Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

نائجیریا میں رشوت دینے کی سازش میں کردار پر ماروبینی 54.6 ملین ڈالر جرمانہ ادا کرے گا

امریکی محکمہ انصاف نے منگل کو اعلان کیا کہ نائجیرین حکومتی اہلکاروں کو ٹھیکے لینے کے لیے دس سال طویل رشوت دینے کی سازش میں کردار ادا کرنے پر جاپانی ٹریڈنگ ہاؤس ماروبینی کارپ نے 54.6 ملین ڈالر بطور جرمانہ…

ووڈفورڈ کی برخاستگی کے خلاف شئیرہولڈر کا اولمپس کے بورڈ پر مقدمہ

وکلاء کے مطابق، ایک اکلوتے جاپانی شئیر ہولڈر نے اسکینڈل زدہ اولمپس کے 14 بورڈ اراکین پر مقدمہ کیا ہے، جنہوں نے برطانوی شہری اور وسل بلوئر، سابقہ چیف ایگزیکٹو مائیکل ووڈفورڈ کو نوکری سے نکالا تھا۔ اس کے ایک…

مقعد میں سونا رکھ کر جنوبی کوریا سے جاپان سمگلنگ کرنے والے 8 آدمی گرفتار

سئیول: جنوبی کورین کسٹم اہلکاروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے آٹھ آدمیوں کو مقعد میں سونا چھپا کر بیرون ملک اسمگل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں زیرحراست لیا ہے۔ کوریا کسٹمز سروس نے پیر کو کہا کہ…

اعضائے تناسل کٹی، آدمی کی ننگی لاش اپارٹمنٹ سے برآمد

ٹوکیو: جاپانی میڈیا کے مطابق،  پولیس نے پیر کو ایک ننگے آدمی کی موت کی تفتیش شروع کی جس کے اعضائے تناسل باورچی خانے کی چھری سے کاٹ دئیے گئے تھے۔ این ایچ کے کے مطابق، 49 سالہ آدمی کی…

ڈیلٹا فلائٹ کے اٹینڈنٹ پر حملہ کرنے پر جاپانی آدمی پر 2500 ڈالر جرمانہ

ایک وفاقی استغاثہ کے مطابق،  جمعے کو ایک 65 سالہ جاپانی آدمی کو ڈیلٹا فلائٹ ائیر لائنز کی ٹوکیو سے ہونولولو کی پرواز کے دوران ایک خاتون فلائٹ اٹینڈنٹ پر حملے کا قصور وار پایا گیا۔ سوہےئی یامانوچی جاپان ائیرلائنز…

سابقہ اوم رکن کو پناہ دینے اور اپنے قبضے میں 8 ملین ین رکھنے پر خاتون زیر حراست

نے انکشاف کیا ہے کہ اکیمی سائیتو، عمر 48 سال، خاتون جس نے اپنے آپ کو یہ کہتے ہوئے پولیس کے حوالے کیا کہ اس نے سابقہ اوم شینریکیو قیامتی فرقے کے سابقہ سینئر رکن ماکوتو ہیراتا کو پناہ دی…

پولیس نے ہیروشیما کی جیل سے بھاگنے والا چینی قیدی گرفتار کر لیا

پولیس نے جمعے کو چینی قیدی کو گرفتار کر لیا جس کے لیے قومی سطح پر تلاشی مہم شروع کر دی گئی تھی۔ یہ قیدی دو دہائیوں میں جاپان میں جیل توڑنے کے پہلے واقعے میں قیدیوں کا لباس پہنے…

مسلسل 14 ویں سال 2011 میں بھی خودکشی کرنے والوں کی تعداد 30,000 سے زیادہ

ٹوکیو: نیشنل پولیس ایجنسی نے منگل کو بتایا کہ جاپان میں خودکشی کرنے والوں کی تعداد 2011 میں بھی مسلسل 14 ویں سال تیس ہزار سے زائد رہی ہے۔ پچھلے سال 30,513 لوگوں نے اپنی جانیں لے لیں، جو 2010…

جے آر کے سابقہ صدر کو 2005 میں ریل پٹڑی سے اترنے سے حادثے سے بری کر دیا گیا

جاپان کے سب سے بڑے ریل آپریٹر کے سابقہ صدر کو بدھ کو ایک حادثے سے بری کر دیا گیا جس میں رفتار پکڑتی ایک ٹرین قریبی اپارٹمنٹ بلڈنگ میں جا ٹکرائی تھی، اور 107 جانوں کے ضیاع کا باعث…

