Category: جرائم

جاپان کی لوکل خبریں
News in urdu from Japan
جاپان کی جرائیم کی خبریں

ہنگامی اسٹاپ کے بعد سب وے کا مسافر باورچی خانے کی چھری سے زخمی

ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو نے منگل کو کہا کہ پیر کو  ٹوکیو کی ایک سب وے ٹرین کو ہنگامی طور پر روکے جانے کا نتیجہ ایک آدمی کی ٹانگ میں باورچی خانے کی چھری لگنے کی صورت میں نکلا۔ توزائی لائن…

اوزاوا کا کہنا ہے کہ معاونین کی سزایابی جمہوریت میں “ناقابل یقین” ہے

ٹوکیو: ڈیموکریٹک پارٹی آف جاپان کے سابق صدر اچیرو اوزاوا نے آخر کار اپنے سابق معاونین کو قصور وار قرار دئیے جانے کے فیصلوں پر خاموشی توڑ دی اور فیصلے کو جمہوریت میں “ناقابل یقین” کہا۔ ٹوکیو ڈسٹرک کورٹ نے…

8 ممالک کے ٹوکیو میں جعل سازی روکنے کے معاہدے پر دستخط

ٹوکیو: جاپان، امریکہ اور چھ دوسرے ممالک نے ہفتے کو ٹوکیو میں ایک معاہدے پر دستخط کیے تاکہ جعلی اور چوری شدہ اشیا کی روک تھام کی جاسکے، اور انہوں نے کہا کہ ان کی بڑھوتری معاشی ترقی کو نقصان…

ہٹاچی ایل جی پرائس فکسنگ کے ہرجانے میں 21 ملین ڈالر ادا کریں گی

واشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے جمعے کو کہا کہ ہٹاچی ایل جی ڈیٹا اسٹوریج انک نے اپنا جرم تسلیم کر لیا ہے اور آپٹیکل ڈسک ڈرائیو کی نیلامی میں فریب اور ان کی پرائس فکس کرنے کے جرمانے میں 21.1…

نومولد کی لاش لائبریری کے بیت الخلا میں چھوڑنے پر خاتون زیر حراست

یاماناشی: پولیس نے ہفتے کو کہا کہ انہوں نے ایک خاتون کو مینامی الپس، صوبہ یاماناشی کی ایک لائبریری کے بیت الخلا میں نومولد بچے کی لاش چھوڑنے کے شبہے میں زیر حراست لیا ہے۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، خاتون،…

ساکورا کی پولیس نے لفٹ پر ٹانگوں کی ویڈیو بنانے والا طالب علم دھر لیا

ٹوکیو: پولیس نے جمعرات کو کہا کہ انہوں نے ہوسےئی یونیورسٹی کے 21 سالہ طالب علم کو نِشی ٹوکیو میں مئی کے دوران ایک 18 سالہ ہائی اسکول کی طالبہ کی  اسکرٹ تلے ٹانگوں کی تصاویر بنانے پر حراست میں…

6 بچوں کی موت کی وجہ بننے والے کرین ڈرائیور کا مقدمہ شروع

توچیگی: چھ بچوں کی ایک حادثے میں موت کے ملزم شخص کا مقدمہ بدھ کو شروع ہوا۔ کانوما، توچیگی صوبے میں ایلیمنٹری اسکول کے چھ بچے 18 اپریل کو اس وقت مارے گئے تھے جب ان پر اسکول جاتے ہوئے…

اوساکا ٹرانسپورٹیشن بیورو کا ملازم تیز دھار آلے سے قتل

اوساکا: پولیس نے منگل کو بتایا کہ اوساکا میونسپل ٹرانسپورٹیشن بیورو کے لیے کام کرنے والا ایک نائب اہلکار پیر کو تینوجی میں بس اڈے پر تیز دھار آلے کے وار سے قتل کر دیا گیا۔ اس مقتول، جس کا…

اوزاوا کے 3 معاونین سیاسی چندے میں بدعنوانی کے ملزم قرار

ٹوکیو: جاپانی حکمران جماعت کے بادشاہ گر اوزاوا کے تین سابقہ معاونین کو پیر کے دن سیاسی چندے کے ایک اسکینڈل میں سزا سنائی گئی، جس سے پہلے ہی پریشان حکمران جماعت میں، اس کا کیس شروع ہونے سے پہلے…

اوداکیو لائن کو اڑانے کی دھمکی آنلائن پوسٹ کرنے پر آدمی زیر حراست

ٹوکیو: کاناگاوا صوبے کے علاقے زاما سے ایک آدمی کو آنلائن پیغام ارسال کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے جس میں اس نے ماچیدا میں واقع اوداکو لائن کی ایک سرنگ کو دھماکے سے اڑانے کی دھمکی دی تھی۔…

ایف بی آئی نے سونی سائبر حملے کے مشکوک پکڑ لیے

لاس اینجلس: اہلکاروں کے مطابق، ایف بی آئی نے جمعرات کو لولزسیک ہیکنگ گروپ کے ایک رکن کو جاپانی الیکٹرونکس دیو سونی پر اس سال کے شروع میں ہونے والے بڑے سائبر حملے کے شبے میں حراست میں لیا ہے۔…

ہوائی میں ملاح کو جاپان سے بوتل میں بند پیغام مل گیا

اخبار:ہوائی: ہوائی میں ساحل کی صفائی کے دوران ایک ملاح کو بوتل میں بند ایک پیغام ملا جسے پانچ سال پہلے جاپان سے اسکول کی ایک طالبہ نے سمندر میں ڈالا تھا۔ جمعرات کو پیسفک میزائل رینج فسیلیٹی، کوائی کے…

آدمی الگ ہوئی بیوی کا گھر جلانے پر زیر حراست؛ سسر ساس آگ سے ہلاک

اخبار: کاناگاوا: پولیس نے جمعرات کو بتایا کہ ایک آدمی کو آتش زنی اور قتل کے الزام میں زیرحراست لیا گیا ہے جس نے مبینہ طور پر ایک مکان جہاں اس کی الگ ہوئی بیوی رہ رہی تھی، کو آگ…

وزیر اعظم نودا بھی بلاگروں کی برادری میں شامل نودا صاحب ہفتہ وار بلاگ لکھ رہے ہیں

اخبار: ٹوکیو:  وزیر اعظم کے دفتر نے منگل کو بتایا کہ یوشیکو نودا نے ہفتہ وار بلاگ لکھنا شروع کر دیا ہے۔ وزیراعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ وہ ہفتے میں ایک بار ملک کے حالات اور…

اوساکا سب وے کے دو ڈرائیوروں کے غیرقانونی ادویہ کے ٹیسٹ مثبت

اخبار: اوساکا: اوسکا میونسپل ٹرانسپورٹیشن بیورو نے اس ہفتے انکشاف کیا ہے کہ اس کے دو سب وے ٹرین ڈرائیوروں کے غیر قانونی ادویہ کے لیے ٹیسٹ مثبت نکلے ہیں۔ اگست میں اوساکا شہر کے ایک بس ڈرائیور کو غیر…

جاپان کے ائیر ٹریفک کنٹرولر نے بلاگ پر اوباما کا فلائٹ پلان جاری کر دیا

اخبار: ٹوکیو: ہفتے کی پریس رپورٹس کے مطابق، جاپان میں ایک ائیر ٹریفک کنٹرولر نے امریکی صدر باراک اوباما کے خفیہ پرواز ائیر فورس ون کے ذریعے پچھلے سال ہونے والے ٹوکیو کے دورے کی تفصیلات اپنے ذاتی بلاگ پر…