ٹوکیو: چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا اپوزیشن کی جانب سے عتاب کی زد میں آ گئے جب انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کو اپنا طے شدہ راکٹ لانچ کرنے کے لیے “کوئی وقت ضائع نہیں کرنا” چاہیئے تاکہ وہ…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
امریکہ نے ایرانی پابندیوں سے استثنا میں توسیع دے دی
واشنگٹن: امریکہ نے جمعہ کو چین، بھارت اور سات دوسرے ممالک کو اقوام اسلامی جمہوریہ سے تیل کی خریداری میں کمی کے بدلے ایران پر پابندیوں سے 180 دنوں کا استثنا دیا۔ صدر باراک اوباما کی انتظامیہ نے اب ایران…
ایل ڈی پی کی انتخابات میں 257 سے 306 تک نشستیں جیتنے کی پیشن گوئی
ٹوکیو: ایسا لگ رہا ہے کہ مرکزی اپوزیشن جماعت لبرل ڈیموکریٹک پارٹی (ایل ڈی پی) 16 دسمبر کے پارلیمانی انتخاب میں اپنے بل بوتے پر ہی ٹھوس اکثریت جیت لے گی اور 2009 کے بعد اقتدار میں واپس آ جائے…
امریکہ، جاپان، جنوبی کوریا شمالی کوریا کی جانب سے راکٹ داغنے پر اقوامِ متحدہ کے اقدام کے خواہاں
واشنگٹن: اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بدھ کو کہا، امریکہ اور کلیدی ایشیائی اتحادیوں نے اتفاق کیا ہے کہ اگر شمالی کوریا اس ماہ طویل فاصلے تک مار والا راکٹ داغتا ہے تو اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل سے اقدام کا مطالبہ…
نودا، ایبے نے فوکوشیما سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
ایواکی: جاپان کی انتخابی مہم منگل سے شروع ہو گئی جب دو سب سے بڑی جماعتوں کے رہنماؤں نے فوکوشیما سے اس کا آغاز کیا، جس سے ایسا لگ رہا ہے کہ آئندہ انتخاب میں پچھلے سال کی ایٹمی آفت…
چین کی سین کاکو تنازع پر امریکی بل میں ترمیم کی مخالفت
بیجنگ: چین نے منگل کو امریکہ جاپان سلامتی معاہدے کو “سرد جنگ کی مصنوعہ” قرار دیا جب واشنگٹن نے چین کے ساتھ سین کاکو جزائر، جنہیں چینی میں دیاؤ یو کہا جاتا ہے، پر جاپان کے علاقائی تنازع میں جاپان…
ایل ڈی پی کی سکڑتی سبقت بعد از انتخاب انتشار کی جانب اشارہ
ٹوکیو: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کی سبقت 16 دسمبر کے الیکشن سے قبل عوامی رائے شماریوں میں سکڑ گئی ہے، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ قدامت پسند پارٹی اور اس کی ساتھی پارٹی کو اکثریت کے حصول کے لیے…
سونامی زدہ علاقے کے ووٹر الیکشن نزدیک آنے پر مایوسی کا شکار
ایواکی/ کامائیشی: مارچ 2011 کے زلزلے کے بعد جاپان کے پہلے قومی انتخاب سے دو ہفتے قبل کوئی بھی امیدوار ان لوگوں کے دل، اور ووٹ نہیں جیت سکا ہے جو آفت سے بری طرح متاثر ہوئے تھے – جبکہ…
ایبے نے لہجہ نرم کر لیا تاہم بی او جے پر دباؤ برقرار
ٹوکیو: اپوزیشن لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے لیڈر شینزو ایبے نے ہفتے کو کہا کہ وہ یہ بات بینک آف جاپان پر چھوڑ دیں گے کہ وہ اپنے پالیسی مقاصد کیسے حاصل کرتا ہے، اور اسطرح اپنے پچھلے مطالبات کو نرم…
ایبے نے جزیروں کے تنازع میں ‘سفارتی ناکامیوں’ پر حکومت کے پرخچے اڑا دئیے
ٹوکیو: جاپان کے اگلے وزیر اعظم کے لیے متوقع ترین امیدوار، شینزو ایبے نے اپنے ہمسائیوں کے ساتھ علاقائی تنازعات میں “سفارتی شکست” پر جمعہ کو حکومت پر تنقید کے کوڑے برسائے۔ عقاب صفت 58 سالہ ایبے نے الزام لگایا…
ہاشیموتو نے سیاسی مہم کے دوران ٹویٹنگ بند کرنے سے انکار کر دیا
ٹوکیو: اوساکا کے گورنر تورو ہاشیموتو نے عام انتخابات کی پوری مہم کے دوران ٹوئٹر استعمال کرنا جاری رکھنے کی قسم کھائی ہے، اگرچہ کسی بھی قسم کی انٹرنیٹ مہم چلانے پر سخت پابندی موجود ہے۔ جاپانی انتخابی قانون کے…
