کوبے: پولیس نے پیر کو کہا، کوبے کے ایک اسٹیشن پر ریل گاڑی کی ٹکر کے بعد ایک 10 سالہ بچی نازک حالت میں تھی۔ فُوجی نے اطلاع دی، بچی کو اتوار کو دوپہر 2:40 کے قریب ایک ٹرین نے…
Author: محمد شاکر عزیز
ہیروشیما میں آدمی نے دادا مار دیا، پھر خود کو مارنے کی کوشش
ہیروشیما: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 80 سالہ شخص اور اس کے سب سے بڑے بیٹے کو اتوار کو ہیگاشی ہیروشیما میں واقع ان کے گھر میں ایک عزیز نے چاقو کے وار کر کے گھائل کر دیا۔…
براڈ پِٹ، انجلینا جُولی جولائی کے اواخر میں جاپان آئیں گے
ٹوکیو: 49 سالہ امریکی اداکار براڈ پٹ اور ان کی ساتھی 38 سالہ انجلینا جولی جولائی کے اواخر میں جاپان کا دورہ کریں گے تاکہ براڈ پٹ کی نئی زومبی (زندہ مردہ) فلم “ورلڈ وار زی” کی مشہوری کر سکیں۔…
2012 کے دوران جاپان میں زمین کی قیمتیں 5 سال کی کم ترین شرح سے گریں
ٹوکیو: جنوری کو ختم ہونے والے برس کے دوران جاپان میں زمین کی اوسط قیمتیں 1.8 فیصد کم ہو گئیں تاہم گرنے کی شرح پانچ برسوں میں کم ترین تھی، جس سے یہ موقف نمایاں ہوتا ہے کہ مارکیٹ آہستہ…
ہنڈا آسیمو کو بطور خودمختار خود وضاحتی روبوٹ متعارف کروانے کے لیے مظاہرہ کرے گا
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو ایک مظاہرے کا اہتمام کرے گا تاکہ آسیمو کی بطور انسان نما روبوٹ صلاحیت کی جانچ کی جا سکے کہ وہ لوگوں سے بات چیت کرتے ہوئے اپنی خصوصیات کی آزادانہ طور پر وضاحت پیش کر…
ساتومی اشی ہارا کا ایک دن شادی کا ‘مشاقانہ انتظار’
ٹوکیو: 26 سالہ اداکارہ ساتومی اشی ہارا نے کہا وہ اس دن کی شدت سے منتظر ہیں جب وہ شادی کروائیں گی تاہم اعتراف کیا کہ ابھی ان کی زندگی میں کوئی خاص شخص نہیں ہے۔ اشی ہارا نے ان…
اشیبا نے صوبہ اوساکا میں اوسپرے کی تربیتی پروازوں کو خارج از امکان قرار دے دیا
لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیگیرو اشیبا نے ہفتے کو کہا کہ امریکی فوج کے لیے یاؤ، صوبہ اوساکا میں اوسپرے کی تربیتی مشقیں منعقد کرنا باعمل ثابت نہیں ہو گا۔ اس ماہ کے شروع میں اوساکا کے مئیر…
جاپان، جنوبی کوریا کے وزرائے خارجہ کی پہلی بات چیت کے لیے تیاری مکمل
ٹوکیو: جاپان کے وزیرِ خارجہ اس ہفتے ایک علاقائی اجتماع میں اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب کے ساتھ براہِ راست بات چیت کریں گے، جو نئی حکومتوں کے اقتدار میں آنے کے بعد دونوں ممالک میں پہلی وزارتی سطح کی…
گِنزا کا ماتسوزاکایا ڈیپارٹمنٹل اسٹور 88 برس بعد بند ہو رہا ہے
ٹوکیو: گِنزا کا ماتسوزاکایا ڈیپارٹمنٹل اسٹور امیر شاپنگ ایریا میں 88 برس کاروبار کرنے کے بعد اتوار کی رات بند ہو رہا ہے۔ آپریٹر جے فرنٹ ریٹیلنگ کو نے یہ اعلان پچھلے سال کے آخر پر کیا تھا۔ یہ اسٹور…
اپنے حمل سے ‘لا علم’ عورت نے بدرو میں بچے کو جنم دے دیا
ٹوکیو: فائر فائٹروں نے پچھلے ہفتے صوبہ اوکایاما میں ایک ہنگامی کال کا جواب دیا، جس میں کہا گیا تھا کہ ایک عورت نے گندی نالی جیسے ٹوائلٹ میں بچے کو جنم دیا ہے اور بچہ اندر گر گیا۔ ایسا…
پولیس کے آگے بھاگنے والی کار رہائشگاہ میں جا لگی، مسافر ہلاک
یاماگوچی: ایواکونی، صوبہ یاماگوچی میں اتوار کی صبح پولیس کی پٹرول کار کے آگے بھاگنے والی ایک کار حفاظتی جنگلا توڑتی ہوئی مکان کی دیوار میں جا لگی، جس سے ایک مسافر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، یہ تعاقب…
