فوجی ‘سرخ لکیر’ پار کر لی ہے، شمالی کوریا

سئیول: جاپان کی جانب سے دوسری جنگِ عظیم کے بعد اپنا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز متعارف کروائے جانے کے ایک دن بعد شمالی کوریا نے بدھ کو خبردار کیا کہ ٹوکیو عسکر کاری کے ایک پروگرام پر عمل…

ہویا نے اسمارٹ فونز کے لیے انڈسٹری کا پتلا ترین عدسہ متعارف کروا دیا

ٹوکیو: ہویا نے منگل کو ایک عدسہ یونٹ کی تجارتی دستیابی کا اعلان کیا جو 3 گنا بصری زوم اور بصری تھرتھراہٹ میں کمی کی خصوصیات سے لیس ہے اور انڈسٹری کی پتلی ترین موٹائی 6 ملی میٹر کے سائز…

فوکوشیما پر تابکار پانی ہنگامی حالت ہے، ایٹمی نگران ادارہ

ٹوکیو: ملک کے ایٹمی نگران ادارے کے ایک اہلکار نے پیر کو کہا، جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر سے رس رس کر سمندر میں جانے والا انتہائی تابکار پانی “ہنگامی صورتحال” پیدا کر رہا ہے جسے…

آئی ایم ایف کا جاپان سے اصلاحات، قرضہ ختم کرنے کے منصوبے کا مطالبہ

ٹوکیو: عالمی مالیاتی فنڈ نے کہا جاپان کی معیشت برسوں کی کساد بازاری سے بحال ہو رہی ہے، تاہم اس کا قرضے کا پہاڑ کم کرنے اور طویل مدتی تناظر میں بڑھوتری کو مستحکم کرنے کے لیے دور رس اصلاحات…