Author: محمد شاکر عزیز

خریداری کے برتاؤ کا تجزیاتی نظام آپ کی پسند جاننا چاہتا ہے

ٹوکیو: ایک مارکیٹنگ تجزیاتی ٹول، جو فوجتسو کی جانب سے تیار کیا جا رہا ہے، ٹیکنالوجی استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی حرکات و سکنات کو سمجھنے کی کوشش کرتا ہے۔ فوجتسو کے ترجمان کے مطابق، یہ نظام کائنکٹ (مائیکروسافٹ کی…

غیر لائسنس شدہ ڈرائیور کار ٹکرا کر بھاگ گیا، لڑکی بے ہوش چھوڑ گیا

شیزوؤکا: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے نامازو، صوبہ شیزوؤکا میں ایک آدمی اور نوجوان کو حراست میں لیا ہے، جب ایک کار کے تصادم کے بعد نو عمر لڑکی کو نازک حالت میں چھوڑ دیا گیا۔ پولیس…

اقوام متحدہ کا ایٹمی حادثے کا شکار ہونے والوں کی مدد پر زور

ٹوکیو: اقوامِ متحدہ کے ایک ماہر، جنہوں نے 2011 کی ایٹمی بجلی گھر کی آفت کے بعد حالات پر تحقیق کی، کا کہنا ہے کہ حکومت اور مرکز چلانے والی کمپنی کو اس مصیبت کا شکار ہونے والوں کی مدد…

توکائی مورا میں تجربہ گاہ کے حادثے میں 30 محقق متاثر ہوئے: ایجنسی

ٹوکیو: اہلکاروں نے پیر کو کہا، پچھلے ویک اینڈ پر جاپان کی ایک ایٹمی تجربہ گاہ میں ایک حادثے کے نتیجے میں نچلے درجے کی تابکاری کی زد میں آنے والے محققین کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ…

ہاشمیوتو کی امریکی فوجیوں پر تبصرے پر معذرت، ‘تسکین بخش’ عورتوں پر کلمات پر کوئی معذرت نہیں کی

ٹوکیو: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے پیر کو اپنے تبصرے پر معذرت کی کہ امریکی فوجیوں کو بالغ تفریحی کاروبار (مساج سینٹر وغیرہ) کی سرپرستی کرنی چاہیئے، تاہم انہوں نے دوسری جنگِ عظیم کے دوران جانب کے جنسی غلاموں…

ہاشیموتو پیر کو نیوز کانفرنس میں امریکہ سے معذرت کریں گے

ٹوکیو: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو — جنہوں نے خیال ظاہر کر کے، کہ امریکی فوجی اوکی ناوا میں اپنی پرتشدد سوچوں سے نجات پانے کے لیے چکلوں کا رخ کرتے ہیں، امریکی غضب کو آواز دے لی تھی —…

پیناسانک نے روشنی کے لیے دنیا کی اعلی ترین کارکردگی والی او ایل ای ڈی تیار کر لی

اوساکا: پیناسانک کارپوریشن نے روشنی خارج کرنے والی ایک سفید نامیاتی ڈائیوڈ (او ایل ای ڈی) تیار کی ہے جو دنیا کی اعلی ترین تابانی کی کارکردگی یعنی 114 ایل ایم فی واٹ (تابانی خارج کرنے والا رقبہ فی سینٹی…

ایبے نے میانمار کے لیے امداد اور قرضے کے بڑے پیکج سے پردہ اٹھا دیا

نائے پیڈا، میانمار: جاپان نے اتوار کو میانمار کے لیے ترقیاتی امداد اور قرضے کے پیکج کا اعلان کیا جو اربوں ڈالر کے مساوی ہے جیسا کہ وہ تیزی سے بدلتی قوم کے ساتھ اپنے تجارتی تعلقات بہتر کر رہا…

مصیبت زدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو عملہ روکے رکھنے میں مشکلات کا سامنا

ٹوکیو: مصیبت زدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو مستحکم حالت میں رکھنے کے لیے ہزاروں افراد کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ پلانٹ آپریٹر کو کافی کارکن ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہے، ایک ایسا رجحان جو…

یوکوسوکا میں امریکی ملازم اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک

ٹوکیو: یوسوکوسکا، صوبہ کاناگاوا میں اتوار کی صبح ایک امریکی ملازم چھ منزلہ اپارٹمنٹ کی عمارت سے گھر کر ہلاک ہو گیا۔ پولیس کے مطابق، 24 سالہ پیٹی آفیسر درجہ دوم عمارت کی ساتویں منزل پر رہتا تھا تاہم جب…

