ٹوکیو: جاپان کے سرکاری پنشن فنڈ، جو 111.9 ٹریلین ین کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا ذخیرہ مال ہے، نے 2006 کے بعد اپنی اثاثوں کی تفویض کے پروگرام میں بڑی تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے تاکہ وہ بازارِ…
Author: محمد شاکر عزیز
قانون سازوں کا جاپان کی جانب سے کرنسی میں مداخلت کے خلاف اوباما پر اقدامات پر زور
واشنگٹن: امریکی اراکینِ ایوان کی ایک اکثریت نے صدر اوباما پر زور دیا ہے کہ وہ جاپان جیسے ممالک کی جانب سے کرنسی میں مداخلت کے خلاف حرکت میں آئیں، اور کہا کہ ایسے شعبدے پوری عالمی معیشت میں خلل…
اوساکا میں پولیس سارجنٹ کی گرل فرینڈ پر حملے پر اہلکار گرفتار
اوساکا: ایک 28 سالہ پولیس والے کو اوساکا میں حراست میں لیا گیا ہے جس نے پولیس سارجنٹ کی گرل فرینڈ پر اس وقت حملہ کر دیا جب وہ ڈیٹ پر تھے۔ این ٹی وی نے ہفتے کو اطلاع دی،…
فُوجی پر چڑھنے کی فیس 7,000 ین ہو گی
ٹوکیو: ماؤنٹ فُوجی، جو جاپان کا سب سے اونچا اور سب سے زیادہ کوہ پیمائی والا پہاڑ ہے، کو حال ہی میں دنیا کے ثقافتی ورثے کا بے مول حصہ تسلیم کیا گیا ہے۔ (اس سلسلے میں ماحولیاتی اثرات پر…
اگر کیسینو کی قانون سازی ہو گئی تو جاپان پر اثرات بہت زیادہ
ٹوکیو: جاپانی قانون سازوں کے ایک گروہ کی جانب سے کیسینوز کو قانونی دائرے میں لانے کی ایک کوشش پورے ملک میں کیسینوز کی تعمیر کے لیے بڑے نام والی فرموں سے شراکت داریاں قائم کر دے گی؛ یہ بات…
ایبے نے 21 جولائی کو انتخابات کا اعلان کر دیا؛ ٹیکس اضافے میں تاخیر کا عندیہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے اتوار کو کہا کہ ایوانِ بالا کا چناؤ 21 جولائی کو ہو گا اور معیشت کمزور رہنے کی صورت میں اگلے برس شیڈول شدہ کنزمپشن ٹیکس میں اضافے میں تاخیر کا اشارہ بھی کیا۔…
11,000 بے گھر رہائشیوں نے ابھی ٹیپکو سے زرِ تلافی کے لیے کہنا ہے
ٹوکیو: صوبہ فوکوشیما کے قریباً 11,000 رہائشی، جو مارچ 2011 کے ایٹمی حادثے کے بعد بے گھر ہو گئے تھے، نے ابھی ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کو زرِ تلافی کے دعوے جمع کروانے ہیں۔…
پولیس کوبان کا دروازہ توڑ کر ڈنڈا چرا لیا گیا، پولیس والا سوتا رہ گیا
چیبا: چیبا میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ جمعہ کو علی الصبح ایک کوبان کا شیشے کا دروازہ توڑ کر پولیس کا ڈنڈا چرا لیا گیا۔ ٹی بی ایس نے اطلاع دی کہ کوبان، جو میدوری وارڈ میں کاماتوری…
امریکی قانون سازوں کا نیو جرسی میں ‘تسکین بخش عورتوں’ کی یادگار کا دورہ
نیویارک: امریکی قانون سازوں نے جمعہ کو “تسکین بخش عورتوں” کے لیے ملک کی اولین یادگار پر خراج تحسین پیش کیا، جنہیں دوسری جنگِ عظیم کے دوران جاپانی فوجیوں کو جنسی تسکین مہیا کرنے پر مجبور کیا گیا تھا، اور…
اکیہابارا میں مجنونانہ قتلِ عام کی 5 ویں برسی منائی گئی
ٹوکیو: ٹوکیو کے ضلع اکیہابارا میں ایک مجنونانہ قتلِ عام میں مرنے والے سات لوگوں کے اعزاء نے ہفتے کی صبح اس سانحے کی ساتویں برسی کے موقع پر جائے واردات پر دعا کی اور پھول رکھے۔ 8 جون، 2008…
جاپان میں امریکی فوج کا جنرل جنسی حملے کی تفتیش کے دوران معطل
واشنگٹن: فوج نے جمعے کو کہا، ایک دو ستاروں والا جنرل، جو جاپان میں امریکی افواج کی کمان کرتا ہے، کو اس کے فرائض سے معطل کر دیا گیا ہے چونکہ اس نے ایک جنسی حملے کے الزام کی اطلاع…
فرانس، جاپان مشترکہ طور پر فوجی ہارڈوئیر تیار کریں گے
