ناراشینو: اتوار کو جاپان نے جنوبی بحر چین میں ماہی گیری پر چین کی نئی پابندیوں تنقید کی جنہیں امریکہ کی جانب سے بھی نکتہ چینی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ جاپان نے کہا کہ ان پابندیوں اور پچھلے برس…
Category: نیشنل
شہنشاہ ہیرو ہیتو (شووا)کے ریکارڈ کو عام لوگوں کے لئے جاری کیا جائے گا ۔
ٹوکیو: شاہی محل جلد ہی مرحوم شہنشاہ ہیرو ہیتو( شووا) کی زندگی کا سرکاری ریکارڈ مکمل طور پر جاری کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ یہ ریکارڈ جلد ہی مرتب ہو جائے گا اور اس سے دوسری جنگِ عظیم کے…
88 سالہ بابا چھت سے برف صاف کرتے ہوئے گر کر ہلاک
ناگانو: شینانوماچی، صوبہ ناگانو میں اتوار کو ایک 88 سالہ بابا چھت پر سے برف صاف کرتا ہوا گر کر اپنی جان گنوا بیٹھا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ سہ پہر 2:30 کے قریب پیش آیا۔ ٹی وی آساہی نے…
ایباراکی کے مرکز میں سائنسدان کنٹرولڈ ایٹمی پگھلاؤ پیدا کریں گے
ٹوکیو: جاپان میں ایٹمی سائنسدانوں کی ایک ٹیم کنٹرولڈ ری ایکٹر پگھلاؤ تخلیق کرنے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کا مقصد مستقبل میں فوکوشیما جیسی آفات سے نمٹنے کے طریقے سیکھنا ہے۔ جاپان اٹامک انرجی ایجنسی نے کہا…
امریکہ نے 1960 کے عشرے میں اوکی ناوا پر حیاتیاتی ہتھیاروں کے تجربات کیے
ٹوکیو: اتوار کو ایک اخباری خبر سے پتا چلا کہ امریکہ نے 1960 کے عشرے کے ابتدائی برسوں میں اوکی ناوا میں حیاتیاتی ہتھیاروں کی عملی آزمائشیں کی تھیں۔ خبر کے مطابق، یہ ہتھیار چاول کی فصلوں کو متاثر کر…
آگ سے تباہ شدہ گھر سے 3 آدمیوں کی لاشیں برآمد
شیزوؤکا: کاکے گاوا، صوبہ شیزوؤکا میں پولیس نے ہفتے کو کہا کہ تین آدمیوں کی لاشیں ایک گھر سے برآمد ہوئی ہیں جو آگ سے تباہ ہو گیا تھا۔ اس مکان میں ایک سے زیادہ خاندان رہائش پذیر تھے۔ پولیس…
الزائمر پر تحقیق پر ایک نیا اسکینڈل وجود میں آ رہا ہے
ٹوکیو: وزارتِ صحت نے پیر کو کہا کہ وہ جعلی ڈیٹا کے دعوؤں پر تفتیش کر رہی ہے۔ یہ جعلی ڈیٹا مبینہ طور پر الزائمر کی بیماری پر ایک تحقیق میں استعمال کیا گیا جس میں بڑی بڑی دوا ساز…
ٹیپکو نے ٹھیکیداروں کو معمول کی قیمتوں سے کہیں زیادہ ادائیگی کی
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے ٹھیکیداروں کو معمول کی قیمتوں سے کہیں زیادہ ادائیگی کی ہے، یہ بات کمپنی کے ایک ترجمان نے بتائی۔ ترجمان نے ٹیکس گزاروں کی رقم سے چلنے والی…
‘لکی مین’ کے خطاب کے لیے 5000 امیدواروں کی دوڑ
ہیوگو: جمعے کی صبح 6 بجے صوبہ ہیوگو میں نیشینومیا مزار کے پھاٹکوں سے کوئی 5000 افراد ابل پڑے اور انہوں نے مزار کے مرکزی ہال کی جانب 230 میٹر کے فاصلے کی دوڑ لگائی تاکہ سب سے آگے دوڑنے…
سائیتاما کے سوچی ریستوران میں کھانا کھانے والے 24 افراد بیمار
سائیتاما: صوبہ سائیتاما کے صحت کے اہلکاروں نے جمعرات کو کہا کہ 24 لوگ گیودا میں ایک کنویئر بیلٹ سوشی ریستوران میں رات کا کھانا کھانے کے بعد بیمار پڑ گئے ہیں۔ اہلکاروں نے کہا 24 افراد کو ہسپتال لے…
کاواساکی میں متحرک زینے کے حادثے میں 10 زخمی
کاواساکی: بدھ کی صبح دس لوگ اس وقت منہ کے بل لڑھک کر زخمی ہو گئے جب کاواساکی میں ٹوکیو ٹویوکو لائن پر موساشی کسوگی اسٹیشن پر ایک متحرک زینہ اچانک رک گیا۔ پولیس نے کہا، چار آدمی اور چھ…
