ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو پنشن فنڈز کا انتظام سنبھالنے والی ایک فرم پر 193 بلین ین کی خردبرد کے الزام کے بعد اس کے آپریشنز ملتوی کر دئیے۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ اس میں بھی اولمپس…
Category: جرائم
جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں
ویّن مکاؤ کے بورڈ نے ٹائیکون اوکادا کو ‘ناقابل قبول طرز عمل’ پر نکال باہر کیا
ہانگ کانگ: کیسینو آپریٹر ویّن مکاؤ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعے کو جوئے کے بادشاہ جاپانی ٹائیکون کازوؤ اوکادا کو ڈائریکٹر کے عہدے سے فارغ کر دیا اور اس کی وجہ فلپائن میں مبینہ کرپشن میں ملوث ہونے کے…
فلپائن کا کیسینو فراڈ سے انکار
منیلا: فلپائنی حکام نے بدھ کو تصدیق کی کہ گیمنگ سے متعلق اعلی حکام نے جاپانی ٹائیکون سے پرتعیش تحائف قبول کیے تھے تاہم انہوں نے انکار کیا اور کہا کہ یہ منیلا میں نئے کیسینو کی تعمیر کے لیے…
جوئے کے بادشاہ پر فلپائنی حکام کو رشوت دینے، ویگاس کے شراکت دار کو دھوکا دینے کا الزام
لاس ویگاس: ویان مکاؤ کسینو کے مالک نے جاپان کے جوئے کے ٹائیکون کازوؤ اوکادا پر منگل کو الزام لگایا ہے کہ اس نے منیلا میں حریفانہ گیمنگ ریزورٹ تعمیر کرنے کے لیے فلپائنی حکام کو رشوت دی۔ لاس ویگاس…
واکایاما کورٹ نے ڈالفن شکار کے مخالف ایکٹوسٹ کو بری کر دیا
واکایاما: ایک جاپانی عدالت نے بدھ کو قرار دیا کہ جنگجو ماحولیاتی گروپ سی شیفرڈ کا ولندیزی سپورٹر ڈالفن کے شکار میں مصروف آدمی پر حملہ کرنے کا قصور وار نہیں ہے۔ 42 سالہ اروین ورمیولن کو واکایاما صوبے کے…
عدالت عظمی کی طرف سے بلوغت سے پہلے 2 افراد کو قتل کرنے والے کی سزائے موت برقرار
ٹوکیو: سپریم کورٹ نے پیر کو ایک آدمی کی سزائے موت برقرار رکھی جس نے کم عمری میں ایک ماں اور اس کی بچی کو قتل کر دیا تھا، جس کے بعد مقتولہ کے خاوند کی برسوں پرانی مہم ختم…
سائیتاما کے اپارٹمنٹ میں 3 لوگ بظاہر بھوک سے ہلاک
سائیتاما: پولیس کے مطابق، سائیتاما شہر میں پیر کی سہ پہر کو تین لوگ ایک اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے۔ بادی النظر میں ہلاک ہونے کی وجہ بھوکا رہنا تھا۔ تینوں لاشیں، جن میں سے دو 60 سال کی عمر…
83 سالہ ڈرائیور کے ہاتھوں ہونے والے حادثے میں 3 ہلاک، 4 زخمی
اوساکا: پولیس نے منگل کو بتایا کہ کاشیوادا، صوبہ اوساکا میں پیر کی رات ہونے والے ایک حادثے میں تین لوگ ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ شام پانچ بجے کے قریب روٹ 40 کے…
اولمپس انڈیا کا عہدیدار ہلاک، خودکشی کا شبہ
نئی دہلی: انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، اسکینڈل زدہ جاپانی فرم اولمپس کا ایک سینئر عہدیدار نئی دہلی میں اپنے فلیٹ کے قریب واقع بچوں کے پارک میں مردہ پایا گیا ہے جو کہ بادی النظر میں خودکشی کا…
14 سالہ لڑکے نے ویڈیو گیم چھیننے کی وجہ سے ماں پر چاقو سے حملہ کر دیا
آئچی: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے اچینومیا، صوبہ آئچی میں ایک 14 سالہ لڑکے کو حراست میں لیا ہے جس نے مبینہ طور پر ویڈیو گیم ضبط کرنے کی وجہ سے اپنی ماں پر چاقو سے حملہ…
کوئی ٹوکیو کے یویوگی پارک میں مردہ شارک پھینک گیا
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہیں اتوار کی صبح یویوگی پارک میں ایک مردہ شارک ملی ہے۔ ایک چوکیدار نے صبح سات بجے کے قریب شیبویا اسٹیشن کے قریب واقع پارک کے داخلی گیٹ پر 1.5 میٹر لمبی…
