Category: نیشنل

سی شیفرڈ جاپانی وہیلروں کا سامنا کرنے کے لیے روانہ

سڈنی: سی شیفرڈ کے مہم جوؤں نے بدھ کو بحرِ جنوبی میں جاپان کی جانب سے وہیلوں کا قتلِ عام روکنے کے لیے 10 ویں سالانہ مہم پر روانگی اختیار کی، جس میں آسٹریلیا سے تین جہاز انٹارکٹکا کے پانیوں…

پولیس نے ‘بونینکائی’ سیزن میں مسائل کی روک تھام کے لیے 12 اسٹیشنوں پر تعیناتیاں کر دیں

ٹوکیو: ٹوکیو میں پولیس نے شہر کے 12 مصروف ترین ٹرین اسٹیشنوں پر اپنی موجودگی میں اضافہ کر دیا تاکہ “بونینکائی” (اختتامِ سال کے پارٹی) سیزن کے دوران مخمور مسافروں کے دنگوں اور حادثات کی روک تھام کی جا سکے۔…

ایٹمی بے گھروں کے لیے سانتا کی جانب سے نفیس و مہنگا کھانا

کوریاما: جب سانتا ایک اسے اسکول میں پہنچا جہاں جاپان کی ایٹمی آفت سے بے گھر ہونے والے بچے ٹھہرے ہوئے تھے، تو وہ اپنے ہمراہ انوکھے تحائف لے کر آیا، تاہم اس کے پاس ذرا کم عام کوئی اور…

جاپانی مہم جُو اکیلے قطب شمالی کو پیدل پار کرنے کی کوشش کرے گا

ٹوکیو: جاپانی مہم جُو یاسوناگا اوگیتا قطب شمالی کی جانب ایک صبر آزما ٹریک پر دوسری کوشش سر انجام دے گا۔ اور یہ قریباً 800 کلومیٹر طویل سفر اور بھی مشکل اس لیے ہو جائے گا کہ اوگیتا دنیا کے…

کاناگاوا میں امریکی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ

ٹوکیو: امدادی کارکنوں نے کہا، پیر کو ٹوکیو کے نزدیک صوبہ کاناگاوا میں امریکی بحریہ کا ایک ہیلی کاپٹر ہنگامی لینڈنگ کی کوشش ناکام ہونے پر کریش کر گیا، جس سے سوار چار اشخاص میں سے دو زخمی ہو گئے۔…

ملکہ حسن نے ٹیلنٹ ایجنسی کی جانب سے حراساں کرنے کی داستان بیان کر دی

ٹوکیو: ایک جاپانی ملکہ حسن نے پیر کو کہا کہ اسے ایک بڑی ٹیلنٹ ایجنسی کے ساتھ معاہدے پر دستخط سے انکار کے بعد ایک تقریب میں حصہ لینے سے روک دیا گیا جہاں اس نے اپنا تاج نئی جانشین…

جاپان کے پاس فوکوشیما کی بندش کے لیے ماہرین کی کمی ہے

ٹوکیو: ماہرین کا کہنا ہے کہ ٹوکیو کھنڈر شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کو اکیلے بند کرنے کی قابلیت نہیں رکھتا اور اسے اس عظیم الجثہ کام کی انجام دہی کے لیے ایک بین الاقوامی ٹیم قائم کرنی چاہیئے، تاہم…

پراسرار آدمی نے 3000 کتابوں کا تحفہ دے کر بچوں کے چہروں پر خوشی بھری مسکراہٹیں بکھیر دیں

ٹوکیو: کرسمس جلد ہی آیا چاہتا ہے، اور یہ تحائف دینے دلانے کا سیزن ہے۔ ایک گمنام سانتا نے پہلے ہی ہوکائیدو کے تین اسکولوں کو 3000 سے زیادہ کتابوں کا تحفہ پیش کر دیا ہے۔ ایک پراسرار بوڑھا شخص…

جاپانی وہیلروں کی جارحیت کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں، سی شیفرڈ

سڈنی: ماحول بچاؤ گروہ سی شیفرڈ آسٹریلیا نے پیر کو کہا کہ وہ انٹارکٹکا کے سمندروں میں دیو ہیکل جانوروں (وہیلوں) کو قتلِ عام سے بچانے کے لیے سالانہ مہم کے دوران جاپانی وہیلروں کی پہلے سے زیادہ جارحیت کے…

وزارتِ تعلیم کی انگریزی کی تعلیم میں اساسی اصلاحات لانے کی تجویز

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے 2020 کے تعلیمی سال سے جاپان بھر کے جونیئر ہائی اسکولوں میں انگریزی کے نصاب میں اصلاحات کے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ ٹی بی ایس نے خبر دی، وزیر تعلیم…

