اخبار: هوکائیدوں میں پولیس نے ایک سترھ ساله لڑکے کو گرفتار کیا هے ، اس پر الزام ہو که وھ جرائیم کی غلط رپوٹنگ کرکے کار سرکار میں مداخلت کا مرتکب هوا هے اشیبیتسو پولیس اسٹیشن نے اس لڑکے سے…
Category: سیاست
Urdu news Japan , News about Japan in urdu.
جاپان کی لوکل سیاست کی خبریں، پاک کمیونٹی کے نودولتیے سیاستدانوں سے دیگر
برصغیر پاک ہند سے پھیلنے والا بکٹیریا جاپان بھی پہنچ کیا
اخبار: نئی قسم کا بکٹیریا این ڈی ایم ون نامی بکٹیریا جس پر که موجودھ زمانے کی تقریبًا ساری جرائم کش ادویات بے اثر ثابت هوئی هیں ، اس کا ایک کیس توچگی کین کے یونیورسٹی ہسپتال دوکیو دائی گاکو…
پاکستان کی مدد کے لیے جاپانی فوجیوں کی روانگی
اخبار:جاپان کے حکومتی ترجمان نے بتایا ہے که پاکستان میں فلڈ کے متاثرین کی مدد کے لیے پچاس فوجیوں کا ایک گروپ هیلی کاپڑوں کے ساتھ ہفتے کے روز پاکستان کے لیے روانہ هو گیا هے، جاپانی فوج کا یه…
آئیچي کین کی ہر دل عزیر شخصیت ، شہزاد بھٹی حادثے کا شکار
آئیچي کین کے شہزاد بھٹی رائل ٹریڈنگ والے دو دن پہلے بارش میں پاؤں پھسلنے سے نالی میں پاؤں گر گيا جہاں ان کی ٹانگ کی ہنسلی کی هڈی ٹوٹ گئی هے ، شہزاد بھٹی کا اج اپریشن تھا اور…
شمالی کوریا کو یونبو ایکسپورٹ کرنے پر دو جاپانی لوگ گرفتار
اس پاور شاور کو مبینه طور پر میزائیل لنچ پیڈ کے طور پر استعمال کیا جاسکتا ہے
فکوکا اور کماموتو پولیس کے مشترکه اپریشن میں جن کو گرفتار کیا کيا هے ان کے نام هیں
ولی عہد جاپان ، سویڈن کے دورے سے واپس پہنچ گئے هیں
ولی عہد شہزادی ، وکٹوریا کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے گئے تھے
نیہون سیٹل کارپوریشن ، پاور جنریشن سسٹم کو اپ گریڈ کرئے گی
کمپنی کے مطابق اس پروجیکٹ پر کوئی ٨٠ بلین ین کی لاگت آئے گی
ہرن کو تیر کمان سے شکار کرنے پر ایک شخص کو چھ ماھ کی سزائے قید
اخبار: نارا کی ضلعی عدالت نے ایک ٤٠ ساله شتری کو چھ ماھ کی سزائے قید سنائی ہے مجرم نے مارچ کے مہینے ميیں ایک جنگلی هرن کو تیر مار کر مجروع کردیا تھا ،جو هرن بعد میں مردھ پایا…
ہایا بوسا ، خلائی کیپسول سات سال کی خلانوردی کے بعد واپس
اخبار جاپان کا هایا بوسا نامی مشن جو که خلا میں سے خلا کے زرات اکٹھے کرکے لانے کے لیے بھیجا گیا تھا اپنے سات سال کے سفر کو مکمل کرکے سوموار کے روز اسٹریلیا میں اتر گیا هے اس…
نصف کے قریب ایٹمی ری ایکٹروں میں مسائل هو سکتے هیں جن کی انسپکشن کی ضرورت ہے
اخبار: جاپان کے کاروباری ایٹمی ری ایکٹروں کی نصف کے قریب تعداد کسی نه کسی نقص کی شکار هوئی هے ، جن کی صحیع نشاندھی کے لیے ان کی انسپکشن کی ضرورت ہے ،٢٠٠٩ کے مالی سال کے ڈیٹا کو…
جاپان کی وھیل کے تحقیقی شکار کی حمایت حاصل کرنے کے لیے رشوت
اخبار: برطانیه کے اخبار سنڈے میگزین کی ایک تحقیق کے مطابق جاپان نے وهیل مچھلی کے شکار( جوکه جاپانی تحقیق مقاصد کے لیے کرتا هے ) کو جاری رکھنے کے لیے ووٹ حاصل کرنے کے لیے غریب ممالک کو رشوت…
شنگہائی ایکسپو میں جاپان کا ہفته شروع هو گیا
اخبار:شنگائی کے بین القوامی میلے شنگہائی ایکسپو میں ہفتے کے روز سے جاپان کا ہفتہ شورع هو گیا ہے ،یهاں جاپان متعلق کاروباری ، روایتی ، تکنیکی اور کئی رنگارنگ پروگراموں کا ایک سلسه دیکھایا جائے گا ، جہاں چینی…
