Category: نیشنل

شاہی محل کے گرد صبح کے وقت جاگنگ کرنے والوں کو رویہ درست رکھنے کا انتباہ

ٹوکیو: بدتمیزی کے کچھ واقعات کے بعد جاگنگ کرنے والوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ وسطی ٹوکیو میں شاہی محل کے گرد دوڑ لگاتے وقت اپنے برتاؤ کا خیال رکھیں۔ اہلکاروں کا کہنا ہے شاہی محل کے میدانوں…

بجلی کی کمی سے بچنے کے اقدامات کارپوریٹ جاپان کی نئی روایت

ٹوکیو: دفاتر میں خودکار دروازے بلاک ہیں، سب وے کے متحرک زینے معطل ہیں اور جاپان کی بڑی ترین یوٹیلیٹی کمپنیوں کے بیشتر ہیڈکوارٹرز نیم اندھیرے کی کیفیت میں رہتے ہیں — جو تمام تر اڑھائی سالہ بجلی کی کمی…

پٹڑی پر گرنے والے بوڑھے شخص کی مدد کرنے والی خاتون ٹرین کی ٹکر سے ہلاک

یوکوہاما: منگل کی صبح صوبہ کاناگاوا میں ایک خاتون ٹرین سے ٹکرا کر ہلاک ہو گئی جب وہ ایک بوڑھے آدمی کی مدد کر رہی تھی جو پٹڑی پر گر پڑا تھا۔ پولیس اور عینی شاہدین کے مطابق، یہ واقعہ…

امریکہ جاپان کے پیشگی انتباہی ریڈار والے طیارے اپگریڈ کرے گا

واشنگٹن: پینٹاگون نے امریکی کانگریس کو جاپان کے ساتھ ایک مجوزہ معاہدے کی اطلاع دی ہے جس کی مالیت 1 ارب ڈالر ہے جس کا مقصد ملک کے پیشگی انتباہی ریڈار طیارے کو اپگریڈ کرنا ہے۔ دفاعی تعاون کی ایجنسی…

فوکوشیما، ہیروشیما کو ملانے کی کوششیں کچھ کے لیے باعثِ پریشانی

ہیروشیما: “اور کوئی ہیروشیما نہیں!” “اور کوئی فوکوشیما نہیں!” یہ نعرے جاپانی ریلیوں میں اکٹھے لگائے جاتے ہیں جو چاہتے ہیں کہ جزیرہ جاتی ملک میں ایٹمی توانائی کا خاتمہ ہو اور پوری دنیا سے ایٹمی ہتھیاروں کا خاتمہ ہو۔…

جاپان کو بحر الکاہل پر نگرانی میں اضافے کی ضرورت ہے: دفاعی سربراہ

ٹوکیو: جاپان نے جمعے کو کہا کہ اسے اپنے مشرقی ساحل سے پرے بحر الکاہل کو کور کرنے کے لیے نگرانی کی سرگرمیوں میں توسیع کی ضرورت ہے تاکہ وہ قدرتی وسائل سے مالا مال علاقے میں اپنے مفادات کی…

حکومت نے فوکوشیما میں آلودہ فضلہ ذخیرہ کرنے کے لیے 10 ذخیرہ گاہوں کے منصوبے کا اعلان کر دیا

ٹوکیو: وزارتِ ماحولیات نے صوبہ فوکوشیما کے دو قصبوں اوکوما اور ناراہا میں آلودہ فضلے کو ذخیرہ اور پروسیس کرنے کے لیے 10 عبوری مراکز کی تعمیر کے منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر…

نی گاتا کے گورنر نے موقف بدل لیا؛ ری ایکٹروں کی جانچ کو ہری جھنڈی

ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) نے جمعہ کو ایٹمی نگران ادارے کو ایک درخواست جمع کروائی جس میں حفاظتی جانچ کے ٹیسٹوں کی درخواست کی گئی تھی جس کا مقصد بالآخر کاشیوازاکی کاریوا پلانٹ، صوبہ نی گاتا کے سات…

جاپان کے ساحل کے قریب جہازوں کا تصادم؛ 5 کی حالت نازک، 1 لاپتہ

ٹوکیو: جمعہ کو ٹوکیو کے جنوب میں دو مال بردار جہاز آپس میں ٹکرا گئے، جس سے ایک جہاز پر پانچ لوگ بندشِ قلب کی حالت میں چلے گئے؛ یہ بات جاپان کوسٹ گارڈ نے بتائی۔ اہلکار چھٹے لاپتہ رکنِ…

غارت گر بندر اندرونِ شہر تعاقب کے دوران شیزوؤکا پولیس کو چکمہ دے گیا

شیزوؤکا: بدھ کو شیزوؤکا میں پولیس نے شیزوؤکا کے صوبائی دفاتر میں ایک غارت گر بندر کو پکڑنے کی مہم شروع کی اور ناکام رہی۔ پولیس نے ایک منصوبہ بنایا جس میں بڑی تعداد میں افسران شامل تھے تاکہ غارت…

