Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

ٹیوٹا کار ڈیلر شپ میں کاروں پر پینٹ ریمور چھڑکنے پر 2 آدمی گرفتار

کاناگاوا: فوجی ساوا، صوبہ کاناگاوا میں پولیس نے دو آدمیوں کو حراست میں لیا ہے جنہوں نے مبینہ طور پر ٹیوٹا کی استعمال شدہ کاروں کی ایک ڈیلر شپ پر کاروں پر ایک کیمیائی مادہ چھڑک دیا۔ فُوجی ٹی وی…

چوہدری جاوید تصدق ، کانا گاوا کین میں ٹرکوں کی چوری کے الزام میں گرفتار ، جاپانی ٹی وی کی ویڈیو خبر ۔

چوہدری جاوید تصدق نامی پاکستانی  ،کو  ٹرکوں کی چوری کے الزام میں یہان کانا گاوا کی پولیس نے گرفتار کر لیا ہے  ۔ چوہدری  پر کوئی پینتیس ٹرکوں کی چوری کا الزام ہے  ، جن کی مالیت پولیس کے اندازے کے مطابق کوئی دس کروڑ پاکستانی روپے کے برابر ہے ۔ چوہدری اپنے جرم سے انکاری ہے  ۔ جاپانی ٹی وی کی ویڈیو خبر ۔

1961 کے زہریلے قاتل کے لیے دوبارہ سماعت نہیں، اعلی ترین عدالت

ٹوکیو: ایک جاپانی شخص، جس نے اپنی بیوی، محبوبہ اور تین دیگر خواتین کو کرم کش دوا ملی وائن پلا کر زہر دے دیا تھا، 40 برس سے زیادہ کال کوٹھڑی میں گزارنے کے بعد دوبارہ سماعت کے لیے اپنا…

پولیس گینگسٹروں کو قرض دینے پر میزوہو سے تفتیش کرے گی

ٹوکیو: اتوار کی ایک خبر کے مطابق، ٹوکیو پولیس میزوہو فائنانشل گروپ کی جانب سے گینگسٹروں کو قرضے کے معاملے پر ایک تفتیش کی تیاری کر رہی ہے۔ آساہی شمبن نے کہا، ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس گینگسٹروں کے خلاف فراڈ کے…

بلٹ ٹرین پر مثانہ پھٹنے کے بارے میں مسافر کا تبصرہ پولیس کو بم پھٹنے کی اطلاع کے طور پر ملا

توچیگی: توہوکو جانے والے ایک بلٹ ٹرین کو اس وقت ہنگامی طور پر رکنے پر مجبور کر دیا گیا جب مسافروں نے اطلاع دی کہ ایک شخص کے مطابق ٹرین پر دھماکہ ہو گا۔ پولیس کے مطابق، ٹوکیو اسٹیشن سے…

چاقو لہرانے والے شخص نے گرفتار ہونے کے لیے پولیس کی بندوق چرا لی

ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک شخص کو حراست میں لیا ہے جو ایک پولیس کوبن میں چاقو لہراتا ہوا داخل ہوا اور مطالبہ کیا کہ اسے گن دی جائے۔ ٹی بی ایس کے…

متعاقب لڑکی کو قتل کرنے سے قبل اس کے گھر الماری میں چھپا تھا

ٹوکیو: جمعرات کو ایک 18 سالہ اسکول طالبہ میتاکا کے قتل پر مزید تفصیلات سامنے آئیں، جسے منگل کی رات ٹوکیو میں اس کے سابق بوائے فرینڈ –جو اس کا پیچھا بھی کرتا تھا– نے مہلک انداز میں چاقو سے…

آدمی نے ٹرک مکان میں دے مارا، 4 افراد زخمی کر دیئے

سائیتاما: جمعرات کی صبح کاواگوچی، صوبہ سائیتاما میں ایک شخص نے اپنے پڑوسیوں کے مکان کی پیشانی میں دے مارا، اور پھر چار رہائشیوں کو ایک آری سے زخمی کر ڈالا۔ ٹی بی ایس نے خبر دی کہ پولیس کے…

پولیس سے مدد مانگنے کے چند ہی گھنٹے بعد 18 سالہ لڑکی متعاقب کے ہاتھوں قتل

ٹوکیو: پولیس نے بدھ کو کہا، ایک 18 سالہ لڑکی، جسے میتاکا، ٹوکیو میں منگل کی رات مہلک انداز میں زخمی کر دیا گیا، نے اسی دن صبح مقامی پولیس سے ملاقات کی تھی اور ایک تعاقب کرنے والے کے…

کیوتو کی عدالت نے کوریائی مخالف نفرت انگیز کلام کو غیر قانونی قرار دے دیا

ٹوکیو: پیر کو ایک جاپانی عدالت نے ایک کوریائی مخالف گروپ کے کارکنوں کو حکم دیا کہ کیوتو میں کورین اسکول کے باہر “نفرت انگیز کلام” والی ریلیاں منعقد کر کے کلاسوں میں خلل ڈالنے اور بچوں کو خوفزدہ کرنے…