ویت نام اور جاپان کا ایٹمی جنریشن کے لیے باہمی تعاون پر اتفاق
اخبار: وزیر خارجه اوجادا کاتسیا اور ان کے ہم عہدھ ویت نامی وزیر خارجه کھیم پام گیا بدھ کے روز ایک ٹیلی فونک رابطے میں ایک دوسرے کے ساتھ ساؤتھ ایسٹ ایشن ممالک میں ایٹمی معاملات ميں تعاون کے ایک…
ہنڈا کمپنی نئے کام کرنے والے بھرتی کرئے گی
اخبار: ہنڈا کمپنی نے دوبارھ مزدور بھرتی کرنے شروع کردئے هیں ٢٠٠٨ کے فنانس کرائیسس کے بعد یه پہلی بار هوا ہے ، یه مزدور سائیتاما کین کے سایام پلانٹ کے لیے بھرتی کیے جائیں گے ، کمپنی نے اپریل…
ہم خیال لوگوں کی ایک مجلس کا حال بقلم شاہد مجید
یاشیو : رپورٹ ۔شاہد مجید سائتاما پریفیکچر کے شہر یاشیو میں واقع مشہور پاکستانی ریسٹورنٹ الکرم میں مشہور(؟؟) کالم نگار ظہیر دانش کی میزبانی میں ہم خیال دوستوں کے اعزاز میں ایک شاندار ضیافت کا اہتمام کیا گیا۔ ہم خیال…
کالی کھانسی کی بیماری ، بچوں کی نسبت بڑوں کی شرح میں اضافه
کالی کھانسی کی بیماری ، بچوں کی نسبت بڑوں کی شرح میں اضافه اخبار : کالی کھانسی جو که بچوں کی بیماری سمجھی جاتی ہے اس بیماری میں مبتلا بڑوں کی تعداد میں پچھلی ایک دھائی میں بڑی تیزی سے…
جاپان میں وزیر اعظم یوکیو ہاتو یاما کے استعفی کے دو دن بعد ناوتو کان ملک کے نئے وزیر اعظم منتخب کر لیے گئے
اخبار:کان ساں اس سے پہلے وزیر خزانہ کے فرائض انجام دے رہے تھے، انہیں ملک کی حکمران جماعت ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا لیڈر منتخب کیا، کان ساں نے نے جاپان کی تعمیر نو کا عزم ظاهر کیا ہے ،تریسٹھ سالہ…
منه اور کھر کی بیماری ، میازاکی کین کے کچھ علاقے محفوظ قرار پائے هیں
اخبار: میازاکی کین کے حکومتی اهلکاروں نے بتایا هے که تحقیاقت کے دوران میازاکی کے شهو اے بیس مين جانوروں مین منه اور کھر کی بیماری کا وائرس نہیں ملا هے ، کین کے مرکزی علاقوں میں ٹیسٹ کرنے پر جانوروں…
ڈی پی جے نیا لیڈر چنے گی ، هاتو یاما کے استعفی کے بعد کی صورت حال
اخبار:بدھ کے روز جاپانی وزیر اعظم هاتو یاما کے استعفی کے بعد حکوتی پارٹی ڈیموکریٹک پارٹی اف جاپاناپنا نیا لیڈر چنے گی ، جوکه جاپان کا اگلا وزیر اعظم هو سکتا ہے ، ٦٣ ساله فنانس منسٹر کان ناوتو اس…
لندن میں ہیپر جاپان ٢٠١٠ کا ایونٹ، اکتوبر میں انعقاد
اخبار: جاپان ک پوپ کلچر کے متعلق ایک بڑے ایونٹ کا لندن میں انعقاد کیا جارھا ہے ، یه ایونٹ برطانیہ کے دارحکومت لندن میں ایک سے تین اکتوبر کو هو گا اس ایونٹ کی انٹر نیٹ سائیٹ ١٤ مئی کو…
وزیر اعظم کا استعفی ، اپوزیشن کا انتخابات کے لیے مطالبه
نیٹ سورس:جیسا که تجزیه نگاروں ميں توقع کی جارهی تھی ، جاپان کے وزیر اعظم جناب ھاتو یاما نے استفعی دینے کا فیصله کر لیا ہے، اور اس ساتھ هی اپوزیشن پارٹی لبرل ڈیموکریٹک پارٹی نے جنرل الیکشن کا مطالبه…
گیاریوں کی تقریب ، لنگر ،سائتاما کن ،یاشیو
یا شیو : رپو ر ٹ شا ھد مجید سا ئتما کنِ کے شہر یا شیو میں واقع غو ثیہ مسجد میں گیارھویں شریف کے ختم کے سلسلہ میں تقریب منقعد ہو ئی ، گیا رھویں شریف کے ختم کا…