تاما میں ٹرین کی پٹڑی پر چھوڑی ہوئی سائیکل سے ٹکر

ٹوکیو: اوداکیو تاما لائن پر ایک ٹرین نے منگل کی صبح تاما، ٹوکیو میں ناگایاما اور ہاروہینو اسٹیشنوں کے درمیان پٹڑی پر ایک سائیکل کو ٹکر مار دی۔ پولیس نے کہا، ٹرین پر کوئی زخمی نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق…

خاتون جاپان تا الاسکا کشتی سے سفر کرنے والی پہلی شخصیت بن گئی

انکوراج: ایک 28 سالہ برطانوی مہم جُو جاپان سے الاسکا اکیلے بذریعہ کشتی پہنچنے والی اولین خاتن بن گئی، جو 150 دن سمندر میں گزارنے کے بعد پیر کو رات گئے آلیوشن جزائر کے ایک چھوٹے سے قصبے میں پہنچی۔…

فوکوشیما کے ساحل کے ساتھ ماہی گیری کا عمل شروع

فوکوشیما: فوکوشیما کے ساحل سے 50 کلومیٹر کے فاصلے پر سفارش کردہ آزمائشی پیمانے پر ماہی گیری، جو التواء کا شکار تھی، بدھ کو علی الصبح شروع ہوئی۔ فُوجی ٹی وی کے مطابق، فوکوشیما کی صوبائی فیڈریشن برائے فشریز کوآپریشن…

170 مزید مقامات پر پٹڑیوں میں نقائص پائے گئے، جے آر ہوکائیدو

ہوکائیدو: جے آر ہوکائیدو ریلوے کو، جو پٹڑی سے گاڑی اترنے کے متواتر واقعات اور دیگر مسائل کی وجہ سے پہلے ہی تنقید کی زد میں ہے، نے بدھ کو کہا کہ 170 مزید مقامات پر پٹڑیوں میں غیر مرمت…

ٹوکیو ٹاور پر بھُنی ساؤری مچھلی کے ایونٹ کا انعقاد

ٹوکیو: پیر کو اعتدالِ خریفی کی قومی تعطیل کے موقع پر ٹوکیو ٹاور پر بھُنی ہوئی سانما (ساؤری) مچھلی کا خصوصی ایونٹ منعقد کیا گیا۔ سانما، یا بحرالکاہل کی ساؤری، جو جاپان میں مقبول موسمی پکوان ہے، کو کوئلوں پر…

چین کی جاپان کے فوجی ریڈار منصوبوں پر تنقید

بیجنگ: چین نے پیر کو جاپان کی جانب سے شمالی کوریا کے میزائل لانچ کی نگرانی کے لیے جدید ترین امریکی فوجی ریڈار سسٹم نصب کرنے کے منصوبوں پر تنقید کی، اور کہا کہ یہ علاقائی سلامتی پر اثر انداز…

کاواساکی میں ٹیکسی اور ٹرک کی ٹکر، فٹ پاتھ پر آدمی زد میں آ کر ہلاک

کاواساکی: پیر کو کاواساکی میں ایک راہگیر اس وقت ہلاک ہو گیا جب ایک ٹرک ٹیکسی سے جا ٹکرایا۔ پولیس کے مطابق، آدمی، جس کی عمر اندازاً 70 برس ہے، پیر کو صبح 2:30 کے قریب فٹ پاتھ پر جا…

ہفتے سے لاپتہ دو لڑکوں کی لاشیں کیوتو کے دریا سے برآمد

کیوتو: پچھلے ہفتے ایک دریا میں نہاتے ہوئے غائب ہو جانے والے دو لڑکوں کی لاشیں منگل کی صبح دریافت ہوئیں۔ پولیس کے مطابق، جونیئر ہائی اسکول کے دو طلباء، دونوں کی عمریں 13 سال، اور دو دوست ہفتے کی…

سڈنی سے ٹوکیو آنے والا کانتاس کا جیٹ سانپ ملنے کے بعد گراؤنڈ

سڈنی: ہوائی کمپنی نے پیر کو کہا،  370 مسافر لانے والے کانتاس بونئنگ 747 طیارے پر ایک ننھا سا سانپ پایا گیا، جسے رات کو سڈنی میں گراؤنڈ کر دیا گیا۔ کانتاس نے ایک بیان میں کہا، عملے نے اتوار…

ٹوکیو کے شنجوکو میں 2000 افراد کی نفرت انگیز کلام کے خلاف ریلی

ٹوکیو: اتوار کو قریباً 2000 لوگ ٹوکیو کے ضلع شنجوکو میں نفرت انگیز کلام کے خلاف مارچ کے لیے جمع ہوئے۔ این ایچ کے کے مطابق، مظاہرین نے شنجوکو اسٹیشن کے اردگرد مارچ کیا جن کے اٹھائے پلے کارڈز پر…

جاپان میں 60 فیصد نوجوان، ‘بے قاعدہ کارکن’ دوبارہ آغاز کے خواہشمند

ٹوکیو: 25 تا 40 برس کی عمر کے غیر “سئےشا اِن” ملازموں سے ایک حالیہ آنلائن سروے سے انکشاف ہوا کہ 61.6 فیصد جواب دہندگان کی خواہش تھی کہ ملازمت دوبارہ ڈھونڈیں یا اسکول میں دوبارہ داخلہ لے لیں۔ سادہ…