Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

اوکی ناوا میں شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے ہوئے حادثہ کرانے والا امریکی ائیر مین گرفتار

ناہا: جاپانی پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے اوکی ناوا میں ایک امریکی ائیر مین کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر شراب پی کر ڈرائیونگ کرتے ہوئے کار کا حادثہ کروا دیا، جو کہ…

ٹوکیو میں آنلائن اجتماعی قتل کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، جاپانی پولیس نے اتوار کو لمبی چوڑی تلاش کے بعد ایک شخص کو حراست میں لیا، جس کے لیے ایک مرحلے پر حکام کو سراغوں کے لیے ایک بلی کا پیچھا کرنا پڑا تھا اور جس…

سابق یاکوزا تعمیراتی کمپنی کو دھوکا دینے پر گرفتار

کوبے: کوبے میں پولیس نے جمعرات کو یاماگوچی گومی کے ایک 54 سالہ سابق گینگ ممبر توشیوکی فوکائی اور دو شریکانِ جرم کو حراست میں لیا کہ انہوں نے توہوکو کے زلزلے کے بعد ایک تعمیراتی کمپنی کے ساتھ مبینہ…

آدمی بیٹے، بیٹی کو چاقو سے زخم لگانے پر گرفتار

یاماناشی: بدھ کی رات ایک 38 سالہ آدمی کو حراست میں لیا گیا جس نے مینامی الپس، صوبہ یاماناشی میں واقع اپنے گھر میں ایلیمنٹری اسکول جانے کی عمر کے اپنے بچوں کو مبینہ طور پر زخمی کیا تھا۔ ہیروشی…

فیشن نوازوں کی جانب سے ‘بیہودہ’ فوٹو گرافر لیزلی کی کا دفاع

ٹوکیو: جاپانی فیشن نواز منگل کو ٹوکیو میں رہائش پذیر سنگاپوری فوٹو گرافر لیزلی کی کے دفاع کو آ گئے جب اسے مردانہ جنسی اعضاء والی تصاویری کتب فروخت کرنے پر حراست میں لیا گیا۔ کی، جس نے میگا اسٹارز…

معروف فوٹو گرافر لیزلی کی جاپان میں بیہودہ تصاویر پر گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے کہا، ٹوکیو میں رہائش پذیر سنگاپوری فوٹو گرافر لیزلی کی کو پیر کو بیہودگی کے شبہے میں حراست میں لیا گیا جب اس نے ٹوکیو کی ایک گیلری میں مردانہ اعضائے تناسل والی تصاویری کتب فروخت کیں۔…

مشتبہ کا کہنا ہے کہ اس نے ماہرِ مالیات، اسکی بیوی کو سرمایہ کاری کے معاہدے میں نقصان پر قتل کیا

ٹوکیو: سوئٹزر لینڈ سے تعلق رکھنے والے جاپانی ماہرِ مالیات اور اس کی بیوی، جو دسمبر میں ٹوکیو میں اپنے پرتعیش کونڈو سے غائپ ہو گئے تھے، کو قتل کرنے والے ایک مشتبہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ سرمایہ…

سابق ایٹمی سیفٹی چیف سے فوکوشیما پر غفلت پر پوچھ گچھ

ٹوکیو: اتوار کی خبری اطلاعات کے مطابق، پولیس نے ایٹمی سیفٹی کے ادارے کے سابق سربراہ سے فوکوشیما ایٹمی بحران پر ممکنہ فوجداری الزامات کے تحت پوچھ گچھ کی ہے۔ سرکاری نشر کار این ایچ کے نے ذرائع کے حوالے…

فوکوشیما کی صفائی کے لیے کارکن بھیجنے پر گینگسٹر گرفتار

ٹوکیو: پولیس نے ایک اعلی سطح کے یاکوزا کو حراست میں لیا ہے، جب یہ دعوے سامنے آئے کہ اس نے لائسنس کے بغیر تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی صفائی کے لیے کارکن بھیجے۔ پولیس کے ایک ترجمان…

طلاق کے لیے بات چیت میں ثالثی کرانے والی بیوی کی سہیلی کو قتل کرنے پر آدمی گرفتار

فوکوکا: فوکوکا میں ایک آدمی کو حراست میں لیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر اپنے اپارٹمنٹ پر طلاق میں ثالثی کے لیے ایک ملاقات کے بعد اپنی بیوی کی سہیلی کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق، 27…

اولمپک جوڈو میں طلائی تمغہ یافتہ اُچی شیبا کو زیادتی پر 5 برس کی سزا

ٹوکیو (اے ایف پی): اولمپک میں دو بار طلائی تمغہ یافتہ جوڈو کے ایک کھلاڑی کو جمعہ کو ایک طالبہ سے زیادتی کا قصور وار قرار دیا گیا، جس کے ساتھ کھیل کے لیے ایک بدترین ہفتے کا اختتام ہو…

میاں بیوی کے قتل کے شہبے میں خودکشی کی کوشش کرنے والا دوسرا شخص گرفتار

ٹوکیو: میاکوجیما، صوبہ اوکی ناوا کی پولیس نے بدھ کو ایک آدمی کو حراست میں لیا، جس کا تعلق سوئٹزرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اثاثوں کے انصرام سے متعلق ایک امیر کبیر جاپانی اور اس کی بیوی کے قتل سے…

سائیتاما میں لاپتہ بینکار اور اہلیہ کی لاشیں ملنے پر آدمی گرفتار

ٹوکیو: اوکی ناوا میں پولیس نے منگل کو ایک آدمی کو ایک دولتمند جاپانی مالیات دان اور اس کی بیوی کے قتل سے متعلق ہونے پر حراست میں لیا جن کی لاشیں پیر کو کُوکی، صوبہ سائیتاما میں پائی گئیں۔…

فوکوشیما میں آدمی کلاس میں گھُس آیا، چھ طلبا زخمی کر دئیے

فوکوشیما: منگل کی صبح مینامی سوما، صوبہ فوکوشیما میں ایک آدمی کلاس میں گھس آیا اور بھاگنے سے قبل چھ طلباء کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق دھوپ کا چشمہ لگائے، چہرے پر نقاب اور اونی ٹوپی پہنے یہ…

17 ‘تفریحی’ اڈوں پر چھاپے؛ ہائی اسکول کی 76 طالبات زیرِ حراست

ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے اتوار کو “تفریحی خدمات” کی انجام دہی کے لیے ہائی اسکول کی لڑکیوں کے استعمال پر ٹوکیو میں 17 ااڈوں پر بیک وقت چھاپے مارے۔ پولیس نے کہا کہ 16 اور 22 سال کے درمیان…

ٹیپکو کے سابق چیف سے غفلت کے شبہے میں پوچھ گچھ

ٹوکیو: مقامی میڈیا نے جمعرات کو اطلاع دی کہ جاپانی استغاثہ کے اہلکاروں نے فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے سابق سربراہ سے ایٹمی بحران پر غفلت برتنے کے شبہے میں پوچھ گچھ کی۔ نیوز ایجنسیوں، روزناموں اور ٹی…

جاپان کا الجیریا پر جوابات کے لیے دباؤ، مرنے والے مغویوں کی تعداد 9 ہو گئی

ٹوکیو (اے ایف پی): ایک سینئر جاپانی اہلکار نے بدھ کو الجیریا کے وزیرِ اعظم سے ملاقات کی تاکہ گیس پلانٹ کے محاصرے کے سلسلے میں وضاحت کے لیے دباؤ ڈالا جاسکے، جیسا کہ ٹوکیو نے (اپنے) دو مزید شہریوں…