ٹوکیو (اے ایف پی): جاپانی یوٹیلیٹی کمپنیوں نے 10 ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی اجازت مانگی ہے، ایک ایسا اقدام جو فوکوشیما بحران کے دو سے زائد برس کے بعد بڑے پیمانے پر ایٹمی بجلی دوبارہ چالو کرنے کا…
Author: محمد شاکر عزیز
ایبے ایوانِ بالا میں اکثریت حاصل کر لیں گے: رائے شماریاں
ٹوکیو (اے ایف پی): اخباری رائے شماریوں کے مطابق، جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے کا حکمران بلاک اس ماہ ایوانِ بالا کے انتخابات میں اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔ یہ فتح ایبے کو قانون ساز ایوانوں کا کنٹرول…
پینا سانک سلوانیا کے گورینجے میں حصہ خریدے گا
لجوبلجانا (اے ایف پی): گورینجے نے جمعہ کو اعلان کیا کہ جاپانی الیکٹرونکس دیو پینا سانک سلوانیا کے گھریلو سامان ساز ادارے گورینجے میں کچھ حصہ خریدے گا تاکہ یورپ کی ابھرتی ہوئی منڈیوں میں کاروبار بڑھایا جا سکے۔ یہ…
ٹوکیو میں سرمایہ کاروں کی نظریں ایوانِ بالا کے انتخابات پر
ٹوکیو: تجزیہ نگاروں کے مطابق، ملک کے مرکزی بازارِ حصص میں حالیہ صف بندیوں کے بعد اس ہفتے ٹوکیو میں سرمایہ کار 21 جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخابات سے قبل واقعات پر توجہ مرکوز کریں گے ٹوکیو کے بازارِ…
ایہائم نے سائیکل سواروں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی لگانے والا قانون منظور کر لیا
ٹوکیو: جاپان آنے والے مغربی باشندے شاید سائیکلوں کی تعداد دیکھ کر حیرت زدہ رہ جائیں جو شہروں میں استعمال ہوتی ہیں۔ اتنی ہی متاثر کن درجے کی بات یہ ہے کہ لوگ نے اپنی سائیکلوں کو شاپنگ بیگ، بچوں،…
اپارٹمنٹ میں 90 سالہ ماں مردہ پائے جانے پر آدمی زیرِ حراست
ٹوکیو: پولیس نے ایک 64 سالہ شخص کو حراست میں لیا ہے جب اس کی 90 سالہ ماں ہفتے کو ٹوکیو کے آئچی وارڈ میں ان کے اپارٹمنٹ میں مردہ پائی گئی۔ پولیس کے مطابق، عورت قریباً ایک ماہ پہلے…
ٹوکیو کے کیتا وارڈ سے جنگِ عظیم دوم کا ان پھٹا بم دریافت
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو بتایا، ٹوکیو کے کیتا وارڈ میں تعمیراتی کارکنوں نے ایک ان پھٹا بم دریافت کیا، خیال ہے کہ جو دوسری جنگِ عظم کے دوران دارالحکومت پر گرایا گیا تھا۔ یہ بم جمعرات کو آکابانے کیتا…
جاپان سمندروں کی نگرانی کے لیے مصنوعی سیارے چھوڑے گا
اتوار کی خبر کے مطابق، جاپان دنیا کے سمندروں کی نگرانی کے لیے مصنوعی سیارے چھوڑنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جیسا کہ چینی سرکاری جہاز ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول جزائر، جن پر بیجنگ کا دعویٰ بھی ہے، کے…
پینا سانک نے ہنگری میں شمسی پلانٹ بند کر دیا، 550 ملازمتیں ختم
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپانی الیکٹرونکس دیو پینا سانک نے جمعے کو کہا کہ وہ ہنگری میں واقع اپنا اکلوتا یورپی شمسی پینل ساز پلانٹ بند کر دے گا، جس سے 550 ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔ پینا سانک کی…
آئین پر کتابیں اچھی فروخت ہو رہی ہیں
ٹوکیو: آئین میں مجوزہ ترامیم پر جاپان میں ایک بحث جاری ہے، اور اس معاملے پر عوام کی دلچسپی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ بک اسٹورز نے آئین کے بارے میں کتابوں کی اچھی فروخت کی اطلاع دی…
کاگوشیما کے گھر میں عورت کا قتل
کاگوشیما: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ ایک عورت کو کاگوشیما میں اپنے گھر میں مردہ پایا گیا جسے قتل کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق، مرنے والی عورت، جو 61 سالہ رئیکو بیپّو تھی، کو پڑوسیوں نے جمعرات کو…
