ٹوکیو: ماؤنٹ فُوجی کے اطراف میں واقعہ قصبات کے رہائشی ہفتے کو خوشی سے اُبل پڑے جب یونیسکو نے جاپان کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ معروف پہاڑ کو عالمی ورثے کا درجہ عطاء کیا۔ مکمل مخروطی آتش…
Category: نیشنل
گرم ہوا کا غبارہ کریش ہونے سے 70 سالہ شخص ہلاک
گونما: صوبہ گونما میں اتوار کی صبح ایک گرم ہوا کا غبارہ کریش ہونے سے ایک 70 سالہ شخص ہلاک ہو گیا جبکہ اس کے ہمراہ دو اور ساتھی بھی تھے۔ ٹی بی ایس کے مطابق، مرنے والا شخص، جس…
جاپان نے جنگ عظیم دوم کے خاتمے کی 68 ویں برسی منائی
اوکی ناوا: اوکی ناوا نےا توار کو خونی جنگِ عظیم دوم کی 68 ویں برسی منائیں، جس میں جاپانی وزیرِ اعظم نے جنوبی جاپانی جزیرے کے مقامی رہائشیوں پر امریکی فوجی موجودگی کا “بوجھ کم کرنے” کا عہد کیا۔ اوکی…
ماؤنٹ فوجی کو یونیسکو کی جانب سے عالمی ورثے کا درجہ مل گیا
پنوم پنہ: یونیسکو نے کہا کہ ماؤنٹ فوجی، جو اپنے مکمل مخروطی آتش فشانی دہانے کی وجہ سے مشہور ہے، کو ہفتے کو عالمی ورثے کا درجہ عطاء کیا گیا۔ یونیسکو نے کہا، برف سے ڈھکی چوٹی نے “فنکاروں اور…
انسدادِ بُلیئنگ بل منظور؛ معاونتی نظام بہتر کیے جائیں گے
ٹوکیو: ایوانِ بالا نے جمعہ کو جاپان کے اسکولوں میں بُلیئنگ سے نمٹنے کے لیے ایک بل کی منظوری دی۔ یہ بل اوتسو، صوبہ شیگا کے ایک جونیئر ہائی اسکول میں بلیئنگ کے بعد شکار بننے والے طالبعلم کی خودکشی…
تعمیرِ نو کی ایجنسی کا اہلکار ٹوئٹر پر فوکوشیما بارے طنزیہ پوسٹ کرنے پر معطل
ٹوکیو: تعمیرِ نو ایجنسی کا ایک سینئر اہلکار 11 مارچ، 2011 کی آفت کا نشانہ بننے والے فوکوشیما کے لوگوں کو ٹوئٹر پر طنز کا نشانہ بنانے پر 30 روز کے لیے معطل کر دیا گیا۔ مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر…
ٹوکیو میں جلاوطن ایغور رہنما کا کہنا ہے کہ چین نے سنکیانگ میں فوج استعمال کی
ٹوکیو: جلاوطن ایغور رہنما رابیہ قادیر نے جمعرات کو دعوی کیا کہ چینی حکومت نے مسائل زدہ صوبے سنکیانگ میں تازہ ترین واقعے میں فوجی قوت استعمال کی جسے وہ “نسلی صفائی” کا نام دیتی ہیں۔ اہلکاروں نے کہا ہے…
ٹیپکو کی جانب سے فوکوشیما پر تابکار پانی کے ایک اور رساؤ کی اطلاع
ٹوکیو: سونامی سے تباہ حال فوکوشیماڈائچی ایٹمی بجلی گھر کو تابکار پانی کے ایک اور رساؤ کی تکلیف سہنا پڑی ہے؛ یہ بات اس کے آپریٹر نے جمعہ کو بتائی، جو تباہ حال پلانٹ پر واقعات کے ایک سلسلے کی…
مغربی جاپان میں شدید بارش جاری جبکہ ٹائیفون کمزور ہو رہا ہے
ٹوکیو: جمعہ کو مغربی جاپان میں مسلسل چوتھے روز طوفانی بارشیں جاری ہیں جیسا کہ سیزن کا چوتھا ٹائیفون کمزور ہو کر استوائی کم دباؤ میں تبدیل ہو گیا۔ جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے کہا کہ جمعے کی سہ پہر…
جامعہ ٹوکیو نے خزاں میں تعلیمی سال شروع کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا
ٹوکیو: جامعہ ٹوکیو (تودائی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ اس نے اپنا تعلیم سال خزاں میں شروع کرنے کا منصوبہ ترک کر دیا ہے، اور اس کی بجائے تعلیمی سال کو موجودہ دو سمسٹروں کی بجائے دو دو ماہ…
بجلی کمپنیاں ایٹمی پلانٹس کے جلد معائنے کے لیے پر امید
ٹوکیو: جیسے ہی اگلے ماہ نئے حفاظتی معیارات نافذ العمل ہوئے تو کم از کم چار یوٹیلیٹی کمپنیاں متوقع طور پر 12 تک کی تعداد میں ایٹمی ری ایکٹروں کی حفاظتی جانچ پڑتال کے لیے درخواستیں جمع کروائیں گی۔ ایٹمی…