ہیراتا نے اوم سے تعلق رکھنے والے شخص سے رابطہ کیا: گواہ

ایک عینی شاہد کے مطابق سابقہ اوم سپریم ٹرتھ کے رکن ماکوتو ہیراتا نے فرقے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص سے اپنی گرفتاری والے دن رابطہ کیا تھا۔ 31 دسمبر کو آدھی رات کے وقت اپنے آپ کو ٹوکیو…

اولمپس نے موجودہ اور سابقہ عہدیداران پر مقدمہ کر دیا

پیر کی رپورٹس سے پتا چلا ہے کہ اسکینڈل زدہ اولمپس اپنے 20 کے قریب سابقہ اور موجودہ عہدیداروں پر بڑے پیمانے کے سرمایہ کاری نقصانات چھپانے پر ہرجانے کا مقدمہ کر رہی ہے۔ پچھلی رپورٹس سے پتا چلا تھا…

آدمی کا ایمرجنسی ریسکیو ٹیم کے اراکین پر حملہ، ایمبولینس چرا لی

پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے اوساکاسایاما سے ایک آدمی کو ایمرجنسی ریسکیو ٹیم کے اہلکاروں پر حملےا ور ان کی ایمبولینس چرانے کے جرم میں گرفتار کیا ہے۔ فوجی ٹی وی کے مطابق، ایمرجنسی سروسز نے جمعے…

سئیول میں جاپانی سفارت خانے پر پٹرول بم پھینکنے والا چینی گرفتار

سئیول: جنوبی کورین پولیس نے اتوار کو ایک چینی شخص پر سئیول کے جاپانی سفارت خانے پر پٹرول بم پھینکنے کا الزام عائد کیا جس نے اطلاعات کے مطابق یہ دعوی کیا تھا کہ اس کی دادی کو جنگ عظیم…

ووڈفورڈ سرمایہ کاروں کی عدم حمایت کی وجہ سے اپنی ملازمت واپس حاصل کرنے کے لیے اولمپس پر مقدمہ کریں گے

ٹوکیو: وسل بلوئر مائیکل ووڈفورڈ نے جمعے کو کہا کہ وہ جاپان کے شئیرہولڈر اداروں کی طرف سے ان کی ملازمت حاصل کرنے کی کوششوں کا بیڑہ غرق کرنے اور “مایوس کن” حمایت کے بعد اس کام کے لیے اولمپس…

ہیراتا نے اوم فرقے کے گرو اساہارا کے ساتھ اپنی فوٹو پھینکنے کا اعتراف کر لیا

سابقہ اوم شنریکیو فرقے کے رکن ماکوتو ہیراتا کے وکلا کے مطابق، اس کا کہنا ہے کہ اس نے اپنی اور اوم کے بانی شوکو آساہارا کی ایک مشترکہ تصویر کو پانچ سال پہلے اس وقت پھینک دیا تھا جب…

پولیس نے گرفتاری دینے والے اوم بھگوڑے کو پہلے بھگا دیا تھا

منگل کی رپورٹس کے مطابق، نئے سال کی شام کو ٹوکیو پولیس کے ہیڈکوارٹرز میں گرفتاری دینے والے ملک سے سب سے بڑے اشتہاری کو پولیس نے پہلے بھگا دیا تھا۔ جب  ماکوتو ہیراتا، اوم سپریم ٹرتھ قیامتی فرقے کا…

نیوکلیر سیفٹی کمیشن نے انڈسٹری سے چندہ وصول کیا: رپورٹ

ٹوکیو: آساہی شمبن نے اتوار کو رپورٹ دی ہے کہ جاپان کے نیوکلیر سیفٹی کمیشن کے قریباً ایک تہائی کمشنروں اور معائنہ کاروں نے ملک کی ایٹمی بجلی بنانے والی کمپنیوں سے چندہ وصول کیا۔ صاحب اثر روزنامے نے کہا…

ہیروشیما کے ہوٹل کے کمروں میں پانی چھوڑنے پر آدمی گرفتار

ہیروشیما: پولیس نے جمعے کو کہا ہے کہ انہوں نے ایک 45 سالہ شخص کو ہیروشیما کے ایک ہوٹل میں کئی ایک کمروں کو شاور کھلا چھوڑ کر نقصان پہنچانے کے الزام میں زیر حراست لیا ہے۔ پولیس کے مطابق،…

45 فیصد سزائے موت کے قیدیوں کو تناؤ سے بچنے کی دوائیں دی جاتی ہیں

وزارت انصاف کے مطابق نومبر کے آخر تک نصف کے قرب سزائے موت کے قیدی تناؤ سے بچنے کے لیے مسلسل دوا اور علاج کے تحت تھے۔ تاہم، وزارت کے اہلکار نے کہا کہ کوئی قیدی دیوانگی کا شکار نہیں۔…