Category: نیشنل

شیبویا 109 اسٹور سونامی زدہ قصبے میں خوشی کا باعث

ایواتے: شیبویا میں ریٹیلر 109 اسٹور کے رجحان انگیز فیشن برانڈز نے صوبہ ایواتے کی چار نو عمر لڑکیوں کے تعاون سے جمعہ کو آفت زدہ کامائیشی میں عارضی اسٹور کا افتتاح کیا۔ یہ تین روزہ اقدام اس علاقے میں…

امریکی فوج نے جاپانی خدشات کے باوجود ایچ ایچ 60 ہیلی کاپٹروں کی پروازیں بحال کر دیں

ٹوکیو: امریکی فوج نے جمعے کو اوکی ناوا میں اپنے ایچ ایچ 60 ہیلی کاپٹروں کی پروازیں دوبارہ سے شروع کر دیں باوجویکہ جاپان نے 5 اگست کو ایچ ایچ ہیلی کاپٹر کے کریش کی وجوہات کا پتا چلنے تک…

فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کی صفائی کا مہلک ترین حصہ: ایندھنی راڈ ہٹانا

ٹوکیو: جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی پلانٹ کا آپریٹر ایک متاثرہ ری ایکٹر کی عمارت سے 400 ٹن کے انتہائی تابکار استعمال شدہ ایندھنی راڈ ہٹانے کی تیاری کر رہا ہے، ایک خطرناک عمل جسے اس درجے پر پہلے…

فیس بک پر ہیروشیما، ناگاساکی کے آفت رسیدہ افراد بارے پوسٹ کرنے پر اسرائیلی اہلکار معطل

یروشلم: سرکاری تعلقاتِ عامہ سے تعلق رکھنے والے ایک اسرائیلی اہلکار کو فیس بُک پر غیر مہذب تحاریر لکھنے کے کام پر معطل کر دیا گیا ہے۔ ایک حکومتی اہلکار نے جمعرات کو کہا کہ ڈینی سی مین کو فی…

کیوتو کے قصبے میں آتش بازی میں دھماکے کی وجوہات جاننے کے لیے پولیس تحقیقات

ٹوکیو: پولیس نے جمعہ کو کہا کہ وہ آتش بازی کے ایک میلے پر ہونے والے دھماکے –جس نے پر ہجوم جگہ کو چیر پھاڑ کر رکھ دیا– کی تحقیقات کر رہے ہیں جس کی وجہ سے کم از کم…

وزارتِ تعلیم بلیئنگ کے انسداد کے لیے قانون سازی میں عجلت کر رہی ہے

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس اور ٹیکنالوجی نے اس ہفتے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا، جس میں اس نے تعلیم ماہرین اور مقامی اداروں کے نمائندوں سے جاپان میں بلیئنگ کے تدارک کے لیے قانون سازی میں بہتری کے…

جاپان حفاظتی جانچ پڑتال کے دوران ایٹمی بجلی سے پاک ہو جائے گا

ٹوکیو: جاپان ستمبر سے شروع ہونے والے ایک دورانیے کے لیے ایٹمی بجلی کے بغیر رہ جائے گا جب اس کے چلنے والے صرف دو ری ایکٹر لازمی حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے بند ہو جائیں گے؛ یہ بات ایک…

کار میں جسم ٹھنڈا کرنے والے اسپرے نے آگ پکڑ لی، جوڑا زخمی

چیبا: چوشی، صوبہ چیبا میں ایک جوڑے کو اس وقت معمولی زخم سہنا پڑے جب جسم ٹھنڈا کرنے والا ایک اسپرے ان کی کار میں لائٹر کی آگ سے بھڑک اٹھا۔ پولیس کے مطابق، بدھ کی دوپہر سے ذرا ہی…

اوآہو میں اسنارکلنگ غوطہ خوری کرتے زخمی ہونے والا جاپانی چل بسا

ہونولولو: حکام نے ایک آدمی کی شناخت جاری کی ہے جو ونڈورڈ اوآہو میں اسنارکلنگ غوطہ خوری کرتے ہوئے زخمی ہونے کے بعد ہلاک ہو گیا۔ کھون ٹی وی کے مطابق، ہونولولو میڈیکل ایگزامینر آفس نے منگل کو کہا کہ…

