Category: نیشنل

عورت گھر پر بندھی ہوئی پائی گئی، کام پر جانے سے روکنے کے لیے خود کو باندھ لیا تھا

ٹوکیو: پولیس نے جمعے کو کہا کہ 20 کے پیٹے میں ایک عورت، جو ٹوکیو کے سیتاگایا وارڈ میں اپنے اپارٹمنٹ کے فرش پر کلائیاں اور ٹخنے بندھی ہوئی حالت میں پڑی پائی گئی تھی، نے اعتراف کیا ہے کہ…

ٹیپکو ٹینکوں کی مناسب نگرانی میں ناکام رہا، ایٹمی نگران ادارہ

ہیرونو: ایٹمی نگران ادارے نے جمعے کو کہا، جاپان کے کھنڈر شدہ فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر کا آپریٹر اس کے خطرناک حد تک تابکار پانی کو ذخیرہ کرنے والے ٹینکوں کی نگرانی میں غافل تھا، جو کہ بحران میں…

بم کی جھوٹی دھمکی پر ہیروشیما کے ہسپتال سے 300 لوگ نکال لیے گئے

ہیروشیما؛ بدھ کو ہیروشیما کے ایک ہسپتال سے 300 کے قریب مریضوں اور عملے کو باہر نکالنا پڑا جب پولیس کو ایک بم کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ ٹی بی ایس نے کہا، پولیس کے مطابق ہنگامی خدمات کے آپریٹرز…

ٹوکیو حکومت پانی کی کمی پر قابو پانے کے لیے بادل پیدا کرنے کی کوشش میں

ٹوکیو: ٹوکیو میٹرو پولیٹن حکومت نے بارش برسانے اور کانتو ریجن میں ریکارڈ پر موجود پانی کے بدترین قحط سے نمٹنے کے لیے بادل پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس گرما میں مسلسل اونچے درجہ حرارت — جس پر…

جاپان آنے والے غیر ملکی زائرین کی تعداد جولائی میں ریکارڈ سطح پر

ٹوکیو: جاپان کے قومی سیاحتی ادارے نے بدھ کو کہا کہ جولائی میں غیر ملکی زائرین ریکارڈ بلند ترین تعداد میں جاپان آئے۔ سیاحتی ادارے نے کہا کہ 1,003,100 غیر ملکیوں نے جاپان کا دورہ کیا، جو جولائی 2012 کے…

کارکن فوکوشیما پلانٹ پر مزید رساؤ کے لیے پانی کے 300 ٹینکوں کی جانچ کر رہے ہیں

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ڈائچی ایٹمی بجلی گھر پر کارکن جمعرات کو انتہائی تابکار پانی ذخیرہ کرنے والے سینکڑوں ٹینکوں کی جانچ کے لیے بھاگ دوڑ کر رہے تھے، جب ایک ٹینک سے پانی رس گیا اور خدشہ…

ولی عہد شہزادہ، اور شہزادی کا میاگی میں سونامی زدہ علاقے کا دورہ

سیندائی: ولی عہد شہزادہ ناروہیتو اور شہزادی ماساکو نے منگل کو صوبہ میاگی میں سونامی زدہ علاقوں کا دورہ کیا۔ یہ پہلا موقع تھا کہ اگست 2011 کے بعد انہوں نے علاقے کا دورہ کیا۔ شاہی جوڑا جب بذریعہ ٹرین…

حکومت بانجھ پن کے بارعایت علاج پر 42 سال عمر کی حد متعارف کروائے گی

ٹوکیو: وزارتِ صحت، محنت اور بہبود نے اپنے منصوبوں کے لیے ایک نظام الاوقات کا اعلان کیا ہے جس کے تحت سرکاری رعایت پر بانجھ پن کا علاج کروانے والوں پر عمر کی حد لاگو کی جائے گی۔ ٹی بی…