آدمی پر سہولتی اسٹور میں ڈکیتی کے دوران قتل عمد کا الزام
کاناگاوا: ایک 28 سالہ آدمی پر میورا، صوبہ کاناگاوا میں ایک سہولتی اسٹور پر ڈکیتی کے دوران قتل عمد کی فرد جرم عائد کی گئی ہے۔ اس واقعے میں اسٹور مینجر کو تیز دھار آلے سے نشانہ بنایا گیا تھا۔…
بچوں سے متعلق فحش مواد میں اضافہ: این پی اے
ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ پولیس کی طرف سے پورے ملک میں کی جانے والی ایک تفتیش نے بچوں سے متعلق فحش فلموں کی ملکیت رکھنے اور فروخت کرنے والوں کی ریکارڈ تعداد کا انکشاف کیا…
امریکی جج نے وہیل شکاریوں کی طرف سے سی شیفرڈ کے بیش فعال کارکنوں کو باز رکھنے کی اپیل مسترد کر دی
سیاٹل: امریکہ کے ایک وفاقی جج نے جمعرات کو ریاست واشنگٹن سے تعلق رکھنے والے اینٹی وہیلنگ گروپ کے بیش فعال کارکنوں پر فوری پابندی لگانے سے انکار کر دیا۔ جج رچرڈ چونز نے کہا کہ وہ تحریری فیصلہ بعد…
سابقہ اولمپس صدر کیکوکاوا اور 6 دوسرے اہلکار گرفتار
ٹوکیو: استغاثہ نے جمعرات کو بتایا کہ اولمپس کارپوریشن کے سابقہ صدر کو ٹوکیو میں حراست میں لے لیا گیا۔ کارپوریٹ جاپان کی تاریخ کے سب سے بڑے اسکینڈلوں میں سے ایک میں آنے والا یہ ایک اہم موڑ ہے۔…
ڈینیز کے ریستوران میں فائرنگ کرنے والا مشتبہ چیبا میں مردہ پایا گیا
صوبہ چیبا میں منگل کی صبح ڈینیز کے ریستوران میں ایک سابقہ گینگ ممبر کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والا مشتبہ شخص جوکوری قصبے، صوبہ چیبا میں جمعرات کی صبح مردہ پایا گیا۔ پولیس نے کہا کہ بادی النظر…
کوماموتو کے مکان سے 3 لاشیں برآمد
کوماموتو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہیں کوشی شہر، صوبہ کوماموتو میں بدھ کی رات تین لاشیں ملی ہیں جو بادی النظر میں اجتماعی خود سوزی کا واقع لگتی ہیں۔ پولیس کے مطابق، ایک پڑوسی شام پونے آٹھ بجے…
ایباراکی میں مسافر نے ٹیکسی ڈرائیور کو لوٹ کر ٹیکسی بھی ہتھیا لی
ایباراکی: پولیس نے منگل کو کہا کہ وہ ایک آدمی کی تلاش میں ہے جس نے پیر کو علی الصبح ناگایاما ریوگاساکی، صوبہ ایباراکی میں ایک ٹیکسی ڈرائیور کو لوٹا اور اس کے بعد اس کی ٹیکسی بھی لے اڑا۔…
چیبا کے ڈینیز ریستوران میں سابقہ گینگ ممبر قتل
چیبا: پیر کی صبح ایک سابقہ گینگ ممبر کو توگینی بائی پاس کے نزدیک صوبہ چیبا میں ڈینیز کے ریستوران میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق بندوق بردار فائرنگ کرنے والا ریستوران سے بھاگ گیا…
توچیگی سے 7.5 ملین ین مالیت کے زیورات چوری
توچیگی: پولیس نے پیر کو کہا کہ اشیکاگا، صوبہ توچیگی میں واقع ایک اسٹور سے اتوار کو علی الصبح 7.5 ملین ین مالیت کے زیورات اور دوسرے لوازمات چوری ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، صبح 3:10 بجے کے قریب ایک…
کوبے میں پانچ ماہ کے بیٹے کو مارنے پر عورت زیر حراست
کوبے: پولیس نے پیر کو کہا کہ انہوں نے ایک 39 سالہ عورت کو کوبے میں اپنے پانچ سالہ بچے کو مبینہ طور پر قتل کرنے پر گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق، یوریکو سوگینو کے نام سے شناخت کی…
سابقہ چئیرمین کی طرف سے اعتماد توڑنے کے معاملے پر دائیو 23 عہدیداروں کی سرزش کرے گا
ٹوکیو: سابقہ چئیرمین کے ہاتھوں اعتماد توڑنے کے معاملے میں ملوث ہونے پر دائیو پیپر کارپ اپنے گروپ آف کمپنیز کے 23 بورڈ ممبران اور دوسرے عہدیداروں کی سرزش کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ پیپر ساز کمپنی کے سابقہ چئیرمین…