نودا کا دورہ پوٹن کی صحت کی وجہ سے منسوخ نہیں، کریملن کی تردید
ماسکو: روسی صدر کے ایک ترجمان نے جمعہ کو ایسی خبروں، کہ کریملن نے جاپانی وزیر اعظم کے ساتھ آئندہ مذاکرات کو منسوخ کر دیا ہے، کے جواب میں کہا، روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی صحت ان کے کام یا…
ٹوکیو کے اجلاس میں ‘شام کے دوستوں’ کا اسد پر دباؤ میں اضافے کا فیصلہ
ٹوکیو: 60 ممالک سے آنے والے سفارتکاروں نے جمعہ کو ٹوکیو میں اتفاق کیا کہ بشار الاسد کی آمرانہ حکومت پر دباؤ میں اضافہ کیا جائے اور بین الاقوامی برادری پر زور دیا کہ وہ شام میں بزور قوت تبدیلی…
اشی ہارا ہاشیموتو کی پارٹی بڑے دفاعی اخراجات کی خواہاں
ٹوکیو: جاپان ریسٹوریشن پارٹی، جو 16 نومبر کے انتخاب میں قابلِ مقابلہ طاقت بننے کی امید کر رہی ہے، نے جمعرات کو مطالبہ کیا کہ قومی مفادات کے تحفظ کے لیے مزید دفاعی اخراجات کیے جائیں اور کارپوریٹ و انکم…
ٹوکیو گورنر کے انتخاب کے لیے سیاسی مہم شروع
ٹوکیو: 16 دسمبر کو ہونے والے ٹوکیو کے گورنر کے انتخاب کے لیے باضابطہ سیاسی مہم جمعرات سے شروع ہو گئی جس میں آٹھ امیدوار شینارو اشی ہارا کی جگہ لینے کے لیے لڑ رہے ہیں، جنہوں نے پچھلے ماہ…
یورپی یونین جاپان کے ساتھ تجارتی مذاکرات کی تیاری میں
برسلز/ ٹوکیو: برطانیہ فرانس اور اطالیہ کو قائل کرنے کی کوشش کر رہا ہے تاکہ وہ یورپی یونین کے ساتھ آزاد تجارتی علاقہ قائم کرنے کے لیے جاپان کے ساتھ مذاکرات پر راضی ہو جائیں، اگرچہ خدشات موجود ہیں کہ…
جاپان کے ایٹمی توانائی مخالف گروپوں میں انتخاب سے قبل اتحاد
ٹوکیو: بدھ کو ایٹمی توانائی مخالف جماعتیں ایک نئی سیاسی گروہ بندی کی جانب متحد ہو رہی تھیں، جیسا کہ اگلے ماہ قومی انتخابات سے قبل ملک کا منتشر انتخابی منظر نامہ تبدیل ہو رہا ہے۔ حال ہی میں ابھرنے…
جاپان، شمالی کوریا کے اہلکار دوبارہ بیجنگ میں ملاقات کریں گے
ٹوکیو: شاذ و نادر ہی ہونے والی اس ماہ کے شروع کی بات چیت کے بعد، سینئر جاپانی اور شمالی کوریائی سفارتکار دسمبر کو بیجنگ میں دوبارہ ملیں گے۔ چیف کیبنٹ سیکرٹری اوسامو فوجیمورا نے بدھ کو کہا، بات چیت…
کینڈنرین کے چیف نے ایبے کے بینک آف جاپان بارے منصوبے کو ‘عاقبت نااندیش’ قرار دے دیا
ٹوکیو: جاپان کے وزارتِ عظمی کے صفِ اول کے امیدوار کی جانب سے مرکزی بینک کو حکومتی بانڈز خریدنے پر مجبور کرنے کے منصوبوں کو ایک بڑی کاروباری لابی کے سربراہ نے “ناعاقبت اندیشانہ” کہہ کر تنقید کا نشانہ بنایا…
شیگا کی گورنر ایک اور سیاسی جماعت کھڑی کرنے جا رہی ہیں
شیگا: صوبہ شیگا کی گورنر یوکیکو کادا نے پیر کو کہا کہ وہ ایٹمی توانائی مخالف پلیٹ فارم رکھنے والی ایک نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور کر رہی ہیں۔ یہ جاپانی سیاست میں 17 ویں سیاسی جماعت بن جائے…
بینک آف جاپان میں نرمی کے اقدامات پر اختلافات میں اضافہ، سیاسی بحث میں گرما گرمی
ٹوکیو/ ناگویا: بینک آف جاپان کے اندر اختلاف رائے کا عمل پیر کو سامنے آگیا، جب اس کے بورڈ کے نئے آنے والے اراکین نے انتہائی نرمی کی پالیسی کے عہد کو مضبوط کرنے پر زور دیا، جبکہ اگلے ماہ…
نودا، ایل ڈی پی چیف ایبے میں زری پالیسی پر ٹکراؤ
ٹوکیو: وزیر اعظم یوشیکو نودا نے اگلے ماہ کے انتخابات کے صفِ اول کے امیدوار (ایبے) کے دلائل کو رد کرتے ہوئے اتوار کو کہا کہ اپوزیشن کی جانب سے دیرینہ تفریطِ زر سے نمٹنے کے لیے نرمی کے جارحانہ…