Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

کریڈٹ کارڈ کمپنی جے اے سی سی ایس نے گینگز کو روپیہ قرض دینے کا اعتراف کر لیا

ٹوکیو: ایک بڑی جاپانی کریڈٹ کارڈ کمپنی نے بدھ کو کہا اس نے یاکوزا بدمعاشوں کو روپیہ قرض دیا تھا، ایک بڑھتا ہوا اسکینڈل جو ملک بھر کے بینکاری نظام کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ جے اے سی…

وہیلنگ مخالف کارکن واٹسن کا امریکی عدالت میں بیان: ‘ہم بحری قزاق نہیں’

سیاٹل: ایک مفرور کارکن، جو انٹارکٹکا میں جاپانی وہیلنگ جہازوں پر حملے کے لیے مشہور ہے، نے بدھ کو امریکی کورٹ آف اپیل میں بیان دیتے ہوئے اصرار کیا “ہم بحری قزاق نہیں” جیسا کہ عدالت غور کر رہی ہے…

جاپان کوسٹ گارڈ نے مرجان کی ماہی گیری کرنے والی چینی کشتی کا کپتان حراست میں لے لیا

ٹوکیو: کوسٹ گارڈ نے کہا، مرجان کی ماہی گیر ایک چینی کشتی کے کپتان کو منگل کو جاپان کے خصوصی اقتصادی زون میں ماہی گیری کرنے کے شبہے میں حراست میں لیا گیا۔ کوسٹ گارڈ نے اضافہ کیا، کپتان نے…

طالبعلم کو دریا میں دھکا دینے والا نوجوان قتل کے الزام میں گرفتار

اوساکا: پولیس نے منگل کو ایک 17 سالہ نوجوان پر قتل کا الزام عائد کیا جب اس نے ساکائی، اوساکا میں بظاہر رقم کے تنازع پر ایک 16 سالہ لڑکے کو مبینہ طور پر دریا میں دھکیل دیا۔ پولیس کے…

کینیڈا 1995 کے تہرے قتل کی تفتیش کے لیے چینی آدمی کو جاپان کے حوالے کرے گا

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس ڈیپارٹمنٹ نے اتوار کو کہا کہ ایک چینی شخص، جو کینیڈا میں رہتا ہے، کو ٹوکیو کے حوالے کیا جائے گا تاکہ ٹوکیو کے ہوچیوجی ضلعے میں 1995 میں ایک تہرے قتل پر پوچھ گچھ کی…

سائیتاما کے جوڑے کا الیکٹرونکس اسٹور سے چوری کے لیے بچوں کا استعمال

سائیتاما: پولیس نے سائیتاما میں ایک جوڑے کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ایک الیکٹرونکس اسٹور سے مال چرانے کے لیے اپنے بچے استعمال کیے۔ پولیس کے مطابق، اس جوڑے کی 8 سالہ بیٹی اور 5…

مفرور ماحولیاتی جنگجو پاؤل واٹس 15 ماہ سمندر میں گزارنے کے بعد امریکہ واپس

لاس اینجلس (اے ایف پی): مفرور ماحولیاتی جنگجو پاؤل واٹسن 15 ماہ سمندر میں گزارنے کے بعد واپس امریکہ پہنچ گیا ہے، جو بین الاقوامی انٹرپول کی جانب سے اپنی گرفتاری سے بچنے کے لیے بھاگ رہا تھا؛ (اپنی موجودگی…

شنسےئی کا یاکوزا کو قرضوں کا اعتراف، بینک قرضہ اسکینڈل مزید گہرا

ٹوکیو: بدمعاشوں کو قرضہ دینے کا اسکینڈل، جو جاپان کے بینکاری کے شعبے کو اپنی لپیٹ میں لے ہا ہے، مزید گہرا ہو گیا جب بڑے قرض خواہ شنسےئی بینک نے اعتراف کیا کہ وہ منظم جرائم کی شخصیات کے…

جاپان کی ساحلوں کے قریب ماہی گیری انواع کو ناپیدگی کے خطرے سے دوچار کر رہی ہے: ماحولیاتی گروپ

ٹوکیو: ایک ماحولیاتی گروپ نے جمعرات کو کہا، جاپان کی جانب سے چھوٹی وہیلوں، ڈالفن اور سنگِ ماہی کا شکار کچھ انواع کو ناپیدگی کے خطرے سے دوچار کر رہا ہے۔ ماہی گیری کے کوٹے زیادہ سے زیادہ 20 سال…

بدمعاش قرضہ اسکینڈل کے بعد ایف ایس اے میگا بینکوں سے تفتیش کرے گی

ٹوکیو: جاپان کے مالیاتی نگران ادارے نے منگل کو کہا کہ وہ بدمعاشوں کو قرضہ اسکینڈل، جس نے بڑے قرض خواہ میزوہو کی نیک نامی کو داغدار کر دیا ہے، کے بعد ملک کے تین بینکوں سے تفتیش کرے گا۔…

میزوہو کے چئیرمین، دیگر بدمعاشعوں کو قرضے پر مستعفی

ٹوکیو: میزوہو فائنانشل گروپ نے پیر کو کہا کہ اس کے بینکاری کاروبار کے چئیرمین اور دو دیگر اعلی عہدیدار منظم جرائم کو قرض کے معاملے پر کریک ڈاؤن میں جاپانی قرض خواہ کی ناکامی پر مستعفی ہو جائیں گے۔…

میزوہو کے سی ای او گینگسٹر قرضہ اسکینڈل سے بچ جائیں گے

ٹوکیو: بظاہر لگ رہا ہے کہ میزوہو فائنانشل گروپ کے سربراہ گینگسٹروں کے لیے بینک قرضوں کے انکشاف سے بچ جائیں گے، ایک ایسا اقدام جو اثاثوں کے لحاظ سے جاپان کے دوسرے بڑے بینک کی کارپوریٹ گورنس بہتر بنانے…

نگہداشت سے خارج ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد 2 سالہ بچے کو قتل کرنے پر آدمی گرفتار

واکایاما: پولیس نے کہا، واکایاما میں ایک 26 سالہ شخص کو اپنے 2 سالہ بچے کو مبینہ طور پر مار مار کر قتل کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق، کازوکی ہارا کو اس وقت حراست میں…

بریت کی منسوخی کے بعد برطانوی منشیات بردار کو 10 سال جیل کا سامنا

ٹوکیو: ایک برطانوی شخص کو جاپان میں 10 کی جیل کا سامنا ہے جب افریقہ سے منشیات اسمگل کرنے کے کیس میں اس کی بریت منسوخ کر دی گئی، جو حال ہی میں ملک کے اصلاح شدہ قانونی نظام کو…

کمپیوٹر فائلوں سے ظاہر ہوتا ہے متعاقب نے قتل کی منصوبہ بندی کی، پولیس

ٹوکیو: پولیس نے چارلس تھامس ایکے ناگا کے کیس کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں جس نے  اس ماہ کے اوائل میں 18 سالہ سابق گرل فرینڈ سایا سوزوکی کو میتاکا، ٹوکیو میں اس کے گھر میں تعاقب کر کے…

آتشیں اسلحے، 3 ملین ین نقدی کے ہمراہ بھاگنے والا ہیڈ پٹرول افسر دھر لیا گیا

ٹوکیو: پولیس نے ایک ہیڈ پٹرول افسر کے کیس کی مزید تفصیلات جاری کی ہیں جو ٹوکیو میں اپنے عہدے سے چھٹی لیے بنا غیر حاضر پایا گیا تھا۔ ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق، 24 سالہ ہیدے ماسا کوبایاشی، جو…