آکاساکا کی دفتری عمارت میں گولیاں چلنے کی اطلاع

ٹوکیو: ٹوکیو کے میناتو وارڈ میں پولیس والے اتوار کی صبح گلیوں میں گولیاں چلنے کی اطلاعات کی تفتیش کر رہے ہیں۔ پولیس کے مطابق، آکاساکا کے رہائشیوں نے اتوار کو صبح 2:40 کے قریب ہنگامی خدمات والوں کو کال…

اُتسونومیا میں چاقو لہرانے والے شخص نے ڈیپارٹمنٹ اسٹور لوٹ لیا

اُتسونومیا: اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں پولیس نے کہا وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہیں جس نے ایک شاپنگ سنٹر کے عملے کو چاقو سے دھمکایا اور تجوری سے کیش لے اُڑا۔ فُوجی ٹی وی نے خبر دی کہ پولیس…

چور گِنزا کے اسٹور سے 40 ملین ین مالیت کے ہرمیس بیگ اڑا لے گئے

ٹوکیو: جاپانی پولیس اور جمعے کی خبروں کے مطابق، چوروں نے ٹوکیو کے رنگ و نور سے بھرے ضلعے گنزا میں ایک ڈیزائنر گُڈز کی دوکان پر نقب لگائی اور ہرمیس کے 40 ملین ین مالیت کے بیگ لے اُڑے۔…

گنما کین تھاتے بیاشی سٹی میں پاکستانی کے یارڈ پر 23 اور 24 ستبمر کی رات کو یارڈ کا بند دروازہ پھلانگ کر چند پاکستانیوں کا یارڈ میں سوئے ہوئے پاکستانی پر حملہ

گنما کین تھاتے بیاشی  شہر  میں اپنے کمرے میں سوئے ہوئے پاکستانی پر چندپاکستانیوں نے حملہ کیا۔ رپورٹ کے مطابق گنما کین تھاتے بیاشی میں گاڑیوں کے مشہور تاجر  اور روزنامہ اخبار کے چیف ایڈیٹر خاور کھوکر کے یار ڈ…

اگست میں آتش بازی کے میلے میں دھماکے پر کھانا فروخت کرنے والے پر فردِ جرم

کیوتو: کیوتو کی صوبائی پولیس نے ایک کھانے کا اسٹال لگانے والے کو ایک دھماکے پر گرفتار کیا ہے جو 15 اگست کو فوکوچیاما میں آتش بازی کے میلے میں ہوا اور اس میں 3 لوگ ہلاک اور 60 زخمی…

غیرقانونی ڈاؤنلوڈنگ کا قانون نافذ ہونے کے ایک برس بھی کوئی گرفتاری نہیں

ٹوکیو: جاپان میں کاپی رائٹ قانون پر نظرِ ثانی اور غیر قانونی ڈاؤنلوڈنگ کو قابلِ سزا اور بھاری جرمانوں والا جرم بنا دینے کے ایک برس بعد بھی موسیقی کی صنعت نے منافع میں کوئی غیر معمولی اضافہ حاصل نہیں…

بینک فراڈ کے کیسوں میں اضافہ، این پی اے نے سائبر کرائم فورس شروع کر دی

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے اس ہفتے ایک خصوصی آنلائن کرائم یونٹ کا اجراء کیا تاکہ انٹرنیٹ بینک کے حوالے سے بینک ٹرانسفر فراڈ کے کیسوں میں اضافے سے نمٹنے میں مدد مل سکے۔ ٹی بی ایس نے بدھ کو…

جاپان، امریکہ میں سائبر سیکیورٹی مضبوط کرنے پر بات چیت

ٹوکیو: پیر کی خبروں کے مطابق، جاپان اور امریکہ سائبر حملوں کے خلاف دفاع مضبوط بنانے پر بات چیت کریں گے، جیسا کہ ٹوکیو عالمی سیکیورٹی میں زیادہ فعال کردار ادا کرنے کا خواہاں ہو رہا ہے۔ اس ہفتے کے…

کوسٹ گارڈ نے مہلک تصادم پر چینی رکنِ عملہ کو گرفتار کر لیا

ٹوکیو: جاپان کوسٹ گارڈ نے پیر کو کہا کہ اس نے سیرالیون کے رجسٹرڈ بحری جہاز کے ایک چینی رکنِ عملہ کو جاپانی جہاز سے ٹکر پر حراست میں لیا ہے جس میں پانچ لوگ ہلاک اور ایک لاپتہ ہوگیا…

نگران ادارے کا میزوہو بینک کو گینگسٹرز کو قرضے بند کرنے کا حکم

ٹوکیو: جاپان کے مالیاتی نگران ادارے نے جمعے کو ملک کے سب سے بڑے بینکوں کو حکم دیا کہ وہ گینگسٹروں کو روپیہ قرض دینا بند کریں، اور کہا کہ اس نے مسئلے سے نمٹنے کے لیے معمولی پیش رفت…