ٹوکیو (اے ایف پی): حکومت نے کہا، جاپان کے بیوروکریٹس نے گوگل گروپس کی آنلائن گفتگو کے دوران رازداری کی غلط ترتیبات استعمال کر دیں، جس سے کوئی بھی اندرونی میموز دیکھنے کے قابل ہو گیا جس میں ایک بین…
Category: نیشنل
جاپانی جرائم پیشہ تنظیم کا گینگسٹروں کے لیے میگزین کا اجراء
ٹوکیو (اے ایف پی): بدھ کی اطلاعات کے مطابق، جاپان کے سب سے بڑے منظم جرائم کے گروہ یاکوزا نے اپنے اراکین کے لیے ایک میگزین شائع کیا ہے جس میں ایک شاعری کا صفحہ اور سینئر گینگسٹروں کی مچھلیاں…
ٹوکیو کے ری سائیکلنگ پلانٹ پر کارکن گر کر ہلاک
ٹوکیو: پولیس نے پیر کو کہا، ٹوکیو کے بازیافتگی کے پلانٹ پر ایک کارکن ہلاک ہو گیا جب وہ مخروطی ذخیرہ گاہ میں گر پڑا۔ پولیس کے مطابق، 30 کے پیٹے میں یہ شخص اوتا وارڈ میں اتوار کو صبح…
ایباراکی میں پارٹی کے دوران زہریلی شراب پینے سے طالبعلم ہلاک
ایباراکی: پولیس نے منگل کو کہا، تسوکوبا، صوبہ ایباراکی میں ایک 18 سالہ یونیورسٹی طالبعلم مشتبہ زہریلی شراب سے ہلاک ہو گیا جب وہ دوستوں کے ہمراہ اپنے گھر پر جشن منا رہا تھا۔ پولیس کے مطابق، یہ نوجوان جامعہ…
فوکوشیما کے زیرِ زمین پانی میں تابکاری کی ریڈنگز آسمان سے جا لگیں
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر کے مطابق، پلانٹ کے زیرِ زمین پانی میں زہریلے مادوں کی مقدار تیزی سے بڑھی ہے، اور اعتراف کیا کہ اسے معلوم نہیں رساؤ کہاں سے…
فوکوشیما پلانٹ کے زمینی پانی میں زہریلی تابکاری: ٹیپکو
ٹوکیو (اے ایف پی): تباہ حال فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے آپریٹر نے اتوار کو کہا کہ پلانٹ کے زمینی پانی میں دوبارہ زہریلے تابکار مادے پائے گئے ہیں، جو سونامی زدہ مرکز پر تازہ ترین سلسلہ وار واقعہ ہے۔…
مئی میں جاپان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس 58.1 فیصد بڑھ گیا
ٹوکیو: وزارتِ خزانہ کے پیر کے ڈیٹا کے مطابق، مئی میں جاپان کا کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک برس قبل کے مقابلے میں 58.1 فیصد بڑھ گیا، جو اس بات کی علامت ہے کہ برآمدات بحال ہو رہی ہیں اور بیرونِ…
دریا میں بہہ جانے کے بعد 2 بہن بھائی لاپتہ
ٹوکیو: صوبہ گیفو کے ہیدا دریا میں نہاتے ہوئے ایک 10 سالہ بچی اور 4 سالہ بھائی پانی میں بہہ گئے اور پیر کو بھی لاپتہ تھے۔ پولیس کے مطابق، یہ بچے شام 5 بجے کے قریب گیرو شہر میں…
جاپانی گھرانوں کی اکثریت کو اس سال قیمتوں میں اضافے کی توقع
ٹوکیو: بینک آف جاپان کے سروے کے مطابق، 80 فیصد سے زائد جاپانی گھرانے اس برس اب سے قیمتوں میں اضافے کی توقع کر رہے ہیں، جو پانچ قریباً برس میں سب سے زیادہ شرح ہے جس سے ظاہر ہوتا…
مسائل کے باوجود جاپانی ایٹمی آپریٹرز نے ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی اجازت مانگ لی
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپانی یوٹیلیٹی کمپنیوں نے 10 ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ چلانے کی اجازت مانگی ہے، ایک ایسا اقدام جو فوکوشیما بحران کے دو سے زائد برس کے بعد بڑے پیمانے پر ایٹمی بجلی دوبارہ چالو کرنے کا…
ایہائم نے سائیکل سواروں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی لگانے والا قانون منظور کر لیا
ٹوکیو: جاپان آنے والے مغربی باشندے شاید سائیکلوں کی تعداد دیکھ کر حیرت زدہ رہ جائیں جو شہروں میں استعمال ہوتی ہیں۔ اتنی ہی متاثر کن درجے کی بات یہ ہے کہ لوگ نے اپنی سائیکلوں کو شاپنگ بیگ، بچوں،…
