ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے ہفتے کو پولینڈ کے لیے روانگی اختیار کی جہاں وہ پیر کو شمالی آئرلینڈ میں گروپ ایٹ کے سربراہ اجلاس سے قبل وسطی یورپ میں اپنے ہم منصبوں سے ملاقات کریں گے۔ توقع ہے…
Author: محمد شاکر عزیز
امریکی میرینز نے اوسپرے طیارہ کامیابی سے جاپانی بحری جہاز پر اتار دیا
سان ڈیاگو: ایک امریکی میرین کارپس ایم وی 22 اوسپرے طیارے کو کیلیفورنیا کے ساحل پر کامیابی سے ایک جاپانی بحری جہاز پر اتار لیا گیا، جس کی پہلے کوئی مثال موجود نہیں۔ یہ طیارہ جمعے کو سان ڈیاگو سے…
وزارت نے ضمنی اثرات کے باعث مثانے/ تخم دان کی گردن کے سرطان کی ویکسین کی سفارش کرنا بند کر دی
ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے فیصلہ کیا ہے کہ 12 تا 16 برس کی لڑکیوں پر مثانے/ تخم دان کی گردن کے سرطان کی روک تھام کے لیے ایک نئی ویکسین لینے پر زور دینا عارضی طور پر…
پیچھا کرنے والے کو شکار کے دو رشتے داروں کی ہلاکت پر سزائے موت
ناگاساکی: ناگاساکی کی ضلعی عدالت نے جمعے کو ایک آدمی کو سزائے موت سنائی جس نے ایک عورت، جس کا وہ پیچھا کر رہا تھا، کی ماں اور نانی کو ہلاک کر دیا تھا۔ 28 سالہ گوتا تسوتسوئی، سکنہ کووانا،…
ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم شروع
ٹوکیو: 23 جون کو ٹوکیو میٹروپولیٹن اسمبلی کے انتخابات کے لیے انتخابی مہم جمعہ سے شروع ہو گئی جس میں تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنما اپنی پالیسیوں بارے وضاحت کے لیے گلیوں میں پہنچ گئے ہیں۔ یہ انتخاب، جس…
معاہدے کے باوجود امریکہ اوسپرے طیاروں کی رات گئے مشقیں کر رہا ہے
ٹوکیو: وزیرِ دفاع ایتسونوری اونودیرا نے جمعہ کو کہا کہ امریکی فوج اوکی ناوا میں رات 10 بجے کے بعد اوسپرے کی تربیتی مشقیں کر رہی ہے، اگرچہ جاپانی حکومت کے ساتھ ایسا نہ کرنے کا معاہدہ موجود ہے۔ 12…
مغربی جاپان میں لُو لگنے سے 195 ہسپتال میں داخل
ٹوکیو: آگ و آفات سے متعلق ایجنسی نے کہا کہ جمعے کو 195 لوگوں کو لُو لگنے سے ہسپتال میں داخل کروایا گیا جیسا کہ مغربی جاپان میں مسلسل تیسرے دن درجہ ہائے حرارت 30 کے عشرے کا نصف پار…
کابینہ نے اصلاحاتی منصوبے کی منظوری دے دی، کاروبار ریلیف کے منتظر
ٹوکیو: جیسے جیسے فیکٹری میں ان کے نئے ہائیڈرالک سلنڈرز کا ڈھیر لگ رہا ہے، فیکٹری مالک کازوشی نومورا کہتے ہیں کہ وہ جاپان کی معیشت کے دوبارہ ٹھوس بحالی کی جانب بڑھنے کے بارے میں پر امید ہیں۔ دو…
ٹوکیو کی کھلونا نمائش میں ٹیبلٹ، اسمارٹ فون مرکزِ نگاہ
ٹوکیو: جمعہ کو ٹوکیو کی ایک بڑی کھلونا نمائش میں اسمارٹ فون کے پرزوں سے بنا ایک کھلونا ہیلی کاپٹر سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا تھا، جہاں پروڈیوسروں کا ہدف بچے اور ‘دل کے بچے’ تھے۔ ٹیلی فون…
2012 میں پہاڑی علاقوں میں امداد کے واقعات کی تعداد سب سے زیادہ، این پی اے
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعرات کو کہا کہ پچھلے برس پورے ملک میں پہاڑی علاقوں میں امداد کے رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد 1988 تھی، جو ریکارڈ پر سب سے زیادہ ہے۔ ٹی بی ایس نے جمعہ کو کہا…
آدمی کو سابقہ بیوی پر حملے سے بار رکھنے میں ناکام ہونے والا پولیس اہلکار بحال رہے گا
کاناگاوا: کاناگاوا کے صوبائی محکمہ پولیس نے جمعہ کو کہا کہ وہ اپنے افسر کو بحال رکھیں گے جو ایک آدمی کو اپنی سابقہ بیوی کا گلہ کاٹنے سے باز رکھنے میں ناکام رہا تھا۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق،…
فوکوشیما کا امدادی اہلکار ٹوئٹر پر طنز پر تنقید کی زد میں