میازاکی میں 5 بچے سمندر میں بہہ گئے؛ ایک ڈوب گیا
میازاکی: ہیوگا، صوبہ میازاکی میں ایک 11 سالہ بچی اس وقت ڈوب گئی جب وہ اور چار دوسرے بچے ساحل پر کھیلتے ہوئے سمندر میں بہہ گئے تھے۔ پولیس نے کہا کہ بدھ کو شام 5 بجے کے قریب پانچ…
ایٹمی نگران ادارے نے ایٹمی پلانٹس کے لیے نئی حفاظتی شرائط کا خاکہ پیش کر دیا
ٹوکیو: جاپان کے ایٹمی نگران ادارے نے ایٹمی پلانٹس کے لیے نئی حفاظتی شرائط کو باضابطہ طور پر منظور کر لیا ہے، جس سے فوکوشیما بحران کے بعد بند پڑے ایٹمی مراکز کے دوبارہ کھلنے کا راستہ صاف ہو گیا…
ٹیپکو نے فوکوشیما پلانٹ کے زیرِ زمین پانی میں انتہائی زہریلا اسٹرانشیم دریافت کر لیا
ٹوکیو: پلانٹ چلانے والی یوٹیلیٹی نے بدھ کو کہا، جاپان کے تباہ شدہ فوکوشیما ایٹمی بجلی گھر کے زیرِ زمین پانی میں زہریلے مادے اسٹرانشیم 90 کی بڑی مقدار پائی گئی ہے۔ امریکی ماحولیاتی تحفظ کی ایجنسی کی ویب سائٹ…
یونائیٹڈ کا ٹوکیو آنے والا 787 ڈریم لائنر سیاٹل کی جانب موڑ دیا گیا
سیاٹل: یونائیٹڈ ائیرلائن کی ایک ترجمان خاتون نے کہا، منگل کی سہ پہر ڈین ور سے ٹوکیو کے لیے پرواز کرنے والے بوئنگ 787 طیارے میں آئل فلٹر کے مسئلے کی نشاندہی نے عملے کو طیارہ سیاٹل کے تاکوما بین…
جے آر ایسٹ یامانوتے لائن پر ایک جوڑے کو شادی کا موقع دے رہا ہے
ٹوکیو: ایک ریل کمپنی ایک خوش قسمت جوڑے کو ٹوکیو کی مصروف ترین شہری ریلوے لائنوں میں سے ایک پر شادی کا موقع فراہم کر رہی ہے جبکہ ٹرین دارالحکومت کے گرد گھوم رہی ہوگی؛ یہ بات اس نے منگل…
رواں برس اب تک روبیلا کی انفیکشن 10,000 سے بڑھ گئی
ٹوکیو: قومی ادارہ برائے متعدی امراض نے منگل کو کہا کہ رواں برس اب تک روبیلا کے معالجے سے گزرنے والے مریضوں کی تعداد 10,000 سے متجاوز ہو گئی ہے، جو 2012 کی پہلی ششماہی کے مقابلے میں 30 گنا…
سائنسدان انسانی حیوانی جنین پر تجربات کے لیے اجازت کے متلاشی
ٹوکیو: اطلاعات کے مطابق، حیوانی انسانی مشترکہ جنین (انسانی بچے کی ابتدائی ترین شکل جب وہ صرف گویا خون کا لوتھڑا ہوتا ہے) پر مجوزہ تجربات کے لیے منگل کو پہلی انتظامی رکاوٹ دور ہو گئی جیسا کہ سائنسدان تجربات…
10 تا 16 جون لُو لگنے سے 1488 افراد ہسپتال میں داخل
ٹوکیو: آفات و آتش زنی سے نمٹنے کی ایجنسی نے منگل کو کہا کہ 10 تا 16 جون کے ہفتے کے دوران پورے ملک میں 1488 افراد کو لُو لگنے سے ہسپتال میں داخل کروایا گیا۔ فُوجی ٹی وی کے…
جاپان چین سے سفارتی ضیافتوں کی جنگ ہار رہا ہے
ٹوکیو: وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ جاپان کی سفارتی خدمات پر اخراجات میں کمی کی وجہ سے بیرونِ ملک ضیافتوں کے معیار پر فرق پڑ رہا ہے، جس سے ان خدشات کو ہوا مل رہی ہے کہ ٹوکیو بیجنگ…
ہنڈا، اے آئی ایس ٹی کے تیار کردہ روبوٹ نے فوکوشیما ایٹمی پلانٹ پر کام شروع کر دیا
ٹوکیو: ہنڈا موٹر کو اور قومی ادارہ برائے اعلی صنعتی سائنسی و ٹیکنالوجی تحقیق (اے آئی ایس ٹی) نے مشترکہ طور پر دور بیٹھے کنٹرول کیا جانے والا ایک سروے روبوٹ تیار کیا ہے جو ٹوکیو الیکٹرک پاور کو (ٹیپکو)…
اگلی نسل کے عالمی مشاغل کا میلہ برائے 2013، 28 تا 29 جون منعقد ہو گا
ٹوکیو: اگلی نسل کے عالمی مشاغل کا عالمی میلہ برائے 2013 ماکوہاری میسے، صوبہ چیبا میں 29 اور 30 جون کو منعقد ہو گا۔ یہ جاپان میں گیم اور مشاغل کا سب سے بڑا ایونٹ ہے اور آپ بہت سی…