ٹوکیو: سنٹرل جاپان ریلوے کو (جے آر توکائی) نے جمعرات سے صوبہ یاماناشی میں اپنی مقناطیسی طاقت سے معلق ہو کر چلنے والی ٹرینوں کی آزمائشیں دوبارہ شروع کیں۔ آخری مرتبہ مقناخیز ٹرین کو ستمبر 2011 میں آزمائشی طور پر…
Category: نیشنل
ٹیپکو کے صدر کی فوکوشیما کے ماہی گیروں سے معذرت
ٹوکیو: ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو) کے صدر ناؤمی ہیروسے نے جمعرات کو فوکوشیما کے ماہی گیروں — جنہیں خدشہ ہے کہ ان کی روزی روٹی کو سمندر کی آلودگی کی وجہ سے خطرہ لاحق ہو رہا ہے — کو…
امریکی بحریہ کی نمائش میں بچوں کے ہتھیاروں کو ہاتھ لگانے پر شہری گروہ ناراض
ٹوکیو: یوکوسوکا شہر، صوبہ کاناگاوا میں امریکی بحری اڈے کے ایک سالانہ کھلے ایونٹ کے موقع پر رہائشی اڈے میں داخل ہو کر اس کی سیر کر سکتے ہیں اور کچھ فوجیوں سے ملاقات کر سکتے ہیں۔ تاہم، اس برس…
استوائی طوفان کیوشو، بحرِ جاپان کے ساحل کی جانب بڑھ رہا ہے
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے جمعے کو کہا کہ ایک استوائی طوفان کیوشو کی جانب حرکت کر رہا ہے اور متوقع طور پر ہفتے کو بحرِ جاپان کے ساحل سے شمال میں توہوکو تک طوفانی بارشیں لے کر آئے…
نی گاتا کے گورنر کا ٹیپکو کو تحلیل کرنے کا مطالبہ
ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر ٹوکیو الیکٹرک پاور کو کو تحلیل کر دینا چاہیے، چونکہ اس کی غلطیوں سے سبق سیکھنے میں ناکامی عدم تحفظ کا احساس بھڑکاتی ہے؛ یہ بات ایک صوبے کے…
جاپانی خلا نورد مارچ سے خلائی اسٹیشن کی کمان سنبھالے گا
کیپ کیناویرل، فلا: اہلکاروں نے بدھ کو کہا، عالمی خلائی اسٹیشن پر رہنے والا پہلا جاپانی خلا نورد واپسی کی پرواز کے لیے تیاری کر رہا ہے، اور اس بار بطور کمانڈر فرائض سر انجام دے گا۔ جاپان کی خلائی…
ایبے کا فوکوشیما پر زیادہ حکومتی کردار کا وعدہ
ٹوکیو: وزیرِ اعظم شینزو ایبے نے دنیا سے وعدہ کیا ہے کہ ان کی حکومت فوکوشیما پر انتہائی تابکار پانی کے رساؤ کو روکنے میں زیادہ بڑا کردار ادا کرے گی۔ افریقہ اور مشرقِ وسطی کے ایک دورے کے اختتام…
یوکرین، جاپان خلا سے چرنوبل اور فوکوشیما کی نگرانی کریں گے
کئیف: یوکرائن اور جاپان نے ایک مشترکہ مصنوعی سیارے کا منصوبہ شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے جو چرنوبل اور فوکوشیما کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھروں کی حالت کی نگرانی کرے گا، جو دنیا کے عظیم ترین ایٹمی حادثات…
جاپان نے باضابطہ طور پر فوکوشیما کے رساؤ کا درجہ آئی این ای ایس پیمانے پر بڑھا کر 3 کر دیا
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے بدھ کو اپنے ایک سونامی سے تباہ حال ایٹمی پلانٹ پر ایک ٹینک سے تابکاری سے آلودہ پانی رسنے کی درجہ بندی کو عالمی پیمانے پر بڑھا کر “سنگین واقعہ” پر کر دیا،…
یاماگاتا میں بلیئنگ کا نشانہ بننے والے نو عمر لڑکے نے اسکول کی کھڑکی سے چھلانگ لگا دی
یاماگاتا: ایک تفتیش سے پتا چلا ہے کہ اسکول کی کھڑکی سے چھلانگ لگا کر زخمی ہونے والا ایک طالبعلم شاید بلیئنگ کا شکار بنا تھا۔ ٹی بی ایس نے بدھ کو خبر دی کہ ساکاتا، صوبہ یاماگاتا میں اسکول…
شیمانے کے اسکول بورڈ نے شور و غل کے سامنے گھٹنے ٹیک دئیے، جنگ مخالف کامک بُک پر پابندی واپس
ٹوکیو: پیر کو اسکول بورڈ نے ایک مشہور جنگ مخالف کامِک بُک تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کی تجویز واپس لے لی، جب ان لوگوں نے چیخ و پکار شروع کر دی تھی جو اس اقدام کو جاپان کے…