ٹوکیو: ایک سرکاری افسر، جسے جاپان کی ایٹمی آفت کے متاثرین کی مدد کا کام سونپا گیا تھا، نے ٹوئٹر پر بے ہودہ انداز میں طنز کرنے پر پھنس گیا، اور جمعرات کو استعفیٰ دینے کے مطالبات کا سامنا کر…
ماری یاگوچی کو ناروا معاشقے پر معافی مانگنی چاہیئے، وادا
ٹوکیو: مقبول تجربہ کار گلوکار آکیکو وادا نے اس ہفتے مارننگ میوزیم کی سابق گلوکارہ ماری یاگوچی کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا، اور کہا کہ 30 سالہ گلوکارہ کو اپنے مداحوں سے معافی مانگنی چاہیئے۔ یاگوچی نے…
ٹوکیو میں 24 گھنٹے بس سروس دسمبر سے شروع ہو گی
ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن حکومت دسمبر سے دارالحکومت میں 24 گھنٹے چلنے والی بس سروس آزمائشی بنیادوں پر شروع کرے گی۔ ٹوکیو کے گورنر ناؤکی اینوسے نے اپریل میں کہا تھا کہ میٹروپولیٹن حکومت روپّونگی اور شیبویا کے درمیان 24 گھنٹے…
اوباما، ایبے کی ٹیلی فون پر سلامتی، ٹی پی پی پر بات چیت
واشنگٹن (اے ایف پی): وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا، صدر باراک اوباما اور جاپانی وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے بدھ کو فون پر بات چیت کی، جبکہ چند ہی دن قبل ویک اینڈ پر امریکی رہنما نے چینی…
2 آدمیوں نے گھر میں گھس کر عورت کو باندھ دیا، چرایا کچھ بھی نہیں
ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس والے دو اشخاص کی تلاش میں ہیں جو زبردستی ایک عورت کے مکان میں گھس آئے تھے اور اسے باندھ کر خالی ہاتھ واپس چلے گئے۔ پولیس کے مطابق، بدھ کو دوپہر 2:45 کے قریب ایک…
ٹیپکو نے میڈیا کو فوکوشیما میں ایندھنی راڈ ہٹانے کا کام دکھایا
اوکوما، جاپان: جاپان کے ایٹمی بحران کے دو برس سے زیادہ گزر جانے کے باوجود ٹوٹی پھوٹی گاڑیاں، تڑی مڑی دھات اور دوسرا کاٹھ کباڑ اب بھی فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کے اردگرد بکھرا ہوا ہے۔ کچھ جگہوں پر…
پولیس کے کیبن میں کتے کے پاخانے سے بھرا پھٹنے والا بیگ رکھنے پر دو جاپانی نوجوان گرفتار
ٹوکیو: صوبہ آئچی میں پولیس کی جانب سے دو نوجوانوں کو حراست میں لیا گیا ہے جب انہوں نے کتوں کے فضلے سے بھرا اور جلتی آتش بازی والا ایک بیگ پولیس کیبن میں رکھ دیا، جس سے چھوٹے سے…
جاپان کے اقوامِ متحدہ میں سفیر دیگر سفیروں کو شٹ اپ کہن پر لعن طعن کی زد میں
ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے لیے جاپان کے انسانی حقوق کے ایلچی بدھ کو عہدہ چھوڑنے کے مطالبات کا سامنا کر رہے تھے جب ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ ساتھی سفیروں کو “شٹ اپ” کروانے کے لیے چلا رہے…
شنجوکو نے ستمبر سے گلی میں آوازے لگانے والوں پر پابندی کا منصوبہ بنا لیا
ٹوکیو: ٹوکیو کے شنجوکو وارڈ میں مقامی حکام نے بدھ کو کہا کہ وہ گلیوں میں آوازے لگانے والوں پر پابندی کے ایک منصوبے پر بحث مباحثہ کر رہے ہیں۔ ٹی وی آساہی کے مطابق، شنجوکو وارڈ کے مئیر ہیروکو…
جاپان کا اسلامی ممالک سے زیادہ سیاحوں کو کشش کرنے کا عزم
ٹوکیو: جاپانی حکومت اسلامی ممالک سے اور زیادہ سیاحوں کو کشش کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے؛ یہ بات اس نے 2013 کے لیے ایک وائٹ پیپر میں کہی۔ (اگرچہ شعبہ سیاحت خاصا ترقی یافتہ ہے) تاہم دوسرے ممالک کے…
جاپان، امریکہ نے جزیرہ واپس حاصل کرنے کی مشترکہ مشق شروع کر دی
ٹوکیو: جاپانی حکومت نے منگل کو کہا، جاپان اور امریکہ نے دور دراز کے جزائر واپس حاصل کرنے کی پریکٹس کے لیے مشترکہ فوجی شروع کر دی ہے، جیسا کہ ٹوکیو اور بیجنگ متنازع چٹانی جزائر پر ایک دوسرے کے…