کاروباری لابی جاپان میں غیر ملکی گھریلو معاونین پر قوانین نرم کروانے کی خواہاں

ٹوکیو: “آبے نامکس” کے ابتدائی دنوں میں امریکی کاروباری پرامید تھے کہ وہ جاپان کی حکومت کو رضامند کر سکیں گے کہ وہ ملک کے سخت امیگریشن قوانین میں تھوڑی سی تبدیلی پیدا کرے تاکہ زیادہ گھریلو معاون کارکن ملک…

جاپان کا کچھ آسیان ممالک کے ساتھ کرنسی کے تبادلے کے معاہدوں میں اضافہ

ٹوکیو: وزیرِ خزانہ تارو آسو نے جمعے کو کہا، جاپان کچھ جنوب مشرقی ایشیائی اقوام کے ساتھ دو طرفہ کرنسی تبادلے کے معاہدوں میں اضافہ کر رہا ہے جیسا کہ ویک اینڈ پر جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم کے…

جاپان کو ایٹمی توانائی اپنانی چاہیئے، حکومتی پینل کا بیان

ٹوکیو: ایک حکومتی پینل نے جمعے کو کہا، جاپان کو ایٹمی توانائی کو “اہم اور بنیادی” ذریعہ توانائی کے طور پر اپنانا چاہیئے، ایک ایسی نصیحت جسے قبول کرنے کا قریباً مکمل یقین ہے، باوجودیکہ فوکوشیما آفت کے بعد ایٹمی…

مخلوط الجنس شخص ٹیسٹ ٹیوب بچے کا باپ ہے، اعلی عدالت کا فیصلہ

ٹوکیو: جاپان کی اعلی ترین عدالت نے ایک مخلوط النسل شخص، جو پیدائشی طور پر عورت تھا، (تبدیلی جنس کے بعد مرد ہو گیا) کو اپنی بیوی کے بچے کا قانونی باپ تسلیم کر لیا ہے، جو ملک میں پہلا…

輪 کو 2013 کے بہترین نمائندہ کانجی حرف کے طور پر چن لیا گیا

ٹوکیو: کانجی حرف “رِن” (輪 ) جس کا مطلب “دائرہ یا حلقہ” ہے، کو 2013 میں جاپان میں جذبات اور واقعات کی بہترین نمائندگی کرنے والے کانجی حرف کے طور پر چن لیا گیا ہے۔ جاپان کانجی استعداد ٹیسٹ فاؤنڈیشن،…

جاپان آلودہ مٹی کی ذخیرہ گاہوں کے لیے 100 ارب ین خرچ کرے گا

ٹوکیو: بدھ کی ایک خبر کے مطابق، جاپان ایک ذخیرہ گاہ کی تعمیر کے لیے 100 ارب ین خرچ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے جس میں فوکوشیما آفت کی تابکاری سے آلودہ دسیوں ہزار ٹن مٹی ذخیرہ کی جائے…

پولیس نئے سال کی شام شیبویا کراسنگ پر راہگیروں کی رسائی پر پابندی عائد کرے گی

ٹوکیو: ٹوکیو میٹروپولیٹن پولیس شیبویا کی کراسنگ، جو چھین چھپٹ کے لیے مشہور ہے، پر راہگیروں کی رسائی بند کرنے کا سوچ رہی ہے تاکہ بدمست جھگڑالو شہری نئے سال کی شام وہاں ادھم نہ مچا سکیں۔ ہر برس ہزاروں…

اسکول میں بلیئنگ کے رپورٹ شدہ کیسوں کی تعداد 198,108 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم نے منگل کو اعلان کیا، مالی سال 2012 کے لیے جاپان کے اسکولوں میں بلیئنگ کے رپورٹ شدہ واقعات کی تعداد 198,108 کی ریکارڈ بلند ترین سطح پر جا پہنچی۔ وزارت نے کہا، یہ تعداد نہ صرف…

فوکوشیما کانٹریکٹر کا الزامات سے انکار کہ اس کے عملے نے کام کی شرائط چھپائیں

فوکوشیما: فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی صفائی کے کام میں ملوث ایک تعمیراتی فرم نے کہا کہ اس نے محکمہ محنت کو شکایت کرنے والے ایک کارکن کو ملازمت دی، تاہم اس نے کبھی اپنے عملے کو یہ ہدایت نہیں…

جے آر ویسٹ نے ٹرین پلیٹ فارم سے گرنے والے شخص کی مدد کرنے والے بیس بال کے کھلاڑیوں کا شکریہ ادا کیا

اوساکا: جے آر ویسٹ نے پیر کو بیس بال کے دو ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کو شکریے کی اسناد پیش کیں جنہوں نے ایک 70 کے پیٹے میں شخص کی مدد کی تھی جو شِن ایمامیا اسٹیشن پر پلیٹ فارم سے…