جاپان میں چلتی ٹرین پر بجلی گر گئی

ٹوکیو: پیر کو ٹوکیو میں ایک آدمی نے نہ صرف ٹوکیو میں ایک ٹرین پر بجلی گرتے دیکھی بلکہ اس ہولناک نظارے کو فلم میں بھی قید کر لیا۔ اوداکیو الیکٹرک ریلوے ٹرین ایزومی تاماگاوا اسٹیشن سے نوبوریتو اسٹیشن جانے…

کیسےنّوما میں سونامی کا نشان جہاز تباہ کرنے پر ووٹ

کیسےنّوما: ایک آوارہ کشتی جو جاپان کے 2011 کے سونامی سے تباہی کی علامت بن گئی تھی، نے عرصہ دراز سے صوبہ میاگی کے شہر کیسےنّوما کو تقسیم کیا ہوا ہے، ایک گروہ جو چاہتا تھا کہ اسے بچاؤ کی…

ساپّورو میں بس ویگن سے ٹکرا کر اپارٹمنٹ میں جا گھسی

ساپّورو: ساپّورو میں اتوار کی رات ایک بس ویگن سے ٹکرانے کے بعد اپارٹمنٹ کی عمارت میں جا گھسی۔ اپارٹمنٹ کی عمارت میں کوئی زخمی نہیں ہوا، تاہم بس ڈرائیور اور ویگن کے چار مسافروں کو زخم آئے۔ پولیس کے…

امریکہ نے فوتینما میں 9 مزید اوسپرے طیارے تعینات کر دئیے

ٹوکیو: جاپانی وزارتِ دفاع کے اہلکاروں کے مطابق، پیر کو اوکی ناوا میں یو ایس میرین کارپس ائیر بیس، فوتینما پر نو عدد مزید ٹیڑھے روٹر والے ایم وی 22 اوسپرے طیارے پہنچے۔ آٹھ طیارے 10 بجے صبح کے قریب…

شمالی ایشیا میں ایٹمی بجلی پر اعتماد کے بحران میں اضافہ ہو رہا ہے

تائپے/ ٹوکیو: حکومت نے کہا ہے کہ شاید تائیوان میں ایک ایٹمی بجلی گھر تین برس سے تابکار پانی خارج کرتا رہا ہے، جس سے شمالی ایشیا میں ایٹمی سیفٹی پر بڑھتے ہوئے اعتماد کے بحران میں تازہ اضافہ ہوا…

کوماموتو کے ہسپتال نے جاپان میں پہلی مرتبہ گود لینے کی خدمات کی فراہمی شروع کر دی

کوماموتو: فوکودا ہسپتال، جو کوماموتو میں بچہ جنائی اور امراضِ نسواں سے متعلق ایک ہسپتال ہے، جاپان میں پہلا ہسپتال بن گیا ہے جو بے یار و مددگار چھوڑے گئے ننھے بچوں کو گود لینے کی خدمات پیش کر رہا…

استغاثہ کے اہلکاروں کا کان، ٹیپکو کے سابق عہدیداروں پر الزام عائد کرنے کا امکان نہیں

ٹوکیو: آساہی اخبار نے خبر دی کہ 2011 کے فوکوشیما ایٹمی بحران کے معاملے پر جاپانی استغاثہ کے اہلکاروں کی جانب سے سابق وزیرِ اعظم ناؤتو کان، یوٹیلیٹی کمپنی کے عہدیداروں یا نگرانوں پر الزام عائد کیے جانے کا کوئی…

وزارتِ تعلیم کو جسمانی سزا کے پھیلاؤ پر شدید صدمہ

ٹوکیو: وزارتِ تعلیم، ثقافت، کھیل، سائنس و ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ وہ ملک کے اسکولوں میں جسمانی تادیب کے استعمال بارے اپنے سوالنامے کے نتائج پر حواس باختہ رہ گئی، جس سے عندیہ ملتا ہے کہ طلباء کے خلاف…