جاپان پوسٹ بوڑھوں کے لیے گھر جانے کی خدمات مہیا کرے گا
ٹوکیو: جاپان پوسٹ اکتوبر سے پورے ملک میں ڈاکخانوں کے قریب رہنے والے بوڑھے افراد کے لیے معاونتی خدمات متعارف کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ سانکےئی شمبن نے منگل کو کہا، یہ کمپنی، جو پہلے جاپانی حکومت کی ملکیت…
آدمی نے عورت کو بچانے کے لیے ٹرین کی پٹڑی پر چھلانگ لگا دی
ناگویا: پولیس نے پیر کو کہا، ناگویا میں مئی تیتسو کانایاما اسٹیشن پر ایک 39 سالہ شخص نے ایک 58 سالہ عورت، جو پلیٹ فارم سے گر گئی تھی، کو بچانے کے لیے ٹرین کی پٹڑیوں پر چھلانگ لگا دی۔…
فوکوشیما کے باوجود عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی ایٹمی سیفٹی میں بہتری دیکھتی ہے
ویانا: جاپان چاہے اپنے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر مسلسل مسائل کا سامنا کر رہا ہو، تاہم اقوامِ متحدہ کی ایٹمی ایجنسی کا کہنا ہے کہ پچھلے برس کے دوران ری ایکٹر کی سیفٹی کے حوالے سے عالمی…
‘ننگے پاؤں نسل’ نے تاریخ کا تنازعہ جگا دیا
ٹوکیو: ایک جاپانی اسکول بورڈ کی جانب سے ایک کلاسک جنگ مخالف کامک بُک تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کی کوشش نے ان لوگوں کی جانب سے چیخ و پکار کو جنم دیا ہے جنہیں ڈر ہے کہ یہ…
ستمبر تا نومبر کے لیے درجہ حرارت کی پیشن گوئی اوسط سے بلند
ٹوکیو: جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے اگلے تین ماہ کے لیے اپنی موسمیاتی پیشن گوئی جاری کی ہے، جس میں اس نے کہا ہے کہ نومبر تک درجہ ہائے حرارت اوسط سے زیادہ رہیں گے۔ ایجنسی کی پیشن گوئیوں کے…
جاپان نے پیانگ یانگ نواز اسکولوں پر دباؤ ظاہر کر دیا
ٹویوآکے: ہوانگ اِن سُوک کے اسکول کی اونچی اونچی کنکریٹ کی دیواریں ایک ایسی دنیا کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہیں جو بقیہ جاپان سے الگ ہے۔ اس کے ہالوں میں ایک اور زبان گونجتی ہے۔ اپنے چاک والے تختہ…
فوکوشیما پلانٹ کے نیچے تابکار پانی سمندر کے قریب ہو رہا ہے
ٹوکیو: فوکوشیما کے تباہ حال ایٹمی بجلی گھر کے نیچے گہرائی میں آلودہ پانی کا ایک بہت بڑا زیرِ زمین ذخیرہ، جو 2011 کے زلزلے اور سونامی سے سے ری ایکٹروں کی تباہی کے بعد خارج ہونا شروع ہوا تھا،…
سائنسدان ٹوکیو میں بارش کے لیے بادلوں کی تخم ریزی جاری رکھے ہوئے ہیں
ٹوکیو: اہلکاروں نے جمعے کو کہا، سائنسدانوں نے دوسری مرتبہ بادل بنانے کے لیے اپنے ساز و سامان کو متحرک کر دیا تاکہ عظیم تر ٹوکیو کے 35 ملین لوگوں کو پانی مہیا کرنے والے ذخائر میں کمی پوری کی…
جے آر سنٹرل: 8 شنکانسن ڈرائیوروں نے ڈیوٹی کے دوران سیل فون استعمال کیے
ٹوکیو: سنٹرل جاپان ریلوے کمپنی (جے آر سنٹرل ) نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے آٹھ شنکانسن ڈرائیوروں نے پچھلے برس ڈیوٹی کے دوران غیر ضروری معاملات کے لیے سیل فون کا استعمال کیا۔ ٹی بی ایس کی ہفتے…
ریکارڈ توڑ بارش نے شیمانے کو تر بہ تر کر دیا
شیمانے: ہفتے کو ریکارڈ توڑ بارش نے شیمانے کو پانی پانی کر دیا، جبکہ اتوار کو مزید بارش کی پیشن گوئی ہے۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ پورے دن کے دوران 400 ملی میٹر سے زیادہ کی بارش…
حکومتی ضلع میں نشانات کی انگریزی کایا پلٹ
ٹوکیو: ٹوکیو آنے والے اکثر بھول بھلیوں والے دارالحکومت میں سمتیں دریافت کرنے کی دشواری کی شکایت کرتے ہیں۔ نمبرنگ کے نظام میں ترتیب موجود نہیں، بہت سی گلیوں پر نشانات ہی نہیں ہیں، اور اگر ہیں بھی تو جاپانی…