ٹوکیو: جاپانی موسمیاتی ایجنسی کا کہنا ہے کہ توہوکو ریجن نے جولائی میں بارشوں کی ریکارڈ مقدار کا سامنا کیا۔ ایجنسی کے مطابق، جولائی میں بارشیں سالانہ اوسط سے 182 فیصد سے بھی زیادہ تھیں اور جنگِ عظیم کے بعد…
Category: نیشنل
شیزوؤکا میں تین اسکول کی طالبات کو بندر نے کاٹ کھایا
شیزوؤکا: پولیس نے بدھ کو کہا کہ فوجی شہر، صوبہ شیزوؤکا میں ہائی اسکول کی تین طالبات کو ایک بندر نے کاٹ لیا۔ این ٹی وی نے خبر دی کہ لڑکیوں پر ایک بندر نے اس وقت حملہ کیا اور…
یونیورسٹی کا نووارٹس دوا کے ڈیٹا میں مزید جعلسازی کے دعوؤں کا انکشاف
ٹوکیو: ایک جاپانی یونیورسٹی نے بدھ کو کہا وہ جعلسازی والے ڈیٹا کی وجہ سے ایک تحقیق منسوخ کر دے گی جس نے سوئس ادویہ ساز دیو نووارٹس کی تیار کردہ بلڈ پریشر کی دوا کے موثر پن کا دعویٰ…
یوٹیلیٹی نرخ ستمبر میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچیں گے
ٹوکیو: صنعتی ماہرین کے مطابق، یوٹیلیٹی کمپنیوں کے نرخوں میں ستمبر میں ہونے والا ایک اور اضافہ جاپان میں بجلی اور گیس کی قیمتوں کو تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دے گا۔ آٹھ بڑی بجلی اور گیس کمپنیاں…
پردہ چشم دوبارہ اگانے کے لیے دنیا کی پہلی آئی پی ایس سیل کلینکل آزمائش شروع
ٹوکیو: مریض کے اپنے جسم سے حاصل شدہ خلیاتِ ساق کو استعمال کرتے ہوئے پہلی کلینیکل تحقیق جمعرات سے شروع ہوئی۔ ایک حکومتی کمیٹی نے پچھلے ماہ ان آزمائشوں کی منظوری دی تھی، جو ریکےن سنٹر برائے ارتقائی حیاتیات اور…
جاپانی پہاڑی سلسلے میں چوتھے جنوبی کوریائی کوہ پیما کی لاش دریافت
ٹوکیو: جاپانی پولیس نے بدھ کو کہا انہوں نے چوتھے جنوبی کوریائی کوہ پیما کی لاش حاصل کر لی ہے جو تین دیگر ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہوا تھا جب وسطی جاپان کے ایک پہاڑی سلسلے میں یہ گروپ لاپتہ…
ایٹمی نگران ادارہ فوکوشیما نگران ٹیم کو مضبوط بنائے گا
ٹوکیو: ایک ایجنسی اہلکار نے منگل کو کہا، جاپان کا ایٹمی نگران ادارہ تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر پر نگرانی مضبوط بنائے گا، جب تابکار زیرِ زمین پانی کے سمندر میں خارج ہونے کے عمل نے سائٹ آپریٹر (ٹیپکو)…
جنوبی کوریائی عدالت کا جبری مشقت کے معاملے میں متسوبشی کے خلاف فیصلہ
بوسان، جنوبی کوریا: ایک جنوبی کوریائی عدالت نے منگل کو جاپان کی متسوبشی ہیوی انڈسٹریز لمیٹڈ کو حکم دیا کہ جاپان کے نوآبادتی قبضے کے دوران پانچ جنوبی کوریائیوں سے جبری مشقت لینے کے معاملے پر بطور ہرجانہ 400 ملین…
5 اموات پر سرنگ چلانے والی کمپنی کے خلاف ہرجانے کا مقدمہ شروع
یوکوہاما: پچھلے دسمبر کی 2 تاریخ کو صوبہ یاماناشی کی ساساگو سرنگ گرنے سے مرنے والے نو افراد میں سے پانچ کے اعزاء کی جانب سے دائر کردہ ہرجانے کے مقدمے کی پہلی سماعت پیر کو منعقد ہوئی۔ 896 ملین…
لاپتہ کتا ماؤنٹ فوجی کی چوٹی پر آوارہ پھرتا دیکھا گیا
ٹوکیو: جیسا کہ آپ میں سے اکثر لوگ جانتے ہیں کہ اس برس ماؤنٹ فوجی کو باضابطہ طور پر عالمی ورثے کی جگہ قرار دے دیا گیا۔ تاہم، چونکہ پہاڑ کوہ پیمائی کے سیزن کی وجہ سے سیاحوں کے لیے…
3 جنوبی کوریائی کوہ پیما جاپان الپس میں مردہ پائے گئے
ٹوکیو: پولیس نے منگل کو کہا، تین جنوبی کوریائی جاپان میں ایک پہاڑی دورے کے دوران ہلاک ہو گئے، جبکہ مزید کہا کہ امدادی کارکن خراب موسمی حالات کی وجہ سے چوتھے کوہ پیما کو حاصل کرنے کے قابل نہیں…