ٹوکیو کے کیتا وارڈ سے جنگِ عظیم دوم کا ان پھٹا بم دریافت
ٹوکیو: پولیس نے ہفتے کو بتایا، ٹوکیو کے کیتا وارڈ میں تعمیراتی کارکنوں نے ایک ان پھٹا بم دریافت کیا، خیال ہے کہ جو دوسری جنگِ عظم کے دوران دارالحکومت پر گرایا گیا تھا۔ یہ بم جمعرات کو آکابانے کیتا…
جاپان سمندروں کی نگرانی کے لیے مصنوعی سیارے چھوڑے گا
اتوار کی خبر کے مطابق، جاپان دنیا کے سمندروں کی نگرانی کے لیے مصنوعی سیارے چھوڑنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، جیسا کہ چینی سرکاری جہاز ٹوکیو کے زیرِ کنٹرول جزائر، جن پر بیجنگ کا دعویٰ بھی ہے، کے…
33 فیصد جاپانیوں کے خیال میں شادی غیر اہم ہے: سروے
ٹوکیو: کالج جاؤ، نوکری ڈھونڈو، چھوکری سے ملو، اور شادی نہ کرو؟ ایک حالیہ سروے سے انکشاف ہوا ہے کہ قریباً ایک تہائی جاپانی لوگوں کو شادی کرنے اور سیٹل ہونے میں کوئی مقصد نظر نہیں آتا۔ شادی جاپانی معاشرے…
استاد نے 7 سالہ بچی کے منہ سے جراثیم کا پھیلاؤ روکنے کے لیے ٹیپ لگا دی
ٹوکیو: سانکےئی شمبن نے جمعرات کو کہا، اسکول کے ایک استاد نے ایک سات سالہ بچی کے منہ پر ڈکٹ ٹیپ لگا دی تاکہ وہ دوسرے طلباء کو جراثیم نہ پھیلا سکے۔ اخبار نے کہا، اس مرد استاد نے اس…
ٹوکیو کی سائیکیو لائن پر ٹرین کی نئی بوگیاں متعارف کروا دی گئیں
ٹوکیو: پڑوسی صوبے سائیتاما سے مسافروں کو ٹوکیو لانے والی سائیکیو لائن، جسے ایسٹ جاپان ریلوے کمپنی (جے آر ایسٹ) چلاتی ہے، میٹروپولیٹن کے علاقے کی مصروف تین لائنوں میں سے ایک ہے۔ ہڈیاں پیس، حبس زدہ، جینے کی امنگ…
فروخت کا ہدف پورا نہ کرنے پر عورت کو خرگوش کے کان پہننے پر مجبور کر دیا گیا
ٹوکیو: خبروں کے مطابق، ایک 61 سالہ جاپانی خاتون کو اپنا فروخت کا ہدف پورا نہ کرنے پر بطور سزا خرگوش کے کان پہننے پر مجبور کر دیا، اور اس کی تذلیل کرنے والی تصاویر کو تربیتی پروگراموں میں استعمال…
ٹیپکو نے ایٹمی سیفٹی کی حمایتی ملازم رکھ لی
ٹوکیو: شمال مشرقی جاپان میں ایٹمی مصیبت سے نبرد آزما یوٹیلیٹی کمپنی نے ایک برطانوی نژاد امریکی خاتون کو ایٹمی سیفٹی کی مہم کی نگرانی کے لیے ملازم رکھا ہے۔ لیڈی باربرا جج بطور وکیل، بینکار، امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج…
فوکوشیما کے آپریٹر کی مقامی حکام کی جانب سے سرزنش
فوکوشیما آپریٹر ٹیپکو کے باس نے پیر کو مقامی حکام سے ملاقات کی تاکہ دنیا کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر چلانے کے لیے ان کی آشیر واد لے سکیں، جیسا کہ اس معاملے میں ان کو نظر انداز…
وزارتِ تعلیم اگلے برس سے ہفتے کو اسکول کھلنے کی اجازت دے گی
ٹوکیو: وزارتِ تعلیم کے آرڈیننس میں ایک ترمیم مقامی حکومتوں کے لیے ہفتے کے روز اسکول کھولنا آسان بنا دے گی۔ ٹی بی ایس نے اس ہفتے اطلاع دی، وزیرِ تعلیم ہاکوبن شیمومورا نے انکشاف کیا ہے کہ مقامی حکومتوں…
فوکوشیما کے آپریٹر کی ری ایکٹروں کو اوکے کرنے کی درخواست
ٹوکیو (اے ایف پی): فوکوشیما کے آپریٹر ٹیپکو نے منگل کو کہا کہ وہ جاپان کے ایٹمی نگران ادارے سے درخواست کرے گا کہ دنیا کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر پر دو ایٹمی ری ایکٹر دوبارہ سے چلانے…
جاپان کا تنخواہ دار طبقہ ایبے نامکس کے باوجود تکلیف محسوس کر رہا ہے
ٹوکیو (اے ایف پی): جاپان کے سیاہ سوٹ والے تنخواہ دار طبقے کی فوج ظفر موج اپنی بیویوں سے جو ماہانہ الاؤنس لے کر گزارہ کر رہی ہے وہ 1980 کی بلبلہ نما معیشت کے عروج کے دنوں سے نصف…