ٹوکیو: جاپان اور فرانس کے لیڈران نے جمعے کو کہا، دونوں ممالک مل کر فوجی ہارڈوئیر کی تیاری کریں گے، جیسا کہ ٹوکیو مشرقی ایشیا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث اتحاد بڑھانے کی تلاش میں نظر آتا ہے۔ ایبے…
حکومت نے قومی سلامتی کونسل کے قیام کے لیے بل کو اوکے کر دیا
ٹوکیو: حکومت نے جمعہ کو قومی سلامتی کونسل قائم کرنے کی ایک قانون سازی کی منظوری دی، اور شمالی کوریائی میزائل دھمکیوں اور چین کے ساتھ علاقائی تنازع کے دوران وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی خارجہ پالیسی پر گرفت مضبوط…
وزارتِ تعلیم کالجوں کے داخلہ ٹیسٹ کے نظام میں تبدیلی کرے گی
ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی (میکسٹ) جاپان کے مرکزی ٹیسٹ سسٹم کو کھڈے لائن لگانے پر غور کر رہی ہے۔ نیشنل سنٹر ٹیسٹ برائے یونیورسٹی داخلہ جات جاپان کا امتحانات کا ایک معیاری سلسلہ…
پولیس کے آگے بھاگنے والی کار دوسری کار سے جا ٹکرائی، دوسرا ہلاک
چیبا:جمعہ کی صبح سودیگاؤرا، صوبہ چیبا میں پولیس کے آگے بھاگنے والی ایک کار دوسری گاڑی سے جا ٹکرائی، جس سے ایک عورت ہلاک ہو گئی۔ ٹی وی آساہی نے اطلاع دی کہ یہ تعاقب رات 12:15 کے قریب شروع…
‘ایبے نامکس’ جاپان میں بڑھوتری پیدا کرنے کا اکلوتا راستہ، وزیرِ اعظم
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے جمعرات کو کہا کہ انکی پالیسیاں دنیا کی تیسری بڑی معیشت کو ٹھیک کرنے کا “اکلوتا راستہ” ہیں، جبکہ چند ہی دن قبل آئی ایم ایف نے خبردار کیا تھا کہ یہ الٹی بھی…
جج نے 3 بُلی کرنے والے طلباء، والدین کو شکار بننے والے کو زرِ تلافی ادا کرنے کا حکم دے دیا
ٹوکیو: فوکوشیما کی ضلعی عدالت نے ایک 18 سالہ لڑکے کو ہرجانے کی وصولی کا حق دیا ہے جب اسے داتے شہر، صوبہ فوکوشیما میں اس کے اسکول میں بُلیئنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا۔ فُوجی ٹی وی نے جمعرات…
فوجتسو کی جانب سے زیادہ بیٹری والے اسمارٹ فون ایروز NX F-06E کی نقاب کشائی
ٹوکیو: فوجتسو جمعہ کو این ٹی ٹی ڈوکومو کی جانب سے اپنا ایروز NX F-06E اسمارٹ فون جاری کرے گا۔ اسمارٹ فون صارفین کو جن خصوصیات کی سب سے زیادہ تلاش رہتی ہے ان میں سے ایک زیادہ دیر تک…
فرانس کے صدر ہولاند ‘ایبے نامکس’ کا سبق لینے کے لیے جاپان روانہ
پیرس: علاقائی حریف چین کا دورہ کرنے کے چند ہی ہفتے بعد فرانسیسی صدر فرانکوئس ہولاند جمعرات کو جاپان پہنچ رہے ہیں، جس میں ایٹمی تعاون اور ایوی ایشن کے شعبے میں معاہدے کرنے کی امید ہے۔ وہ “ایبے نامکس”،…
کامیڈین ایگاشیرا 2:50 ایونٹ میں اپنی پینٹ اتارنے پر مشکل میں
ٹوکیو: کامیڈین ایگاشیرا 2:50، جو اپنی بازاری قسم کی بیہودہ حرکات کے لیے مشہور ہے، پولیس کے مسئلے میں پڑ گیا ہے جب اس نے 25 مئی کو ٹوکیو کے شنجوکو میں ایک ڈی وی ڈی کے اجراء کے موقع…
سابق یاکوزا رکن 16 سال قبل ارتکاب کردہ قتل پر زیرِ حراست
کوبے: پولیس نے جمعرات کو کہا، یاماگوچی گومی مجرم تنظیم کے ایک رکن کو 16 برس مفرور رہنے کے بعد حراست میں لیا گیا ہے جو 1997 میں کوبے میں ارتکاب شدہ دوہرے قتل کے مقدمے میں مطلوب تھا۔ ٹی…
فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر آلودہ پانی کا ایک اور رساؤ دریافت
ٹوکیو: کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے کہا کہ اس نے بدھ کو تابکار پانی کا ایک اور رساؤ دریافت کیا ہے، جس سے یوٹیلیٹی پر اس مسئلے کے تدارک کے لیے دباؤ میں اضافہ ہوا ہے…