جاپان جوڈو کا سربراہ بدسلوکی، جنسی اسکینڈلز پر مستعفی ہو گا
ٹوکیو: خبروں کے مطابق، جاپان کی جوڈو اتھارٹی کا سربراہ منگل کو بعد ازاں استعفے کا اعلان کرے گا، جب جوڈو کا کھیل اپنی جائے پیدائش میں ہی اسیکنڈلوں کے ایک سلسلے، جس میں غیر مہذب کوچنگ، جنسی ہراسگی اور…
دفاعی پالیسی پر نظرِ ثانی ٹھیکے دار کمپنیوں کو عالمی مسابقت پذیری کے قابل بنا سکتی ہے
ٹوکیو: جاپان کی ہتھیاروں پر عرصہ پرانی پابندی پر نظرِ ثانی کا وعدہ، جو زیادہ طاقتور فوج کے اقدام کا حصہ ہے، اس کے دفاعی ٹھیکے داروں کو لاگتوں میں کمی اور منڈیوں میں توسیع کے ذریعے عالمی طور پر…
چیبا کے گھر میں بے ہوش پائے جانے کے بعد 9 سالہ بچی جاں بحق
چیبا: پولیس نے پیر کو کہا کہ ایک 9 سالہ بچی، جو ناگاریاما، صوبہ چیبا میں اپنے گھر میں بے ہوش پائی گئی تھی، اتوار کو ہسپتال میں چل بسی۔ سانکےئی شمبن کے مطابق، پولیس نے کہا موت کی وجہ…
ریکارڈ بارش سے شیمانے، یاماگوچی میں سیلاب، اموات
ٹوکیو: یاماگوچی اور شیمانے کے صوبوں میں پولیس نے اطلاع دی ہے کہ ایک آدمی مر گیا اور دو لاپتہ ہیں جیسا کہ ویک اینڈ کے دوران ریکارڈ پر موجود شدید ترین بارشیں ہوئیں۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی کے مطابق،…
آؤٹ ڈور کنسرٹ پر طوفان سے 87 شائقین کو مرہم پٹی کرانی پڑی
ٹوکیو: پولیس نے اتوار کو کہا کہ 87 نوجوان خواتین کو ہفتے کی رات اس وقت جسمانی تکالیف سہنا پڑیں جب طوفانِ برق و باراں نے ٹوکیو کے میناتو وارڈ میں مقبول آئڈل گروپ ‘نیوز’ کا آؤٹ ڈور کنسرٹ منسوخ…
طوفان نے 35 برسوں میں پہلی مرتبہ سومیدا کی آتش بازی منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا
ٹوکیو: ہفتے کی رات ایک سخت طوفان نے ٹوکیو میں سومیدا دریا کے آتش بازی کے مقبول میلے کو 35 برس میں پہلی مرتبہ منسوخ کرنے پر مجبور کر دیا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا، کانتو ریجن پر غیر…
غیر ملکی ایٹمی ماہرین کی عدم شفافیت پر ٹیپکو پر شدید نکتہ چینی
ٹوکیو: غیر ملکی ماہرین نے جمعے کو تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر پر شدید تنقید کی، جبکہ ایک نے کہا کہ تابکار پانی کے اخراج پر عدم شفافیت سے ظاہر ہوا کہ “آپ کو معلوم ہی نہیں…
ٹرک کی پیچھے سے کار کو ٹکر، آدمی اور 2 بچے ہلاک
آئچی: صوبہ آئچی میں اسےوانگان ایکسپریس وے پر جمعے کو ایک شخص اور اس کے دو بچے اس وقت ہلاک ہو گئے جب کار، جس میں وہ سوار تھے، کے پیچھے ایک 10 ٹن کا ٹرک آ ٹکرایا۔ پولیس کے…
متنازعہ پانیوں میں چینی کوسٹ گارڈ کا پہلی مرتبہ جاپان سے آمنا سامنا
ٹوکیو: چینی کوسٹ گارڈ کے جہاز جمعے کو پہلی مرتبہ جاپان کے ساتھ متنازعہ پانیوں میں داخل ہو گئے، جس سے پہلے ہی کشیدہ صورتحال مزید ابتر ہوئی۔ چار جہازوں نے ٹوکیو کے زیرِ انتظام جزائر کے علاقائی پانیوں میں…
فوکوشیما کی صفائی کی لاگت 5.81 ٹریلین ین تک پھیلنے کی توقع
ٹوکیو: جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق فوکوشیما ایٹمی آفت کے بعد صفائی کی لاگت تخمینے سے پانچ گنا زیادہ تک بڑھ سکتی ہے، جیسا کہ ٹوکیو الیکٹرک پاور کو نے بدھ کو کہا کہ ایک ری ایکٹر کی…
ماؤنٹ فوجی کی کوہ پیمائی کے لیے 1000 ین کی فیس رضاکارانہ بنیادوں پر شروع
ٹوکیو: شیزوؤکا اور یاماناشی کی صوبائی حکومتوں نے جمعرات سے ایک آزمائشی مدت کے لیے ماؤنٹ فوجی پر چڑھائی کے لیے 1000 ین کی رضاکارانہ فیس وصول کرنا شروع کی۔ اہلکاروں نے کہا منصوبہ یہ ہے کہ اسے اگلے برس…