کسانوں نے فوکوشیما کے تباہ حال مرکز کے نزدیک چاولوں کی بوائی بحال کر دی

ٹوکیو: کسانوں نے جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر سے صرف 15 کلومیٹر کے فاصلے پر منڈی کے لیے چاولوں کی بوائی شروع کر دی۔ یہ مارچ 2011 کی زلزلے و سونامی کی آفت کے بعد پہلا…

تمام جاپانی شہریوں کو شناختی نمبر جاری ہوں گے

ٹوکیو: جنوری 2016 سے تمام جاپانی شہریوں کو 12 ہندسوں پر مشتمل شناختی نمبر جاری ہوں گے جب دائت نے جمعے کو ایک قانون پاس کیا۔ نام نہاد “میرا نمبر” نامی بل ٹیکس اور سوشل سیکیورٹی ادائیگیوں کے طریقہ ہائے…

امریکی سینیٹر کا سافٹ بینک اسپرنٹ معاہدے سے قبل احتیاط پر زور

نیویارک: امریکی سینیٹر چارلس سکومر نے نگران اداروں پر زور دیا کہ جاپانی کمپنی سافٹ بینک کی جانب سے امریکہ میں نمبر 3 سیل فون کیرئیر کمپنی اسپرنٹ نیکسٹل کی مجوزہ خریداری کے معاہدے کا معائنہ کرتے ہوئے “انتہائی احتیاط…

ہاشیموتو کو ملاقات کی منسوخی پر افسوس؛ امریکہ سے معذرت کرنا چاہتے ہیں

اوساکا: اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو نے جمعہ کو دوسری جنگِ عظیم کے دوران فوجی چکلوں میں زبردستی جھونکی جانے والی عورتوں سے معذرت کی جب ان کے تبصروں، کہ یہ ایک فوجی ضرورت تھی، نے غم و غصہ پیدا…

ناریتا کے ہوائی اڈے پر کیمرہ چرانے والا کینیڈی شخص گرفتار

چیبا: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ انہوں نے ایک 52 سالہ شخص کو ناریتا کے ہوائی اڈے پر دوکان سے چوری کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ چیبا کی صوبائی پولیس کے مطابق، یہ شخص، جو کینیڈی شہری ہے، جمعرات…

جاپان کے زمانہ جنگ کے چکلے غلط تھے، 91 سالہ سابق فوجی

ساگامی ہارا: جب ماسایوشی ماتسوموتو نے 1943 میں جاپانی فوج میں شمولیت اختیار کی اور انہیں بطور طبی کارکن مقبوضہ چین بھیجا گیا، تو ان کے خیال میں وہ ایشیا کو مغربی سامراج کے پنجے سے آزاد کروانے کے لیے…

توکائی مورا کی تجربہ گاہ میں 4 محقق تابکاری کی زد میں آ گئے

ٹوکیو: اہلکاروں نے ہفتے کو بتایا، اس ہفتے ایٹمی طبیعیات کی ایک تجربہ گاہ میں چار محققین حادثاتی طور پر تابکاری کی زد میں آ گئے۔ جاپان کی ایٹمی توانائی ایجنسی (جے اے ای اے) نے کہا، یہ حادثہ جمعرات…

بھوت وزیرِ اعظم کو سرکاری رہائشگاہ سے باہر رہنے پر مجبور نہیں کر رہے، حکومت کا وضاحتی بیان

ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے کی کابینہ نے جمعے کو باضابطہ طور پر مہینوں پرانی افواہوں کی تردید کی کہ وزیر اعظم سرکاری رہائشگاہ میں اس لیے منتقل نہیں ہوئے چونکہ خوف تھا کہ محل آسیب زدہ ہے۔ ایبے نے…

ٹوکیو کے تعلیمی بورڈ نے جسمانی سزا کا استعمال کرنے والے اسکولوں کے نام شائع کر دئیے

ٹوکیو: تعلیمی بورڈ نے دارالحکومت میں کچھ اسکولوں کے نام جاری کیے ہیں جہاں جسمانی سزا کے استعمال کی اطلاع دی گئی تھی۔ ٹی بی ایس نے جمعہ کو اطلاع دی، بورڈ کی فہرست کے مطابق، ٹوکیو میٹروپولیٹن کے علاقے…

کوریائی ‘تسکین بخش عورتوں’ نے ہاشیموتو کے ساتھ ملاقات منسوخ کر دی

اوساکا: دو عمر رسیدہ جنوبی کوریائی خواتین جنہیں جاپانی فوج کے زمانہ جنگ کے چکلوں میں کام کرنے پر مجبور کیا گیا، نے جمعہ کو اوساکا کے مئیر تورو ہاشیموتو کے ساتھ اپنی ملاقات اچانک منسوخ کر دی جب انہوں…