جاپان نے دو برس میں پہلی مرتبہ فوکوشیما رساؤ پر خطرے کا درجہ بلند ترین پر کر دیا

ٹوکیو: جاپانی حکومت نے دو برس قبل سونامی سے پیدا شدہ ایٹمی بحران کے بعد سے پہلی مرتبہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر اپنا انتباہی درجہ خطرے کی بلند ترین سطح پر پہنچا دیا، اور کہا کہ ٹینک، جس…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر زہریلے جوہڑ

ٹوکیو: ایک خبر کے مطابق، جاپان کے ایٹمی نگران ادارے اور ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے پیر کو کہا کہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے پانی ذخیرہ کرنے کے ٹینکوں کے نزدیک انتہائی شدید تابکاری والے جوہڑ…

جلد پر داغوں کی شکایات 7000 سے بڑھ گئیں، کانیبو

ٹوکیو: جاپانی کاسمیٹکس ساز کانیبو نے پیر کو کہا کہ ملک اور بیرونِ ملک صارفین کی جانب سے اس کی رنگ گورا کرنے والی مصنوعات استعمال کر کے جلدی بیماری کی شکایات 7000 سے بڑھ گئی ہیں۔ پچھلے ماہ کمپنی…

جنوبی کوریا کا جبری مشقت کا فیصلہ قبول کریں گے، نیپون اسٹیل

ٹوکیو: جاپانی میڈیا نے اتوار کو خبر دی کہ ایک جاپانی اسٹیل دیو، جس پر جنوبی کوریا کے زمانہ جنگ کے جبری مزدوروں نے مقدمہ کیا ہوا ہے، نے کہا اگر وہ عرصہ دراز سے جاری قانونی جنگ ہار گیا…

کاگوشیما میں آتش فشاں پھٹنے کے بعد صفائی کا عمل شروع

کاگوشیما: صفائی کے کارکنوں نے پیر سے کاگوشیما کو لپیٹ میں لینے والی سرمئی راکھ ہٹانے کے کام کا آغاز کیا جب ویک اینڈ کے دوران ایک آتش فشاں پھٹ پڑا تھا، جس کا گرد و غبار کا بادل ہوا…

آتش بازی کے میلے میں مرنیوالوں کی تعداد بڑھ کر 3 ہو گئی

ٹوکیو: پولیس کے مطابق، پچھلے فوکوچیاما ، صوبہ کیوتو میں ایک آتش بازی کے میلے میں دھماکوں سے زخمی ہونے والے دو افراد، جن میں ایک 10 سالہ بچہ تھا، پیر کو زخموں کی تاب نہ لا کر ہلاک ہو…

سیب گلوبل وارمنگ کی وجہ سے اپنا خستہ پن کھو رہے ہیں، جاپانی تحقیق سے انکشاف

پیرس: ایک تحقیق کے مطابق، گلوبل وارمنگ کچھ سیبوں کو اپنا خستہ پن کھونے پر مجبور کر رہی ہے لیکن یہ انہیں زیادہ شیریں بھی بنا رہی ہے۔ جاپان میں دو باغات سے 1970 سے 2010 کے درمیان حاصل شدہ…

فوکوشیما کے زیادہ تابکاری والے علاقوں کی صفائی مہنگی اور پیچیدہ

کاواؤچی: دو برس سے زیادہ عرصہ قبل فوکوشیما ایٹمی پگھلاؤ کے بعد جب جاپانی حکومت نے تاریخ میں صفائی کی جرات مندانہ ترین کوشش شروع کی تب سے یہ مہنگی، پیچیدہ اور وقت ضائع کرنے والی ثابت ہوئی ہے۔ یہ…

جاپانی قوم پرست متنازع جزائر کے نزدیک جہاز رانی کے بعد واپس

مشرقی بحرِ چین: ایک جاپانی قوم پرست گروہ کے 20 اراکین کو لے جانے والی کشتیاں مشرقی بحرِ چین میں واقع ٹاپوؤں — جو جاپان اور چین کے مابین ایک تنازع کی مرکزی وجہ ہیں — کے نزدیک جہاز رانی…