2013 میں جاپان آنے والے غیر ملکیوں کی تعداد 10 ملین کا ہدف پار کر گئی
ٹوکیو: وزارتِ انصاف اور جاپان کی قومی سیاحتی تنظیم نے جمعرات کو کہا، 2013 کے دوران جاپان آنے والے غیر ملکی سیاحوں کی تعداد حکومت کے 10 ملین کے ہدف کو عبور کر گئی ہے۔ فُوجی ٹی وی نے خبر…
مئے میں کیمیکل پلانٹ کے دھماکے میں کم از کم 5 ہلاک، 12 زخمی
ٹوکیو: یوکّائچی، صوبہ مئے میں ایک کیمیکل پلانٹ، جو پہلے بھی سیفٹی معائنہ کاروں کی توجہ کا مرکز بنا تھا، میں جمعرات کو دھماکے نے کم از کم پانچ لوگوں کو ہلاک اور ایک درجن مزید کو زخمی کر دیا۔…
آلودہ کھانے کا اسکینڈل وسیع، جاپان میں 1000 سے زائد بیمار
ٹوکیو: جی جی پریس نے بدھ کو خبر دی، 1000 سے زائد لوگ کیڑے مار دوا سے آلودہ منجمد خوراک کھا کر بیمار پڑ چکے ہیں جیسا کہ جاپان بھر میں اسکینڈل وسیع ہو رہا ہے۔ ماروہا نیچیرو ہولڈنگز کی…
مونجو پاور پلانٹ کے مرکز پر کمپیوٹر وائرس سے متاثر
ٹوکیو: مونجو کے پروٹوٹائپ فاسٹ بریڈر ری ایکٹر مرکز واقع تسوروگا، صوبہ فوکوئی میں زیرِ استعمال ایک کمپیوٹر کے وائرس سے متاثر ہونے کا حال ہی میں انکشاف ہوا ہے، اور اہلکاروں کا خیال ہے کہ اس کے نتیجے میں…
جاپانی وہیل شکاریوں کو شکاری علاقے سے پرے دھکیل دیا گیا، سی شیفرڈ کا دعویٰ
سڈنی: اینٹی وہیلنگ کارکنوں سی شیفرڈ نے منگل کو کہا جاپان کے بحری بیڑے کو تتر بتر کر دیا گیا ہے اور انٹارکٹکا کے شکاریاتی علاقے سے باہر دھکیل دیا گیا ہے، جسے اس نے سالانہ شکار کو تہ و…
ماحول پسندوں کا کہنا ہے بلو فن کی آبادی قتلِ عام جاری ہے
ٹوکیو: ماحول پسندوں کا کہنا ہے کہ بلو فِن ٹیونا مچھلی کی عالمی طور پر بڑھتی ہوئی کھپت اس کی آبادی میں سخت کمی کا باعث بن رہی ہے، اور اس نوع کی ماہی گیری کو منظم کرنے والے حکام…
توچیگی میں 4 گاڑیوں کی ٹکر میں 2 ہلاک
توچیگی: اُتسونومیا، صوبہ توچیگی میں پیر کی صبح چار گاڑیوں کے ایک دوسرے پر چڑھ آنے کی وجہ سے دو اشخاص ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق، یہ حادثہ صبح 5:20 بجے توہوکو ایکسپریس وے پر پیش آیا۔ فُوجی ٹی…
سی شیفرڈ جاپانی بحری بیڑے تک پہنچ گئی؛ اب تک 4 وہیلیں مردہ
سڈنی: وہیلنگ مخالف کارکنوں سی شیفرڈ نے کہا انہوں نے پیر کو ایک جاپانی بحری بیڑے کو نشانے پر رکھ لیا اور ثبوت کی عکاسی کر لی ہے کہ چار وہیلیں ذبح کی جا چکی ہیں، اور الزام عائد کیا…
آؤموری میں ایک گھر میں آگ لگنے سے 2 بوڑھے افراد جل مرے
آؤموری: ایک بوڑھا جوڑا آتش زنی میں ہلاک ہو گیا جس نے ہفتے کی صبح ہیرانائی، صوبہ آؤموری میں ان کا گھر تباہ کر دیا تھا۔ پولیس کے مطابق، ایک پڑوسی نے صبح 6 بجے کے قریب دو منزلہ چوبی…
پتنگ اڑاتے ہوئے دریا میں گرنے والا 4 سالہ بچہ مر گیا
گیفو: پولیس نے ہفتے کو کہا، ایک چار سالہ بچہ،جو اونو، صوبہ گیفو میں جمعرات کو پتنگیں اڑاتا ہوا ایک دریا میں جا گرا تھا، ہسپتال میں فوت ہو گیا ہے۔ ٹی وی آساہی نے خبر دی پولیس کے مطابق،…
بلوفِن ٹیونا کی قیمت سال کی پہلی بولی میں 95 فیصد گر گئی
ٹوکیو: اتوار کو ایک جاپانی نیلامی میں بیچی جانے والی دیو قامت بلوفِن ٹیونا مچھلی پچھلے برس کی ریکارڈ توڑ قیمت کے 5 فیصد سے بھی کم میں فروخت ہوئی جیسا کہ اس بیش بہا غذا کی قیمت بڑھنے پر…