بچوں کو چاقو سے زخمی کرنے والا مشتبہ ایک ماہ قبل اسکول پر دیکھا گیا تھا
ٹوکیو: ایک آدمی، جس نے جمعہ کو مبینہ طور پر ایلمنٹری اسکول کے تین بچوں کو ان کے اسکول کے باہر حملے کا نشانہ بنایا تھا، کے بارے میں خیال ہے کہ وہ ایک ماہ قبل اسکول کے میدانوں میں…
سافٹ بینک کے سربراہ کا امریکی مارکیٹ میں سخت جد و جہد کا عہد
ٹوکیو: سافٹ بینک کے بانی ماسایوشی سون نے منافع بخش امریکی ٹیلی کمیونیکیشن مارکیٹ میں سخت جد و جہد اور آگے بڑھنے کا عہد کیا ہے جب حریف بولی کی لڑائی میں پیچھے ہٹ گیا، اور ان کے لیے اپنی…
کیشیدا جنوبی کوریائی، چینی ہم منصبوں سے ملیں گے: رپورٹ
ٹوکیو: ہفتے کی رپورٹ کے مطابق، جاپان کے وزیرِ خارجہ اگلے ہفتے ایک علاقائی اجتماع میں اپنے جنوبی کوریائی ہم منصب کے ساتھ رو برو بات چیت کریں گے، جو نئی حکومتوں کے اقتدار میں آنے کے بعد دونوں ممالک…
آفت سے ریلیف کے فنڈز ایٹمی پلانٹ چلانے والوں کو دے دئیے گئے
ٹوکیو: جاپانی اہلکاروں نے جمعے کو کہا، زلزلے، سونامی اور ایٹمی متاثرین کی مدد کے لیے ایک طرف رکھے گئے فنڈز بجلی ساز کمپنیوں کو الاٹ کر دئیے گئے ہیں، ایک ایسا اقدام جو اپنے گھر کھو دینے والے افراد…
کمزور انگریزی نے 2008 کے بحران کے دوران جاپانی بینکاروں کو بچایا: آسو
ٹوکیو: جاپان کے بینک 2008 کے قرضہ بحران سے زیادہ تر اس وجہ سے بچنے میں کامیاب رہے چونکہ سینئر ملازمین اتنی اچھی انگریزی نہیں بولتے تھے کہ مصیبت میں پھنس جاتے؛ یہ بات وزیرِ خزانہ تارو آسو نے کہی…
1 سالہ بچی کو 4 گھنٹے تک کار میں چھوڑ کر ماں پچینکو کھیلتی رہی
فوکوؤکا: شینگو، صوبہ فوکوؤکا میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ ایک 18 سالہ عورت اور اس کے 36 سالہ مرد دوست کو حراست میں لیا گیا ہے جب عورت کی ایک سالہ بچی کو چار گھنٹے تک کار میں…
نِسان کا ٹینیز کے پلانٹ پر روگ کار بنانے کے لیے 900 ملازمتوں کا اضافہ
نشی ویل، ٹینیز: نِسان اپنے ٹینیز کے پلانٹ پر روگ کراس اور ایس یو وی کاریں بنانے کے لیے 900 ملازمتوں کا اضافہ کر رہا ہے۔ جمعے کو ہونے والا ملازمتوں کا اعلان 800 بھرتیوں کے علاوہ ہے جو پچھلے…
ٹوکیو اسٹیشن کے ٹوائلٹ میں ہتھوڑے سے حملے میں آدمی زخمی
ایک 65 سالہ شخص کو جمعے کی شام ٹوکیو کے اسٹیشن پر ربڑ کا ہتھوڑا پکڑے ایک شخص نے حملے کا نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق، یہ حملہ بی 1 فلور کے ٹوائلٹ میں شام 6 بجے کے قریب پیش…
جاپان نے دنیا کے پہلے آئی پی ایس خلیاتِ ساق کے کلینیکل آزمائشوں کی منظوری دے دی
ٹوکیو، جاپان (اے ایف پی): اہلکاروں نے جمعرات کو کہا، جاپان نے دنیا کی پہلی کلینیکل آزمائشوں کی اجازت دی ہے جن میں مریض کے اپنے جسم سے بنائے گئے خلیاتِ ساق استعمال کیے جائیں گے، جس سے ایک معالجے…
جاپان کا وہیل شکار سائنس نہیں، ماہر گواہ کا عالمی عدالت میں بیان
دی ہیگ: ایک ماہر گواہ نے جمعرات کو ایک کیس، جو آسٹریلیا جاپان کے خلاف لایا ہے، میں عالمی عدالت کو بتایا، جاپان کی سالانہ 1000 کے قریب وہیل مچھلیاں پکڑنے اور مارنے کی مشق کو سائنس کے طور پر…
جاپان ریسٹوریشن پارٹی کی جانب سے جرات مندانہ انتخابی منشور کی رونمائی
ٹوکیو: نیپون اِشِن نو کائی (جاپان ریسٹوریشن پارٹی) نے جمعرات کو 21 جولائی کے ایوانِ بالا کے انتخاب کے لیے اپنے منشور کی رونمائی کی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو، جو ٹوکیو کے سابق گورنر شینتارو…