33 فیصد جاپانیوں کے خیال میں شادی غیر اہم ہے: سروے
ٹوکیو: کالج جاؤ، نوکری ڈھونڈو، چھوکری سے ملو، اور شادی نہ کرو؟ ایک حالیہ سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ قریباً ایک تہائی جاپانی لوگوں کو شادی کرنے اور سیٹل ہونے میں کوئی مقصد نظر نہیں آتا۔ شادی جاپانی معاشرے…
چین میں جاپان مخالف مظاہروں میں تشدد پر 12 افراد کو سزا
بیجنگ: مغربی چین کے شہر زی آن میں عدالتوں نے جمعہ کو 12 افراد کو 10 برس تک قید کی سزا سنائی جنہوں نے ستمبر میں جاپان مخالف مظاہروں کی لہر کے دوران جاپانی برانڈ والی گاڑیوں اور ایک ڈرائیور…
چیبا کے سہولتی اسٹور میں خوراک میں سوئیاں گھسانے پر آدمی گرفتار
چیبا: ایک آدمی کو حراست میں لیا گیا ہے جس نے ایک سہولتی اسٹور پر بیکری کی اشیاء میں سوئیاں گھسائیں۔ ٹی وی آساہی نے جمعےکو بتایا، پولیس کے مطابق تومویا ناگاکی نامی اس 28 سالہ شخص کو اس وقت…
استاد نے 7 سالہ بچی کے منہ سے جراثیم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ٹیپ لگا دی
ٹوکیو: سانکےئی شمبن نے جمعرات کو کہا، اسکول کے ایک استاد نے ایک سات سالہ بچی کے منہ پر ڈکٹ ٹیپ لگا دی تاکہ وہ دوسرے طلباء کو جراثیم نہ پھیلا سکے۔ اخبار نے کہا، اس مرد استاد نے اس…
ٹوکیو کی سائیکیو لائن پر ٹرین کی نئی بوگیاں متعارف کروا دی گئیں
ٹوکیو: پڑوسی صوبے سائیتاما سے مسافروں کو ٹوکیو لانے والی سائیکیو لائن، جسے ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی (جے آر ایسٹ) چلاتی ہے، میٹروپولیٹن کے علاقے کی مصروف تین لائنوں میں سے ایک ہے۔ ہڈیاں پیس، حبس زدہ، جینے کی امنگ…
روس کی شمالی کوریا کے ایٹمی مذاکرات کار سے بات چیت کی تحسین
روسی سفارتکاروں نے جمعرات کو ایک اعلی سطحی شمالی کوریائی اہلکار کے ساتھ پانچ گھنٹے طویل بات چیت کی توصیف کی جو مہینوں کی کشیدگی کے بعد بند پڑے چھ فریقی ایٹمی مذاکرات کی دوبارہ بحالی کے لیے منعقد کی…
ٹوکیو میں ایلیمنٹری اسکول کے طلباء پر آدمی کا حملہ
ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے ٹوکیو کے ناریما وارڈ کی گلی میں ایلیمنٹری اسکول کے دو طلباء پر حملہ کیا۔ پولیس کے مطابق، یہ واقعہ جمعرات کو صبح 8…
فروخت کا ہدف پورا نہ کرنے پر عورت کو خرگوش کے کان پہننے پر مجبور کر دیا گیا
ٹوکیو: خبروں کے مطابق، ایک 61 سالہ جاپانی خاتون کو اپنا فروخت کا ہدف پورا نہ کرنے پر بطور سزا خرگوش کے کان پہننے پر مجبور کر دیا، اور اس کی تذلیل کرنے والی تصاویر کو تربیتی پروگراموں میں استعمال…
ٹیپکو نے ایٹمی سیفٹی کی حمایتی ملازم رکھ لی
ٹوکیو: شمال مشرقی جاپان میں ایٹمی مصیبت سے نبرد آزما یوٹیلیٹی کمپنی نے ایک برطانوی نژاد امریکی خاتون کو ایٹمی سیفٹی کی مہم کی نگرانی کے لیے ملازم رکھا ہے۔ لیڈی باربرا جج بطور وکیل، بینکار، امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج…
فوکوشیما کے آپریٹر کی مقامی حکام کی جانب سے سرزنش
فوکوشیما آپریٹر ٹیپکو کے باس نے پیر کو مقامی حکام سے ملاقات کی تاکہ دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر چلانے کے لیے ان کی آشیر واد لے سکیں، جیسا کہ اس معاملے میں ان کو نظر انداز…
ایبے کی اصطلاحات کا اگلا نشانہ 1 ٹریلین ین رکھنے والا جاپان کا پنشن فنڈ
ٹوکیو: جاپان کے سرکاری پنشن فنڈ میں آنے والے لوگ کم لاگت، کم منافع کے کلچر کے آثار نہیں بھول سکتے جسے وزیرِ اعظم اس ہفتے شروع کردہ اقدامات کے ذریعے بظاہر بدلنے کے لیے پر عزم نظر آتے ہیں۔…